Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00in combination number 1
00:02یران ہے
00:02اگر ہم چلتے ہیں
00:06عرب سے مشeros کی طرف تو ایران
00:07ایک
00:09اعتبار سے یہ بازی لے گیا ہے
00:11پورے عالم اسلام پر
00:14ان کے مذہبی
00:15اقائد ان کی فقہ سے ہمیں جو اختلاف
00:18ہے وہ ہے اپنی جگہ پر ہے آپ کو معلوم ہے
00:20میرے بارے میں کسی کو
00:21اشتباد نہیں ہو سکتا اس اعتبار سے
00:23میری جس درج
00:25دشمنی رکھی گئی ہے جس طرح
00:27میرے سر کا جو ہے
00:29had two people in Pakistan
00:31and one of them
00:32was one of them
00:34and one of them
00:35is one of them
00:36and one of them
00:39and one of them
00:41is his own way
00:42but the fact that this
00:43is not going to be
00:45because of the world
00:46is the only Muslim
00:47which is
00:48which has
00:49its own
00:49and a
00:51and a
00:52and a
00:54and a
00:55and a
00:56and a
00:59fundamentalist अि Здесь सुड़ा सा वह है सूडान लेकि सभी इस blankि इसकी होइन इस रिय楽 Stadt
01:08किंट वह किसी ऑवामी इंकिलाब से नहीं बना वह वह करे उसा को उस्सें इक कीनी नतीजा बरामद
01:15ڈیچھ ہی آ رہی ہے لیکن میں تو دنیا کا جو
01:17پرسپیکٹیو ہے اس کے حوالے سے ارز کر رہا ہوں
01:19کہ اس پہلو سے ایران
01:21ان کا ٹارگٹ ہے
01:23ٹارگٹ نمبر ون
01:24ایک خاص اعتبار سے
01:26ٹارگٹ نمبر ون ایک دوسرے اعتبار
01:29سے ہم ہیں وہ میں بعد میں ارز کروں گا
01:31کیونکہ حکومت کی
01:33سطح پر فنڈیمنٹلزم ہے
01:35اور وہ آیا ہے ایک عوامی انقلاب
01:37کے نتیجے میں پھر ان کے پاس
01:39تیل کی دولت ہے
01:41اس کے خلاف ایکنومک
01:43سینکشنز بھی ہو جائیں تو اگر لیبیا
01:45کھڑا ہو سکتا ہے تو بہرحال وہ بھی کھڑا ہو سکتا ہے
01:48اور نقصہ
01:49وہ دنیا کو دکھا چکا ہے کہ لڑا دے
01:51ممولے کو شہباز ہے
01:52یہ نقصہ بھی اس نے دکھا دیا
01:54یہ ہے
01:57ایران کا بان
01:59نمبر دو پاکستان
02:01پاکستان چار سو برس
02:05کی تجدیدی مسائی
02:07کا امین ہے امانت دار ہے
02:09پورے
02:11ہندوستان میں مجدد
02:13الفحسانی رحمت اللہ علیہ
02:14شاہ ولی اللہ دہلوی رحمت اللہ علیہ
02:17سید احمد بریلوی رحمت اللہ علیہ
02:19ان کا جہاد
02:20پھر اس بیسویں صدی عیسویں میں
02:23یا چورویں صدی حجری میں
02:25علامہ اقبال جیسا مفکر
02:26مولانا مودودی جیسا مصنف
02:28مولانا الیاس جیسا مبلغ
02:30شیخ الہند جیسا مجاہد حریت
02:33پورے عالم اسلام میں ان کا پیرلل کوئی موجود ہے
02:36یہ چار سو سال کی تاریخ ہے
02:40اس کی امانت
02:41اور اس کے نتیجے میں
02:44یہاں کے میڈل کلاس میں
02:46فنڈمنٹلزم کا ایک نیوکلیس ہے
02:48اگرچہ حکومت کی سطح پر
02:52کوئی پیشنف نہیں ہو سکی آئیٹر
02:53بلکہ اب تو پسپائی ہو رہی ہے
02:56اب پیچھے ہٹ رہے ہیں
02:58وہ ہمارے ان سیاسی جو بھی
03:00زعماں ہیں جو جماعتیں ہیں
03:02ان کی غلطی
03:03اور الیکشن ہی کو واحد میدان بنا کر
03:06اس کے اندر اپنا سارا وقت و طوانائیاں
03:08اور قوتیں ضائع کر دینا
03:09یہ ہے در حقیقت جس کا
03:11یہ صدا مل رہی ہے
03:13کہ اس اعتبار سے تو پسپائی کی طرف ہے معاملہ
03:15کسی پیشنف کی طرف نہیں ہے
03:17لیکن باہر والے تو دیکھتے ہیں
03:18کہ اندر کیا کچھ مواد موجود ہیں
03:20اگر میڈل کلاس میں
03:22وہ فنڈمنٹلزم کا بارود موجود ہیں
03:24تو کسی بھی وقت اس کے اندر
03:25وہ کوئی دھماکہ ہو سکتا ہے
03:27دوسری بات جو ان کے لیے
03:30ایک اعتبار سے
03:31ٹارگٹ نمبر ون ہمیں بنا رہی ہے
03:33وہ ہمارا ایٹمک نو ہاؤ ہے
03:34پورے عالم اسلام میں
03:37اور کسی کے پاس نہیں
03:38اسلامی بم اگر بنے گا
03:41تو یہیں بنے گا
03:42یہ ہے مختلف اسباب
03:46جس کے بنا پر
03:47ایران اور پاکستان
03:48کو آپ بریکٹ کر لیجئے
03:49یہ اس نیو ورلڈ آرڈر
03:51یا آج کی میری گفتگو کے حوالے سے
03:53یہودی اور عیسائی
03:55گٹھ جوڑ کا جو ٹارگٹ نمبر ون ہے
03:57ایک اعتبار سے ایران ہے
03:59ایک اعتبار سے پاکستان
04:03موسیقی

Recommended