- today
#fieldmarshalasimmunir #Peshawar #pakistanarmy #northwaziristan #Zhob #flashfloods #terrorism #Swattragedy #DeputyCommissioner #punjabassembly #OppositionMembers #swatantranews #kpk #Trump #headlines
Pakistan lauds supplemental award by Court of Arbitration in Indus Waters matter
PPP, PML-N to get SIC reserved seats as Supreme Court announces short order in case
Pak army not interested in talks with political parties, says DG ISPR
Flash floods in Swat trap 73, drown 17
Justice Panhwar recuses from SC bench hearing reserved seats case
Field Marshal stresses stronger Civil-Military synergy: ISPR
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Pakistan lauds supplemental award by Court of Arbitration in Indus Waters matter
PPP, PML-N to get SIC reserved seats as Supreme Court announces short order in case
Pak army not interested in talks with political parties, says DG ISPR
Flash floods in Swat trap 73, drown 17
Justice Panhwar recuses from SC bench hearing reserved seats case
Field Marshal stresses stronger Civil-Military synergy: ISPR
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈشمن پاکستان کو کمدوس حمیثی کی غلطی نہ کرے پاکستان ہر حال میں اپنی خود مختاری کا دفاع کرے گا
00:08پیلم آرشال آسمونی کا پینیس رہبر میں پاسنگ آؤٹ پر ایک خطاب کہا
00:13پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کے قریب ہے اس کی بھی بھارت جان بوچ کر کشید بھی پیدا کر رہا ہے
00:19ڈشمن رکاوٹیں ڈال رہا ہے لیکن ترقی کا سفر جاری ہے
00:22پاکستان روشن مستقبل کی طرف گامزن ہے
00:30ڈالی وزرستان کے علاقے میریلی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ بھارتی حمایت یافتہ فتنہ خوادش کے بزدلانہ حملے میں 13 جوان شہید ہو گئے
00:42واقعے میں دو بچے اور خاتون شدید زخمی خودکش بمبار نے دھما تخیز مواد سے بھری گاڑی قافلے سے ٹکرائی
00:48سیکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی میں شہدہ خوارج جہنم واصل صدر
00:53وزیر آسمر وزیر داخلہ کا شہدہ کو خیراج عقیدر
01:00اور فیل مارشل سید آسمرنی کا پشاورکور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ فیل مارشل کو سیکیورٹی صورتحال اور انصداد دہشکگردی آپریشنز پر بریفنگ دی گئی
01:10فیل مارشل آسمرنی نے بننو گیریزن میں پاک پواج کے شہدہ کی نماز جنازہ ادا کی
01:15سی ایم ایچ بننو میں زخمیوں کی آیادت نہیں کہا
01:18سیکیورٹی فورسز بھارتی سپانسرٹ پر اتنا خوارج کے خاتمے کے لیے کوشہ ہے
01:22دہشکگردوں، سہولتکاروں، مددگاروں کو ہر قیمت پر انصاف کے کٹہنے میں لائے جائے گا
01:27در اے سوات میں بہنے والے تین افراد کی تلاش جاری ہے
01:32مجموعی طور پر تیرہ افراد کی لاشوں نکال لی گئیں
01:35چار کو بچائے گیا
01:36سانہے میں جاں بہاگ دسکا کی آٹھ افراد کی نماز جنازہ ادا
01:40علاقے کی فضاء سوگوار
01:42خیبر پختونخواہ حکومت نے انڈیپٹی کمیشنر سوات شہزاد محبوب کو معطل کر دیا
01:52انتظامیہ مدھرک ہو گئی کل سے دریا کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان
01:58ریور بیٹ میں مائننگ پر بھی پابندی آئے
02:01چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ شہاب علی شاہ کہتے ہیں
02:04ریسکیو ٹیموں کو ڈرونز، لائف سیونگ جیکٹس اور دیگر جدید آلات سے لیس کیا جا رہا ہے
02:10ڈرونز کے ذریعے پھرسی افراد کی نشان رہی کی جائے گی
02:13معطلی تو وزیرعالہ کے پی کی ہونی چاہیے
02:20کیا کے پی نے آپ کو منڈٹ اس لے دیا تھا کہ آپ ورک فروم اڈیالہ کریں
02:24وفاقی وزیر اطلاعات اداتارہ کی پریس کانفرنس کہا
02:28کے پی اتنی زموحالی کا شکار بنا دیا
02:30کہ لوگوں کو فوری ریسکیو نہ کیا جا سکا
02:32وہ ہیلیکاپٹر جو بانی پی ٹی آئی استعمال کرتے تھے
02:35وہ ڈوبتے سیاہوں کی مدد کو کیوں نہیں بھیجا گیا
02:38وزیر اطلاعات پنجاب عزمہ بخاری کی تنقید کہا
02:41دریائے سوات میں ڈوبنے والوں کا تعلق پنجاب سے تھا
02:44سیائر کے لیے گئے تھے آپ کے مہمان تھے
02:47آپ ان کو بچا نہ سکے
02:48ان کے تابوت کچھرہ اٹھانے والے ڈمپرز میں منتقل کیے
02:51کم از کم ان کی میتیں تو عزت سے رخصت کر سکتے تھے
03:08سانہا سوات کا مقدمہ گنڈاپور کے خلاف درج ہونا چاہیے
03:14گورنر قیبر پختونخہ فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلا کے پی سے
03:17اسطیفے کا مطالبہ کر دیا
03:19کہا دو گھنٹے تک لوگ مدد کو پکارتے رہے
03:22مشینری کہاں تھی
03:23ہیلیکاپٹر کہاں تھا
03:25یہ صوبے کی ساری مشینری ایک قیدی کو چھڑانے استعمالات لے جا چکے
03:29صوبائی حکومت صرف کرپشن اور نوکریاں بیچنے میں مصروف ہیں
03:34سوات میں دلخراج سانہے پر تاجروں کا احتجاج
03:39مظاہرین نے بینرس پر لکھا
03:41سیالکوٹ ہم شرمندہ ہے
03:43کہا مہمانوں کی مدد نہ کر سکے
03:45سیاہوں کو بچانے کے لیے رسی اور کشتی تک نہ تھی
03:48مظاہرین نے کے بھی حکومت اور وزیراعلا گنڈاپور کے اسطیفے کا مطالبہ کر دیا
03:52تمام امباد کا پرجا گنڈاپور کی خلاف کرنا چاہیے
03:56بارہ زلے کروس کرنے والا وزیراعلا
03:58صوبے کی مشینری پنجاب میں ہی چھوڑ آیا
04:00یوگ میں پیکنک منانے آئی فیملی سیلابی ریلے میں بہ گئی
04:09تین سگی بہنیں اور بھانجی جا بھاگ دو افراد کو بچا لیا گیا
04:12سیاہ تفریحی مقام سلیازہ میں بیٹھے ہوئے تھے
04:15کہ سیلابی ریلہ آ گیا
04:17گاڑی میں نکلنے کی کوشش کی لیکن بپری ہوئی ندی میں پھنس کر
04:21فیملی کا تعلق ملدان سے ہے
04:23ہر نائے میں بھی تین افراد آبی ریلے میں پھنسے
04:26جنہیں پوری طور پر ریسکیو کر لیا گیا
04:28بارش کے بعد ہر طرف پانی
04:36کراچی کی وہی کہانی
04:37وقفے وقفے سے بارش کے بعد سڑکوں کا برا حال
04:40گلی محلوں میں بھی پانی جمع
04:42نازم آباد میں پانی جمع ہونے سے
04:44سڑک ٹوٹ ٹوٹ کا شکار
04:45لیاکت آباد میں نالے کا پانی سڑکوں پر آ گیا
04:48شادمان نالا بپر گیا
04:50ناغن چرنگی اور شادمان میں بھی بارش کا پانی جمع
04:53گلچن حدید میں موسا دار بارش سے جل تھا لیک
04:55ایمی جنا روٹ پر بھی پانی
04:57اول سٹی ایڈیا میں بھی شہریوں کو مشکلات
05:00نیپاچہ اور انگی پر سڑکے دریا کا منظر پیش کرنے لگی
05:03بارش اور سڑکوں کے ٹوٹ پوٹ کے باعث
05:05شہر کے مختلف شہرہوں پر
05:07ٹرافک کی ربانی متاثر
05:08مہر کراچی مرتضی بہاب کا مختلف علاقوں کا دارہ
05:12بارش سے ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا
05:14پیپلز پارٹی نے سن کا برا حال کر دیا
05:28ظلم کی انتہا ہے کہ کراچی کو پانی دینے کی بجائے بیچ رہے ہیں
05:32منصوبوں کے نام پر شہر کو توڑ دیا
05:34جو کرپشن کرنی ہے کر لو کچھ پیسے تو لگا دو
05:38مفتا اسماعیل برس پڑے کہا
05:40تاسوب اتنا ہے کہ کراچی والوں کو نوکری بیچتے بھی نہیں
05:43پولیس افسروں کو ہی دیکھ لیں
05:45کوئی کراچی والا نہیں ہوگا
05:46ٹراک جمپر لوگوں کو کچل رہے ہیں
05:48پولیس کا کوئی اقاعدہ خانون نہیں
05:50سکول کے بچوں کو منشیات بیچی جا رہی ہے
05:53کون چھن رہے ہیں بھدتے لیے جا رہے ہیں
05:56سن کی تعلیم سے متعلق جو ریپورٹ آئی
05:58اس سے زیادہ شرم کی بات نہیں ہو سکتی
06:00ترجمان سن حکومت بیلیسٹر سلان شیخ نے ردعمل دیا
06:04سیاسی بیروز کا ارسن کے خلاف بیانیاں بیچ کر نوکری تلاش کر رہا ہے
06:09جس نے ملک کو مہنگائی میں دھکیلا
06:11وہ ہمیں مشورے نہ دے
06:12مفتا پہلے اپنے معاشی کارناموں کا حساب دے
06:15پھر دوسروں پر تنقید کریں
06:17پاکستان کا ڈیفولٹ ریزک 69 سے کم ہو کر 47 پیسٹ رہ گیا
06:29ڈیفولٹ ریزک میں 12 ماہ کے دوران بڑی کمی
06:32امریکی جریدے بلومبرگ نے ریپورٹ جاری کر دی
06:34بتایا معاشی استحکام اور اسلاحات کے باعث
06:37ڈیفولٹ ریزک میں کمی آئی
06:39پاکستان نالمی سطح پر اُبھرتی معیشتوں میں سرفہ ریست ہے
06:42پاکستان نے آئیم ایف کے ساتھ کامیاب شراکت اور بروقت کرزوں کی ادائیگی کی
06:47وزیراعظم شہباز شریف پر ریپورٹ پر اظہار اتمنان
06:50کہا پاکستان اپنے مضبوط معاشی مستقبل کے جانب تیزی سے گانزن ہے
06:54اس میں معاشی ٹیم کی دن بعد مہنہ تعلق انچامل ہے
06:57وزیراعظم شہباز شریف کا سنتاس معاہدہ پر
07:08اس سالسی عدالت کے زمنی ووٹ کا خیر مکتم کہا
07:10عدالتی فیصلے سے پاکستان کے بیانیے کو تقویت ملی
07:14بھارت یک طرفہ طور پر سنتاس معاہدہ ماتل نہیں کر سکتا
07:18پانی ہماری لائف لائن ہے
07:20آبی وسائل پر کام کر رہے ہیں
07:22وزیراعظم نے وزیراعظم نظیر طارق اور اٹرانی جنرل منصور اوان کی کابشوں کی بھی اتار نہیں
07:28مخصوص نشستوں کے فیصلے پر فل کوٹ نظر سانی کرتی تو اعتراض نہیں ہوتا
07:39پہلے چھبیس لی ترمیم کا فیصلہ ہونا چاہیے تھا
07:42دوسری جماعتوں کو اپنی جیتی گئی نشستوں سے زیادہ مخصوص نشستے دی گئیں
07:46چیرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی پریس کانفیس کہا
07:49ہمارے آزاد امید واس انہیں اتحاد کانسل میں تھے اور رہیں گے
07:53اتحاد کانسل میں سینیٹر شبلی فراس نے کہا
07:56کہ منظم انداز میں پی ٹی آئی کو ہر طرح سے ختم کرنے کی کوشش ہو رہی ہے
08:00ہائی کورٹ کا فیصلہ مانتے ہیں سپریم کورٹ کا بھی ماننا پڑے گا
08:08وزیر مملکت بیرسٹر اقین نے کہا
08:10بیرسٹر گوہر کے مطابق مخصوص نشستیں خالی چھوڑنی چاہیے تو ایسا نہیں ہو سکتا
08:16مخصوص نشستوں کی کیس کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے لیے مسائل بڑھنے لگے
08:20پی ٹی آئی ارکان اسمبلی مختلق سیاسی جماعتوں کے ریڈار پر
08:24پیپلز پارٹی نولنگ جی ایو آئی فینے پی ٹی آئی ارکین کو ساتھ ملانے کی کوششیں تیز کرتے
08:30پنجاب اسمبلی میں ہنگام آرائی کرنے پر
08:3826 ارکان موطل سپیکر پنجاب اسمبلی کا پی ٹی آئی کے 26 ارکان کے خلاف
08:43ریفرنس الیکشن کمیشن بھیجنے کا اعلان کہا
08:46ایوان کی حرمت کی جنگ لڑوں گا نظام کو یا غمال نہیں بنانے دیں گے
08:50بجھت اجلاس کے دوران توڑ پور پر سپیکر کا سخت ایکشن
08:54ارکان پر 20 لاکھ سے زائد کے جرمانے
08:57ارکان ملک احمد بچر کہتے ہیں احتجاج کا فیصلہ پوری پارٹی کا تھا
09:02نکالنا ہے تو سب کو نکالیں جب تک اپوزیشن میں ہیں احتجاج کرتے رہیں
09:06چوترال میں گلیشوے پیگلنے سے نالوں میں تغیانی
09:17دریائے چوترال میں درمیانے درجہ کا سیلاب سڑکوں فسکوں کو نقصان
09:21بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع انڈی ایم ای کا الٹ جاری
09:25زیلا محمد کی مختلف تحصیلوں میں موسلط ہر بارش
09:28ندی نالوں میں تغیانی رابطہ سڑکیں بہت گئی
09:31کوئٹا میں سات مہینے سے اخواہ مصور کاکڑ کت
09:38نماز جنازہ ادا کر دی گئی
09:40تاجر کے دس سالہ بیٹے کو اسکول جاتے ہوئے پندرہ نومبر دوہزار چوبیس
09:43کی صبح اغواہ کیا گیا تھا
09:45وزیراعالہ بلوچستان صرف پراز بکٹی کا کہنا ہے
09:47دائش کے دہشتگردوں نے ماسوم بچے کو تاوان کی خاطر بے دردی سے شہید کیا
09:52واقعے کی صرف مضمت ہی نہیں
09:54ملاوث اناثر کو کیفر کردہ تک پہنچانا ذمہ داری سمجھتا ہوں
09:57واقعے میں ملاوث کچھ دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے
10:01کچھ کے گھر گھیرا تنگ ہے
10:03اسرائیل سے جنگ میں شہید ایران کے آلاف آجی کمانڈرز اور سائنستانوں کی تدفیم
10:17ایرانی صدر وزیر خارجہ اور دیگر اہم شخصیات کی نماز جنازہ مشرکت
10:22شہدہ کو خراجہ عقیدت پیش کرنے کے لیے تہران میں عوام کا سمندر امج آیا
10:27اسرائیل سے بارہ روزہ جنگ میں ایرانی آرمی چیف جنرل باقری اور پاسدران انقلاب کے
10:33سربراہ حسین سلامی سے میں تیس سالہ فوجی احتیدار اور گیارہ ایٹمی سائنستان لقمہ اجل بنے
10:39شہیسوں سے زیادہ عام شہر بیسہنی درندگی کا نشانہ بنے جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں
10:45ایرانی سپریم لیڈر کی جان بچائی لیکن انہوں نے شکریہ تک ادا نہیں کیا
10:50جنگ جیتنے سے مطالق اکرانی ایرانی سپریم لیڈر کا بیان جھوٹ ہے
10:54امریکی سادر ڈانلڈ ٹرم کا کہنا ہے ایران نے جوہری سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کی
10:59تو دوبارہ حملے سے گریز نہیں کریں گے
11:02ایرانی وزیر خاجہ واسر آکشی نے کہا
11:04سادر ٹرم معاہدہ چاہتے ہیں تو رہبر اعلیٰ کے خلاف توہینہ میں زبان استعمال کرنا بند کریں
11:10ان کے رویے نے رہبر اعلیٰ کے لاکھوں پیروکاروں کے دلوں کو ٹھیس پہنچائے
11:14غزہ میں جنگ بندی ایک ہفتے کے اندر ممکن ہے
11:30امریکی سادر غزہ میں آئندہ ہفتے سیز فائر کے لیے پرامی کہتے ہیں
11:34غزہ میں اندر قائم کرنے کے قریب ہیں
11:37سورتحال خوفناک ہیں
11:38امریکی سادر ڈانلڈ ٹرم پاک بھارت جنگ بندی کروانے پر خوش کہا
11:42جنگ خطرناک تھی ہم نے پاکستان اور بھارت کا معاملہ تجارت کے ذریعے حل کیا
11:47ڈانلڈ ٹرم نے ایک اور جنگ رکوا دی
11:50شہنگو اور روانٹا میں تیس سال سے جاری جنگ کا خاتمہ
11:53شہنگو کے وقت نے بھی ٹرمپ کو نوبیل عام انعام کے لیے نام جد کرنے کا اعلان کر دیا
11:58اسرائیل نے 24 پھنٹے میں مزید 100 فلسینیوں کو شہید کر دیا
12:12امدادی مراکس پر موجود فلسینیوں کو نشانہ بنایا
12:14چھے افراد شہید ہوئے
12:16سیونی فوسز نے امداد کے منتظر افراد پر گولیاں برسانے کا اعتراف کر لیا
12:20اسوائیلی میڈیا کا بتانا ہے کہ ہمیں امداد لینے والوں کو گولی مارنے کا حکم بنا
12:24فلسینی حکام کا کہنا ہے
12:26سیونی فوسز غزہ میں امدادی مراکس پر فائرنگ کر رہی ہیں
12:30دنس دن سے امدادی مراکس پر 300 سے زیادہ افراد شہید ہو چکے
12:34اسرائیلی عدالت نے نیتن جاہو کی خلاف کرپشن کا مقدمہ موقع کرنے کی درپاس مسترد کر دیا
12:48عدالت نے کہا وہ خلاف مقدمہ ملتوی کرنے کا پور سواز پیش نہیں کرسکی
12:52امیرکی صدر نے بھی نیتن جاہو کی خلاف مقدمہ ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا تھا
12:55امریکہ اور روس کے درمیان تعلقات مستحتم ہو رہے ہیں لیکن فلحال امریکہ سے سفارتی معاملات ہے نہیں ہوئے
13:10روس کے صدر ولادمی پیوٹن کہتے ہیں ڈانلڈ ٹرمپ کا بہت احترام کرتا ہوں
13:15ان سے ملاقات کی خواہش ہے ملاقات کی تیاری انتہائی محتاط انداز سے کرنا ہوگی
13:20امریکہ اور روس تعلقات میں بہتری کا فرادر ٹرمپ کو جاتا ہے
13:25وزیر داخلہ موسیل نقفی کا نادرہ میگا سینٹر بلو ایریا کا دورہ شہریوں سے ملاقات سہولتوں کا جائزہ لیا
13:33شہریوں کا سینٹر میں دی گئی سہولتوں پر اتمنان کا احساس
13:37موسیل نقفی نے کہا سینٹر آ کر خوشی ہوئی شہریوں کو انتظار کی زہمت نہیں ہو رہی
13:41جو خوش آئیں تھے شہریوں کے لیے ہر سطح پر آسانیوں کے لیے اقدامات کرتے رہیں گے
13:45موسیل نقفی نے چیمین نادرہ ان کی ٹیم کی کاکردگی کو سرہا
13:49موسیل نقفی
14:04وزیراعلا پنجاب مریم نواز کی زیر سدارت اجلاس
14:07الیکٹرک بس پروچیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا
14:10مریم نواز کی جنوبی پنجاب کے اجلا کو زیادہ الیکٹرک بسیں پرہام کرنے کی ہدایت کہا
14:15ہر نئی چیز بڑے شہروں کو دینے کا کلچر تبدیل کرنا ہوگا
14:19دیہات کو بڑے شہروں کے برابر لائیں گے
14:21عوامی ضروریات کا تائین کر کے بسیں دینا چاہتے ہیں
14:24سب زلے میرے لیے برابر ہیں
14:26ترقی کے سفر میں یہ ایک سوہ واقعے اور سہولتیں ملنے چاہیے
14:29محکمہ تعلیم پنجاب اے آب آئے بی گلوبل کے ساتھ مل کر
14:41سٹیم ایڈوکیشن کے فروغ کے لیے کوشن
14:43وزیر تعلیم رانہ سکندر حیات کہتے ہیں
14:45آؤ مل کر بنائے پاکستان کی سوچ کے ساتھ
14:48سٹیم کو آگے بڑھانا آج کے مسائل کہا لیں
14:50پنجاب حکومت ڈھائی ارب روپے سے سٹیم لائب بنانے جا رہی ہے
14:54تمام رقم وزیراعالہ پنجاب مریم نواز فرام دے
14:56سربیا کے وزیراعظم کی پاکستان
15:10کو بلگریٹ میں ایکسپو دوہزار ستائیس کی خصوصی نمائش پر شرکت کی تار
15:14سربیا میں تائنال پاکستان کے سفیر
15:17علی حیدر کی سربیا کے وزیراعظم سے ملاقات
15:19تعلقات میں بہتری اور معاشری تعلقات مضبوط کرنے پر بادشی تھی
15:24سربیا کے وزیراعظم نے کہا دونوں ممالک کے درمیان
15:27معیشت تعلیم زراد سمی دیگر شعبوں میں کام کرنے کے مواقعیں موجود ہیں
15:32علی حیدر الطاف نے کہا پاکستان سربیا کو قابل اعتماد پاتنے کے طور پر دیکھتا ہے
15:37عظیم صوفی بزرگ وابا فرید الدین گنشکر رحمت اللہ علیہ کے عرض کی تقریبات
15:50پاک پتن میں جاری زائرین کی بڑی تعداد شرکت کے لیے پہنچ گئی
15:54زائرین کو گرمیوں اور حب سے بچانے کے لیے ایک دامات دربار کے راستوں پر پانی کی سبیلیں لگا دی گئیں
15:59طیب بے امداد کے لیے ہیلتھ کیمپ بیکان کیے دے
16:02ورڈ چیمپینشپ آف لیجنز کے لیے یونس خان کی اقیادت میں
16:13خامی سکوٹ کا اعلان شاہد آفریدی سفراز احمد نصباول حق شریب ملک سکوٹ کا حصہ
16:18عبدالرزاق شرجیل خان کامران اکمل اور سعید اجمل بیشامر
16:22قامی ٹیم کا پہلا مقابلہ چارہ جولائی کو میز بان
16:25انگلینڈ سے شیڈیول پاک بھارت ڈاکراب دیس جولائی کو ایک بار
16:29ایشن یوڈ گرلز نیٹ بال چیمپینشپ پہ پاکستان ٹیم چھا گئی
16:39چائنیز تائپے کو شکست بے کر ایونٹ میں لگاتا دوسری کامیابی حاصل کی
16:4332 کے مقابلے میں 56 سکور کیا
16:45قامی ٹیم کا تیسا میچ کام میز بان جنوبی کوریا سے ہوگا
16:48ورڈ اتلیٹکس فیڈریشن نے جیورنٹ روکی آرمی رینکنگ جاری کر دی
16:58پاکستان کے اولمپک گولڈ مارڈلیسٹ ارشت ندیم کار
17:021370 پوائنٹس کے ساتھ چوتھا نمبر
17:05ارشت ندیم نے پیرس اولمپکس کے بعد کئی آرمی ایونٹ میں شرکت نہیں کی تھی
17:09بھارت کے نیرت چوپڑا کی پہلی پوزیشن
17:12اینڈرسن دوسرے اور جرمنی کے ویبر تیسرے نمبر پر موچ روک ہے
Recommended
35:01
15:29
42:42
1:25