Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/22/2025

Category

People
Transcript
00:00نبی پاک فرماتے ہیں میں باہر گائے خداوندی میں پہنچا
00:03اللہ نے فرمایا ابیب میرے لئے کیا لائے ہو
00:05میں نے کہا مولا وہ لائے ہوں جو تیرے پاس کوئی نہیں
00:08رب کریم کو سارا پتہ ہے پھر بھی پوچھتا ہے
00:11معبوب میرے پاس کیا نہیں
00:12فرمایا تیرے پاس آجزی لے کے آیا ہو
00:15تجھ سے بڑا کوئی نہیں تو کس کے آگے آجزی کرے گا
00:18سب سے بڑا تو ہے میں آجزی لائے ہوں
00:20تو کہا ابیب مانگ لے
00:21نبی پاک نے کہا اللہ تو میرے ساتھ گناہگاروں کی بات کر
00:24یہ بھول جائیں گے پھٹک جائیں گے
00:26اے اللہ غلطیاں کریں گے تو کیا کرے گا
00:29رب کریم نے کہا معبوب
00:30میں تیرے ساتھ وعدہ کرتا ہوں
00:32تیرے یادی امت بغیر اس حاف کتاب جنت میں داخل کر دوں گا
00:36میرے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرما کہا
00:40یا اللہ نہیں
00:41یہ بات منظور نہیں
00:42ابیب تو کیا چاہتا ہے
00:43تو کہا اللہ تم مجھے سفارش کا حق عطا کر
00:46تو مجھے اجازت دے
00:48میں کہتا جاؤں تو معاف کرتے جائیں
00:50نبی پاک فرماتے ہیں
00:51میرے رب نے مجھے سفارش کا حق دیا ہے
00:53میں قیامت میں سفارش کرتا جاؤں گا
00:56اللہ میری امت کو جنت پتا کرتا