Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/19/2025

Category

🎵
Music
Transcript
00:00ڈجل ہی نے چھوڑا نکسرا ندارا اسی سے سکندر صفات بیہارا
00:06ہر اکلے کے کیا کیا نہ حسرت سے دارا کھڑا رہ گیا سب یونی تھاٹ سارا
00:12جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جاہے تماشا نہیں ہے
00:17تو کھرس حوث کو چھوڑنیاں متدیس بدیس پھرے مارا
00:22قضاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا
00:26کیا بدھیا بھینسا بیل شتر کیا گونی پلا سربھارا
00:31کیا گیوں ہوں چاول موٹ مٹھر کیا آگ دھوا اور انگارا
00:35سب تھاٹ پڑا رہ جائے گا جدلاد چلے گا بنجارا
00:40اٹھتے جنازے دیکھو اجڑی قبرستان دیکھو شکستہ قبریں دیکھو
00:45مٹی ہوئی قبریں دیکھو میں ہمایوں کی قبر پہ گیا
00:49ایک اوپر تعویز ہوتا ہے قبر کا ایک نیچے اصل قبر ہوتی ہے
00:53ہمایوں ہند کا بادشاہ ایک چھوٹے سے کمرے میں قبر
00:57میں کمرے میں داخل ہوا تارچ جلائی کے اندھیرہ تھا
01:01تہشت سے میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے
01:04کہ پورے کمرے پر چمگادڑوں کا قبضہ تھا
01:07میں پانچ سیکنڈ نہیں کھڑا ہو سکا
01:11میں بھاگا ہاں ہاں دیکھو دیکھو دیکھو
01:14یہ دنیا کے بادشاہ کا آخری انجام ہے
01:18جاؤ قبر والوں سے پوچھو
01:20تم تو کہا کرتے تھے ہم بڑے بادشاہ ہیں
01:22تمہاری بادشاہ ہیں کہاں چلی گئیں
01:25ان وزیروں سے پوچھو
01:26تم تو کہتے تھے کہ ہمارے بغیر نظام نہیں چلتا
01:30تمہاری وزارتیں کہاں چلی گئیں
01:32تمہاری صدارتیں کہاں چلی گئیں
01:34تمہاری قوتیں کہاں چلی گئیں
01:36موت نے مٹا دیا
01:38موت نے دھبا دیا
01:39موت نے ہلا دیا
01:41موت نے لرزا دیا
01:43موت نے کھڑ کھڑا دیا
01:44فَإِمِّتَّ فَهُمُ الْقَالِدُونَ
01:47اگر میں آج مر گیا ہوں
01:49تو کیا آپ نہیں مرو گے
01:51اگر یہ آج مر گیا ہے
01:53تو وہ نہیں مرے گا
01:54اگر آج اس کا جنازہ اٹھا ہے
01:56تو کل اس کا نہیں اٹھے گا
01:58اگر مزدور مر گیا ہے
01:59تو کیا بادشاہ نہیں مرے گا
02:01اگر وزیر مر گیا ہے
02:03تو کیا فقیر نہیں مرے گا
02:05ہاں ہاں ہاں
02:06سب کے لئے موت ہے
02:08موت ہے