Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#uspresident #israel #iran #warzone #Mossadagents #AbbasAraqchi #bilawalbhutto #ayatollahalikhamenei #iranattackonisrael #headlines

Israel confirms eight deaths, 200 injuries in Iranian missile strikes

Israel issues evacuation warning for Iranians

Iranian Navy claims to have intercepted UK spy destroyer in Oman Sea

Donald Trump warns Iran of retaliation if attacked

PM Shehbaz discusses regional situation with Turkiye President Erdogan

Pakistan urges Islamic countries to cut ties with Israel

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیران کا اسرائیل پر نیا حملہ مزید بالیسٹک میزائل داگ دیئے ایران نے ایک احسرہ میں نیتن یاہو کے خاندانی گھر کو نشانہ بنایا
00:10ایران نے میزائل حملوں سے خدیرہ پاسٹیشن کو نشانہ بنایا
00:14اسرائیلی دار حکومت الابیب حیفہ سمیت کئی شہروں میں دھماکے سنے گئے
00:19اسرائیلی شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
00:22ایرانی حملوں میں چودہ اسرائیلی حلات، تین سو آسی زخمی، پینتیس لاپتہ ہو گئے
00:27اسرائیل کا اعتراف بڑی تعداد میں عمارت ملبے کا ڈھیر بندے
00:31اسرائیل کی ایران کو مختلف شہروں پر بمباری
00:39تہران کے وزارت تیل کی عمارت پر بمباری
00:42تہران پولیس ہیڈکورٹس پر حملہ
00:44اسرائیل کا تہران میں وزارت دفعہ کے ہیڈکورٹس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
00:48تہران اور بندر عباس سمیت کا ایرانی شہروں میں چالیس مقامات کو کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا
00:53ایران اور اسرائیل کو ڈیل کرنی چاہیے اور یہ ڈیل کریں گے
01:04امریکی صادر رانلڈ ٹرام کا ایران اسرائیل کشیدگی پر نیا بیان کہا
01:08ایران اسرائیل ڈیل کریں جیسے میں نے پاس بھارت ڈیل کرائی
01:11ہم جلدی اسرائیل اور ایران کے درمیان امن کان کریں گے
01:15اور ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ پاکستان اور ملیشا کے درمیان مقابلہ تین تین گول سے برابر
01:20ہونے ٹیم نے پہلے کوارٹر میں دو گول دا گے
01:22برطری تیسر کوارٹر تک برقرار رہی
01:25میزبان ٹیم نے آخری کوارٹر میں تین اور پاکستان نے ایک گول کیا
01:28اسرائیل نے جوہری تنصیبات پر حملہ کر کے سرخ لکی ربور کر لی
01:33ایسے معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے جو ہمیں جوہری تاونائی کے حصول سے روکے
01:36ایران کے وزیر خارجہ آباس ایراکشے کی نیوز کانفرنس
01:40کہا گیس فیلز پر حملہ خطرناک عمل تھا
01:42اسرائیلی حملے امریکی مدد کے بغیر ممکن نہیں تھے
01:45اسرائیل نے خطر کام داؤ پر لگا دیا
01:48نہیں چاہتے تنازہ دیگر ملکوں تک پھیلے
01:50مجبور کیا گیا تو جنگ دیگر ملکوں تک بڑھانے پر غور کر سکتے ہیں
01:54ایران اور اسرائیل میں آسانی سے معاہدہ کرا سکتے ہیں
02:07اس تنازہ کا حل ممکن ہے
02:08صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر لکھا
02:10امریکہ کا آج رات ایران پر حملے سے کوئی تعلق نہیں
02:14ایران نے کسی بھی شکل میں امریکہ پر حملہ کیا
02:16تو امریکی مسلحفات جیسے مقمل طاقت اور زور سے
02:19ان پر حملہ کرے گی جو پہلے کبھی نہیں دیکھا کیا ہوگا
02:22روس کے صدر پیوٹرن اور امریکی ہم منصب جانلڈ ٹرمپ میں
02:25ساندھ گھنٹے میں دوسرا رابطہ
02:26مشہ کے بستا کی بگرتی صورتحال پر تشویش کا اظہار
02:29کہ شیدگی کے خاتمے کے لیے پوششوں کی ضرورت پرزو
02:32سعودی ولی اہد کا ایرانی صدر محسود پزشکیان کو فون
02:47محمد بن سلمان نے کہا
02:48یقین ہے ایران دانشمندانہ اقدام کرے گا
02:51آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے
02:54ترک صدر طیب وردوان کا بھی ایرانی ہم منصب سے رابطہ
02:57کہا نیتن یاہو جوہری مذاکرات سبوتاج کرنا چاہتا ہے
03:01ترک صدر عجب طیب وردوان کا سعودی ولی اہد کو ٹیلپون
03:04حتے میں کشیدگی روپنے کے لیے اقدامات پر اتفاق
03:07سعودی ولی اہد کا برطاندی وزیر آزم سے بھی رابطہ
03:10مشرق وستا کی کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
03:14چینی وزیر خارجہ نے بھی کشیدگی کم کرنے کے لیے
03:17ایران اور اسٹالی وزرائی خارجہ سے فون پر بات کی ہے
03:20ایرانی صدر اور قطری امیر کے درمیان رابطہ
03:23قطری امیر نے ایران سے ایک جہتی کا اظہار کیا
03:26وزیر خارجہ اسحاق دار کا ترک ہم منصف کو ٹیلپون
03:39خطے کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار
03:41دونوں وزیر خارجہ کی اسرائیل کے ایران پر حملوں کی مزمت
03:45جہاریت کو بلا جواز قرار دیا کیا
03:47ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق دار آئندہ ہفتہ استمبول میں
03:51او آئی سی وزیر خارجہ اسلاس میں شرکت کریں گے
03:53وزیر خارجہ اسلامی تعاون جود فورم کی تقریب میں بھی شرک ہوں گے
03:57ایران کا اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے دو ایجنٹ
04:09صوبہ البرس سے گرفتار کرنے کا دعویٰ
04:11ایرانی میڈیا کے مطابق
04:13موساد ایجنٹ دھماکہ خیز مواد اور الیکٹرونک آلات بنا رہے تھے
04:17گزشتہ روز بھی اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا تھا
04:23امیقہ نے یوکرین سے میزائل دفاعی نظام مشرق کے وسطہ منتقل کر دیا
04:28امیقی وزر دفاع نے فاکس نیوز سے انٹرویو میں میزائل دفاعی نظام مشرق کے وسطہ منتقل کرنے کی تزدیق کی
04:34کہا تمام تر وسائل استعمال کریں تاکہ اس خطے میں اپنے لوگوں کو بچا سکیں
04:39برطانوی وزیراعظم کیسٹارمنٹ نے مشرق کے وسطہ میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر
04:43مزید جنگ تیارے اور فوجی احساسے بھیجنے کا اعلان کر دیا
04:46جرمنی فرانس اور برطانیہ نے ایران کو جوہری پروگرام پر فوری مذاکرات کی پیشکش کر دی
04:59جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے خطے میں کشیدگی کا خاتمہ ضروری ہے
05:04ایران نے ماضی میں مذاکرات کے مواقعے ضائع کیے
05:07امید ہے اب تہران مصبت جواب دے گا
05:09تینوں یورپی طاقتیں ایران سے سنجیدہ باتشید کے لیے تیار ہیں
05:13ایران نے امریکہ سے مذاکرات میں شمولیت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا
05:17شنگائی تابن تنظیم کا ایران کے ساتھ اظہاری ایک جی تھی
05:29اسرائیلی کاروائی کے شدید مصمت بھارت نے خود کو تنظیم کے اجتماعی موقف سے علاہدہ کر کے
05:34ایران کے حمایت سے انخار کر دیا
05:36شنگائی تابن تنظیم کے علامی میں
05:38اسرائیلی حملے کو اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین القوامی قوانین کے کھلی خلاف ورزی قرار دیا کیا
05:43واضح کیا کہ ایران کے خود مقتاری پر حملہ بین القوامی اور علاقائی امن کے لیے خطرہ
05:47ایران میں تیسے چالیس ہزار پاکستانی ہیں ساڑھے چار ہزار ظاہرین ہیں
05:52پاکستانی سفیر محمد مدسر ٹیپو کی اے آر وائی نیوز کی خصوصی نرشریات میں گفتگو
05:57کہاں کل ساڑھے چار سو ظاہرین کو بورڈر پر بھجوا چکے ہیں
06:01نائب وزیر اعظم اساگدار کہتے ہیں پاکستانی طلبہ کو لانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں
06:06حراقی فضائی حدود کی بندش کے باعث ظاہرین کے محفوظ قیام اور انخلاقے لیے اقدامات کر رہے ہیں
06:12ذرائع وزارت خارجہ کا کہنا ہے ایران اسرائیل جنگ کے باوجود پاک ایران صحت کھلی ہے
06:18دعا کریں میں شہید ہو جاؤں
06:25بھجے نے ایرانی سپریم لیڈر سے ایک خواہش ظاہر کر دی
06:28خامنائی نے کہا پہلے آپ بڑے ہو جائیں
06:30علم حاصل کریں اسلام کے لیے مفید بنیں
06:32لمبی زندگی پائیں اور پھر شہید ہو جائیں
06:34ایرانی سپریم لیڈر نے نصیحت کہنے کے بعد بچے کو پیار کیا
06:38فی ٹی ایف کی تمام ضروریات کو پورا کر چکے ہیں
06:47اب پاکستان کا کسی بھی لسٹ میں رہنے کا کوئی جواز نہیں
06:50وزیر دفاع خاجہ آسف کو ایکس پوسٹ پر لکھا
06:53بھارت اور اسرائیل کی سازشوں کے باوجود پاکستان کو گریلسٹ میں شامل نہیں کیا گیا
07:02واسف ریاست کی غزہ میں دہشت کردی جاری مزید 65 فلسطینی شہید کہہ دئے
07:07خابس فوج نے پناہ گزین کیمپس اور اسپتالوں کو نشانہ بنایا
07:10امدادی مراکس پر پائرنگ سے پندرہ فلسطینی لکمی آجل بن گئے
07:14سونی فوج نے بیت اللہیہ میں بھی امداد کے منتظر فلسطینیوں پر گولیاں برسائیں
07:18خان یونس میں حماس سے جھڑک میں ایک اسرائیل فوج ہی بارا گیا متعدد زخمی ہو گیا
07:22ہمارے پاس ٹیکس چوروں کا ڈیٹا موجود ہے کارروائی کرنی ہے
07:35وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا سینٹ کے قائمہ کمیٹی میں بیان
07:38چیئرمن ایف بی آر نے کہا کچھ کاروباری دارے ٹیکس فراڈ کے لیے پیپر ٹرانزیکشن کرتے ہیں
07:43کسی خریدار سے کیش حصولی کر لی جاتی ہے اور چیک دے دیا جاتا ہے
07:47ٹیکس فراڈ میں ایف بی آر کی اختیارات کم کیے ہیں
07:50پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں چھنڈی ہواوں اور بارش کے باعث گرمی کی شدت کم ہو گئی
08:01پتوکی میں بارش سے گرمی کا زور ٹھوٹ گیا
08:03مسلہ دار بارش سے گلیاں اور سڑکیں تلا بن گئیں
08:07اکارا چشتیاں محسنوال میں بھی چھنڈی ہواوں کے ساتھ بادل برسے
08:10کمالیا پیر محل اور تاندیاں والا میں بھی بارش
08:13کشمور اور گردنواہ میں بھی بادل برسے
08:16کراچی میں موسم شدید گرم پارا چھتیس شدت اکتالیس جگری جیسی
08:20شہر قائد کے چند لاکھوں میں کل گرد چمک کے ساتھ بارش کی پیش گئی
08:24کراچی کے ہاکس بے منوڑا روڈ پر تین افراد ڈوب گئے
08:38ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی
08:39دوسرا بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل
08:42تیسرے کی تلاش جاری
08:44جانبہاک نوجوان کی شناف تلی حسن کے نام سے ہوئی ہے
08:47گلگت کے زلانگر میں شادی سے واپسی پہ گاڑی دریاں میں گر گئی
08:55دو افراد کلاش نکالے گئیں
08:57چار کے تلاش جاری ایک شخص و زخمی حالت میں نکالا گیا
08:59اٹک کلہ کے پنڈی گیپ کے قریب گاڑی کے ٹرک تو ٹکر
09:03دو افراد جانبہاک تین زخمی
09:04چیف الیکشن کمیشنر اور دو ممبران کی تائیوناتیوں کے لیے
09:10سپیکر قومی اسمبلی کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے ان کا
09:13آرومر ایوب کو جوابی خط میں لکھا
09:15حضیر اعظم اور آپوزیشن لیڈر کی مشاورت کے بعد
09:18پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے
09:20دونوں کی جانب سے نام بھیجوانے کے بعد کمیٹی بنے گی
09:32پنزاب کا ترپن خرب کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
09:34ترکیاتی بجٹ کا تفمینہ بارہ کھرب
09:37غیر ترکیاتی بجٹ کا تفمینہ چالیس کھرب لگائے گیا
09:40بجٹ میں تین ہزار ایک سو بتیس ترکیاتی سکیمیں شامل ہوں گی
09:44لاہور میں آلوی میار کے یلو لائن منصوبی کے لیے
09:47اسی ارب روپے مختص
09:48فصلبات میں میٹرو بس سرویس چیلو کہنے کے لیے
09:51ایک سو بیس ارب روپے رکھے جائیں گے
09:59آئی ایم ایفٹی شرٹ پر یکم جلائے سے
10:01دیجٹل پروڈکشن ٹرکنگ سسٹم کے نفاز میں تیزی کا فیصلہ
10:04ایف بی آر کا کہنا ہے
10:05سگریٹ، سیمنٹ، پولٹری، مشروبات، خان
10:08ٹیکسٹائل سیکٹر کی نگرانی بڑھائی جا رہی ہے
10:10شوگر سیکٹر میں پیداوار کی نگرانی بہتر بنانے سے
10:13ٹیکس ریونیو میں انتالی سرب کا اضافہ ہوا
10:15چینی کی پیداوار کی انڈر ریپورٹنگ ہو رہی تھی
10:18ٹیکسٹائل سیکٹر میں پندرہ لاکھ بیلز کی انڈر ریپورٹنگ کا انکشاف
10:22پاکستان پر مالیاتی داروں کا بڑھتا اعتماد
10:34ریکوٹیک منصوبے میں بھاری سرمایہ کاری جاری
10:36منصوبے کے لیے انٹرنیشنل فیننس کارپریشن کی
10:39چار سو ملینڈ ڈالر کی مالی ماند
10:41ریکوٹیک منصوبے میں آئے ایف سی کی
10:44کل سرمایہ کاری سات سو ملینڈ ڈالر تک پہنچ گئی
10:47ریکوٹیک منصوبے کی علاقت چھ اشاریہ
10:50چھ بلینڈ ڈالر ہے جس کے لیے مالیاتی اتحاد
10:52کرز اور سرمایہ پرام کرے گا
10:54منصوبے سے چھوہتر ارب ڈالر تک آمدن کی توقع
10:57سانگھر کے ایک گوٹ گلام دستگیر راجر میں
11:09مزرح صحت کا نکھانے سے دو افراد جام بحق
11:12خاتون سمیتی ان افراد کو تشویش ناکھالت میں
11:15اسپتال منتقل کر دیا گیا
11:16پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
11:18کراتھی کننگی میں پولیس اور ورینجز کی
11:24مشترکہ کاروائی ایمکیم لندن کا انتہائی
11:26مطلوب ملزم محمد نور الدین اور
11:28عرشی اور بابا گریفتہ ترزمان ورینجز
11:30کے کہنا ہے ملزم ٹارگٹ کلنگ
11:32لینڈ گرابنگ بھتا خوری اور بکیٹی میں ملاوز ہے
11:35امریکی فارچ کی دو سو پچانسی سالگیرہ پر واشنگٹن میں گرانڈ
11:44ملٹری پارید سادر ٹرامپ کے ایجندے کے مخالفین کا امریکہ
11:47تھے کئی شہروں میں نو کینگز احتجاج
11:49لاؤس انجلس میں پولیس کا مظاہرین کو متشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور ستن
11:54گرنیج کا استعمال
11:55مظاہرین نے ایک اتبے اٹھا رکھے تھے جن پر ٹرامپ مخالف نارے
11:59لکھے تھے مظاہرین اور جشن میں شریک افراد کے ایک دوسرے کے خلاف نارے
12:02امریکہ کی میجر لیگ کرکٹ میں ہارس روز کی تباکن
12:13بولنگ لاؤس انجلس نائٹ رائیڈرز کی بیٹنگ لائن تہس نے حس کر دی
12:16پاکستانی پیسر نے چار وکتیں اڑائیں سان فرانسسکو کو مصر سے دوسری
12:20پتہ دل آئی ایونٹ میں ہارے ساتھ وکتوں کے ساتھ سارے فہرست ہیں
12:25باپ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کا دے دنیا بھر میں ورلڈ
12:36فادرز جے آج منایا جا رہا ہے تاہی پیش کر کے والد سے محبت کا
12:40اظہار کیا جا رہا ہے گوونرس تین کامرانٹسری کہتے ہیں والد کی
12:43شفقت بچوں کی زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہے والدائیں کی دعاوں
12:47تربیت اور قربانیوں کو فراموش نہیں کرنا چاہے
12:50اور خلیفہ سوم داماد رسول کاتب وحی حافظ قرآن جامل قرآن
12:58اور ناشر القرآن سیدنا عثمان غنی کا یوم شہادر حضرت عثمان غنی
13:03کو بلوائیوں نے تلاوت قرآن کے دوران شہید کیا تھا نبی کریم
13:07صلی اللہ علیہ وسلم کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں آئیں
13:10اسی نسبت سے آپ کو ذنہ اور این کہا جاتا ہے

Recommended