- 6/22/2025
Mehfil e Naat o Manqabat | Ba-silsila Urs Mubarak (Hazrat Syed Abdullah Shah Ghazi RA)
#UrssBasilsila #HazratAbdullahShahGhazi #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
#UrssBasilsila #HazratAbdullahShahGhazi #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ڈیتے تمہارے غازی بھر دیجئے دامن مرادوں سے ہمارے غازی
00:09بھر دیجئے دامن مرادوں سے ہمارے غازی میرے عبداللہ شاہ میرے غازی
00:21یہ حضور قبلہ صاحب کا ایک ذوق ہے اور عقیدت ہے
00:25اس بارگاہ سے کہ کوشش یہ ہوتی ہے کہ ہر میفل کے اختتام پر سیدہ پاک کا ذکر ہو
00:33اور ان کی خدمت میں اپنی غلامی پیش کی جائے
00:37کہ آپ کی عظمتوں کو ہم سلام پیش کرتے ہیں
00:40کیوں کرنا ہو میعار سخا فاطمہ زہرہ
00:43کیوں کرنا ہو میعار سخا فاطمہ زہرہ
00:49ہے دختر محبوب خدا فاطمہ زہرہ
00:52ہے نور محمد بخدا فاطمہ زہرہ
01:00ہے نور محمد بخدا فاطمہ زہرہ
01:05محشر میں ہے رحمت کی گھٹا فاطمہ زہرہ
01:09محشر میں ہے رحمت کی گھٹا فاطمہ زہرہ
01:15پوچھا جو کسی نے کہ ہیں خاتون جنہ کون
01:19آہستہ سے رزوان نے کہا فاطمہ زہرہ
01:22آہستہ سے رزوان نے کہا
01:25فاطمہ زہرہ اہل ایمان کی ہمیشہ سے یہ
01:29کوشش رہی ہے اور اس بات کی متلاشی
01:32رہے ہیں کہ وہ اللہ کی رضا اس کی
01:35خوشنودی حاصل کر سکے وہ خوشبخت لوگ ہیں
01:39جنہیں اللہ کی رضا حاصل ہو جاتی ہے جنہیں
01:42اللہ کی رضا حاصل ہو جائے اللہ تعالیٰ ان پر
01:45اپنے انعامات کی بارش فرما دیتا ہے اور انہیں
01:49انعمت علیہم کی تفسیر بنا دیتا ہے اور پوری
01:53دنیا میں ان لوگوں کا چرچہ ہو جاتا
01:55ہے جیسا کہ آج صاحب غرص حضرت عبداللہ
01:59شاہ غازی رحمت اللہ تعالیٰ کا ذکر ہو
02:02رہا ہے یہ وہ شخصیات ہیں کہ جو انعمت
02:06علیہم کی تفسیر نظر آتے ہیں جن پر اللہ نے
02:09اپنا انام فرمایا ہے اکرام فرمایا ہے ان کی
02:12زندگی میں بھی لوگوں کو ان کے قریب رکھا ان کی
02:16عقیدت من رکھے اور آج بارہ سو پچانوے سال
02:20گزرنے کے باوجود بھی آج الحمدللہ ایاروائی
02:23کیو ٹی وی کے ذریعے پوری دنیا میں یہ محفل
02:26پیش کی جا رہی ہے اور پوری دنیا میں رہنے والے
02:29اہل ایمان حضرت عبداللہ شاہ غازی بابا رحمت
02:32اللہ تعالیٰ کی خدمت میں خراج عقیدت و محبت
02:35پیش کر رہے ہیں ہماری بہت خوش بقتی ہے کہ بلا شبہ
02:39ایک ایسی عظیم خانقہ دنیا تصوف کی ایک ایسی عظیم خانقہ
02:45کہ جہاں صرف مریدین نہیں کیے جاتے خدا کی قصف وہاں نسلوں کی
02:50پرورش اور تربیت کی جاتی ہے نسلوں کی میں خود اس بات کا
02:55گواہ ہوں ماشاءاللہ گزشتہ پندرہ سولہ سال ہو گئے مجھے
02:58دربارِ عالیہ محمد یا عدگا شریف میں نسلوں کی تربیت ہوتی ہے
03:02بزرگوں کی تو ہوتی ہے بچوں کو بھی ہم نے بڑے عدب کے ساتھ
03:07تعظیم کے ساتھ محفل کا حصہ دیکھا ہے اور یہ فیضانِ نظر ہے
03:12نقیبِ ملتِ اسلامیہ حضور قبلہ الحاج حافظ پیر نقیب الرحمان صاحب
03:17دامت برکاتم قصی اللہ پاک آپ کا سایہ تادیر صحت و سلامتی
03:22عفیت کے ساتھ قائم و دائم رکھے اور آپ کا مظہر آپ کا
03:27عقص اور پوری دنیا میں آپ کے نیابت کرتے ہوئے آپ کے فیض و برکات
03:33کو پھیلاتے ہوئے تقسیم کرتے ہوئے صاحب زادہ والا شان حضرت
03:37صاحب زادہ حسان حصیب الرحمان صاحب تشریف فرما ہے جو خطاب
03:41فرمائیں گے ہماری بڑی خوش قسمتی ہے کہ دربارِ عالیہ محمد یا
03:45عیدگا شریف کے سجادگان موجود ہیں اور ساتھی ساتھ ہماری خوش
03:49بقتی ہے کہ ہمارے انتہائی محترم جناب راجہ زاہد محمود
03:53قادری صاحب سینٹرل وائس پریزڈنٹ ادارہ منحج القرآن لاہور
03:58سے خصوص طور پر اس میں فلم شدکت کے لئے تشریف لائے آپ کا خیر
04:01مقدم اور تمام آنے والے مہمانہ نگرامی ایک کا میں بہت شکریہ
04:05دا کرتا ہوں اور بلا تاخیر حضرت صاحب زادہ والا شان حضرت
04:09صاحب زادہ محمد حسان حسیب الرحمان صاحب تشریف کروما
04:13کہ اپنے افکار سے اور اپنے الفاظ سے ہمارے قلوب اور ذہان
04:18کو منور سمائیں
04:19الحمدل الزہ رب العالمین
04:45والصلاة والسلام على سید الانبیاء والمرسلین
04:54اما بعد فقد قال اللہ تبارک و تعالیٰ فی القرآن الكریم
05:02اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:11وللہ لزت و لرسوله و للمؤمنین
05:15صدق اللہ لزیم
05:18والصدق رسولهن نبیاء کریم
05:23سچا ہے ہمارا خالق
05:27اور سچا ہے ہمارا مالک
05:31کہ سوا اس وحد و یقتہ کے کوئی عبادت کے لائق نہیں
05:36اور سچا ہے اس کے پیارے حبیب
05:40آپ کے اور میرے آقا مولا
05:43رحمت اللہ العالمین
05:46خاتم النبیین
05:49حضرت سیدنا و مولانا
05:53محمد الرسول اللہ
05:55صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:58کہ جن کے
06:00شہزادے
06:03جن کی امت کے ایک ولی کامل
06:08کہ عرص مبارک کی
06:12مناسبت سے یہ تقریب
06:16جو کہ ای آوائی کیو ٹی وی کے زیر احتمام ہے
06:20اس میں ہم جمع ہیں
06:21اللہ تعالی ہم سب کا یہاں جمع ہونا
06:25اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
06:27میرے پیر طریقت
06:30میرے مرشد کریم
06:32میرے شیخ طریقت صدارت فرما رہے ہیں
06:35اللہ تعالی ہمیں ان باراقات سے
06:39استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
06:42الحمدللہ
06:44ای آوائی کیو ٹی وی کے
06:47اس کراچی سٹوڈیو میں
06:49آج اکدیم الشان
06:53ہستی کی
06:55یاد میں
06:57اس نشست کے انقاط پر
07:00میں ای آوائی کیو ٹی وی کو
07:02جنابِ
07:04حاجی
07:06عبدالرعوف صاحب کو
07:08جو ای آوائی کیو ٹی وی کے چیئرمن ہیں
07:11ہمارے بزرگ ہیں
07:12اور میرے ندیمِ قدیم
07:17میرے دل کے
07:18بہت قریب
07:20اور یقیناً
07:22بے مثال
07:23خدمات سے انجام دینے والے
07:25شب و روز
07:27ای آوائی کیو ٹی وی پر
07:29فروغِ عشقِ رسول
07:31صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں
07:33اپنا کردار
07:34ادا کرنے والے
07:35جنابِ عامر فیاضی صاحب کو بھی
07:38دل کی عطا گہرائیوں سے
07:39مبارک بات پیش کرتا ہوں
07:40الحمدللہ
07:42پوری دنیا میں
07:44ناظرین
07:44اس وقت
07:45ای آوائی کیو ٹی وی کو
07:47جیسا کہ
07:48پوری دنیا میں سنا جاتا ہے
07:50حضرت سیدنا
07:52عبداللہ شاہ غازی
07:53رحمت اللہ تعالی علیہ کی
07:54عقیدت میں
07:55اس پروغرم کو
07:56ملاحظہ کر رہے ہیں
07:58الحمدللہ
07:59ہم جو پاکستان میں
08:01رہنے والے ہیں
08:02اور بالخصوص
08:04آپ
08:05جو یہاں بیٹے ہیں
08:06یا جو قرآچی میں رہنے والے
08:08اس پروغرم کو
08:09کیو ٹی وی پہ سن رہے ہیں
08:10یہ پیچھے ذرا
08:12خاموشی رکھیے
08:13تاکہ ذرا
08:14عدب برقرار رہے
08:16مجلس کا عدب
08:17بڑا ضروری ہوتا ہے
08:18یہ خاموشی سے تشریف رکھیں
08:20جتنے بھی
08:21حضرت عبداللہ شاہ غازی
08:23رحمت اللہ علیہ
08:24کے اس شہر
08:25قرآچی میں رہنے والے
08:27بالخصوص پروغرم کو سن رہے ہیں
08:29اپنے گھروں میں
08:30آپ خوش نصیب ہیں
08:32کہ آپ
08:33اس ولی کامل کے شہر میں رہتے ہیں
08:35اللہ کے
08:37اس ولی کامل
08:38اور اس مرد کلندر کے شہر میں رہتے ہیں
08:41جس کو
08:41حضرت سیدنا عبداللہ شاہ غازی
08:44کہا جاتا ہے
08:44مجھ سے پہلے
08:46رئیس صاحب نے بھی
08:47ان کے تعارف میں
08:48گفتگو کی
08:49اور یقیناً پہلے بھی کرتے رہے ہوں گے
08:52راجہ زاہد صاحب بھی
08:53ماشاءاللہ موجود ہیں
08:54یاد رکھیے گا
08:56یہ وہ ذات اقدس ہے
08:57یہ وہ شخصیت ہے
08:5898 ہجری میں
09:00ان کی مدینہ منورہ میں
09:02ولادت ہوتی ہے
09:03اور ان کو حضور علیہ السلام سے
09:05نسبی قرابت اتنی حاصل ہے
09:07کہ یہ حضرت علی
09:08اور حضرت سیدہ کائنات
09:10حضرت سیدہ
09:11طیبہ
09:12طاہرہ
09:14آبدا
09:14ظاہدہ
09:16عالمہ
09:17عاملہ
09:18ناموس رسول خدا
09:20شہدادی سرور کائنات
09:23حضرت سیدہ فاطمہ
09:24بنت محمد الرسول اللہ
09:26صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:28کے پانچویں پوشت سے
09:30شہدادے بنتے ہیں
09:31حضرت مولا قائنات
09:32اور سیدہ قائنات کے
09:34پانچویں پوشت سے
09:35شہدادے بنتے ہیں
09:36آپ کا سلسلہ نسب یوں ہے
09:37کہ حضرت حسن مسنہ
09:39ابن حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:45آپ کے پردادہ ہیں
09:46اور حضرت فاطمہ
09:48بنت حسین
09:49رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:50کے آپ پردپوتے ہیں
09:51یعنی نجیب الطرفین سید ہیں
09:54والد کی طرف سے
09:55حسنی سید ہیں
09:56والدہ کی طرف سے
09:58حسینی سید ہیں
09:59اور دونوں طرف سے
10:00والدہ کی طرف سے یہ ہے
10:02کہ حضرت حسن
10:03ابن حضرت حسن
10:05رضی اللہ تعالیٰ عنہ
10:06آپ کے پردادہ ہیں
10:07اور حیرت فاطمہ
10:09بنت حسین
10:10کے آپ پردپوتے ہیں
10:11تو پانچ پردتوں سے
10:13جو حسنی حسینی
10:15نجیب الطرفین سید ہیں
10:17اس ذات اکدس کو
10:18حضرت سیدنا
10:19عبداللہ شاہ غازی
10:20کہا جاتا ہے
10:21تفصیل سے میں نے
10:22خطاب نہیں کرنا
10:23لیکن کراچی والے
10:24اس پہ اپنے مقدر پہ
10:25ناز کرو بھائی
10:26اگر ایک دیوار بنانے
10:28کا تفصیل سے بیان کرنے
10:30وہ وقت نہیں
10:30مفسرین نے جس کو
10:31تفصیل سے ذکر کیا
10:32حضرت موسیٰ علیہ السلام
10:34اور حضرت خزر کا ذکر
10:35جہاں موجود ہے
10:37سفر ہو رہا ہے
10:38مال کے حفاظت کے لیے
10:39جوانوں کے دیوار
10:40بنائی جا رہی ہے
10:41حضرت موسیٰ علیہ السلام
10:43حضرت خزر علیہ السلام
10:44سے سوال کرتے ہیں
10:45بنائی جا رہی ہے
10:46سمرہ حفاظت کی جا رہی ہے
10:48اس کی حفاظت کا
10:49اعتمام کیا جا رہا ہے
10:50حضرت موسیٰ علیہ السلام
10:52سوال کرتے ہیں
10:53کہ ان بچوں کے
10:54مال کے حفاظت کے لیے
10:56اتنا اعتمام
10:56کہ خزر علیہ السلام
10:58اور موسیٰ علیہ السلام
10:59ان کے مال کی حفاظت کے لیے
11:01دیوار کی حفاظت فرما رہے ہیں
11:02اللہ اکبر
11:03ان کے لیے اتنا اعتمام
11:05جواب کیا آتا ہے
11:06Quran, حضرت XJos.s کا
11:09عن correction,
11:10حضرت XJos.s نے
11:11ان کی وجہ کیا بیان کی
11:12اس پر اصخت
11:13تمام کی
11:14قَانَ أَبُوهُمَا صَالِحَ
11:15اور اس کو
11:16قرآن بے قرر کر رہا ہے
11:17کہ حضرت XJos.s
11:19جواب دے رہے ہیں
11:19قَانَ أَبُوهُمَا صَالِحَ
11:21ان پر
11:22اصخت
11:23نائت کی وجہ
11:24یہ ہے
11:25کہ ان کا باپ
11:25نیک آدمی تھا
11:26ان کا باپ
11:27صالح آدمی تھا
11:28کہ ان پر
11:28خاص برقت
11:29کیوں ہو رہی ہے
11:30کہا ان پر کوئی بات ہو اس پر قلام بعد میں ہے
11:33انہا تا ابا نیک سی
11:34ان کا باپ نیک آدمی تھا
11:36باپ صالحین میں شامل تھا
11:39تو اولاد کا یہ عالم ہے
11:40کہ موسیٰ علیہ السلام
11:42اور خضر علیہ السلام
11:44ان کے مال کے حفاظت
11:46کے لیے دیوار کے حفاظت کر رہے ہیں
11:48دیوار کے تعمیر ہو رہی ہے
11:50دیوار کے حفاظت کی جا رہی ہے
11:52اب مفسرین نے کہا وہ ابا
11:53ڈریکٹ ابا نہیں کہیوں والد
11:55کہا یا سات پشتوں پیچھے
11:57اور بعض کے نزدیک چودہ پشتوں پیچھے
12:01باپ نیک آدمی تھا
12:03صالح آدمی تھا
12:04برگزیدہ بندہ تعلیٰ کا
12:06چودہ پشتیں پیچھے جا کے
12:08ابا نیک ہو
12:10تو چودہ پشتوں بعد آنے والی
12:12اولاد کا یہ عالم ہے
12:14کہ اولاد کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام
12:17اور خضر علیہ السلام
12:18مال کی حفاظت کے لیے دیوار کی حفاظت کر رہے ہیں
12:22کراچی والوں خود سوچو
12:23چودہ پشتوں پہلے
12:25ابا چھنگا آدمی ہوئے
12:27تو چودہ پشتوں بعد جا کے
12:29اولاد کو یہ ملتا ہے
12:30جس کی پانچ پشتیں پیچھے جا کے
12:32سیدہ فاطمہ ہو
12:34پانچ پشتیں پیچھے جا کے
12:36مولا علی ہو
12:37اور چھوہ نمبر اس طرف سے جاؤ
12:39تو حضرت سید المرسلین
12:42خاتم النبیین
12:43خود محمد الرسول اللہ ہو
12:45اس عبداللہ شاہ غازی کا عالم کیا ہوگا
12:48اس سیدنا عبداللہ شاہ غازی
12:51رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کے
12:53مقام و مرتبے کا عالم کیا ہوگا
12:54آپ اہلِ بیعت کی وہ شخصیت ہیں
12:57آپ کراچی والوں کو سن کے حیرت ہوگی
12:59اور اگر پتہ نہیں تھا
13:00تو آپ کو سن کے مقدر پہ جھومنے کو
13:03دل کرے گا کہ جو کراچی میں رہتے ہو
13:05کراچی شہر کو یہ عزاز ہے
13:07کہ برے سغیر میں غالباً
13:09میری تحقیق کے مطابق غالباً
13:11سعدات میں سے آپ پہلے ہیں جنہوں نے
13:13برے سغیر پہ قدم رکھا
13:14حضرت عبداللہ شاہ غازی رضی اللہ تعالیٰ عنہوں
13:16رحمت اللہ تعالیٰ عنہ کی
13:18ذات اگردس آپ تعبی بھی ہیں
13:20آپ تعبین میں بھی شامل ہیں
13:22آپ کی ذات اگردس وہ ہے
13:24کہ حضرت امام جعفر صادق
13:26اور حضرت موسیٰ قاظم
13:28کے ساتھ ان کا بچپن مدینہ منورہ میں گزرا ہے
13:31مدینہ منورہ میں ان کا بچپن
13:33حضرت امام جعفر صادق
13:34کے ساتھ گزرا ہے
13:35اور حضرت موسیٰ قاظم کے ساتھ گزرا ہے
13:38اس کی وجہ کہ آپ حضرت امام جعفر صادق
13:40سے پندرہ سال چھوٹے ہیں
13:42اور حضرت موسیٰ قاظم سے تین سال
13:45بڑے ہیں تو جس کا بچپن
13:47مدینہ منورہ کی گلیوں میں
13:48آل رسول کا شہزادہ کا
13:51وہ آل رسول کا وہ شہزادہ
13:53جس کا بچپن
13:54حضرت امام جاپر صادق
13:56اور حضرت موسیٰ قادم جیسی شخصیات
13:59کے ساتھ گزر رہا ہے
14:00کراچی والوں مقدر پہ ناز کرو
14:03کہ اس آلہ ہستی کے سائے میں رہتے ہو
14:05اس آلہ ہستی کے گنبت کے سائے میں
14:07رہتے ہو جو کراچی میں رہنے والے ہیں
14:09اور سندھ میں رہنے والے
14:10مجھے جو سن رہے ہیں بالعموم
14:12اور جو کراچی والے اپنے گھروں میں سن رہے ہیں
14:14یہاں بیٹھے ہیں اپنے معمول میں رکھو
14:16کہ سیدنا عبداللہ شاہ غازی کے مزار پہ
14:18جا کے حاضری دیا کرو
14:20ان کے قدموں کو چوما کرو
14:21اللہ اکبر حضرت عبداللہ شاہ غازی
14:24رضی اللہ تعالیٰ نہوں کی ذات
14:25آپ نے اپنے والد گرامی سے آغاز میں تعلیم حاصل کی
14:28اور آپ کے والد گرامی
14:30جلیل القدر محدثین میں
14:32بعض مفصل محدثین نے ان کا شمار کیا ہے
14:34علم الحدیث میں ان کو مہارت حاصل تھی
14:37اور بعض محدثین نے ان کو
14:38جلیل القدر محدثین کے پر اس میں بھی شامل کیا ہے
14:41اور آلہ حضرت
14:43امام اہل سنت
14:44امام احمد رضا خان بریلوی رحمت اللہ علیہ نے بھی
14:47فتاوہ رزویہ میں آپ سے مروی
14:49ایک حدیث نقل کی ہے
14:50حضرت سیدنا عبداللہ شاہ غازی
14:52رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے والد گرامی سے مروی
14:54حدیث امام احمد رضا بھی
14:56اشتاوہ رزویہ میں ایک حدیث نقل کر رہے ہیں
14:58اللہ اکبر
14:59حضرت عبداللہ شاہ غازی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:02138 حجری میں
15:04اپنے والد گرامی کے حکم پر سن تشریف لائے
15:06ہزاروں لوگوں نے
15:08یہاں آپ کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا
15:10کشان در کشان لوگ
15:12ان کے دست مبارک پر اسلام قبول کرتے چلے گئے
15:15پھر آپ مجاہد تھے
15:16مجاہدین میں آپ کا شمار تھا
15:18اللہ کے رستے میں جہاد کرتے تھے
15:20اسلام کی خاطر
15:21اور اللہ کے رستے میں جہاد کرتے ہوئی
15:23آپ نے جامع شہادت نوش کیا
15:25اللہ تعالیٰ حضرت سیدنا عبداللہ شاہ غازی
15:28رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا صدقہ
15:29ہم سب پر کرم فرمائے
15:31بولو آمین
15:32اللہ تعالیٰ حضرت عبداللہ شاہ غازی
15:34رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا درجات کو بلند فرمائے
15:37اللہ تعالیٰ حضرت عبداللہ شاہ غازی
15:40رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:41جو اس خاندان میں سے ہے
15:42کہ باغ جنت کے ہیں بہرے
15:45مدحہ خان اہلِ بیت
15:47تم کو مجدہ نار کا
15:49اے دشمنان اہلِ بیت
15:51ان کی پاکی کا خدا ہے
15:53پاک کرتا ہے بیان
15:55آیا اے تطہیر سے
15:57ظاہر ہے شان اہلِ بیت
15:59کس زبان سے ہو بیان
16:01مجزہ شان اہلِ بیت
16:04مدحہ گوئے مصطفیٰ
16:06یعنی اللہ
16:07مدحہ گوئے مصطفیٰ ہے
16:09مدحہ خان اہلِ بیت
16:11اور بے عدد
16:12غستاخ لوگوں
16:14کو بتا دے اے حسن
16:16یوں کہا کرتے ہیں سنی داستان
16:19اہلِ بیت
16:20اللہ ابرالشان اہلِ بیت میں
16:23غستاخیاں بے باقیاں
16:26صرف غستاخی نہیں کہا
16:28لفظ بے باقی پہ بھی غور کیا جائے
16:30شان اہلِ بیت
16:32بے باقی یعنی یہاں بے عدد
16:34بیت و دور کی بات ہے
16:35ارے نادان ان کی بات کرتا ہوئے
16:37بے تقلبی بھی روا نہیں ہے
16:39بے تقلبی بھی جائز نہیں ہے
16:42شان اہلِ بیت میں
16:43غستاخیاں بے باقیاں
16:45یہ بریلی سے
16:47قیابت تک آنے والے
16:49اہلِ بیت کا دشمن کے
16:51مو پہ لالت آ رہی ہے
16:53کہ جان اہلِ بیت میں
16:55غستاخیاں بے باقیاں
16:58لعلت اللہ علیکم
17:00دشمنان اہلِ بیت
17:02سمجھا رہی ہے
17:04اگر ہم اپنے آپ کو
17:06کوئی اپنے آپ کو
17:07نسبت جوڑنا چاہتا ہے
17:09تو پھر لہجہ بھی وہی نسبت والا
17:11پنائے کہ لانت اللہ
17:13علیکم دشمنان اہلِ بیت
17:16اللہ اکبر
17:17حضور علیہ السلام کے غلاموں
17:19یاد رکھنا
17:20یا اللہ کے جو برگزیدہ بندے ہوتے ہیں
17:22بالخصوص اہلِ بیت
17:24اتحار کی نسلِ مبارک جو ہو
17:26یا اللہ کے ولیے قامل ہوں
17:28اولیاءِ قاملین ہوں
17:30ان کی عزتوں کا فیصلہ
17:31اللہ تعالی نے فرمایا جب لکھا ہے
17:33اللہ تعالی نے جب عزتوں کی ترطیب فرمائی
17:36تو دیکھو ان کو کیا مقام دیا
17:37سب سے پہلے تمام عزتوں
17:42کس کے لائک ہیں
17:43اللہ کے
17:44پھر سب سے زیادہ عزتوں کے لائک کون ہیں
17:48ہمارے نبی
17:50ہمارے نبی
17:52سیدنا محمد الرسول اللہ
17:54صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:55جو تمام انبیاء کے بھی امام ہیں
17:57جو سات آج دار ختم نبوت ہیں
18:00جو آخر نبیین ہیں
18:02جو بزمِ میشر کے دھولہ ہیں
18:04جو سب رسولوں کے امام
18:06اور پیشوا اور حادی اور رہبر ہیں
18:08ہمارے نبی سیدنا
18:09محمد الرسول اللہ
18:11صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:12سب سے پہلے عزتوں کے لائک
18:14وللہ العزتوں
18:15پھر
18:16ولی رسول
18:17پھر اللہ قرآن میں کیا برما رہا ہے
18:19پھر سب سے زیادہ عزت والا قول ہے
18:21ہمارے نبی
18:23صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:24پھر برمایا
18:25ولی المؤمنین
18:26اور پھر
18:27سب سے زیادہ عزتوں کے لائک
18:28تاج جو اللہ نے سجائے ہیں
18:30رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:32کے غلاموں کے سر سجائے ہیں
18:34سب سے زیادہ عزت اللہ کے لئے ہے
18:36پھر رسول اللہ کے لئے ہے
18:38پھر مؤمنین
18:39یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:41کے غلاموں کے لئے ہے
18:42بلا شبہ تمام عزتوں کے لائک اللہ ہے
18:45اللہ عزتوں کا لائک بھی ہے
18:47عزتوں کا مالک بھی ہے
18:49عزتیں عطا فرمانے والا بھی ہے
18:51عزتوں کا بانٹرے والا بھی ہے
18:53عزتوں کی حفاظت فرمانے والا بھی ہے
19:00.
19:28We opened up to that.
19:30We opened it up to that.
19:33We opened it up to that.
19:39We opened it up to that.
19:43Heroes of the Lord have done it.
19:50And all the same,
19:53the same,
19:55the same are our first.
19:58then there is a lot of Christopher
20:03Oh
20:04Oh
20:06Oh
20:10Oh
20:11Oh
20:14Oh
20:16Oh
20:18Oh
20:20Oh
20:21Oh
20:22Oh
20:25Oh
20:26Oh
20:26Oh
20:27Oh
20:27اللہ نے جلو کو عطقا فرمایا
20:32اور اَندْاَقْرَمَكُمْ اِندٌّ اللَّهِ عَدْقَاءُكُمْ
20:35جو سب سے زیادہ بُلَند شَالَ والے ہیں
20:37وَالْسَجِدَنَا ۦُّدِیٰقِ اَقْبَرَ رَسِجِ اللَّهُ تَعَالَى زُّمْرِ
20:41یہ جو آت میں نے کی
20:43یہ جو ترتیب میں نے بیال کی
20:44یہ کوئی خالی لفظوں کی تقرار نہیں ہے
20:47یا اس کا تعلق فضائل کے باپ سے نہیں ہے
20:49اس گفتگو کا تعلق عقائد کے باب سے ہے
20:52اور اسی کو عقیدہ اہل سنت کہا جاتا ہے
20:55جس میں اہل سنت کے کسی شعبے یا کونے کو بھی اختلاف نہیں ہے
21:00اہل سنت کا یہ عقیدہ اجمائی ہے
21:02الحمدللہ
21:03اللہ اکبر
21:04یاد رکھیے گا
21:05تین باتیں میں نے مختصر وقت میں آپ کے آگے بیان کرنی ہے
21:08ان تین باتوں کی طرف آپ کی توجہ درکار ہے
21:10یہ تین باتیں بڑی ضروری ہیں
21:13جو آج سیدنا عبداللہ شاہ غازی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عرص مبارک کی ہے
21:17تقریب کو پوری دنیا میں آوائی ٹیو ٹیو پہ جہاں سنا جا رہا ہے
21:21یہ تین پیغام لیتے جائیے
21:22سب سے پہلے ولی اللہ العزت
21:24تمام عزتوں کے لائک کون ہے بتاؤ
21:27تمام عزتیں کس کے لائک ہیں
21:30تمام عزتوں کا سب سے زیادہ لائک کون ہے
21:34تعریف کا سب سے زیادہ لائک کون ہے
21:37حمد کا سب سے زیادہ لائک کون ہے
21:39عبادت کا واحد اور جگتہ لائک کون ہے
21:43ایک مسلمان کے لئے ضروری ہے
21:46اللہ تعالیٰ کی عزت کا بیان کرنا
21:48یاد رکھئے کہ عقیدہ توحید ہماری خانقاؤں میں درست سے اول ہے جو دیا جاتا ہے
21:53میرے شیخِ طریقہ تشریف پرما ہے
21:55سلسل آلیہ صدیقیہ کے شیخ ہیں
21:57اور جتنے سلاسلِ طریقت ہیں
21:59سلسل آلیہ قادریہ ہو
22:01سلسل آلیہ چشتیا ہو
22:03سلسل آلیہ صحلوردیا ہو
22:05جتنے سلاسلِ طریقت ہیں
22:07تمام سلسلِ طریقت کا
22:09حضرت عبداللہ شغازی ولیہ کامل ہیں
22:12ولیہ کامل کے عرص کی تقریف کو پوری دنیا میں دیکھنے والا یاد رکھنا
22:16ان اولیہ کا سب سے پہلا بیان عقیدہ توحید ہے
22:20سب سے پہلے جو انہوں نے درست دیا عقیدہ توحید کا درست دیا
22:24ان بزرگوں نے اپنے نعرے نہیں لگوائے
22:27انہوں نے اگر ذکر کروایا تو اللہ کا ذکر کروایا
22:30کسی نے پوچھا نا
22:31کہ اگر انہوں نے اپنے نعرے نہیں لگائے
22:33تو تم ان کے نعرے کیوں لگا رہے ہو
22:35ہم نے کہا یہ نعرے ہم نہیں لگا رہے
22:38تم نے قرآن کی آیت نہیں پڑھی
22:39فذکرونی اذکرکم
22:41تو میرا ذکر کر میں تیرا ذکر کروں گا
22:44انہوں نے ساری زندگی اللہ کے نعرے لگوائے
22:48اب ہم سے ان کے نعرے بھائی اللہ لگوائے
22:51لیکن یہ یاد رکھنا
22:54یہ بات یاد رکھنا
22:55ان بزرگوں کا سب سے پہلا درست درست توحید ہے
22:58بات کر دینا بہت اصال ہے
23:01اللہ کے ولیوں نے کیا کیا ہے
23:03یہ اولیاء نے کیا کیا ہے
23:05یہ بزرگوں نے کیا کیا ہے
23:06اہل سنت کے ان بزرگوں نے
23:09ان بڑوں نے ان بابوں نے کیا کیا ہے
23:11یہ سوال کرنا بات اصال ہے
23:13بھائی کہنے والوں کے
23:15محاذ اللہ مظہروں پہ شرک ہوتا ہے
23:17آج اگر پرے صغیر میں
23:19ہم اللہ کو سجدے کر رہے ہیں
23:21اللہ کی بھندگی کر رہے ہیں
23:23تو نوے نوے لاکھ کو
23:25اکیلے قلبہ یہ اختلاف کرنے والوں کی
23:29نانی نے نہیں پڑھایا
23:31خاجہ مہین الدین چشتی اجبیری
23:33لے پڑھایا ہے
23:34سمجھا رہی ہے
23:36اور یہیں فیاضی صاحب اغرقی اہل سنت کے بارے میں پوچھے
23:39کہ اہل سنت کے خدمات کیا ہیں
23:41ہم کہیں گے
23:42خاجہ مہین الدین چشتی اجبیری
23:45جب نوے لاکھ کو
23:46قلبہ پڑھا رہے تھے
23:48اختلاف کرنے والے اپنے اس دور میں
23:50اقابر کا نام بیان کریں
23:52حضرت ایک شیخ عبدالقادر جلالی
23:54غاسِ عاظم
23:56امام الولیاء
23:57سلطان الولیاء
23:59غاسِ عاظم رضی اللہ تعالیٰ
24:01جب عقیدہِ توحید
24:03لوگوں کے دلوں میں اتار رہے تھے
24:05آج بھی کبھی عقیدہِ توحید
24:06واقعہ تل پڑھنے کا شوق ہو نا
24:09تو سیدنا غاسِ عاظم کے اقوال کو اتار رہے
24:12اقوال کو پڑھلا
24:14تمہیں نظر آئے گا توحید کی
24:16میں سینوں میں کیسے اتاری جاتی ہے
24:18ہمارے اقابر کو پڑھو
24:20ہمارے اقابر نے خالی شرک کے بطوے لہی دئیے
24:24بلکہ اگر شرک ہوا
24:25تو بادشاہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے
24:28اللہ کی توحید کے نعرے لگانے والے
24:31نقشبتیوں کے امام
24:33مجددل پہ ثانی تھے بھائی
24:35سب سے پہلے ہم عقیدہِ توحید بیان کرتے ہیں
24:39عقیدہِ توحید ہماری خانقہوں میں درسِ اول ہوتا ہے
24:43لیکن ہم ساتھ یہ بھی کہتے ہیں
24:45بے مزا عشق کی سرکار نہ ہونے پائے
24:48ختم ذکرِ شہِ ابرار نہ ہونے پائے
24:51ایسی توحید تو شیطان بنا دیتی ہے
24:55دیکھ سرکار کا علکار نہ ہونے پائے
24:59سمجھا رہی ہے
25:01اللہ اکبر
25:03سب سے پہلے ہمارا درس درسِ توحید ہوتا ہے
25:06اور عقیدہِ توحید میں ہمارے عقابر نے واضح کیا
25:09پڑو شرح قائد کرو
25:12پڑو امامِ ربانی مجدد الفیسانی کو
25:14پڑو حضرتِ سیدنا شہاب الدین سہلوردی کو
25:18پڑو سیدنا قاجہ موین الدین چشتی اجمیری کو
25:21پڑو میرے آقاِ نعمت مجدد الفیسانی
25:25شیخ احمد سرہندی باروکی کو
25:27پڑو امام احمد رضا خام پرہلوی کو
25:30تو میں پتہ چلے گا
25:31ہمارے عقابر نے عقیدہِ توحید کو جب بیان کیا
25:34تو واضح کیا
25:35کہ عقیدہِ توحید صرف وجود ہے
25:37واری تعالیٰ کا اس بات کا نام نہیں ہے
25:39صرف اس چیز کا نام نہیں ہے
25:41کہا جائے کہ اللہ ہے
25:43بلکہ تعادتِ اللہ کی نفی بھی اتنی ہی ضروری ہے
25:46جتنا اس بات پر یقین ضروری ہے
25:49اس بات پر یقین ہونا بھی اتنی ضروری ہے
25:52کہ اللہ معبود ہے
25:53اور اللہ کے سوا کوئی معبود
25:55سنیوں بولو یار
25:58اللہ معبود ہے اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے
26:02اللہ لائکہ عبادت ہے
26:03اور اللہ کے سوا کوئی لائکہ عبادت نہیں ہے
26:06اللہ مالک حقیقی ہے
26:09اور اللہ کے سوا کوئی بھی مالک بھی ذات مالک حقیقی نہیں ہے
26:14اللہ خالق حقیقی ہے
26:16اس کے علاوہ کوئی بھی خالق حقیقی نہیں ہے
26:19سب اس کا موتاج ہے
26:22اللہ کسی کا موتاج نہیں ہے
26:24Every one who is the and all
26:33It is always called
26:36It's all
26:38It's all
26:39Our depuis our
26:41Our
26:42We can't
26:43I can't
26:44We can't
26:44At the tawhid
26:45Me
26:53and then
26:55and then
26:57we have to look at our
26:59books
27:01and then
27:03we have to look at
27:05our
27:07our
27:09our
27:11our
27:13our
27:15our
27:17our
27:19our
27:21our
27:23our
27:25our
27:27we
27:29时候
27:31the
27:33we
27:35who
27:37the
27:49we
27:51And here подоб
28:09Church of God
28:10is no longer
28:12prophet
28:13said
28:16We after
28:17Joseph
28:18came back
28:19is musliman ko shrem karne chaheye
28:22aqidah taheed yad karna
28:24musliman ho hemari zimadari hai
28:25s'mijha rahi hai
28:26pher shirk ki aqsam patah hona
28:28zharuri hai
28:29lekin shirk ki aqsam kisi aisai sharaarti se na sikla
28:32zho jauzur kaadab ko bhi shirk
28:34kaya dhe
28:35huzur se mohbeth ko bhi shirk kaya dhe
28:37وسilhe ko bhi shirk kaya dhe
28:38twosil ko bhi shirk kaya dhe
28:40bizdillah istihanet ko bhi shirk kaya dhe
28:43bizdillah istihanet ko bhi shirk kaya dhe
28:43bizdillah istihanet ko bhaagna
28:45quran se laazim hai
28:47mera anewan nahi hai bhaagna bhi shirk kaya dhe
28:49shabat joh quran bhi shirk kaya dhe
28:51bizdillah istihanet joh quran bhi shirk kaya dhe
28:53bizdillah istihanet joh quran bhi shirk kaya dhe
28:55وسilha joh quran bhi shirk kaya dhe
28:57in quranhi ya qayit ko shirk kaya dhe
29:00aysa sharaarti se shirk nahi sikla
29:02shirk sikla hai
29:04to us se sikla hai
29:05jindalasir shirk ke khalaf
29:07bati hi nahi ki
29:08belkhe apelé dar bhe shirk kaya
29:10jindalasir kaya dhe
29:13mucze hai hukw e azah la ilaha illallah
29:15jindalasir
29:17jindholye logu ko shirk sae dure kiya hai
29:19allahu akbar
29:20yad rakhna
29:21rasulullah sallallahu alayhi wa alayhi sallam ki ghulamah
29:24áchkal
29:25jubham
29:26logu ko dhin ke saath judnye ki djawat deytethe hai
29:29jub doagun ko dhin ke saath wabastah honne ki djawat deythe hai
29:33is tarf leke áthe hai
29:34bhai یہ allah ki izzet istarhah mánni hai
29:37allah ki shan ko istarhah mánna hai
29:39akidah tawhid ko in tfziel ka saath mánna hai
29:42اخیدہ رسالت کو اس تفصیلات کے ساتھ ماننا ہے
29:45پھر اولیاء و ولی المؤمنین کے زمر میں جب ہم بتاتے ہیں
29:49کہ اس طرح اولیاء کو ماننا ہے
29:52وہ کہتے ہیں نا نا نا نا
29:53ٹھیک ہے اللہ کے لیے عزت ہے
29:55حضور کے لیے عزت ہے
29:55اولیاء کے لیے عزت ہے
29:57لیکن تم لوگ دین کو complicated بناتے ہیں
30:00جو liberal minded
30:00ہمارے بعض اقلت سوک اور ڈوشن خیال لوگ ہوتے ہیں نا
30:04آکے بیٹھتے ہیں
30:05گاو نہیں نہیں تم لوگ دین کو بڑا مشکل بناتے ہیں
30:07ہم نے کہا بھائی کیا ہوا
30:08کہا کہ ہم جب کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں
30:11سمپل سی statement ہے
30:13یہ بات آج کل بہت زیادہ ہو رہی ہے
30:14زہد صاحبہ بڑے شہروں میں
30:16یہ بات بہت تیزی کے ساتھ لوگ کرتے ہیں
30:18میں نے خود کئی لوگوں کو یہ بات کہتے ہوئے سنا ہے
30:21کہ بھائی آج کل سوشل میڈیا کا بھی دور ہے
30:24اب یہ دیکھئیے نا یہ آئے بھائی کیو ٹی وی ہے
30:26یہ ایک ذمہ دار چینل ہے
30:27یہاں پر علماء کا بقائدہ بورڈ ہے
30:37جو ہوس کو ہزار بار چیک کرتے ہیں
30:39اور پھر عوام تک پہنچایا جاتا ہے
30:40لیکن سوشل میڈیا تو شتر بے بہار ہے
30:43جس کا جو دل آئے لگائے اور بولنا شروع کر دے
30:45اور جس کا جو دل آئے بولنا شروع کر دے
30:47نہ سچ کا پیمانہ ہے
30:49نہ جھوٹ کا پیمانہ ہے
30:50نہ تحقیق کا پیمانہ ہے
30:51ایک برابر ہے جو جیسے بولنا شروع ہو جائے
30:54بلکہ بات تو یہ ہے
30:55کہ سوشل میڈیا کی تو عادت ایسی ہے
30:57جڑا جنی وٹی چول مارے گا
30:59اور نہ زیادہ چلے گی
31:00سمجھا رہی ہے
31:00تو اس طرح کی باتوں میں
31:02لوگ زیادہ تار یہ کرتے ہیں
31:04بات یہ ہے کہ
31:05آجت ہم کلمہ تیبہ پڑھتے ہیں
31:07سمپل سی سٹیٹمنٹ ہے
31:09سمپل سی بات ہے
31:10لا الہ الا اللہ
31:12محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
31:14وہ کہتے ہیں کہ
31:15کلمہ تیبہ میں
31:17جب ہم ولی اللہ لزت و ولی رسول
31:19و ولی المؤمنین پر بات کر رہا ہوں
31:20وہ کہتے ہیں
31:21کلمہ تیبہ میں
31:23توحید کے یہ تقاضی تو نہیں ہیں
31:25کلمہ تیبہ میں
31:27شرک کی نپی اور شرک کی اقسام
31:29شرک کی نپی تو ہے
31:30لیکن شرک کی تفصیل کے ساتھ
31:32یہ اقسام تو موجود نہیں ہے
31:33کلمہ تیبہ میں
31:35اللہ تعالیٰ کی ذات کا
31:36اور سفات کا
31:37اتنا تفصیل سے ذکر تو موجود نہیں ہے
31:39اور اسی طرح وہ کہتے ہیں
31:40کہ عقیدہ رسالت میں
31:42تو بہل سنہ و جماعت
31:43جن باتوں کو
31:44اتنا کمپلسری بنا کے
31:46بیان کر رہے ہوتے ہو
31:47کلمہ تیبہ میں
31:48بس اتنا ذکر ہے
31:49محمد الرسول اللہ
31:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:52کلمہ تیبہ میں
31:53جو ہے وہ مغزور
31:54یا مختار کل ہونے
31:55کا ذکر بھی نہیں
31:55حاضر و ناظر
31:57اور عالم علم غیب
31:58کا ذکر بھی نہیں
31:58افضل الخلق
31:59کا ذکر بھی نہیں
32:00ختم نبوت کا ذکر بھی نہیں
32:02یہ تفصیلات
32:03کلمہ تیبہ میں
32:03تو موجود نہیں ہیں
32:04ہم نے کہا
32:05بھائی کہنا کیا چاہ رہے ہو
32:07کہا کہنا یہ چاہ رہے ہیں
32:08کہ جب کلمہ
32:09اگر یہ چیزیں
32:10اتنی ہی ضروری ہوتی
32:11تو ان کو
32:12کلمہ تیبہ میں
32:13رکھا جاتا نا
32:14کلمہ تیبہ پڑھ
32:15کہ جس بندے
32:16نے مسلمان ہونا ہے
32:17وہ مسلمان ہوتے
32:18وقت یہ سب کچھ پڑھتا
32:20اور پھر مسلمان ہوتا
32:21جب یہ سب چیزیں
32:23کلمہ تیبہ میں نہیں ہیں
32:24تو اس کا مطلب
32:25یہ اتنی ضروری نہیں ہے
32:26ہمارے لئے
32:27اسلام کو سمپل رہنے دو
32:28ہمارا اسلام ہے
32:29لا الہ الا اللہ
32:31محمد الرسول اللہ
32:32ہمیں ان تفصیلات میں نہیں جالا
32:34یہ تفصیلات
32:35مولویوں کے جھگڑے ہیں
32:36میں نے کہا
32:37اچھا
32:37تو یہ بتا
32:38کلمہ تیبہ میں
32:39نماز کا ذکر ہے
32:40کلمہ تیبہ میں
32:41روزے کا ذکر ہے
32:42کلمہ تیبہ میں
32:44حج کا ذکر ہے
32:45کلمہ تیبہ میں
32:46اللہ اور اس کے
32:47رسول کی اطاعت
32:47اور اتباہ کا ذکر ہے
32:49کلمہ تیبہ میں
32:50قرآن کا ذکر ہے
32:51قرآن کی تلاوت کا ذکر ہے
32:53کہا نہیں یہ تو نہیں ہے
32:55میں نے کہا
32:56کیا یہ اصل دین ہے
32:57کہا بالکل یہ تو ضروریات دین ہیں
32:59تو میں نے کہا بھائی
33:01جیسے کلمہ طیبات سے پڑھنے کے بعد
33:04یہ تفاصیل قرآن سے بتا چلیں گی
33:06اور حدیث سے بتا چلیں گی
33:08ویسے ہی عقیدہ توحید اور عقیدہ رسالت کے بارے میں
33:12اہل سنت نے جو تفصیل بیان کی
33:14وہ اپنی طرف سے بیان نہیں کی
33:16ایک ایک بات قرآن و حدیث سے نکال کے دکھاتے ہیں الحمدللہ
33:20اور ایک ایک بات قرآن و حدیث سے رکال کر بیان کرنے کی طاقت رکھتے ہیں الحمدللہ
33:26اتنی آسانی سے یہ جملہ کہہ کے نہیں نکلنے دیں گے
33:29کہ بھئی کلمہ میں موجود نہیں ہے تو ہم نہیں مانتے
33:32کلمہ پتہ بتائے گا لا الہ الا اللہ
33:36پھر قرآن بتائے گا ان اللہ علا کل نشہ القدیر
33:40قرآن بتائے گا یہ جس اللہ کی دارہ بلایا جا رہا ہے وہ کس شال والا ہے
33:45قلمہ طیبہ پتہ بتائے گا لا الہ الا اللہ
33:49پھر قرآن بتائے گا اللہ لا الہ الا ہوا الحی القیجوب
33:54قرآن بتائے گا لا تاخدہ سنت ولا روم
33:57قرآن بتائے گا لہو ما فی السماوات و ما فی الارد
34:01قرآن بتائے گا من جل لذی یشفہو اندہو
34:05اور اگلی بات بھی تمہاری لفی میں قرآن بتائے گا
34:08اللہ بھی ازلی قرآن بتائے گا
34:11یا علم ما بیل عیدیم و ما قلفہم
34:14قرآن کے تفصیلات بھی حال کرتا چلا جائے گا
34:17قرآن بتائے گا کہ اللہ کی شان کیا ہے
34:20قرآن بتائے گا کہ اللہ کی تاہید کیا ہے
34:23قرآن بتائے گا کہ اللہ کی بہدنیت کیا ہے
34:26سمجھا رہی ہے یا نہیں آ رہی ہے
34:28کہا یہ تو ٹھیک ہے
34:29لیکن تو شان رسالت تم بیان کرتے ہو
34:31اس کے بارے میں کیا کہیں گے
34:33میں نے کہا پھر شان رسالت بھی ہم اپنی طرف سے بیان نہیں کرتے
34:36محمد الرسول اللہ کہہ کے
34:38قرآن ایڈریس بتائے گا
34:42قلمہ ایڈریس بتائے گا
34:44you are in a address
34:48that Muhammad Allah is the king
34:52Quran will be the king
34:56Quran will be the king
34:59and will be the king
35:01and will be the king
35:04allahu wikulli shayn aliywa
35:06qur'an بتائے گا
35:07یہ ختمِ نبوت کا تاج سر پہ سجائے ہیں
35:10کلمہ پتہ بتائے گا
35:12بندہ qur'an سے پوچھے گا
35:13کہ کلمہ جس کا پتہ بتا رہا ہے
35:16اس کا اختیار کیا ہے
35:18qur'an بتائے گا اختیار یہ ہے
35:20anna gnahumullahu
35:21ورسولuhu
35:23min pudlihi
35:24اللہ نے ان کو غنی کیا
35:26اور اس کے رسول نے ان کو غنی کیا
35:29اپنے پذل سے
35:30qur'an اختیار بتائے گا
35:32وَمَا آتَاكُمُ رَسُولُ فَخُدُو
35:35اور پھر مفسرین بتائیں گے
35:37امام فقردین راضی بتائیں گے
35:39یہاں ماں عموم کے لیے ہے
35:41اللہ بربارہ میرے قضالوں میں سے
35:44کچھ بھی چاہیے ہو
35:46تو دردر پہ تستقلا دینا
35:48مدینہ جانا
35:50جولی پہلانا جو رسول اللہ دے
35:52وہ لے لینا
35:53دے تمہارے غازی
35:56بھر دیجئے
35:58دامن مراتوں سے
36:01ہمارے غازی
36:03بھر دیجئے
36:05دامن مراتوں سے
36:08ہمارے غازی
36:10میرے عبداللہ شاہ
36:13میرے غازی