Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/21/2025

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Aحنف بن قیس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
00:04کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ملاقات کے لیے
00:08ایک مرتبہ مدینہ منورہ جانا ہوا
00:10ایک مجمع میں حضرت قعب احبار رضی اللہ عنہ کو تقریر کرتے ہوئے دیکھا
00:16تو میں بھی بیٹھ گیا وہ فرما رہے تھے
00:19کہ حضرت آدم علیہ السلام نے وفات کے وقت اللہ تعالیٰ سے عرض کیا
00:24یا اللہ میری موت سے میرا عزلی دشمن ابلیس
00:28بہت خوش ہوگا اس کو تو قیامت تک زندہ رہنا ہے
00:32جواب ملا آدم تم انتقال کے بعد جنت میں چلے جاؤ گے
00:36اور وہ ملعون قیامت تک دنیا ہی میں رہے گا
00:40آخر میں اس کو موت آئے گی
00:42تاکہ ساری دنیا کے لوگوں کے برابر موت کی تکلیف اٹھائیں
00:46آدم علیہ السلام نے ملک الموت سے فرمایا
00:49ابلیس کی موت کا منظر مجھے بھی کچھ بتاؤ
00:52فرشتہ نے سنانا شروع کیا
00:54تو وہ اتنا دردناک تھا کہ آدم علیہ السلام سن نہ سکے
00:58مایہ بس کرو اب نہیں سنا جاتا
01:01اتنا فرما کر حضرت کعب رضی اللہ عنہ خاموش ہو گئے
01:05لوگوں نے کہا حضرت کچھ ہمارے سامنے بھی اس کی موت کا منظر بیان فرمائے
01:09پہلے تو انکار کیا
01:11مگر لوگوں کے بہت اسرار پر فرمایا
01:13جب قیامت قریب آئے گی
01:15لوگ حسب عادت بازاروں میں مشغول ہوں گے
01:17اچانک ایک زوردار دھماکہ ہوگا
01:19جس سے بہت سے لوگ بےغوش ہو جائیں گے
01:21اللہ تعالی ملک الموت سے فرمائیں گے
01:23میں نے سب سے جیزس
01:25زیادہ تمہارے مددگار و معاون بنائے
01:27اور تم کو ان سب کے برابر قوت دی
01:30میرے غصہ اور غزب کا لباس پہن کر جاؤ
01:33اور ابلیس ملون کی روح قبض کرو
01:35اور اس کے ساتھ تمام انسانوں اور جنوں سے زیادہ سختی کرنا
01:39اور مالک دارووائے جہنم سے کہو
01:41کہ جہنم کے دروازے کھول دیں
01:43ملک الموت غیز و غزب میں بھرے
01:46بہت سے فرشتوں کے ساتھ دنیا میں اسی طرح آئیں گے
01:50کہ آسمان و زمین والے دیکھ لیں
01:52تو خوف کے مارے پکھل جائیں
01:54ابلیس کے پاس پہنچ کر بہت زور سے ڈاٹ پلائیں گے
01:59جس سے ابلیس بری طرح دھاڑے مار مار کر چیخے گا
02:02اگر دنیا والے اس کی آواز سن لیں
02:05تو بے ہوش ہو جائیں
02:06ملک الموت ابلیس سے کہیں گے
02:09خبیص تو نے بہت طویل عمر پائی
02:11اور بے شمار انسانوں پہ گمراہ کیا
02:13جو تیرے ساتھ جہنم میں
02:15جائیں گے
02:16آج ان سب کے برابر تجھے موت کا مزا چکھاؤں گا
02:20تیری محلت اور ڈھیل کا وقت ختم ہو چکا
02:23اب تو موت سے بھاگ نہیں سکتا
02:25ابلیس گھبرا کر مشرق کی جانب بھاگے گا
02:28تو کبھی مغرب کی جانب
02:30لیکن ہر طرف اپنے سامنے ملک الموت کو پائے گا
02:33سمندر میں گھسنے کی کوشش کرے گا
02:35تو سمندر نکال پھیکے گا
02:37آدم علیہ السلام کے قبر کے پاس کھڑا ہو کر کہے گا
02:41اے آدم تمہاری وجہ سے میں ملون و مردود بنا
02:44کاش کہ تم پیدا ہی نہ ہوتے
02:46پھر ملک الموت سے کہے گا
02:49کتنی سختی اور تکلیف کے ساتھ میری جان نکالو گے
02:52فرمائیں گے جتنے لوگ جہنم میں ہیں
02:54ان سب کی موت سے کہیں زیادہ تکلیف اور سختی کے ساتھ
02:58یہ سن کر تڑپنے لگے گا
03:00اور چیختہ چلاتا ادھر ادھر بھاگے گا
03:03اور جہاں موت آنی ہے وہاں گر جائے گا
03:05وہ جدہ آگ کے انگارے کی طرح سرخ ہوگی
03:08اور وہاں جہنم کی کاتو والی کندیا لگی
03:11اونگی ان کندیوں سے ترپا ترپا کر
03:14اس کی جان نکالی جائے گی
03:16آدم علیہ السلام اور حووہ علیہ السلام سے کہا جائے گا
03:19ذرا اپنے دشمن کو دیکھو
03:21کس طرح زلت کے ساتھ مر رہا ہے
03:23وہ دیکھ کر خوش ہوں گے اور کہیں گے
03:25ربنا قد اتممتہ لینن نعمہ
03:28یا اللہ تُو نے ہم پر اپنی نعمت مکمل فرما دی
03:31موسیقا
03:33موسیقا

Recommended