Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/25/2025
Karbala PTV Documentary 3 Old PTV Muharram Documentary #Karbala #PTV #Documentary 3 #old #Muharram Documentary #karbala #yahussain #najaf #shia #imamhussain #muharram #yaali #imamali #islam #hussain #allah #iraq #labbaikyahussain #yaabbas #yaalimadad #iran #imam #azadari #ali #quran #ahlulbayt #e #arbaeen #azadar #ahlebait #yazainab #madina #hussaini #muslim #moharram

Category

📚
Learning
Transcript
00:0040 حجری میں ہوا آپ پاکیزہ ذات امدہ صفات اور سخاوت کرنے والی بلند ہمت خاتون تھی
00:08یہ ام سلمہ کی قبر مبارک ہے
00:11آپ کا اصل نام ہندیا اور رملہ ہے
00:14کنیت ام سلمہ ہے
00:17آپ کا انتقال 61 حجری کے آخر میں 84 سال کی عمر میں ہوا
00:22یہ کنیز فاطمہ جناب فضہ کی قبر ہے
00:26آپ کا تعلق حبشہ سے تھا
00:29آپ کا اصل نام میمونہ تھا
00:31فضہ کے معنی چاندی کے ہیں
00:33آپ نے جناب فاطمہ زہرہ کی خدمت کو اپنا فریضہ بنایا
00:37آپ واقعے کربرا میں شریک رہیں
00:40اور اپنے آخری ایام تک اہلِ بیت کے ساتھ رہیں
00:44وہ مکتبِ آئینِ مساوات کی تہزیب
00:48وہ فضہ نوازی میں مدارات کی تہزیب
00:52اللہ رہ میزانِ مساوات کا وہ گھر
00:55جو کام ہو فضہ کا وہ زہرہ کے برابر
00:59اسی قبرستان کے نزدیک رعوسِ شہدہ کربلا ہے
01:04روایت کے مطابق یہاں کربلا کے سولہ شہدہ کے سرحائے مبارک لفن ہے
01:10اور یہاں ایک ذریع تعمیر کی گئی ہے
01:13مسجدِ عموی سے نزدیک رقیہ بنتِ حسین کا روزہ ہے
01:18حکومتِ ایران نے گرد و نواہ کے مکانات خرید کر
01:22اس مقام پر ایک شاندار روزہ تعمیر کیا
01:26جو رقیہ بنتِ الحسین کے نام سے مشہور ہے
01:29چہرِ دمشق سے پندرہ کلومیٹر کے فاصلے پر
01:32جنابِ زینب کا روزہ ہے
01:34یہ مقام پہلے راویہ کے نام سے مشہور تھا
01:37اب اسے زینبیہ کہا جاتا ہے
01:40آپ کی ولادت پانچ جمادی الاول پانچ ہجری میں ہوئی
01:46آپ کا نام زینب رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھا
01:52زینب عبرانی لفظ ہے
01:55یہ لفظ زین سے اور اب سے مرکب ہے
01:59جس کے معنی ہے باپ کی زینت
02:03آپ کی مشہور القاب
02:05عقیلہ، عارفہ، موسوقہ
02:08یعنی متبر خاتون
02:10عالمہ، فازلہ، کاملہ، عقیلہ بنی حاشم
02:15عابدہ آلِ محمد ہیں
02:17تاریخ نے آپ کو ام المصائب کا لقب بھی دیا
02:21آپ عبداللہ جعفرِ تیار کی زوجہ ہیں
02:24اور آپ کے دونوں فرزند
02:26عون محمد کربلا میں شہید ہوئے
02:29واقعہ کربلا کے کچھ عرصے کے بعد
02:32آپ کی وفات ہو گئی
02:34جنابِ زینب نے اسمت و پاکیزہ آدات
02:38اپنے نانا رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سیکھیں
02:43صبر و وقار اپنی نانی جنابِ خدیجہ سے لیں
02:47فساحت و کلام کا درس
02:49اپنے والد علی ابن ابی طالب سے لیا
02:52افت اپنی والدہ گرامی جنابِ فاطمہ زہرہ سے سیکھیں
02:57علم اور بردباری اپنے بھائی حسن سے
03:01اور شجاعت اور شہامت اپنے بھائی حسین سے حاصل کی
03:05آپ سرچشمہِ نبی کی پارہِ جگر ہیں
03:09صاحبِ خلقِ عظیم
03:12بے پایاں شرف کی مالک ہیں
03:14پرہیزگاروں کے لیے سرمایہِ افتخار ہیں
03:18اللہ کی رحمتیں اور برکتیں آپ پر سایہ فگن ہیں
03:22آپ زمزم و صفا کی آبرو بڑھانے والی بیوی ہیں
03:26آپ مظہرِ وصفِ امامت ہیں
03:29آپ کے روزے کی تعمیر ترک سلاتین کے دور میں ہوئی
03:33اور تعمیرِ جدید انیس سو اٹھاسی عیسوی میں کی گئی
03:38چون میٹر بلند مینار تعمیر کیا گیا
03:41جس پر ایرانی طرز کے کاشی ٹائلز استعمال کیے گئے ہیں
03:45اور اللہ کے نینانوے نام لکھے گئے ہیں
03:49روزے کا گمبد سونے کا ہے
03:51مسجدِ اموی ایک نہایت وسیع و عزیز شاندار مسجد ہے
03:57یہ اپنے تاریخی حوالے سے منفرد اہمیت کی حامل ہے
04:01یہاں تین مختلف تہذیبوں کے آثار موجود ہیں
04:06اس کی بنیادیں چار ہزار سال تک پھیلی ہوئی ہیں
04:10یہ مسجد دراصل مختلف ادیان و مذاہب اور ان کی تعمیرات کی ایک تاریخ ہے
04:16چار ہزار سال پہلے آتش پرستوں کی عبادتگاہ تھی
04:22جہاں ان کے خدا آذر کی پوجہ ہوا کرتی تھی
04:26یونیانیوں نے اسے اپنی عبادتگاہ بنایا
04:30بعد میں اس سرزمین پر رومن مسیحیوں نے غلبہ حاصل کیا
04:34انہوں نے اپنی معبود جوپیٹر کی عبادتگاہ کے طور پر
04:39کچھ حصہ کلیسہ میں تبدیل کر دیا
04:41اور قدیسِ یوہنہ ماری یوہنہ کا نام پر گیا
04:46سترہ ہجری میں مسلمانوں کے ہاتھوں دمشق فتح ہوا
04:49تو یہ آتش قدہ، بت قدہ، کلیسہ بعد میں مسجد میں تبدیل ہو گیا
04:55ولید بن عبد الملک نے اسے جامع مسجدِ عموی کا نام دیا
05:01اس سے قبل اکسٹھ ہجری میں یہ یزید کا دربار تھا
05:06اس کا مجموعی رقبہ پندرہ ہزار مربع میٹر ہے
05:10مسجد کے وسط میں نبی اللہ حضرت یعیہ ابن زکریہ کا سر بھی دفن ہے
05:16مسجدِ عموی سے ملحق خندرات کا ڈھیر آج بھی موجود ہے
05:21یہ یزید ابن معویہ کا محل ہے جہاں وہ رہتا تھا
05:25ماضی میں ظلم و استبداد کرنے والی حکومتوں اور جابر حکمرانوں کا ذکر
05:31اب ان زمین بوس خندرات تک محدود ہے
05:33وہ بھی اس لیے کہ اگر آج دنیا میں کہیں بھی ظلم و جور ہوگا
05:38تو ان حکمرانوں کا انجام بھی اس سے مختلف نہیں ہوگا
05:42محل سے نزدیک ہی ایک بند گلی میں ویران اجار تیخانے میں
05:48یزید ابن معویہ کی قبر ہے
05:50این زیر زمین صاحبِ تخت و علم و تاج
05:55جو صاحبِ نوبت تھے نشان ان کے نہیں آج
06:00جو شاہ کے شاہوں سے صدا لیتے رہے باج
06:04وہ باغِ فنہ آپ کفن کے رہے محتاج
06:08جب اہلِ بیعت کا قافلہ دمشق پہنچا
06:13تو ان کو ایک تاریخ زندہ میں قید کر دیا گیا
06:16جب قیدیوں کو خانہِ زندہ میں شب ہوئی
06:20بچوں کو مارِ خوف کے حالت عجب ہوئی
06:24گھٹ گھٹ کے دخترِ شہدین جہاں بلب ہوئی
06:28مستر کمال بنتِ امیرِ عرب ہوئی
06:32آفت کا سامنا تھا نئی واردات تھی
06:35زہرہ کی بیٹیوں پہ قیامت کی رات تھی
06:39یہ شام کا قدیمی بازارِ حمیدیہ ہے
06:43اہلِ بیعت کو دربارِ یزید میں
06:46اس بازار کی تنگ گلیوں سے گزار کر لائیا گیا
06:49ہزاروں کا مجمع تھا
06:51یزید کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے
06:54اہلِ بیعت کو مقررہ وقت سے قبل پہنچا دیا گیا
06:57جس کی وجہ سے اہلِ بیعت کو داخلی دروازے پر
07:01کئی گھنٹے تک روک دیا گیا
07:03اور اسی مقام کو باب السعادت کہتے ہیں
07:07دربار میں داخلے کے سات دروازے ہیں
07:10ایک دروازے سے دوسرے دروازے تک دو رخا فوجیں کھڑی تھی
07:15یزید کے سپاہی جلالت اور شہنشاہیت کی نشانی بنے
07:19مسلح کھڑے تھے
07:20جب اہلِ بیعت ساتھ میں دروازے پر پہنچے
07:23اور جنابِ زینب نے دربار کو دیکھا
07:26تو آپ بیٹھ گئیں
07:28کہہ دو مجھے دربار میں حاکم نہ بولائے
07:32پلقت کو دوبارہ نہ میری شکل دکھائے
07:36گر قتل ہو منظور تو قاتل یہیں آئے
07:39موجود ہوں
07:40خنجر میری گردن پہ پھرائے
07:43فکرِ غم و اندور سے آزاد ہو زینب
07:46ترطن سے جدا ہو تو بہت شاد ہو زینب
07:51اہلِ بیعت دربار میں داخل ہوئے
07:54تو پہلے انہیں ایک گوشے میں بٹھایا گیا
07:57اس مقام کی پہچان کے لیے
07:59اس جگہ کے اطراف میں
08:01لکڑی کے کٹہرے بنا دیے گئے ہیں
08:04یہ وہ جگہ ہے جہاں یزید بیٹھا تھا
08:07اہلِ بیعت کو یزید کے سامنے پیش کیا گیا
08:11یہی وہ مقام ہے جہاں جنابِ زینب نے خطبہ ارشاد فرمایا تھا
08:17یزید سے اہلِ بیعت کا تعرف کروایا گیا
08:21اس نے پوچھا یہ کنیزوں کے حلقے میں کون مغرور عورت بیٹھی ہے
08:26جواب ملا یہ علی کی بڑی بیٹی رسول کی نواسی زینب کبرا ہے
08:31دربار والوں نے اٹھ اٹھ کر دیکھنا شروع کیا
08:34تو کنیزوں میں سے ایک کنیز نے کہا
08:37کہ تم لوگوں کو شرم نہیں آتی
08:39اپنی گردنیں نیچی کرو
08:41دبیر ابن قیس نے یزید کے سامنے سرِ حسین پیش کیا
08:46اور کہا کہ انیر مبارک ہو قیدی آگئے
08:50محمد کا نواسہ قتل کر دیا گیا
08:52اس کے بعد شہدہ کے سر پیش کیے گئے
08:56یزید نے پورے دربار کا جائزہ لیا
08:59یہودیوں کا عالم راسل جالود
09:02سفیرِ روم
09:03نصرانیوں کا عالم
09:05علماء اور عراقینِ دولت موجود تھے
09:08اس نے سورہِ آلِ عمران سے اس آیت کو پڑھا
09:13خدا جس کو چاہتا ہے ملک دیتا ہے
09:17اور جس سے چاہتا ہے ملک لے لیتا ہے
09:20جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے
09:23جس کو چاہتا ہے ذلت دیتا ہے
09:26جنابِ زینب نے یزید کو مخاطب کر کے کہا
09:30کہ آیات کو اپنے مطلب کے لیے استعمال مت کر
09:35اس وقت تیرا اس آیت کو پڑھنے کا کیا محل ہے
09:40اس کے بعد آپ نے اپنا تاریخ ساز اور اہد آفین خطبہ
09:47ملک دیتا ہے

Recommended