Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago
Madani Muzakra Ki Jhalkiyan - جھلکیاں Ep 01 _ Maulana Ilyas Qadri _ Highlights Episode 01
#madanichannel #dawateislami #islam #muslim #ilyasqadriziaee #makkah #madina #abdulhabibattari #allah #madinah #islamic #dawateislamihindofficial #socialmediadawateislami #sunni #owaisrazaqadri #attari #sunnah #quran #sunnidawateislami #murshid #dua #deen #madani #sobanattari #ilyasqadri #dawateislamiuk #ameereahlesunnat #imranattari #alahazrat #maulanailyasqadri

Category

📚
Learning
Transcript
00:00مدنی مذاکرہ ہے شریعت کا خزینہ
00:05اخلاق کا تہذیب کا طریقت کا خزینہ
00:12مدنی مذاکرہ ہے مدنی مذاکرہ
00:18مدنی مذاکرہ ہے مدنی مذاکرہ
00:25مدنی مذاکرہ
00:29الحمدللہ رب العالمین
00:32والصلاة والسلام علیہ سیدی اللہ
00:35اما بعد فأعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:43والصلاة والسلام علیہ کے یا رسول اللہ
00:47والصلاة والسلام علیہ کے یا رسول اللہ
00:50وعلا آلکا وصحابکا یا حبیب اللہ
00:54صلاة والسلام علیہ کے یا نبی اللہ
01:01وعلا آلکا وصحابکا یا نور اللہ
01:09فرمان مصطفی صلی اللہ
01:15جس نے مجھ پر ایک بار درود پاک پڑا
01:20اللہ عزوجل اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے
01:24اور جو مجھ پر دس مرتبہ درود پاک پڑے
01:29اللہ عزوجل اس پر سو رحمتیں نازل فرماتا ہے
01:34اور جو مجھ پر سو مرتبہ درود پاک پڑے
01:37اللہ عزوجل اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھ دیتا ہے
01:41کہ یہ نفاق اور جہنم کی آگ سے آزاد ہے
01:47اور اسے برود قیامت شہادہ کے ساتھ رکھے گا
01:54صلو علی الحبیب صلی اللہ تعالی علی محمد
02:03چودہ سو چھتیس سنہ حجری کے ذل حجت الحرام
02:09کی پچیسویں شب ہے
02:11مدنی مذاکرہ کا سلسلہ ہے
02:15آپ سوالات کیجئے
02:18ہر سوال کا جواب وہ بھی بھی سواب دے پاؤں
02:20یہ ضروری نہیں
02:21بن پڑا تو عرض کرنے کی صحیح کروں گا
02:23بھول کرتا پائیں فوراں میری صلاح فرمائیں
02:25مجھے آئیں بائیں شائیں کرتا
02:27اپنے موقع پر بلا وجہ آڑتا نہیں
02:30شکریہ کے ساتھ رجوع کرتا پائیں گے
02:33انشاء اللہ عزوجل
02:35صلو علی الحبیب صلی اللہ تعالی علی محمد
02:42اگر مدینہ منورہ کی کوئی خجور لا کر دے
02:46تو اس کے لینے میں کیا انداز ہوگا
02:48اور مدینہ منورہ سے کوئی سونے کی بالی لا کر دے
02:51تو اس کے لینے کا انداز کیا ہوگا
02:52اور اگر مدینہ منورہ کی خاک جو کہ خاک شفا کہلاتی ہے
02:56اگر وہ لا کر دے
02:58لے گا تو چوم کری
02:59لیکن اگر مدینہ منورہ کا کوئی سونے کا لاکٹ لا کر دے
03:03سونے کی چین لا کر دے
03:04یا سونے کا کوئی کڑا لا کر دے
03:06تو اس کے لینے کا انداز پھر کیا ہوگا
03:08یہ سارے انداز ہوئے نا
03:10ہمارے ہاں بس وہ مادیت کے طور پر تب بھی لو جاتے جذبات
03:14کوشش ہم یہ کر رہے ہیں
03:15باپا کہ
03:16یہ جو ڈیمان کر رہی ہے نا قوم
03:19ہم کسی صورت ان کو روکنے میں کامیاب ہو جائیں
03:22کہ ڈیمان نہ کریں یہ
03:24اگر کوئی مطلب اپنی خوشی سے دے تو دے
03:27ابھی میں نے معلومات کی بابا
03:29ساتھ جو رہتے نا ساتھ
03:32مثال کے طور پر شادی تے ہوئی
03:34کہ اب ساتھ رہنا ہے
03:35ہم کمبائن فیلمی میں رہیں گے تو ایک روم بازوں کا دے دیتے نا
03:38کہ یہ کمرہ ہے
03:39اب اس کمرے کو ڈیکورٹ کرنا
03:42اس کا فنیچر
03:43اس کی ڈیکوریشن
03:44اچھا اس کے ساتھ ساتھ
03:47اس کا پورا جیسا باتھروم بنانا ہوتا ہے
03:49ایسا پورے کے پورا باتھروم
03:50باتھروم بھی مطلب لاکھوں روپے کا بنتا ہے نا
03:53یہ باتھروم
03:55اچھا پھر پردے
03:56پردے کے ساتھ پھر اس کمرے کی لائٹیں
03:59پھر اس فلیٹ کی لائٹیں
04:00اچھا اس کمرے کے علاوہ
04:01دھولے صاحب کے پورا جو فلیٹیں
04:04جیسے ماں کا کمرہ
04:05سب آ جاتا ہے
04:06اس پورے گھر کو نیا رنگ کروانا
04:09اس کے علاوہ مطلب کہ
04:11وہ فور سلنگ کا کام جو چھتوں پر
04:13دیکھا ہوگا آپ نے لائٹے بائٹے لگی
04:14وہ تھی گھول گھول سپورٹ لائٹ ہیں
04:16وہ سارا کام کروانا
04:18چھتوں کو ڈیزائن کروانا
04:20پھر وہ فنیچر
04:22پھر اس کے علاوہ وہ
04:23اے سی اور پھر یہ اپنے
04:26مایکرو ویو
04:27واشنگ مشین اور ساری چیزیں پھر یہ سب
04:30نیمان
04:31یعنی ایک ایک ہے بھائی
04:32آپ کی بیٹی ہمارے گھر میں رہے گی
04:35یہ ہم نے اپنا کمرہ ہمارے بیٹے کو دیا ہوا ہے
04:38آپ کو اپنی خوشی سے کوئی چیز کرنا چاہتا ہے
04:40کہ میری بیٹی اس کمرے میرے گی میں کرنا چاہتا ہوں
04:43نہیں
04:43یہ پورا مطلب کہ
04:45ایک پیپر تیار ہوتا ہے
04:46پیپر تیار ہو کر
04:47جو بیچ میں جو شادیاں کرواتے نا
04:49ان کو پیپر جاتا ہے
04:50یہ پیپر جائے گا لڑکی والوں کے پاس
04:52اور اس کی ویلیو تے ہوگی
04:55کہ اتنا کمپنی کا یہ
04:56اتنا یہ
04:57اتنا یہ
04:57اتنا یہ یوں سمجھیں کہ تقریبا
04:59پچیس سے تیس لاکھ روپیا تو خالی
05:02ساتھ رینے رینے میں خرچ ہوتا ہے
05:04اور اگر الگ ہے
05:06تو کروڑ سوا کروڑ کے جیسے ہمارے باب المدینہ میں بھی
05:10مطلب یوں کہ پچاس لاکھ سے اوپر ہی کا فلیٹ ہے
05:12دو بیٹروں میں ایک ڈرینگ روم
05:13مطلب تین کبروں کا جو فلیٹ ہوتا ہے
05:15جس میں دو سونے کے کمرے اور ایک ڈرینگ روم جو کہلاتا ہے
05:18یہ چوٹا سا ایک فلیٹ ہمارے باب المدینہ میں بھی
05:20ایک نورمل علاقے میں بھی
05:22باپا ساٹھ سے اوپر چلا گیا
05:23ساٹھ لاکھ سے اوپر ہے
05:25اور تین کمرے کا لینے جاؤ
05:29تو جیسے جو نورمل آبادی والا علاقہ ہے
05:32وہ نوے اسی نوے سے
05:34یہ اس کی مطلب ہے
05:36اب اور جو تھوڑا کھاتا پیتا علاقہ ہے
05:38وہاں جاتے تو کروڑ روپیا ہے
05:40تھوڑا اور دو مطلب کے وہ
05:41اور کھاتے پیتے لوگ ہیں
05:43تو وہ سوا کروڑا ڈیڑھ کروڑ روپے کے فلیٹ ہیں
05:45دو دو ڈھائی ڈھائی کروڑ روپے کے فلیٹوں کے ریڈس وقت
05:48چل رہے ہوتے ہیں
05:48اب یہ جیسا علاقہ
05:50لیکن نورمل فلیٹ بھی یہ چل رہے ہوتے ہیں
05:52تو اگر فلیٹ نہیں بھی لیتا نا
05:54تب بھی پچیس تیس لاکھ روپے
05:57مطلب بابا پریشر ہے
06:00اس کا کوئی حل نکالیں
06:02اور یہ لڑکے کو بابا کچھ سمجھا دیں
06:04آج آجاؤ
06:05لڑکا اگر جم جائے نہ
06:07نہیں لینا
06:09ماں کو بھی سمجھا دیں
06:11وابو کو بھی سمجھا دیں
06:12سب کو سمجھا دیں
06:13بعد میں اپنے پاں پاں کھڑا ہوں گا
06:15اور نان نفکے کی ذمہ داری سنبھال ہوں گا
06:17اور میں نے لڑکی والوں سے
06:19ایک روپے کی ڈیمانڈ نہیں کرنی
06:20تو پھر شاید ہو سکتا ہے
06:23کہ وہ مدینہ مدینہ ہو جائے
06:25ورنہ بہت مشکل ہو گئی ہے
06:27لڑکیاں بڑی ہوتی جا رہی ہیں
06:29اور ان کی شادیاں نہیں ہو پا رہی ہیں
06:32اخراجات بہت بڑھ گئیں
06:34اس پر آپ سے مدینہ پھول لینا ہے
06:36یہ واقعی اتنا بڑھ گیا ہے
06:38کہ خالی یہ سرالی رشتہ داردھگ نہیں ہے
06:41ایک اس طرح ہے
06:42بھائی اس لئے حج پر نہیں جا پا رہے تھے
06:44کہ بہن کو بھی دینا پڑتا
06:49اور پتہ نہیں
06:50بھائی کو بھی دینا پڑتا
06:51اس طرح بھائی خاندانوں میں دینا پڑتا
06:54سگی بہن کو بھی حج پہ جاؤ
06:56تو کچھ نہ کچھ رقمیں دینی پڑتی ہیں
06:58تو اب حج کیا
07:00خرچہ تین لاکھ
07:02اور اوپر پانچ سات لاکھ
07:05اور ہوں تو حج کے لئے
07:06جا سکتے ہیں
07:08ورنہ پھر وہی روٹ بن کا سلسلہ
07:10ناراضی ہوں گا سلسلہ
07:12تو یہ
07:14حج کو ان والوں کر
07:16مشکل بنایا ان لوگوں نے
07:17رسم و رواج والوں نے
07:19عمرے میں بھی یہ ہوتا ہوگا
07:22پھر بھاری بھاری ہدایہ لا انا قیمتی
07:24بھاری تو وہاں کی مٹی
07:26مدینے کی مٹی سے بھی
07:27کوئی بھاری چیز ہے وہاں
07:29مدینے کی خجور سے کوئی
07:31وہاں قیمتی چیز ہے
07:32لیکن خالی آب زمزم شریف کی بوتل
07:35اور دو خجور ہیں
07:36اور مدینے کی مٹی تی سے دے دو
07:39ایسا مو بنائیں گے
07:40چومیں گے لیکن
07:42پھر زبان ان کی رائے گی نہیں
07:44یہ پکڑا دیا
07:46نوٹو گار میں تو لے کر گیا تھا
07:48تو یہ واقعی بہت بری عالت ہے
07:51شادیوں میں بھی یہی ہو رہا ہے
07:53کہ جوان لڑکیاں
07:55جوانی کھو رہی ہیں اپنی
07:58بیچاریاں بیٹی ہوئی ہیں انتظار میں
08:00نوجوانوں کو بھی یہی حال ہے
08:02ایک نوجوان سے بات ہو رہی تھی
08:04اس نے شادی کے حوالے سے
08:06جو اپنی کیفیت بیان کی
08:07بیچارہ مطلب
08:09اس کی عمر
08:10پچیس کے آسفات تو غالباً ہو گئی ہوگی
08:14ہونی چاہیے
08:16گمان ہے میرا
08:17اب یہ کہ اگر میں شادی کرتا ہوں
08:20تو ایک تو
08:22اپنے لیے جو کپڑے وغیرہ بنانے وہ
08:24پھر آنے والی کے لیے جو کچھ بنانے وہ
08:27پھر ماں کے لیے مجھے بنانے
08:29مجھے میری بہنوں کے لیے بنانے
08:30مجھے میری پھوپی کے لیے بنانے
08:32مجھے میری خالہ کے لیے بنانے
08:34یہ موٹے موٹے دو چار چیزیں سے گنتی کر رہا ہے
08:36یہ بنانے بنانے میں بھی ہے
08:38مجھے اتنے لاکھوں روپے چاہیے
08:39نا نفکہ ہی اگر غالی ہونا
08:41تو چلو شادی کے بعد بیوی کو کھلانا پھلانا اور رہنا ہے
08:44نہیں اس سے پہلے کے خراجات
08:46الگ ہیں
08:46تب اس کو کیسے روکا جائے گا
08:50ہاں اس کو روکے ہیں
08:52کیسے اس میں ایک یوں
08:53مطلب کوشش اگر کوئی کرے نا
08:56جیسے آپ ہی کر سکتے ہیں
08:58کہ
08:59سماجی ادارے جو ہوتے ہیں نا
09:02ان کے قائدین
09:04کو جمع کیا جائے
09:05اگرچہ یہ خود بیچارے اس میں ملوث ہوتے ہیں
09:08تو یوں
09:10بدنام بھی ہو جاتے ہیں لیکن ان کو جمع کر
09:12کہ ان کو سمجھا جائے
09:13کہ یہ کوئی سا قانون پاس کریں
09:16اس سے قوانین بنائیں
09:18پھر اس کی شرعی تنقیح
09:20کروانے
09:21دولفتہ علیہ السنت سے مثلا
09:24کہ یہ کوئی غیر شرعی قوانین تو نہیں ہے
09:26پھر اس پر یہ خود عمل کریں
09:29اور اپنی برادری کو عمل کروائیں
09:31تو یوں اگر کوئی
09:32ایک دو برادریاں
09:35اگر ہماری ترکیب میں آ جاتی ہیں
09:37کیونکہ یہ وہ باتیں
09:39کہ اس کو غلط کوئی بھی نہیں کہے گا
09:41کوئی بھی ہم سے مجھے گا نہیں
09:43کہے یہ نہیں صحیح کر رہے ہم
09:45ہر ایک مطب دبی دبی زبان میں
09:47اعتراف ہی کرے گا گیار
09:49ہو غلط رہے
09:50تو اس طرح شاید کوئی اس میں
09:53اگر برادریوں میں ہم ان میں
09:55تحریک دے نا
09:56تو شاید کوئی کھڑے ہو جائیں
09:58کہ نہیں میں اپنی برادری
09:59میں بس ایڑی چوٹی کا زور لگاؤں گا
10:02اور اس کو روکوں گا
10:04تو اس طرح غریبوں کی دعائیں ان کو ملیں گی
10:07برادری والے کے آپ نے جرشاد فرمایا
10:09اللہ تعالیٰ توفیق عطا کرے
10:11اب اس وقت آپ کو
10:13بدری چینل پر ہو سکتا ہے
10:15کہ شاید ہزاروں فیملیز
10:16ہزاروں خاندان
10:17یا ہزاروں گھر والے
10:18دیکھیا سن رہے ہوں
10:19تو
10:21کیا آپ یہ نہیں کر سکتے
10:23کہ ان کو اب یوں بولو
10:25یا آپ یہ تک کیوں کرتے ہیں
10:26بجے واقعی ایسا ہوتا ہے
10:27کہ آپ بولو
10:28اگر یہ سننے والے نا بول دیں
10:30جو نوجوان ہیں
10:32یا جن کے ابھی شادیاں نہیں ہوئے
10:33کہ بس ہم نے نہیں لینا
10:35اور ان کی ماں ہو
10:37یا ان کے والد ہو
10:38یا ان کی بہنیں ہو
10:39وہ ذہن بنا لیں
10:39کہ بس ہم نے لڑکی والوں کو
10:41چھیڑنا نہیں ہے
10:42اور پھپی کھالا
10:44ماں بہن یہ کہلے
10:45بیٹا تو کر لے
10:46ہم کو کچھ نہیں چاہیے
10:47ہم کچھ ہی کچھ ہی کہہ رہے
10:48ہم سے جو بند پڑے گا
10:49تیری مدد کہہ رہے گے
10:50کہ تیرا گھر آباد ہو جائے
10:51تیرا گھر بس جائے
10:52ہمیں کچھ بھی نہیں چاہیے
10:54تو یہ آپ نہ
10:55مطلب ہے کہ ان کا طورہ
10:55ذہن بنا دو
10:56یہ طورے جوش میں آ جاوے
10:57برادری والوں کی بھی سنیں گے
10:59برادری والوں کے آپ نے کہنا
11:00وہ بیچارے خود بادوں کا
11:01ڈیمیج ہو جاتے ہیں
11:02کہ کرے تو کیا کرے
11:03سلیپ ہو جاتے ہیں
11:04اور وہ خود وہ دعوتوں میں
11:06پہنچے ہو ہوتے ہیں
11:07بادوں کا برادری والے
11:08کہ جہاں ان کو شاید نہیں
11:09ہونا چاہیے تھا
11:10ہزارے کے فرد سے
11:11معاشرہ بنتا ہے
11:13ہر فرد اگر یہ
11:14ٹھان لے
11:15کہ کچھ بھی ہو جائے
11:17میں
11:17مطلب
11:18حکم شریعت سے ہٹوں گا نہیں
11:20اور
11:21جن رسم و رواج سے
11:23برادری کو نقصان پہنچ رہا ہے
11:26میں اس سے بچوں گا
11:28اگر یہ ٹھان لےنا
11:29تو
11:30بہت کچھ ہو سکتا ہے
11:32جیسے
11:33اگر
11:34جس کی شادی ہونی ہے
11:36وہ
11:37دولہ
11:38اگر
11:40مدنی زد کر لے
11:42کہ بھئی میں
11:44مطلب
11:44ان لوگوں سے
11:45کچھ بھی نہیں لوں گا
11:48یہ تنے بھی
11:49مطلب
11:50یہ
11:50رواج ہیں
11:52میں ان سے
11:53مطلب
11:53ہنے کے
11:54ہٹوں گا
11:55صرف سنتوں پر
11:56عمل کروں گا
11:57اور وہ جو
11:57ہلکے بھلکے
11:58اس طرح کے معاملات
12:00کے شریعت
12:01تو اجازت دے رہی ہے
12:02لیکن میری برادری
12:03کو بھی
12:04یہ سے نقصان نہیں پہنچ رہا
12:06اور غریبوں پر
12:07بیجا بوجھ نہیں پڑتا
12:09میں ان سے بھی بچوں گا
12:10اور میں
12:11مطالبہ تو
12:12ایک پائی کا بھی نہیں کروں گا
12:13نان نفقہ تو واجب لڑکے پر ہے
12:15لڑکی پر تو ہے نہیں
12:16نان نفقہ سے مراد
12:17کھانا پینا
12:19مکان
12:19دینا
12:20مکان لڑکی پر واجب نہیں ہے
12:22لڑکے پر واجب ہے
12:23روٹی
12:25کپڑا
12:26یہ سب لڑکے پر واجب ہے
12:27لڑکی پر نہیں ہے
12:29لیکن یہ لڑکی سے
12:30مانگ کر لے رہے ہیں
12:32پپا گھر لے رہے
12:33اور میری معلومات کے
12:34مطابق
12:35لڑکی کے ماں باپ
12:36گھر دلا رہے ہیں
12:37فرنیچہ ڈالوار ہے
12:38اس کی پسند کی
12:40اس کو چیزیں دلا رہے ہیں
12:41لڑکا جا جا کر
12:42ایک چیز پسند نہیں ہے
12:43دیمان پر
12:44میں جو اس وچوں حرز کروں
12:45دیمان پر
12:46از خود کرنا
12:47ایک اپنی جگہ پر ہوتا ہے
12:48اور دیمان پر کرنا
12:50ایک اپنی جگہ ہوتا ہے
12:50کوئی پتہ کہ
12:51دیمان پوری کرنے ضروری
12:52یہ سب کچھ کر لینے
12:53کے بعد باپا
12:54ایک مہینے کا راشن
12:55ڈالوار ہے
12:56لڑکی والے سے
12:57ایک مہینے کا راشن
12:58وہ راشن کا ڈبے بھی
12:59ڈالوار ہے
13:00کہ ڈبا بھی ایسا
13:01آٹے کا ڈبا ایسا
13:02چاول کا ڈبا ایسا
13:03چینی کا ڈبا ایسا
13:04یہ بھرنی آئیسی
13:05دودھ کی بھرنی ایسی
13:07تو چائے پتی کی بھرنی ایسی
13:09تو جنب یہ چینی کے بھرنی ایسی
13:11اب یہ تو پورا
13:12تو مطلب کہ
13:13یہ دکان کھول کے بیٹھے ہوئے
13:15جو کیا بولو
13:16لڑکا بیچنے کو تیار ہیں
13:17بولی لگا لو
13:18ہمارے بیٹے کی
13:19کتنے کی بولی لگا دے ہو
13:20ایسا کر دو بابا
13:21مانگنا نہیں ہے بس
13:23no demand
13:24خوشی خوشی شادی ہے
13:25خوشی خوشی ہو جو ہونا ہے
13:27نہ ماں کی ڈبا
13:28نہ باپ کی ڈبا
13:29نہ بہنوں کی ڈبا
13:30نہ خالہ نہ بوپی
13:31نہ لڑکی نہ لڑکے والوں کی
13:33جو ہو خوشی خوشی ہو
13:34گھر ٹوٹ رہے
13:35بابا طلاقے ہو گئی
13:37طلاقے ہو جاتی ہیں
13:38بیٹا پیدا ہوئے
13:39اولاد پیدا ہوئی
13:40خوشی کا موقع تھا
13:41لینے دینے نے
13:42سارا وہ
13:42کرکرا کر دیا بابا
13:45لاکھوں روپے
13:46کروڑوں روپے
13:47لیڈر دو دو کروڑ روپے
13:49خرج کی ہے بیٹی کے باپ نے
13:50پھر بھی
13:54کیسا ہوگا بابا
13:57کچھ کرا دو
13:57اتنیا برا حال ہے
13:59ہمارے معاشرے کا یہ لینے
14:00یہ مانگتے ہو
14:01ان کو شرم آتی نہیں ہے
14:02کچھ ایسا کر دو
14:04کے بعد یہ شرم
14:05اور حیاء نصیب ہو جائے
14:05یہ تو سمجھتے ہوگی
14:06کہ ہمارا حق ہے یہ
14:07اللہ اللہ اللہ
14:08ہم مانگ رہے
14:09پھر یہ بھی بولتے ہوں گے
14:11کہ ہم کو
14:12ہماری بھی تو بیٹی آگے
14:13دینا بھی ہے
14:14تو اس سے وصول کر لو
14:16تو ادھر
14:16سرکا دو پھر
14:18چاروں طرف سے
14:20مطلب یہ بس
14:21ہمارے گناہوں کی
14:22یہ غصت
14:23چھائی ہے
14:24ہم نے مطلب ہے
14:26کہ اسلام کے ذرین
14:27وصول چھوڑے
14:28تو یہ
14:29شیطان نے
14:30ایسے سے رواج
14:31ہم میں داخل کر دی ہے
14:32کہ جس کی انتہانی
14:33اور
14:35اب کہیں تو یہ
14:37لڑکی کے ساتھ
14:38معاملہ ہے
14:38کہیں لڑکوں کے ساتھ
14:39بھی ہوتا ہوگا
14:40یہ بعض ورادریوں ہیں
14:41ہاں
14:41بعض ورادریوں میں
14:43وہ
14:43لڑکی والے
14:44مطالبات کرتے ہوں گے
14:46کہ یہ بھی لیں گے
14:47وہ بھی لیں گے
14:47وہ بھی لیں گے
14:48اور ان کو
14:49پورا کرنا وڑتا ہوگا
14:51اب یہ کہ
14:52اللہ تعالیٰ
14:53بس
14:54عقل سلیم دے ہمیں
14:55اور کوئی اصح
14:56ہمارے دلوں میں
14:57مدنین قلاب آ جائے
14:58کہ ہم
14:59فکر آخرت والے
15:00بن جائیں
15:01اور جنت الفردوس میں
15:02محل اور مکان
15:04اور ان کے تصور میں
15:05کھو جائیں
15:06یہ ٹوٹے پھوٹے
15:07یہاں کے مکان
15:08اس کے مطالبے
15:09چھوڑ دیں
15:10جنت البقی
15:12میں
15:13مدفن
15:15جنت کا باغ
15:18اس کی ہمارے اندر
15:20تڑپ پیدا ہو جائے
15:21کاش
15:22ہمارے دلوں میں
15:31اپنے جہن بیٹی کی شادی کی ہے
15:33وہ ایک فیرس ہوتی ہے
15:34اگر کسی بچے کی بھی
15:37ان کی کام رہ گی
15:37وہ اگلی حج کے سیزن تک
15:41بست ہوتا
15:41یہ میری نہ رہے
15:43اس کے بارے میں
15:44یہ بہت بری چیز
15:45ہے اس کی وجہ سے
15:46ہمارے دلوں میں
15:47جو اختلاف
15:48اختلاف ایسے بڑھ جاتی ہیں
15:49کرنا ماف کرے
15:50اختلاف کی
15:51محبت تک بات چلی جاتی ہے
15:53یہ توفید وائف کی وجہ
15:54السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
15:58میرا نام عمران ہے
16:04اور میں مرکز اولیہ لہو
16:06اکبر رہا ہوں
16:07میرا سوال یہ ہے
16:08کہ کوئی اس بھائی
16:09گھر والی کو کہے
16:10کہ میں نے کچھ نہیں لینا
16:11تو ان کی بیٹی ہی نہ مانے
16:13اس کے بارے میں بھی
16:14کچھ ارشاد فرما دیں
16:16رائے مہربانی
16:17ازاک اللہ خیرہ
16:18بیٹی نہ مانے
16:19گھر والے بولیں
16:20کہ ہم کو کچھ نہیں لینا
16:21لیکن بیٹی ہڑی کر جا
16:22کہ میں تو لوں گی
16:24یہ سوال اس طرح کا لگا
16:26اب بیٹی کیوں مانگے بابا
16:31نفس
16:32مانگ رہی ہو
16:34بہنوں بہنوں میں ہوتا ہے
16:36کہ ہماری اس بہن کو
16:37اتنا دیا
16:38تو مجھے بھی اتنا دو
16:39مجھے یہ بھی چاہیے
16:40مجھے بھی چاہیے
16:40مجھے بھی چاہیے
16:41یہ تو باپ کو انصاف
16:43تو کرنا ہی پڑے گا
16:43ایک بیٹی کو دیا
16:45تو دوسری کو
16:46پوزیشن نہیں رہی بابا
16:47بیٹی کو سمجھ جانا چاہیے
16:50آئیے بیٹی کو بانگنے گا کیا
16:52میرا باب بیچارہ
16:53پہلے اس کے پاس
16:54ہاتھ کھلا تھا تو دیا
16:55اب ہم کو باپ کو
16:57تسلیل دینی چاہیے
16:58کہ فکر مت کرو
16:59ہمارا ٹینشن مت لو
17:01تو ہمیں جس طرح بھی
17:03آپ سادگی کے ساتھ
17:04حقصت کر دیں
17:04باپ کی دعائیں لیں
17:06پال پوسٹ کے بیچارے
17:08نے بڑا کیا آپ کو
17:09اب مزید اس کو ٹینشن دینا
17:11مطالبات کر کر کے
17:13جو ان کے اب بیچاروں کے
17:15اختیار میں نہیں رہا دینا
17:17بیٹی کو یہ بھی تو
17:18ڈر ہوگا نا کہ
17:19اگر کچھ لے کر نہیں گئی
17:21اور باپ کا لیازہ
17:23تیوہ میں ان کی بات
17:24مانتے ہوئے چلی گئی
17:25تو ساری زندگی جو
17:27وہاں پر سسرالیوں کا
17:28جو سننا پڑے گا
17:29اس کا ڈر بھی تو ہوتا ہے بیٹی کو
17:31لیکن اب
17:34سنی رہیے نا
17:36برداش کرے
17:37کفل مدینہ لگایا
17:38تو سارا مسئلہ لوجائے گا
17:39تو یہ بھی غلط ہے
18:06لڑکی والے مطالبات کریں
18:09یہ بھی غلط ہے
18:09لڑکے والے مطالبات کریں
18:11یہ بھی غلط ہے
18:12رسم و رواج
18:13ایسے ہوں
18:15کہ جو کسی پر بوجھ نہ بنے
18:17وہ ہونے چاہیے
18:18وہ خوشدلی کے ساتھ ادا ہوں
18:20اور شریعت
18:21کابی اس کو پروٹیکشن حاصل ہو
18:24ایسے رسم و رواج پر عمل کیا جائے
18:26حدیث پاک میں
18:28برکت والی شادی ہو ہے
18:29جس پر بوجھ کم ہو
18:31اس کی شرح میں لکھا ہے
18:33کہ فرقین مکروز نہ ہو
18:35لڑکی ہو یا لڑکا ہو
18:37دونوں کے پر بوجھ نہ ہو
18:39ایک
18:40اچھی چیزیں خوشدلی کے ساتھ ہو جائے
18:42نکاح کرنے والے کا عدہ ایمان گویا
18:44کہ محفوظ ہو جاتا ہے
18:45مجھے خوشی ہے جی
18:47کہ دعوت اسلامی کے دوست
18:49میرے پاس تشریف لائے
18:50میں اس بات پہ بھی
18:52اپنے ان دوستوں پر شکر گذار ہوں
18:55اور خاص کر اس بات پہ
18:58کہ
18:58بلکل اسی طرح
19:01خیال رکھتے ہیں
19:02جس رکو اپنا کسی کا خیال رکھتا ہے
19:05کہ میں اگر دیار غیر میں بھی گیا ہوں
19:07تو کسی نہ کسی
19:09اسلامی بھائی نے ضرور میرے ساتھ
19:11رابطہ کیا ہے
19:12اور
19:12یہ ایک منفرد بات ہے
19:15رشتے میں کوئی اتنا کیرنگ ہو سکتا ہے
19:18لیکن
19:18میں سمتا ہوں کہ یہ رشتہ سب سے مقدم ہے
19:21جس کے حوالے سے آپ اتنا خیال رکھتے ہیں
19:24ایک اس پہ میں شکریہ دا کرنا چاہ رہا ہوں
19:26اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
19:29و علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
19:35میرا نام تاہر اتاری
19:37گلاس گو یوکے سے
19:39باپا جان سے سوال پوچھ رہا ہوں
19:43کہ باپا جان جب
19:45رائٹ آنکھ جب پھرکتی ہے
19:49تو کوئی آدمی یہ کہتے ہیں
19:51کہ یہ آنکھ بری نظر ہوتی ہے
19:55یا آپ کی لکھ اچھی ہوتی ہے
20:00تو آپ بے مربانی کر کے
20:03اس کا مجھے انسر بتا دیں
20:06سیدھی آنکھ پھرکتی ہے
20:09تو یہ اچھا شگون
20:12شاید یہ بورنے کے اچھا شگون لیتے ہیں
20:15تو اچھا شگون لینے میں تو حرج نہیں ہے
20:18برا شگون نہیں لے سکتے
20:21یہ سے الٹی آنکھ
20:23لیفٹ آئی جو پھرکتی ہے
20:25تو اس پر
20:26بعض لوگ برا شگون لیتے ہیں
20:29کہ اب کوئی نقصان ہو جائے گا
20:30یا یہ نشانی اچھی نہیں ہے
20:32اب بس کچھ ہو جائے گا
20:35تو
20:36برا شگون جائز نہیں ہے
20:40اچھا شگون لینا
20:41اچھا لک
20:44شاید انہوں نے بولا
20:45تو یہ لینا جائز ہے
20:47جبکہ اس کی مراد لک کے معنی شگون ہوتا ہو تو
20:52شگون کے حوالے سے مکتبت المدینہ نے رسالہ چھپا ہے
20:56بہت معلوم آتی ہے
20:57بد شگونی
21:00بد شگونی نامی رسالہ
21:03سب کو پڑھنا چاہیے
21:05کہ معاشرے میں ہمارے بہت سارے اس طرح کی توہمات ہیں
21:09بد شگونیاں بہت ہیں
21:10تو انشاءاللہ یہ
21:12اس کی کاٹ ہو جائے یہ آپ پڑھیں گے تو
21:14انشاءاللہ
21:16واللہ تعالیٰ اعلم ورسولہ اعلم
21:20عز وجل وصل اللہ تعالیٰ
21:23علیہ وآلہ وسلم
21:24صلو علیہ العبیب
21:26صلو اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
21:30اپا جان یہ ایک مسئلہ میرا ممائی فرما دیجئے
21:34اس وقت یہ میرے ہاتھ میں کتاب ہے
21:36نیت بننے اور بنانے کے طریقے
21:38اس کے صفحہ نمبر 591 پر یہ ایک مسئلہ ہے
21:44کہ گردن کے بال موننا مقروب ہے
21:48نیچس کی ڈیٹیئر میں تفصیل میں ہے
21:50کہ یہ نہیں
21:51جبکہ سر کے بال نہ مڑائیں
21:54صرف گردن ہی کے مڑائیں
21:56ہاں اگر پورے سر کے بال مڑائیں
21:59تو اس کے ساتھ گردن کے بھی مڑائیں
22:01نبی پاک صلو اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:04نے حجامت کے سوا گردن کے بال
22:07مڑانے سے منع فرمایا
22:09تو باپا یہ جو گردن کے بال
22:12مڑانا
22:14اس کی تھوڑی سی رہنمائی فرما دیجئے
22:17کہ یہ کون سے بال ہے
22:18کن کا یہاں پہ یہ ذکر کیا گیا ہے
22:20دعاوں کی مدنی انتجا ہے
22:23اللہ عزیزہ جل باپا کو دین و دنیا کی
22:25دیروں فلاہی انصیب فرمائے
22:27اٹلی میں بھی مدنی کاموں کے لیے
22:29خصوصی دعا فرمایہ گردن
22:30یہ آگے جو انہیں اس کو گلہ بولتے ہیں
22:34اور پچھلا حصہ گردن
22:35یہ ساری ہی گردن کہلاتی ہے
22:38تو پیچھے
22:40سمجھ میں یہ ہی آتا ہے کہ
22:42پیچھے کے بال
22:44تو یہ
22:46جب سر منڈوائیں تو پیچھے کا بھی منڈوا دیں
22:49اگر سر نہ منڈوائیں
22:50تو پھر پیچھے بال نہ منڈوائیں
22:53مشین پھرانا یہ منڈوانا نہیں کہتے
22:56یہ کتر وانا کہتے
22:57مشین مہرج نہیں ہے
22:58اس طرح نہ پھروایا جائے
23:00وَاللَّهُ تَعَالَىٰ أَعْلَمُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ
23:05عزَّ وَجَلَّ وَصُلَّ اللَّهُ تَعَالَىٰ عَلَيْهُ وَعْلِهُ سَلَّمُ
23:09صَلُّوا عَلَىٰ الْحُبِيبُ
23:12صَلَّ اللَّهُ تَعَالَىٰ عَلَىٰ مُحِمَّدُ
23:15حضور میرا میرے لسنت کی بارگاہ میں سوال آرد ہے
23:20کہ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ جوڑ کا زمانہ ہے
23:23اور اکثر کہتے ہیں کہ ست کا زمانہ نہیں ہے
23:25ایسا کہنا کیسا ہے
23:26اکثر کے معنی ہوتا ہے آدھے سے زیادہ
23:32آدھے سے زیادہ لوگ تو اس طرح کی باتیں نہیں کر رہے
23:35لیکن وارا لے کے جھوٹ بکسرت بولا جاتا ہے
23:41گناہ ہے جھوٹ بولنا
23:44سچ بولنا چاہیے سچ کا زمانہ نہیں ہے
23:49یہ عوامی باتیں غلط باتیں
23:53سچ کا زمانہ ہے
23:54اور ہمیشہ سچ
23:56ہیکی جیتے رہی ہے سانچ کو آنچ نہیں
23:59وہ جھوٹ کا مو کالا
24:01جب قرآن نے فرما دیا
24:04لعنت اللہ علی القاذبین
24:06جھوٹوں پر اللہ کی لعنت
24:08تو جس کو نعوذ باللہ وہ لعنت پسند ہے
24:13وہ ٹھیک ہے وہ جھوٹ بولتا رہے
24:15کون مسلمان اس کو غبارہ کرے گا
24:17کہ اس پر اللہ تعالیٰ کی لعنت پڑے
24:20معاذ اللہ
24:21تو برباد ہو جائے گا جس پر اللہ کی لعنت پڑے گی
24:24یہ بھی ایک جھوٹ نہیں ہے
24:26کہ سچ کا زمانہ نہیں ہے
24:27ظاہر یہ بھی جھوٹ ہے
24:28بجا فرمایا
24:29زمانہ ہمیشہ سچ کا ہی رہا ہے
24:32ہمیشہ سچ ہی کی جیت ہوئی ہے
24:35واللہ تعالیٰ اعلم ورسولہ اعلم
24:37عز و جل و صل اللہ تعالیٰ علیہ و علیہ وسلم
24:42صلو علی الحبیب
24:46صل اللہ تعالیٰ علیہ محمد
24:50السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتو
24:53وقالیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتو
24:58میرا نام خاہ ورد تاری
25:02میں شکاگو یو ایس کے شئر سے ہوں
25:05باپا تاب کے لیے ایک کوشن ہے
25:08کہ حاصل سے فارد کے لیے کوئی روحانی علاج عطا فرمائیے
25:13اس کے لیے تو وہ ہے کہ
25:15دعائیں پڑھی جاتی ہیں
25:19جسے
25:20سواری کی دعا ہے
25:23سبحان اللہ ذی سخر لنا هذا وما کنا
25:27لہو مقرنین
25:29وَإِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا لَمُنْ قَلِبُونَ
25:32یہ دعا پڑھ لی جائے
25:35ہم تو اکثر
25:37تجدید ایمان بھی کرتے ہیں سواری میں
25:40کہ کب گاڑی اُلڑ جائے
25:42کب حدثہ ہو جائے
25:43اور موت واقع ہو جائے
25:45گناہوں سے بھی توبہ کرتے ہیں
25:47اسی طرح
25:48آفتوں سے بچنے کے لیے
25:51کہ یہ ایکسیڈنٹ
25:52اور حدثات بھی آفات ہیں
25:54تو ان سے بچنے کے لیے
25:56روزانہ عصر کے وقت
25:59اگر
26:01یا وکیلو
26:03سات بار
26:04پڑھ لیا کریں
26:07تو انشاءاللہ
26:08آفتوں سے پناہ ملے گی
26:10انشاءاللہ
26:11یا وکیلو سات بار روزانہ
26:13عصر کے وقت
26:15اب چاہے عصر کی نماز سے پہلے پڑھیں
26:17عصر کی نماز کے بعد پڑھیں
26:19عصر کا وقت
26:20شروع ہو جائے گروب آفتہ سے پہلے پہلے تک
26:23عصر کا وقت رہتا ہے
26:25صلو علی الحبیب
26:28صلو اللہ تعالی علی محمد
26:32مدنی مذاکرہ ہے شریعت کا خزینہ
26:38اخلاق کا تہذیب کا طریقت کا خزینہ
26:44مدنی مذاکرہ ہے
26:48مدنی مذاکرہ
26:51مدنی مذاکرہ ہے
26:54مدنی مذاکرہ

Recommended