Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں انسان کی اس نفسیات کا ذکر کیا ہے
00:04اور لوگوں کے اس بات کو اللہ تعالیٰ نے سورہ نجم کے اندر اس طرح بیان کیا ہے
00:11فرمایا فَلَا تُزَكُوْا اَنفُسَكُمْ
00:14اپنے آپ کو سُتھرہ نہ بتاؤ اپنی پاکیزگی کا خود بیان نہ کرو
00:19فرمایا ہُوَ عَلَمُوا بِمَنِتْتَقَا
00:22اللہ بہتر جانتا ہے پریزگاروں کو
00:25اسے پریزگاروں کی زیادہ خبر ہے
00:29تم نہ بتاؤ کہ جب سے بڑھا ہوا ہوں نماز نہیں چھوڑی
00:32تم نہ بتاؤ کہ میں بہن بھانیوں کو میں نہیں پالا ہے
00:35تم نہ ذکر کرو کہ فلانے کو روٹی میں نے کھلائی
00:38تم یہ بات نہ کرو کہ فلان آدمی کے ساتھ میں نے نیکی کی تھی
00:42ہوا عَلَمُوا بِمَنِتْتَقَا
00:44اللہ کو بہتر پتا ہے متر