Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/16/2025

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:30ہمیں معاشرے کے مختلف افراد کی وابستگیوں کے ساتھ بھی دیکھنے کو ملتی ہے
00:33اور ان کی یہ وابستگیاں خادینی اور مذہبی وابستگی ہو یا فکری اور فلسفی
00:39بلکہ بعض وقت تو صرف سوال اٹھانے کی پاداشت میں لوگ کسی کی ساکھ خراب کرنے کے لیے
00:45ترہ ترہ کی تعمتیں بھی لگانے لگ جاتے ہیں
00:47یہ سب کچھ ہمارے معاشروں میں بھی چڑھ رہا ہوتا ہے
00:50جبکہ لوگ اس بات سے اصلا غافل ہوتے ہیں کہ در حقیقت انسان کی فطرت کا حصہ سوال ہے یا کچھ اور ہے
00:57چنانچہ ہم قرآن مجید کی روشنی سے اللہ تبارک وطلعہ کے قرآن سے یہ جاننے کی کوشش کریں گے
01:04کہ ہمارے لئے دین اسلام مقدس اور افضل ترین کیوں ہے
01:10اور دین اسلام پر عمل لانے والوں کو سیرت ابراہیمی کی پہلوی کرنے کا حکم کیوں دیا گیا ہے
01:15چنانچہ سورہ آل امران کے آئے نمبر نائنٹی فور میں اللہ نے فرمایا
01:19پھر جس نے اللہ تبارک وطلعہ پر جھوٹ بنایا وہی بڑھ انصاف اور ظالم لوگ ہیں
01:25سورت النساء کے آئے نمبر نائنٹی فائف میں اللہ نے فرمایا
01:28اس سے بہتر انسان کون ہو سکتا ہے کہ جس نے اللہ کے حکم پر پیشانی رکھی
01:34اور وہ نیکی کرنے والا ہو گیا
01:36اور ابراہیم کے دین کی پہلوی کرو جو جکسو تھا
01:39اور اللہ تبارک وطلعہ نے ابراہیم علیہ السلام کو خاص دوست بنا لیا ہے
01:44پھر اللہ تبارک وطلعہ نے سورت البقرہ کے آئے نمبر 30 میں فرمایا
01:48اور کون ہے جو ملت ابراہیمی سے رو گردانی کرے
01:52سوائے اس کے کہ جو خود ہی احمق ہو
01:54اور ہم نے تو اس سے دنیا میں بھی بزرگوی دی تھی
01:56اور بے شک وہ آخرت میں بھی اچھے لوگوں میں سے ہوگا
02:00مذکورہ بھلا تمام آیات میں اللہ تبارک وطلعہ نے دین کے معنی میں
02:04یہاں پہ جو فرمایا
02:05کہ انسان کے لیے اس دنیا میں رہنے کے لیے جو سب سے بہترین طریقے کا ہے
02:10وہ دین اسلام کے طرفی راغب ہونا ہے
02:12اب ہم یہ سوال کہتے ہیں کہ اسلام ہمارے لیے بہتر اور ضروری کیوں ہے
02:16یہ سوال سب سے پہلے ہم ان کے سامنے رکھتے ہیں
02:20کہ جنہوں نے اسلام قبول کیا ہے
02:22اور ہم یہ اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ واضح سی بات ہے
02:25کہ حقیقی ایمان وہ ہے جو علم اور معرفت کے بنیاد پر ہو
02:28جبکہ وہ ایمان نہیں جو مرسی طور پر
02:31اور اتباع اور تقلید کے طور پر چل آ رہا ہو
02:34اور اس لیے بھی کہ جس طرح انسان کے دنیاوی شخصی زندگی پر اس کے مذہب کا خاص اثر ہوتا ہے
02:40اسی طرح انسان کی اخروی زندگی کے تمام منازل کے ساتھ بھی اس کے دین کا گہرا تعلق ہے
02:46لہذا ہر فرد کیلئے ضروری ہے
02:49کہ وہ اپنے دین کے بنیادی اناثر کے بارے میں سوال ضرور اٹھائے
02:53جو اس کے دنیاوی اور اخروی زندگی کی بنیاد پر ہیں
02:56کیونکہ انسان نے اسی دین پر اعتماد کرنا ہے
02:59اور اسی کے مطابق اپنے آپ کو چلانا ہے
03:01دین ہی انسانی وجود کے سفر کے لیے سچا اور بہترین راستہ ہے
03:05لہذا اس کو مستند حقائق کے ساتھ سمجھنا بھی ضروری ہے

Recommended

0:28
Up next