#israel #iran #warzone #Mossadagents #AbbasAraqchi #bilawalbhutto #ayatollahalikhamenei #iranattackonisrael #headlines
Israel Iran War update | ARY News 03 PM Headlines | 15th June 2025
Israel confirms eight deaths, 200 injuries in Iranian missile strikes
Israel issues evacuation warning for Iranians
Iranian Navy claims to have intercepted UK spy destroyer in Oman Sea
Donald Trump warns Iran of retaliation if attacked
PM Shehbaz discusses regional situation with Turkiye President Erdogan
Pakistan urges Islamic countries to cut ties with Israel
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Israel Iran War update | ARY News 03 PM Headlines | 15th June 2025
Israel confirms eight deaths, 200 injuries in Iranian missile strikes
Israel issues evacuation warning for Iranians
Iranian Navy claims to have intercepted UK spy destroyer in Oman Sea
Donald Trump warns Iran of retaliation if attacked
PM Shehbaz discusses regional situation with Turkiye President Erdogan
Pakistan urges Islamic countries to cut ties with Israel
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈران کا اسرائیل پر نیا حملہ مزید بالیسٹک میزائل داگ دیئے ایران نے ایک احسرہ میں نیتن یاہو کے خاندانی گھر کو نشانہ بنایا
00:10ایران نے میزائل حملوں سے خدیرہ پاسٹیشن کو نشانہ بنایا
00:14اسرائیلی دار حکومت الابیب حیفہ سمیت کئی شہروں میں دھما کے سنے گئے
00:19اسرائیلی شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
00:22ایرانی حملوں میں چودہ اسرائیلی حلات تین سو آسی زخمی پینتیس لاپتہ ہو گئے
00:27اسرائیل کا اعتراف بڑی اتعداد میں عمارت ملبے کا ڈھیر بندے
00:31اسرائیل کی ایران کو مختلف شہروں پر بمباری
00:39تہران کے وزارت تیل کی عمارت پر بمباری
00:42تہران پولیس ہیڈکورٹس پر حملہ
00:44اسرائیل کا تہران میں وزارت دفعہ کے ہیڈکورٹس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
00:48تہران اور بندر عباس سمیت کا ایرانی شہروں میں چالیس مقامات کو کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا
00:53ایران اور اسرائیل کو ڈیل کرنی چاہیے اور یہ ڈیل کریں گے
01:04امریکی صادر رانلڈ ٹرام کا ایران اسرائیل کشیدگی پر نیا بیان کہا
01:08ایران اسرائیل ڈیل کریں جیسے میں نے پاک بھارت ڈیل کرائی
01:11ہم جلدی اسرائیل اور ایران کے درمیان امن کان کریں گے
01:15اسرائیل نے جوہری تنصیبات پر حملہ کر کے سرخ لکی ربور کر لی
01:19ایسے معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے جو ہمیں جوہری تاونائی کے حصول سے روکے
01:23ایران کے وزیر خارجہ ابباس عراقشے کی نیوز کانفرنس
01:26کہا گیس فیلز پر حملہ خطرناک عمل تھا
01:29اسرائیلی حملے امریکی مدد کے بغیر ممکن نہیں تھے
01:32اسرائیل نے خطے کام داؤ پر لگا دیا
01:34نہیں چاہتے تنازہ دیگر ملکوں تک پھیلے
01:36مجبور کیا گیا تو جنگ دیگر ملکوں تک بڑھانے پر غور کر سکتے ہیں
01:51ایران اور اسرائیل میں آسانی سے مہاہدہ کرا سکتے ہیں
01:54اس تنازہ کا حل ممکن ہے
01:55صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر لکھا
01:57امریکہ کا آج رات ایران پر حملے سے کوئی تعلق نہیں
02:00ایران نے کسی بھی شکل میں امریکہ پر حملہ کیا
02:03تو امریکی مسلحفتات جیسے مقمل طاقت اور زور سے
02:05ان پر حملہ کرے گی جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا ہوگا
02:08روس کے صدر پیوٹرن اور امریکی ہم منصب
02:11جانلڈ ٹرمپ میں چند گھنٹے میں دوسرا رابطہ
02:13مشہ کے بستا کی بگرتی صورتحال پر تشویش کا اظہار
02:16کہ شیدگی کے خاتمے کے لیے پوششوں کی ضرورت پرزو
02:19سعودی ولی اہد کا ایرانی صدر
02:32محسود پزشکیان کو فون
02:33محمد بن سلمان نے کہا
02:35یقین ہے ایران دانشمندانہ اقدام کرے گا
02:38آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے
02:41ترک صدر طیب اردوان کا بھی ایرانی ہم منصب سے رابطہ
02:44کہاں نیتن یاہو جوہری مذاکرات سبوتاج کرنا چاہتا ہے
02:47ترک صدر عجب طیب اردوان کا سعودی ولی اہد کو ٹیلیفون
02:51حتے میں کشیدگی روپنے کے لیے اقدامات پر اتفاق
02:54سعودی ولی اہد کا برطاندی وزیر آزم سے بھی رابطہ
02:57مشرق بستہ کی کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
03:00چینی وزیر خارجہ نے بھی کشیدگی کم کرنے کے لیے
03:03ایران اور اسٹالی وزرائی خارجہ سے پون پر بات کی ہے
03:06ایرانی ستہدر اور قطری امیر کے درمیان رابطہ
03:09قطری امیر نے ایران سے ایک جہتی کا اظہار کیا
03:22موسیقی
03:23وزیر خارجہ اسحاق دار کا ترک ہم منصف کو ٹیلیفون خطے کی بگڑتی
03:26صورتحال پر تشویش کا اظہار دونوں وزیر خارجہ کی
03:29اسرائیل کے ایران پر حملوں کی مزمت جہاریت کو بلا جواز قرار دیا کیا
03:34ترزمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق دار آئندہ ہفتہ استمبول میں
03:37او آئی سی وزیر خارجہ اسلاس میں شرکت کریں گے
03:40وزیر خارجہ اسلامی تعاون جود فورم کی تقریب میں بھی شریک ہوں گے
03:53ایران کا اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے دو ایجنٹ صوبہ البرس سے گرفتار کرنے کا دعویٰ
03:58ایرانی میڈیا کے مطابق موساد ایجنٹ دھماکہ خیز مواد اور الیکٹرونک آلات بنا رہے تھے
04:03گزشتہ روز بھی اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا تھا
04:09امیرکہ نے یوکرین سے میزائل دفاع نظام عشق کے وسطہ منتقل کر دیا
04:15امیرکی وزر دفاع نے فاکس نیوز سے انٹرویو میں میزائل دفاع نظام عشق کے وسطہ منتقل کرنے کی تزدیق کی
04:20کہا تمام تر وسائل استعمال کر رہے ہیں تاکہ اس خطے میں اپنے لوگوں کو بچا سکیں
04:25برطانوی وزرعظم کے اسٹارمنٹ نے عشق کے وسطہ میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر
04:29مزید جنگ تیار اور فوجی احساس سے بھیجنے کا اعلان کر دیا
04:33جرمنی فرانس اور برطانیہ نے ایران کو جوہری پروگرام پر فوری مذاکرات کی پیش کش کر دی
04:46جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے خطے میں کشیدگی کا خاتمہ ضروری ہے
04:50ایران نے ماضی میں مذاکرات کے مواقع ضائع کیے
04:53امنید ہے اب تہران مصبت جواب دے گا
04:56تینوں یورپی طاقتیں ایران سے سنجیدہ باتشید کے لیے تیار ہیں
04:59ایران نے امریکہ سے مذاکرات میں شمولیت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا
05:04شنگائی تعاون تنظیم کا ایران کے ساتھ اظہار یک جی تھی
05:15اسرائیلی کاروائی کی شدید مصمت بھارت نے خود کو تنظیم کے اجتماعی موقف سے علاہدہ کر کے
05:21ایران کے حمایت سے انخار کر دیا
05:22شنگائی تعاون تنظیم کے علامی میں
05:24اسرائیلی حملے کو اقوام متحدہ کے چارٹر اور بینالقوام قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا کیا
05:29واضح کیا کہ ایران کے خود مقتاری پر حملہ بینالقوامی اور علاقائی امن کے لیے خطرات
05:34ایران میں تیسے چالیس ہزار پاکستانی ہیں ساڑھے چار ہزار ظاہرین ہیں
05:39پاکستانی سفیر محمد مدسر ٹیپو کی اے آر وائی نیوز کی خصوصی نشریات میں گفتگو
05:44کہاں کل ساڑھے چار سو ظاہرین کو بورے پر بھجوا چکے ہیں
05:48نائف وزیراعظم اس آگدار کہتے ہیں
05:50پاکستانی طلبہ کو لانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں
05:53پراقی فضائی حدود کی بندش کے باعث ظاہرین کے محفوظ قیام اور انخلاقے لیے اقدامات کر رہے ہیں
05:59ذرائع وزارت خارجہ کا کہنا ہے
06:01ایران اسرائیل جنگ کے باوجود پاک ایران سرحت کھلی ہے
06:05دعا کریں میں شہید ہو جاؤں
06:11بچے نے ایرانی سپریم لیڈر سے ایک خواہش ظاہر کر دی
06:14خامنائی نے کہا پہلے آپ بڑے ہو جائیں
06:16علم حاصل کریں
06:18اسلام کے لیے مفید بنیں
06:19لمبی زندگی پائیں اور پھر شہید ہو جائیں
06:21ایرانی سپریم لیڈر نے نصیحت کہنے کے بعد بچے کو پیار کیا
06:24ایف ای ٹی ایف کی تمام ضروریات کو پورا کر چکے ہیں
06:34اب پاکستان کا کسی بھی لسٹ میں رہنے کا کوئی جواز نہیں
06:36وزیر دفاع خاجہ عاصف کو ایکس پوسٹ پر لکھا
06:40بھارت اور اسرائیل کی سازشوں کے باوجود پاکستان کو گریلسٹ میں شامل نہیں کیا گیا
06:45واسف ریاست کے غصہ میں دشت کر دی جاری مزید 65 فلسطینی شہید کہہ دیئے
06:53خابس فوج نے پناہ گزین کیمپس اور اسپتالوں کو نشانہ بنایا
06:56امدادی مراکس پر فائرنگ سے پندرہ فلسطینی لکمی آجل بن گئے
07:01سونی فوج نے بیت اللہیہ میں بھی امداد کے منتظر فلسطینیوں پر گولیاں برسائیں
07:05خان یونس میں حماد سے جھڑک میں ایک اسرائیل فوجی بارا گیا متعدد زخمی ہو گیا
07:09ہمارے پاس ٹیکس چوروں کا ڈیٹا موجود ہے کاربائی کرنی ہے
07:21وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا سینٹ کے قائمہ کمیٹی میں بیان
07:25چیئرمن ایف بی آر نے کہا کچھ کاروباری دارے ٹیکس فراڈ کے لیے پیپر ٹرانزیکشن کرتے ہیں
07:30کسی خریدار سے کیش حصولی کر لی جاتی ہے اور چیک دے دیا جاتا ہے
07:34ٹیکس فراڈ میں ایف بی آر کی اختیارات کم کیے ہیں
07:36پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں چھنڈی ہواوں اور بارش کے باعث گرمی کی شدت کم ہو گئی
07:48پتوکی میں بارش سے گرمی کا زور ٹھوٹ گیا
07:50مسلہ دار بارش سے گلیاں اور سڑکیں تلا بن گئی
07:53اکارا چشتیاں محسنوال میں بھی چھنڈی ہواوں کے ساتھ بادل برسے
07:57کمالیا پیر محل اور تاندیا والا میں بھی بارش کشمور اور گردنواہ میں بھی بادل برسے
08:02کراچی میں موسم شدید گرم پارا چھتیس شدت اکتالیس جگری جیسی
08:07شہر قائد کے چند علاقوں میں کل گرد چمک کے ساتھ بارش کی پیش گئی
08:21کراچی کے ہاکس بے منوڑا روڈ پر تین افراد ڈوب گئے
08:24ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی دوسرا بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل
08:28تیسرے کی تلاش جاری جانبہاک نوجوان کی شناف کلی حسن کے نام سے ہوئی ہے
08:33گلگت کے زلانگر میں شادی سے واپسی پر گاڑی دریاں میں گر گئی
08:42دو افراد کی لاش نکال لی گئی چار کی تلاش جاری ایک شخص و زخمی حالت میں نکال لیا
08:46اٹک کلہ کے پنڈی گیپ کے قریب گاڑی کے ٹرک تو ٹک کر
08:49دو افراد جانبہاک تین زخمی
08:51چیف الیکشن کمیشنر اور دو میمبران کی تائیناتیوں کے لیے
08:57سپیکر قومی اسمبلی کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے ان کا آرومر ایوب کو جوابی خط میں لکھا
09:01حضیر اعظم اور آپوزیشن لیڈر کی مشاورت کے بعد پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے
09:06دونوں کی جانب سے نام بھزوانے کے بعد کمیٹی بنے گی
09:09پنزاب کا ترپن خرب کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
09:21ترکیاتی بجٹ کا تقنینا بارہ خرب
09:23غی ترکیاتی بجٹ کا تقنینا چالیس خرب لگائے گیا
09:26بجٹ میں 3132 ترکیاتی سکیمیں شامل ہیں گی
09:31لاہور میں آلوی میار کے یلو لائن منصوبی کے لیے 80 ارب روپے مختص
09:35فیصلہ بات میں میٹرو بس سرویس ٹیڈو کہنے کے لیے 120 ارب روپے رکھے جائیں گی
09:45آئی ایم ایف کی شرٹ پر یکم جلائے سے دیجیٹل پروڈکشن ٹریکنگ سسٹم کے نفاز میں تیزی کا فیصلہ
09:51ایف بی آر کا کہنا ہے
09:52سگریٹ، سیمنٹ، پولٹری، مشروعات، خان، ٹیکسٹائل سیکٹر کی نگرانی بڑھائی جا رہی ہے
09:57شوگر سیکٹر میں پیداوار کی نگرانی بہتر بنانے سے ٹیکس ریونیو میں 49 سرب کا اضافہ ہوا
10:02چینی کی پیداوار کی انڈر ریپورٹنگ ہو رہی تھی
10:05ٹیکسٹائل سیکٹر میں پندرہ لاکھ بیلز کی انڈر ریپورٹنگ کا انکشاف
10:18پاکستان پر مالیاتی داروں کا بڑھتا اعتماد
10:21ریکوٹیک منصوبے میں بھاری سرمایہ کاری جاری
10:23منصوبے کیلئے انٹرنیشنل فائننس کارپریشن کی چار سو ملین ڈالر کی مالی ماند
10:28ریکوٹیک منصوبے میں آئے ایف سی کی کل سرمایہ کاری سات سو ملین ڈالر تک پہنچ گیا
10:33ریکوٹیک منصوبے کی علاقہ چھے اشاریہ چھے بلین ڈالر ہے
10:37جس کے لئے مالیاتی اتحاد کرز اور سرمایہ فرام کرے گا
10:41منصوبے سے چھہتر ارب ڈالر تک آمدن کی توقع
10:44سانگھر کے گوٹ گلام دستگیر راجر میں مزرس صحت کا نکھانے سے دو افراد جام بحق
10:58خاتون سمیتی ان افراد کو تشمیش ناکھالت میں سپتار منتقل کر دیا گیا
11:02پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
11:05امریکی فارچ کی دو سو پچانس کی سالگیرہ پر واشنگٹن میں گرانڈ میلٹری پرے
11:31سادر ٹرامپ کے ایجندے کے مخالفین کا امریکہ کے کئی شہروں میں نو کینگز احتجاج
11:36لاؤس انجلس میں پولیس کا مظاہرین کو متشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور ستن گرنیج کا استعمال
11:42مظاہرین نے قطبے اٹھا رکھے تھے جن پر ٹرامپ مخالف نارے لکھے تھے
11:46مظاہرین اور جشنل میں شریک افراد کے ایک دوسرے کے خلاف نارے
11:49ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے افتتاہی میچ میں پاکستان اور مزبان
12:01ملائشیا میں مقابلہ غراب موسم کے باعث میچ تاخیر کا شکر
12:05پاکستان کے پول میں نیوزلینڈ اور جپان بھی سامن
12:07پرانس کوریا ویلز اور جنبی افریقہ پول ایک کے حصے ہیں
12:11سامن پانل میں مقابلے 20 پانل 21 جنگو کلاج
12:14امریکہ کی میجر لیگ کرکٹ میں ہارس روز کی تباکن بولنگ
12:18لوس انجلس نائٹ رائیڈرز کی باٹنگ لائن تہس نے حس کر دی
12:21پاکستانی پیسر نے چار وکٹیاں اڑھائیں
12:24سان فرانسسکو کو مصر سے دوسری پتہ دلائی
12:26ایونٹ میں ہارس سات وکٹوں کے ساتھ سارے فہرست ہیں
12:30باپ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کا دے
12:40دنیا بھر میں ورل پادرز جے آج منایا جا رہا ہے
12:43تہائی پیش کر کے والد سے محبت کا اظہار کیا جا رہا ہے
12:46گوونستین کامران جسری کہتے ہیں
12:48والد کی شفقت بچوں کے زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ ہے
12:51والدائن کی دعاوں تربیت اور قربانیوں کو فراموش نہیں کرنا چاہتے ہیں
12:56اور خلیفہ سوم داماد رسول کاتب وحی حافظ قرآن جامل قرآن
13:04اور ناشر القرآن سیدنا عثمان غنی کا یوم شہادر
13:07حضرت عثمان غنی کو بلوائیوں نے تلاوت قرآن کے دوران شہید کیا تھا
13:12نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دو صاحبزادیاں آپ کے نکاح میں آئیں
13:16اسے نسبت سے آپ کو ذنہ اور این کہا جاتا ہے