Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Jang e Yarmook | Molana Tariq Jamil | Latest Bayan 2023
Laiba TV
Follow
6/11/2025
Jang e Yarmook | Molana Tariq Jamil | Latest Bayan 2023
Jang e Yarmook | #MolanaTariqJamil | Latest Bayan 2023
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
حضرت عمر کا زمانہ خلافت ہے
00:02
اور ابو سفیان
00:03
اکرمہ بن عبی جہل
00:05
حارس بن حشام
00:06
سہیل بن عمر
00:08
صفان بن عمیہ
00:09
یہ سارے سردار مکیہ کے آپ کے پاس بیٹھے ہوئے ہیں
00:13
اتنے میں حضرت بلال آئے
00:15
تو ابنے کا آپ لوگ تھوڑا پیچھے ہو جائے
00:18
پھر حضرت سلمان آگے
00:20
ابنے کا آپ لوگ تھوڑا پیچھے ہو جائے
00:22
پھر مقداد آگے
00:23
ابنے کا آپ لوگ تھوڑا پیچھے ہو جائے
00:26
پھر ابو حریرہ آئے
00:27
آپ لوگ تھوڑا پیچھے ہو جاؤ
00:29
سلمان فارسی ہے آپ لوگ تھوڑا پیچھے ہو جاؤ
00:32
جیسے جیسے پرانے صحابہ آتے گئے
00:35
ان کو ہٹاتے ہٹاتے جوتیوں تک پہنچا دیا
00:38
تو وہ غصے سے اٹھ کے باہر نکل گئے
00:42
اور ابو سفیان کہنے لگے
00:44
یہ کیا کیا ہے
00:46
عمر نے ہمارے ساتھ غلاموں کو آگے بٹھایا ہے
00:49
اور ہمیں جوتوں پر بٹھا دیا
00:51
تو سحیل ابن عمر کہنے لگے
00:53
ابو سفیان عمر کا قصور نہیں ہمارا قصور ہے
00:57
ہم نے اسلام لانے میں دیر کی
00:59
انہوں نے جلدی کی وہ آگے نکل گئے
01:02
اب یہ سرداران مکہ ہیں
01:05
اور یہ فتح مکہ پہ ایمان لائے ہیں
01:08
لمبا زمانہ صحبت بھی نہیں ہے
01:10
پر قربان جاؤں سارے آپس میں کہنے لگے
01:12
اگر جنت میں بھی پیچھے رہے گے تو کیا بنے گا
01:15
سبحان اللہ
01:17
تو سارے واپس آگے
01:20
کہنے لگے عمر جو تُو نے کیا ہمارے ساتھ ٹھیک ہے
01:24
لیکن ہمیں فکر یہ ہے
01:26
کہ اگر ہم جنت میں بھی ایسے ہی
01:29
تمہارے اس طرح پیچھے رہے گے
01:31
تو ہمارا کیا بنے گا
01:33
کوئی راستہ بتاؤ
01:34
کہ ہم تم سے آگے تو نہیں نکل سکتے
01:36
برابر تو ہو جائیں
01:37
افراد تیار کی افراد
01:41
آپ نے فرمایا کہ
01:44
تم اللہ کے راستے میں نکل جاؤ
01:46
جس میں وہ نکلے تھے
01:48
تم بھی نکل جاؤ
01:49
اپنی جانوں کے نظر آنے دو
01:51
تو انشاءاللہ ہمارے ساتھ ہو جاؤ گے
01:53
میں نے کہا ٹھیک ہے
01:54
تو یہ سارے حضرات مکہ آئے
01:57
اور انہوں نے مکہ چھوڑا
01:58
اور چار سو قریشی نوجوان
02:01
چار سو
02:02
انہوں نے حجرت کی
02:03
ملک شام میں جہا دورا تھا
02:06
جب حارس ابن حشام
02:07
یہ کون ہے
02:08
یہ ابو جہل کے بھائی ہیں
02:10
چھوٹے بھائی
02:11
یہ
02:12
ایمان لے آئے تھے
02:14
فتح مکہ پر
02:15
ان کو چھوڑنے کے لیے
02:17
مکہ کا بچہ بچہ باہر نکلا
02:19
اور جب وہ مکہ سے باہر آ گئے
02:23
تو وہ سب رونے لگے
02:24
کہ یہ تو اب واپس نہیں آئیں گے
02:26
تو حضرت حارس کھڑے ہو گئے
02:28
اور فرمایا
02:29
کہ میں تمہارا رونہ دیکھ رہا ہوں
02:32
اللہ کی قسم
02:33
مکہ سے محبوب
02:34
کوئی جگہ نہیں ہے
02:36
لیکن
02:36
اللہ کے نبی کی آواز پر
02:39
ہمارے نوکروں نے لبیک کہا
02:41
اور وہ اتنا آگے جا چکے ہیں
02:43
کہ اگر مکہ کے پہاڑ سونا بن جائیں
02:46
اور میں سارے خرش کر دوں
02:47
تو میں ان کے ایک مٹھی جو
02:50
جو انہوں نے اس وقت
02:51
اللہ کے نام پر خرش کیا تھا
02:53
میں اس کے برابر بھی نہیں پہنچ سکتا
02:56
ہم اپنی جانے دے کر
02:58
شاید وہاں تک چلے جائیں
03:00
جب یہ لوگ پہنچے
03:01
تو اجنا دین کی جنگ ہو رہی تھی
03:04
اس میں
03:05
اللہ تعالیٰ نے
03:06
آسانی سے فتح دے دی
03:08
آگے جرموک کی جنگ آگے
03:10
جرموک کی جنگ میں
03:12
عیسائیوں کا اثر دار تھا
03:14
باہان اور تین لاکھ کا
03:16
لشکر تھا اور صحابہ
03:17
چھتیس ہزار تھے اور ان کے
03:20
امیر تھے حضرت خالد ابن ولید
03:22
رضی اللہ عنہ نو دن ہی یہ جنگ
03:24
چلتی رہی اور اس میں
03:26
ایک دن ایسا ہوا
03:27
کہ صحابہ
03:30
کو رومی
03:31
ہٹاتے ہٹاتے
03:34
ہٹاتے خیموں تک لے آئے
03:36
تو ایک دم حضرت اکرمہ
03:40
بن عبی جہل رضی اللہ عنہ
03:41
اپنے سر سے
03:44
لوہی کی ٹوپی اتار کے پھینکتی
03:46
اور اپنے تلوار کا جو
03:49
وہ کور تھا اس کو توڑ دیا
03:51
اور کہا کون ہے میرے ہاتھ پر
03:54
موت کی بیعت کرتا
03:55
تو حضرت خالد اور اکرمہ
03:58
ایک ہی قبیلہ بنو مخزوم ہیں
03:59
تو خالد نے ان کا ہاتھ پکڑ لیا
04:02
کہا نہیں نہیں نہیں نہیں
04:03
ایسا نہ کرو ابھی تیری ضرورت ہے
04:06
تو ان نے جھٹکہ دے کر ہاتھ چھڑا گیا
04:08
الیک عنی
04:10
میں اس کا
04:14
عدب والا ترجمہ ہی کروں گا
04:17
کہ مجھ سے دور ہو جاؤ
04:20
لیکن انہوں نے بہت سخت لفظ استعمال کیا
04:24
بہت سخت لفظ استعمال
04:26
الیک عنی
04:28
ہڑ جا پرے
04:29
میں وہ ترجمہ نہیں کر رہا ہوں
04:31
مقام عدب کی وجہ سے بتا
04:34
پیچھے ہڑ جا
04:35
انی و ابی کان من اشد دنا سے اداوت اللہ رسول
04:41
و افر من کم لیو
04:43
ساری زندگی میں اور میرا باپ
04:45
اللہ کے نبی کی دشمنی میں گزار لی
04:48
اور آج جب
04:49
جب جب جب
04:50
جب اس داک کو دھونے کا وقت آئے
04:53
تو میں بھاگ جاؤں گا
04:54
میں نہیں ٹلوں گا
04:55
تو سب سے پہلے کس نے بیعت کی
04:57
ان کے بیٹے
04:58
عمر بن اکرمان
05:00
اور وہ جو چار سو قریشی تھے
05:03
ان سب نے
05:04
ان کے
05:04
ہاتھ پر بیعت کی
05:06
اپنی تلواروں کے کور توڑ دی
05:08
اپنے ٹوپیاں اتار کے پھینک دی
05:11
اور
05:13
سینہ سپر ہو گئے
05:15
گھوڑوں سے اتر گئے
05:17
سینہ سپر ہو گئے
05:19
اور لڑتے لڑتے
05:20
رومیوں کو پیچھے دھکیلا
05:22
اور رومیوں میں بھگدڑ مچ گئی
05:25
جو ہی بھگدڑ مچی
05:26
تو حضر خالد بن اولید دوڑے دوڑے واپس آئے
05:29
اکرمہ کی در ہے
05:30
اکرمہ کی در ہے
05:32
کہا جی وہ پڑے ہیں
05:35
دیکھا تو وہ آخری سانسوں میں تھے
05:39
اور ان کے بیٹے عمر
05:41
وہ شہید ہو چکے تھے
05:43
دونوں باپ بیٹا
05:44
قریب قریب تھے
05:46
تو حضرت عمر کو انہوں نے اپنی
05:49
یامپنڈلی پہ رکھا
05:50
اور حضرت اکرمہ کو گود میں لے لیا
05:53
اور پانی لے کر موں میں ٹپکایا
05:55
تو حضرت اکرمہ نے آنکھیں کھڑی
05:58
کہ کون
05:58
کہ میں خالد
06:00
کہ کیا ہوا
06:02
کہ اللہ نے آنکھیں ٹھنڈی کی
06:04
مسلمانوں کو فتح دی
06:06
کہیں لے
06:09
عمر کو کہہ دے نا
06:11
جو تو نے کہا تھا وہ ہم نے کر دیا
06:14
اب آگے اللہ کی مرضی
06:17
جو تو نے کہا تھا وہ ہم نے کر دیا
06:20
اور ان کی جان مکلتی
06:23
جو تو نے کہا تھا وہ ہم نے کر دیا
06:26
اے عمر جو تو نے کہا تھا وہ ہم نے کر دیا
06:30
حضرت خالد منہ ولید کو غصہ آگیا
06:37
جوشہ غصہ نہیں جوشہ آگیا
06:40
عرب جب خوش ہوتے تھے تو باپ کے نام سے پکارتے تھے
06:44
جب غصے ہوتے تھے تو ماں کے نام سے پکارتے تھے
06:47
حضرت عمر کے باپ کا نام خطاب ہے
06:50
اور ماں کا نام ہے حنتما
06:52
تو حضرت خالد منہ ولید نے کہا
06:55
اب حنتما کا بیٹا یہ نہیں کہہ سکتا
06:59
کہ سرداروں نے قربانیاں نہیں
07:02
میرے نبی نے ایک نسل تیار کی
07:06
یہ نبیوں کے کام کا مقصد تھا
07:11
کہ انسانوں کو ایسا بنانا
07:13
کہ وہ اللہ کو راضی کرنے والے بنیں
07:16
اور اللہ کی محبوب زندگی اپنائیں
07:19
نکلنے کا پہلا مقصد ہی ہے
07:24
کہ میری ذات بنے
07:25
سارے جنت میں چلے جائیں
07:28
میں جہنم میں چلا جاؤں
07:30
تو مجھے کیا فائدہ ہوگا
07:31
جنگ جاری تھی
07:47
تو اگلے دن باہان نے
07:52
جبلہ بن اہم غصانی کو بلایا
07:56
عرب میں دو قبیلے بدنصیب نکلے جو ایمان نہ لاسکے
08:01
ایک بنو غصان ایک بنو تغلب
08:04
یہ دونوں عیسائی رہے ایمان نہیں لے
08:06
بنو غصان اردن میں آج بھی آباد ہیں
08:09
وہاں بھی ایک شہر کرک وہاں ماری جماعت گئی تھی
08:12
وہاں وہ کافی آباد ہیں
08:15
تو باہان نے اسے بلایا
08:17
کہ تم ایسا کرو
08:19
تم آج اپنے عرب لشکر کو لے کر
08:21
عرب لوہے کو کٹے گا
08:25
ان پر اٹیک کرو
08:26
پھر جب تم شکست دو گے پیچھے ہم آ جائیں گے
08:30
تو
08:32
اس ساٹھ ہزار تھے عرب اس میں
08:35
اس کے غصانی اور باقی میں لے ہوئے
08:39
تو یہ خبر چونکہ آمنے سامنے لشکر تھے
08:44
تو خالد ابن ولید تک یہ خبر پہنچ گئی
08:47
ابو بیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:48
ابو بیدہ اس وقت امیر بن چکے تھے
08:51
حضرت خالد کو حضرت عمر نے ہٹا دیا تھا
08:53
تو حضرت خالد نے ابو بیدہ سے کہا
08:57
مجھے تیس آدمی دے دو میں ان ساٹھ ہزار کا مقابلہ کروں
09:00
تو ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:03
کہنے لے کہ مزاق کر رہے ہو
09:05
یا سنجیدہ ہو
09:07
کہنے لے کہ
09:09
کفر میں تو بڑا دلیر بنتا تھا
09:12
بزدل بنتا ہے
09:13
کہنے لے نہیں بزدری کی بات نہیں
09:15
انصاف کی بات ہے
09:16
اگر تم نے کوئی جوہر دکھانا ہے
09:18
تو ساٹھ تو کرو ایک مقابل میں ایک ہزار
09:22
تو ابو بیدہ کہنے لے کہ
09:24
یہ ٹھیک ہے
09:26
ابو خالد ساٹھ لے جاؤ
09:28
کبھی دنیا میں میں نے بہت تاریخ پڑھی
09:31
اللہ کے فضل سے
09:32
آپ نے بھی سنی ہوگی یا پڑھی ہوگی
09:35
کبھی دیکھا ہے
09:36
کوئی ایسے انسانوں کا مجمع
09:38
جو ساٹھ کو لے کے
09:40
ساٹھ ہزار پہ حملہ کرنے چل پڑے
09:42
تو
09:48
ابو بیدہ کہنے لے گے
09:51
خالد تو ہی چناؤ کر لے
09:54
پھر کس کو لے جائے گا
09:55
تو انہوں نے کہا ابو بیدہ
09:58
میں
10:01
ایسے لوگوں کو اس لشکر میں جانتا
10:04
کہ جب وہ کسی بات کے لیے
10:06
یوں ہاتھ اٹھاتے ہیں
10:08
تو ان کے ہاتھ کبھی
10:10
اللہ خالی نہیں اٹھاتے ہیں
10:12
یہ نبی کی محنت
10:16
بڑے بڑے مرکز بنانا
10:19
تو ضروریات میں سے ہے
10:21
کام میں سے نہیں
10:23
ضروریات ہے کام
10:24
کام کی ضروریات میں سے ہے
10:26
تو
10:28
کتو بلا جس کو بلانا ہے
10:31
تو پہلا نام لیا
10:32
این عمرن التمیم
10:34
این فضل بن عباس
10:38
این زبیر بن اعوام
10:42
این راف بن عمیرہ الطائق
10:45
این عبداللہ بن عمر
10:48
این عبدالرحمان
10:50
ابن ابی بکر
10:51
این ضرار ابن الازور
10:53
این مقداد ابن الاسود
10:56
این ابو ایوب الانساری
10:59
این حاشم للمرقال
11:01
ساٹھ آدمیوں کے نام لیا
11:06
ان میں چوالیس انساری تھے
11:08
اور سولہ مہاجر تھے
11:12
تو ایک انساری کہنے لگا
11:14
ہمیں مرواتے ہو
11:15
اپنوں کو بچاتے ہو
11:16
تو خالد کہنے لگے
11:18
اللہ کی قسم ہرگز نہیں
11:20
میں نے یہ دیکھا
11:21
نبی کریم کے ساتھ
11:23
کہ مشکل وقت میں
11:24
انسار کو آگے کرتے تھے
11:26
تو آج اس مشکل گھڑی میں
11:28
میں نے انہیں آگے کیا ہے
11:29
سب کو کٹھا کیا
11:31
اور فرمایا جاؤ
11:32
آج رات تیاری کرو
11:35
کیا تیاری تھی
11:36
ساری رات یہ
11:37
نفلوں میں اور رونے میں
11:40
نفلوں میں اور رونے میں
11:42
جب صبح ہوئی تو
11:44
سب سے پہلے خالد ابن ولید
11:45
زرہ پہن کر باہر نکلے
11:47
تو انہوں نے دیکھا
11:49
حضرت زبیر ابن عوام کو
11:51
ان کی بیوی حضرت اسمہ
11:53
ابو بکر کی بیٹی
11:55
انہوں نے اب گھوڑے کی لگام
11:56
اپنے خامن کی پکڑی ہوئی
11:58
کیا عورتیں تھیں اور کیا مرک تھیں
12:01
گھوڑی کے لگام پکڑے ہوئے لائیں
12:04
اور زبیر کو لاکر
12:06
حضرت خالد کے برابر کھڑا کر دیا
12:08
زرار ابن عزور جو تھے
12:11
وہ جب لڑتے تھے تو ننگے بدن لڑتے تھے
12:13
صرف تحمد ہوتا تھا
12:15
اور کرتہ بھی نہیں
12:16
بنیان بھی نہیں
12:17
اور زرہ بھی نہیں
12:18
کہتے ہیں میں تو شہادت کے لیے نکلتا ہوں
12:20
میں ہی کہوں زرہ پہنو
12:22
مجھے تو شہادت چاہیے
12:23
اور نیزے سے لڑتے تھے
12:25
تلوار سے نہیں
12:26
تو وہ اسی طرح آگئے
12:28
نیزہ لیے اور ننگے بدن
12:30
آپ نے کہا واپس جاؤ
12:31
زرہ پہنو
12:32
تلوار لے کر آؤ
12:33
آج نیزہ کام نہیں آئے گا
12:35
آج تلوار کام آئے گا
12:37
اور یہ ساٹھ آدمی
12:40
زمین آسمان نے آج تک
12:42
ایسا منظر نہ دیکھا نہ دیکھے گی
12:45
جب جبلہ نے دیکھا
12:50
کہ ساٹھ آدمی آ رہے ہیں
12:53
کہنا کہا ویکھے یا ڈار گئے ہیں نا
12:54
انہم دے پہنو میرے نال منتاں کرن
12:57
جی صلح کر لو
12:58
اسی جی لڑن جو گئے نہیں رہ گئے ہیں
13:01
تمہیں عربانی کرو
13:02
ساٹھ نال صلح کرو
13:03
میں منہ انہو دھون دے دیں
13:05
منہ آج
13:05
اڈیاں وڈیاں شرطہ میں رکھنی انہ
13:08
انہاں دے ناک زمین تے جا لگنے
13:11
جب آمنے سامنے ہو گئے
13:17
آوازیں پہنچنے لگی
13:18
تو جبلہ کہنے لگا
13:20
آگئے ہو سلح کے لئے
13:22
سلح
13:24
یہ کس نے کہا
13:26
کہا ہم تو تمہارے سر کاٹنا ہے
13:28
انہوں نے کہا تیرا دماغ ٹھیک ہے
13:30
تیری اکل سلامت ہے
13:33
اور تمہیں تم ویسے ہی
13:36
اوپر سے گزر جائیں تو تم ختم ہو جاؤگے
13:38
کہنے گا شکاری جب چڑیاں پکڑتا ہے
13:42
تو ایک ہوتا ہے اور ہزاروں چڑیاں پکڑ لیتا ہے
13:45
تم ہمارے لئے چڑیوں کی طرح جس کو پکڑ لیں
13:48
جس کو چھوڑ دیں
13:49
تو اس کو بڑا تیش آیا
13:52
کہنے گا آخر میری برگو میں بھی
13:54
عرب کا خون ہے
13:56
میں نہیں چاہتا کہ تاریخ تانہ دے
13:59
کہ جبلہ نے ساٹھ ہزار کے ساتھ
14:02
ساٹھ پہ حملہ کر دیا
14:03
انہوں نے کہا میرے پتر آتا ہے
14:05
پھر تینہ تاؤں پہ تلکڑا ہے
14:07
تو اس کو غصہ چڑھا
14:09
کہا اٹک کرو
14:10
پہلا حملہ ساٹھ پر
14:14
پیچھے ساٹھ ہزار
14:16
صف ٹوٹ نہیں سکتے
14:18
صف نہیں توڑ سکے
14:20
پھر دوسرا حملہ ہوا
14:22
صف نہیں ٹوٹی
14:24
کیا لوگ تیار کیے میرے نبی نے
14:28
صرف تو انسان سازی ہے
14:33
دبلیگ کا کام
14:34
نبیوں کو کام انسان سازی ہے
14:37
ایسا انسان بنے
14:39
کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کی نظر
14:41
اس پہ پڑتی رہے
14:42
تیسرا حملہ کیا
14:49
تو صف ٹوٹ گئی
14:51
تو خالد ابن ولید نے اعلان کیا
14:53
چھے چھے ہو جاؤ
14:54
اپنی کمر میں لالو
14:56
اور چھے چھے کی ٹولی بنا دو
14:58
دس چھے کے ساٹھ
14:59
دس ٹولیاں بن گئیں
15:01
خالد ابن ولید کے ساتھ تھے
15:03
خالد ابن ولید
15:04
فضل ابن عباس
15:06
زبیر ابن عوام
15:07
عبد الرمان ابن عبی بکر
15:09
زرار ابن العزور
15:11
اور رافع ابن عمیرہ اتتائی
15:13
یہ چھے آدمی
15:15
حضرت خالد کے ٹولے میں تھے
15:17
اور
15:18
پورا زور لگا رہے تھے
15:22
عیسائی عرب
15:23
خالد کو قتل کرنے کے لیے
15:25
کہ اے مارے گا تب پچھے کام بڑھ جاوے گا
15:27
تو حضرت عبداللہ
15:29
ابن عمر فرماتے ہیں
15:31
صدقے جاؤں میں
15:34
ان چھے آدمیوں کے
15:36
اور خاص طور پر
15:38
فضل ابن عباس
15:39
اور زبیر ابن عوام پر
15:42
کہ بیس دفعہ حملہ کیا
15:45
عرب عیسائیوں نے
15:46
خالد کو قتل کرنے کے لیے
15:48
اور صرف فضل بن عباس
15:50
اور زبیر بن عوام نے
15:53
ان ہزاروں کا مو پھیر دیا
15:55
اور فضل ابن عباس
15:58
کہتے
15:59
یا معاشر القلاب
16:01
اے کتوں کی جماعت
16:04
اصحابِ رسول سے ہٹ جاؤ
16:07
اصحابِ رسول سے ہٹ جاؤ
16:10
اور شرحبیل ابن حسنہ
16:12
وہ
16:13
زور زور سے قرآن
16:15
کتے پڑیا جاندائی کتے پڑیا جا رہے ہیں
16:23
ختمہ تے قرآن پڑھو
16:25
میت تے قرآن پڑھو
16:27
وہ زور زور سے تلاوت کر رہے تھے
16:31
اِنَّ اللَّهَ اشْتَرَا مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
16:34
أَنفُسَهُمْ وَاَمْوَالَهُمْ
16:36
بِأَنَّ لَهُمُ الْجَنَّةِ
16:38
يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ
16:41
فَيَقْتُلُونَ وَيُبْتَلُونَ وَعْدًا
16:43
عَلَيْهِ حَقًّا فِي التَّورَاتِ وَالْإِنجِيلِ وَالْقُرْآنِ
16:47
فَمَنْ أَوْفَى بِأَحْدِهِ مِنَ اللَّهِ
16:50
فَسَبْشِرُوا بِبَعْكُمُ الَّذِي بَایَاتٌ بِهِ
16:53
وَذَلِكَ هُوَ الْفَوْزِ الْعَظِيمِ
16:56
قرآن پڑھنے دی بھی چاہت ساوے تو سننن دی بھی چاہت ساوے
16:59
ہو ہو
17:02
اثر قریب ہوئی تو ابو عبیدہ کہنے لگے خالد نے حلا کر دیا
17:06
خالد نے صحابہ کو حلا کر دیا
17:08
میں عمر کو کیا جواب دوں گا
17:11
تو نکلو سب ابو صفیان کہنے لگے
17:14
ابو عبیدہ اب نہیں نکلنا
17:17
ان کی موت بھی کامیابی ہے
17:20
اب یہ بزدلی ہے
17:22
سبر کرو انتظار کرو
17:24
اثر اڈھلی
17:25
تو ایک خوفناک چیخ کی آواز آئی
17:28
اور عرب عیسائیوں کے قدم اکھڑ گئے
17:31
اور وہ بھاگ نکلے
17:34
اور سورت ڈوب چکا تھا
17:37
وہ بھاگ نکلے
17:38
تو آپ نے اعلان کیا کہ کوئی بھاگتے والوں کے پیچھے نہ جائے
17:42
تو جب وہ کھڑے ہوئے
17:46
تو دیکھا بیس آدم
17:48
تو حد خالد ام نے ملید اپنا ایسے ماتھا پیٹنے گئے
17:52
ہائے ہائے میں نے اصحاب رسول کو حلاق کر دیا
17:56
اب میں عمر کو کیا جواب دوں گا
17:59
تو حضرت رافع نے کہا
18:02
ایسا کرو
18:03
کہ دیکھو یہ جو مئیتیں ہیں ان میں ہمارے آدمی کتنے مرے ہیں
18:09
تو مشعلیں لے کر آئے
18:15
اور سارے مرے ہوں کا جائزہ لیا
18:20
تو ٹوٹل دس صحابہ شہید ہوئے تھے
18:25
اور ان کے پانچ ہزار مرے پڑے تھے
18:28
تو وہ کہنے کے
18:31
وی تعدہ تری
18:32
باقی تری کی تھے گئے
18:35
تو حضرت
18:36
مقداد کہنے کے لگتا ہے وہ ان کے
18:40
تاقب میں پیچھے چلے گئے
18:42
تو ابو بیدان نے کہنے کے کون جائے گا ان کے لئے
18:45
خالد کہنے کے میں جاؤں گا
18:47
کہنے کے تو بہت تھک گیا
18:49
آرام کر لے
18:50
کہنے کے آرام تو کٹھا جنت میں ہی ہوگا
18:53
میں جاؤں گا
18:54
وہ تھوڑی دور گئے
18:57
تو سامنے سے گھوڑوں کی ٹاپیں
18:59
کی آواز سنائی دی
19:01
تو خالد ابن نویلین تکبیر پڑی
19:03
اللہ اکبر
19:04
تو ادھر سے تکبیر کی آواز آئی
19:06
وہ فضل ابن عباس کی آواز تھی
19:08
اللہ اکبر
19:09
تو دیکھا
19:10
تو وہ وہاں سے واپس آ رہے تھے
19:13
کہا تم لوگ نے میری آواز نہیں سنی
19:15
کہ پیشے نہیں جانا
19:16
کہنے ہم نے نہیں سنی
19:17
ہم نے کہا
19:18
تم دے ہوئے نانا
19:20
آئے شاک گئے وعدہ فردہ لے کر
19:28
اب انہیں ڈھونڈ چراغے رخ زیبہ لے کر
19:31
تھے ہمیں ایک تیرے مارکہ آراؤں میں
19:35
خشکیوں میں کبھی لڑتے کبھی دریاؤں میں
19:38
دی ازانے کبھی یورپ کے کلیساؤں میں
19:42
کبھی افریقہ کے تبتے ہوئے سہراؤں میں
19:45
شان آنکھوں میں نجچتی تھی جہانتاروں کی
19:49
کلمہ پڑھتے تھے ہم چھاؤں میں تلواروں کی
19:52
تجھ سے سرکش ہوا کوئی تو بگڑ جاتے تھے
19:56
تیر کیا چیز ہم توب سے لڑ جاتے تھے
20:00
نقش توحید کا ہر دل پہ بٹھایا ہم نے
20:03
زیر خنجر بھی یہ پیغام سنایا ہم نے
20:07
ایک امت تیار کی
20:11
ہم اسی امت کا حصہ ہیں
20:13
ہم بھول گئے کہ ہم نے اچھا انسان بننا ہے
20:19
ہم نے عالم تک پیغام پہنچانا ہے
20:22
ان کو بھی اچھا انسان بننے پہ لانا ہے
20:24
دی جائی آم کی تلقی کو بھی
20:27
ہنس کے ناصر
20:29
غم کو سہنے میں کی قدرت میں مزا رکھنا ہے
Recommended
1:04:53
|
Up next
Relaxing Asma-ul-Husna (99 Names Of Allah) | أسماء الله الحسنى
The Show Time
3/11/2025
10:12
Punjabi New Comedy 2025 - Latest Punjabi Comedy 2024
Punjabi Movies & Songs
11/25/2024
20:33
Supreme Court Reserved Seats Imran Riaz Khan
Laiba TV
5 days ago
4:04
Iran Kay Baad Kis Ki Bari Hai _ _ Dr. Israr Ahmed Prediction
Laiba TV
6/17/2025
24:50
Khan in 50 C- #PTi Relaxed Planning- #FieldMarshal & #Budget Jokes- Sahir Ali Bagga to Atomic
Laiba TV
6/12/2025
0:38
#مسجد_حرام #islamic #madina #يوم_الجمعة #viral #trending #hajj #hajj2025 #LiveHajj #makkah #masjidnabawi #shorts
Laiba TV
6/2/2025
1:08
kitnay admi thay
Laiba TV
6/1/2025
0:20
molana tariq janeel #tariqjameel
Laiba TV
6/1/2025
1:02
makkah #haram #hajj #hajj2025
Laiba TV
6/1/2025
0:15
##مكة_المكرمة #مسجد_حرام hajj #makkah #trending #madina #masjidnabawi
Laiba TV
6/1/2025
26:18
عمران خان اور مقتدر قوتیں _ #oryamaqbooljan #imrankhan
Laiba TV
5/24/2025
0:20
Marwa Mountain umrah viraltiktok foryou Travel foryoupage kabah haram trending
Laiba TV
5/23/2025
1:00
subhanallah Makkah Masjid haram #hajj #makkah
Laiba TV
5/23/2025
1:12
Living in Madinah was always a dream close to my heart And then out of the blue Allah accepted my duas and prayers Alhamdulillah I now live in this blessed city Truly I feel incredibly grateful Alhamdulillah Whenever
Laiba TV
5/23/2025
1:21
hajar Aswad makkah
Laiba TV
5/23/2025
1:05
Living in Madinah was always a dream close to my heart And then out of the blue Allah accepted Whenever I feel low I find myself drawn to Masjid Nabawi I go there to say Salaam to the noblest man to ever
Laiba TV
5/23/2025
0:51
يوم الجمعة مدينة المنورة #مدينة #مدينة_رسول_الله #مكة_المكرمة #مسجد_حرام #مسجد_نبوي #madina #masjidnabawi #يوم_الجمعه #يوم_الجمعة #madina #trending #masjidnabawi #shorts #viral #islamic #subhanallah
Laiba TV
5/23/2025
0:23
Hajj Session 2025 #hajjsesson #hajjtrending #hajj2025update #hajj1446 #hajj2025 #LiveHajj #livehajj #makkah
Laiba TV
5/22/2025
0:17
Hajj Session 2025 hajjsesson hajjtrending hajj2025update hajj1446 hajj2025 LiveHajj live hajj makkah313
Laiba TV
5/22/2025
0:27
#makkah ##haram #alhamdulillah #hajj #مكة_المكرمة #مدينة #مكة_المكرمة #مسجد_حرام #مقام_ابر
Laiba TV
5/22/2025
0:22
#makkah ##haram #alhamdulillah #hajj #مكة_المكرمة #مدينة #مكة_المكرمة #مسجد_حرام #مقام_ابراهيم #ليلة_الجمعه #tilawat #quran #islamic
Laiba TV
5/22/2025
12:44
Surah Yasin (Yaseen) _ By Sheikh Abdur-Rahman As-Sudais _ Full With Arabic Text (HD) _ 36سورۃ یس
Laiba TV
5/21/2025
7:15
Main Banda e Aasi Hoon _Syed Hassan Ullah Hussani __ _ Shab e Barat Special __ Islamic
Laiba TV
5/21/2025
7:30
Syed Hassan Ullah Hussaini __ Dar Bara Ho To __ New Heart Touching Naat 2022 __ Islamic
Laiba TV
5/21/2025
7:03
Syed Hassan Ullah Hussaini _ Madina Chor Aaye Hai _ Heart Touching Naat
Laiba TV
5/21/2025