Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/21/2025

Category

People
Transcript
00:00حضور کا چہرہ ایسا حسین
00:02یعنی حضرت عبداللہ ابن رواحہ رضی اللہ تعالیٰ نے فرمانے لگے
00:06نبی پاک کوئی اور موجزہ نہ بھی دکھاتے
00:09نہ سورج کے ڈوبے ہوئے سورج کو حضور دوبارہ لوٹاتے
00:14یا سر پر نہ چاند کے دو ٹکڑے ہوتے
00:17نہ درخت سجدہ کرتے نہ پتھر کلمہ پڑھتے
00:20نہ حضور کے قدموں کے نیچے پہاڑ موم ہوتے
00:25کوئی موجزہ بھی حضور نہ دکھاتے
00:27حضرت عبداللہ ابن رواحہ رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے
00:31محبوب کا چہرہ یہ ایسا تھا
00:33لوگوں نے دیکھتے جانا تھا اور کلمہ پڑھتے جانا تھا
00:36حضرت انس بن مالک فرماتے
00:38میں نے ریشم بھی اتنا نرم نہیں دیکھا
00:40جتنا حضور کے ہاتھ نرم تھے
00:42کسطوری سے اتنی خوشبو نہیں آتی
00:45جتنی دست مبارک سے آتی
00:47اور فرماتے عرب کی گرمی بڑی مشہور تھی
00:50میں حضور کے دست مبارک ہاتھ میں لیتا
00:52تو برف سے زیادہ ٹھنڈے ہوتے ہیں