Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/7/2025

Category

🎵
Music
Transcript
00:00وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقُ
00:04آسمان اور رات کے وقت آنے والے کی قسم
00:06وَمَا عَدْرَاكَ مَالطَّارِقُ
00:11اور تم کو کیا معلوم کہ رات کے وقت آنے والا کیا ہے؟
00:14النجم الساقب
00:17وہ تارہ ہے چمکنے والا
00:19اِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا عَلَيْهَا حَافِظ
00:25کہ کوئی متنفس نہیں جس پر نگےوان مقرر نہیں
00:29فَلْيَنظُرِ الْإِنسَانُ مِمَّا خُلِقُ
00:35تو انسان کو دیکھنا چاہیے کہ وہ کاہی سے پیدا ہوا ہے
00:38خُلِقَ مِمَّا اِنْ دَافِقُ
00:44وہ اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے
00:46يَخْرُجُ مِن بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَائِبُ
00:54جو پیٹ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے
00:57بے شک اللہ اس کے اعادے یعنی پھر پیدا کرنے پر قادر ہے
01:05جس دن دلوں کے بھیج جانچے جائیں گے
01:11تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہوگا
01:21وَالْسَمَاءِ ذَاقِ الرَّجْعُ
01:25آسمان کی قسم جمعہ برساتا ہے
01:27وَالْعَرْضِ ذَاقِ الصَّدْعُ