Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/9/2025

Category

🎵
Music
Transcript
00:00ڈبی جان کے پہاڑوں میں چھپی ہوئی یہ مسجد ہزاروں سال پرانی ہے
00:03باقو سے گبالہ جاتے ہوئے راستے میں پہاڑوں کے اندر چھپا ہوا ایک شہد جس کا نام ہے شامہ خائی
00:08شامہ خائی کے اس خوبصورت چھپے ہوئے رازوں میں سے ایک راز ہے یہ جامعہ مسجد جس کا نام ہے جمعہ مسجد آف شامہ خائی
00:15743 اسوی میں بنویہ کے دور میں یہ خوبصورت مسجد بننے والی
00:191850 میں آفٹر جو ہے تقریباً 1200 سال
00:23زوردار قسم کا زلزلہ آیا جس سے پورا شامہ خائی شہر جہا ملیہ میٹ ہو گیا جس میں یہ مسجد بھی شہید ہو گئی
00:30لیکن اس کی بنیادیں جو ہیں وہ باقی رہیں
00:33پھر اسی طرح 1902 میں ایک دفعہ پھر زلزلہ آیا تو جو دوبارہ مسجد تعمیر کی گئی تھی وہ پھر سے شہید ہو گئی
00:39لیکن 1918 میں جب ارمینیا نے نسل کشی کا فیصلہ کیا مسلمانوں کا عزربی جان کے علاقوں میں رہنے والوں میں
00:46تو انہوں نے باقو اور شامہ خائی کے جتنے بھی مسلمان تھے سب کو جو ہے تقریباً شہید کرنے کی کوشش کی جس میں اس مسجد کو بھی آگ لگا کے جلا دیا گیا تھا
00:54پھر سن 2010 میں جو ہے یہاں کے جو صدر ہیں ایلوف انہوں نے اس کی دوبارہ تعمیر کرنے کا حکم دیا
01:00اور اس طرح یہ خوبصورت مسجد جو کہ 1300 سالہ پرانی قوقعات کے پہاڑوں میں مسلمانوں کی پہچان تھی
01:06پھر سے جو ہے اس کی تعمیر ہوئی اور اب اس خوبصورت شکل میں آپ سب کے سامنے
01:11بہت ہی شاندار اور پرانے انداز میں یہ مسجد تعمیر کی گئی ہے پتھروں سے
01:15کوئی سنگیں مرمر وغیرہ آپ کو ان کی دواروں پر نظر نہیں آتا
01:18بلکہ جو پرانے زمانے کے جو انداز سے مسجد ماشاء اللہ تعمیر کی گئی ہے
01:23آیت القرصی وہاں اوپر لکھی ہوئی ہے نیچے جو ہے نا ساتھ میں یہ لکھا ہے ان کی جو صدر ہے نا
01:28انہوں نے یہ بنائی تھی 2010 سے لے کر 2013 میں
01:31ممبر کے اوپر خوبصورت آیت لکھی ہوئی ہے
01:33اور ساتھ میں یہ خوبصورت مہراب بھی آپ دیکھ سکتے ہیں ماشاء اللہ
01:46سجیوں کے زلزلے اور نسل کشی کے باوجود جیسے یہ مسجد موجود ہے
01:50ماشاء اللہ حق کی صدا جہاں سے بلند ہو رہی ہے
01:53میری اللہ عز و جل سے دعایا کہ اللہ پاک آپ سب کو ایمان نصیب فرمائے
01:57اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ آپ کی نسلوں کو عباد رکھے
02:00اور آپ سب کو حرمین کی بھی زیادت نصیب فرمائے
02:02لائک کریں شیئر کریں سبسکرائب کریں
02:04فور مور ویڈیوز بہت شکریہ اللہ حافظ
02:06اللہ اللہ اکبر
02:10اللہ اکبر
02:16اجمال علم
02:20لا الہ
02:23اللہ
02:24اللہ