Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/14/2025
Breaking News: Iran announces launch of 2,000 missiles at Israel

Category

🗞
News
Transcript
00:00تو اسٹرائیلی حملوں کے بعد ایران کا جوابی وار بھی آ گیا خطے کی موجودہ سورتحال پر بات کرنے کے لیے ہمارے ساتھ موجود ہیں
00:05سابق سیکیٹری خارجہ عزاز احمد چودی صاحب
00:08عزاز صاحب بہت شکریہ سب سے پہلے تو آپ نے سما کو وقت دیا
00:12آسر آپ کے خیال میں ایران پر اسٹرائیلی حملہ انٹیلیجنس ناکامی ہے اور کیا اب ایران میں اتنی سکت ہے کہ وہ لمبی جنگ لڑ سکے
00:21ایران کی جو انٹیلیجنس تھی وہ اس طرح نہیں کر سکی کام انٹیسپیٹ اس طرح نہیں کر سکی اور اتنا بڑا ان کا نقصان ہوا
00:31اور بہت سارے لوگوں نے تو یہ بھی کہنا شروع کر دیا کہ شاید اب ایران کے لیے پاس ہو سکت نہیں ہے
00:37ایسا نہیں ہوتا یہ تو ایک وار کی شکل لے گئی ہے جس سے ڈاؤنٹ چلیں گے اب
00:42اگلا اس ڈاؤنٹ میں ایرانی بھاری نظر آئے ہیں
00:46تو یہ تو چلتا رہے گا کیونکہ ایران بھی شاید یہ چاہے گا کہ ایک لمبی جنگ ہو
00:51تاکہ جو اسرائیل کے لوگ ہیں وہ ہر وقت خوف و حراس کی شکل میں رہیں گے
00:58تو وہ نیتل یہو پہ دم سے دباؤ ڈالیں گے کہ بھئی یہ تم نے ہمیں کس مصیبت میں پسا دیا
01:02چھوٹا سا اسرائیلہ ایران تو بہت بڑا ہے کتنے شہروں پہ وہ بربادی کریں گے
01:07تو اس وجہ سے میرے خیال میں ایران جو ہے وہ اس کی ریزیلیت
01:11اور میرا تو یہ ہے کہ یہ ایران چاہے گا کہ تھوڑا سا اس کو لٹکایا جائے
01:18تاکہ ایران کے اندر اتنی زیادہ پریشانی ہو جائے
01:21دوسری طرف ایران کا یہ خیال تھا کہ شاید ان کی جو ریجیم ہے وہ پاپلر نہیں
01:27ایران میں تو اس طرح کی ان کی کچھ گمان تھے
01:31تو شاید یہ ایک دن سے بیٹھ جائے ایسا نہیں ہوا
01:34اور وہ انہوں نے بالکل جواب دیا ہے
01:37تو میں سمجھتا ہوں کہ ایسرائیل نے بہت بلٹی کی ہے
01:41تو صورتحال ازاز صاحب ایک لمبی جنگ کی جانب بڑھتی بھی بنظر آ سکتی ہے
01:47اچھا ازاز صاحب یہ بتائیے گا کہ اسرائیلی حملے کے بعد
01:50کیا ایران میں ادم اس حکام کا خدشہ ہے
01:53کیا ایران کی ٹیکنالوجی اسرائیل کا مقابلہ کر سکے گی
01:57جی بلکل خرطہ تو ادم اس پر کام پر شکار ہو جاتا ہے
02:02جب گروپ ملک آپس میں بڑھ جاتے ہیں
02:04یہ دیکھنا یہ ہے کہ اسرائیل جو ہے وہ کس حد تک جائے گا
02:09ابھی تو اس کا سارا جو بمند ہے وہ یہ ہے کہ امریکہ کی طرف سے
02:13اس کو سپلائی ہمیشہ جاری جاتی ہے
02:16اس کے پاس تکنالوجی ہے اس کے پاس ویپلز ہیں
02:18لیکن جس طرح کل رات ایران میں بھی ثابت کیا
02:24کہ ان کی بھی تکنالوجی کافی ایکوریٹ نکلی ہے
02:27دیکھیں بلسٹک لیزائل بلکل تیلویز کے اندر
02:30حیفہ کے اندر جا کے گرے
02:31تو میرے خیال میں اسرائیل نے غلط کیا ہے
02:35انہوں نے انڈر ایسٹیمیٹ کیا ایران کو
02:38ابھی ہمارے بھی کچھ لوگ جلدی سے یہ سوچ رہے تھے
02:40شاید پتہ نہیں ایران کے پاس یہ قوت ہے کہ نہیں
02:42تو میں سمجھتا کہ ایران ایک بڑی ریزلینٹ قوم ہے
02:45اور وہ لڑنا جانتی ہے
02:48دس سال کی جنگ لڑی تھی انہوں نے
02:50ایراق کے ساتھ
02:51اس وقت بھی ایراق کی طرف سے ہو رہا تھا
02:54صدام حسین کی طرف سے
02:55لیکن انہوں نے جنگ لڑی تھی
02:56تو اسی طرح یہ یہاں پہ بھی جنگ لڑیں گے
02:59میری اپنی تو ایسٹیمیشن یہی ہے
03:01کہ یہ ایران کے اندر میں کے پیسٹی ہے
03:04کہ یہ لڑتا سکتے ہیں
03:06جنگ کو ٹھیک ہے
03:07داخلی مشکلات بہت ہیں
03:08درستو ایزا صاحب یہ فرما دیجئے
03:12کیا اسرائیل نے ایران میں اپنے اہداف حاصل کر لیے ہیں
03:15نہیں کہاں سے اہداف حاصل کر لیے
03:19دیکھیں
03:20جو انہوں نے پہلا بار کیا
03:24بڑکاری تھا
03:25اس میں کوئی شک نہیں ہے
03:26لیکن ان کا حدف تو یہی ہے
03:28کہ ایران کو مطمل طور پر
03:30اس کی ریزلسنس ختم کر دی جائے
03:32دیکھیں ابھی ان کا یہ خیال ہے
03:33اسرائیل کا یہ خیال ہے
03:34کہ ہم نے جو ایران کے ساتھی تھی
03:36وہاں پہ حماس اور حضباللہ
03:38ان کو کر دیا ہے
03:39ہم نے کافی حد تک مزور کر دیا ہے
03:42سیریا میں جو ایران کی حامی گورنمنت کی
03:45اللہ صدر جیم وہ بھی جا چکی ہے
03:47بہت سارے عرب ممالک
03:50ابراہم ریکارڈ میں شامل ہو چکے ہیں
03:51تو اسرائیل کا یہ خیال تھا
03:53کہ اب ہمیں ریزسٹنس صرف اور صرف ایران سے آ رہی ہے
03:56تو ایران کو اگر ہم
03:58بزورے طاقت
03:59اگر ہم اس کو نیوٹرلائز کر لیں
04:01تو اس کے بعد ہمارا راستہ کھول جائے گا
04:04کہ ہم اپنا گریٹر اسرائیل
04:06بنا سکیں اور آپ کو پتا ہے
04:08کہ وہاں پہ یہ باتیں کر رہے ہیں
04:09کہ گزہ کے لوگوں کو یا مار دو
04:11یا دوسرے ملکوں میں بسا دو
04:12عرب ممالک میں
04:14تو یہ ان کے اہداف تو بڑے
04:17خطرناک قسم کے ہیں
04:18اور ایران اس کے اندر رکاوٹ ہے
04:21تو ایسے میں بھی
04:23کہہ دینا کہ انہوں نے اہداف حاصل کر لی ہے
04:25کہاں سے ابھی تو بہت کچھ انہوں نے
04:27سوچ رکھا ہے
04:29لیکن جب تک ایران کھڑا ہے
04:31ان کے لیے بہت مشکل پیدا ہوئی ہے
04:33اور ایران تو تر نوالا ہے نہیں
04:36یہ میری اپنی اسٹیمیشن ہے
04:38میں وہاں رہا ہوں کئی سال
04:39میں نے دیکھا ہے کہ مضبوط ملک ہے
04:41ایسے نہیں ہوتا
04:42وہ قیادت جو چلی گئی ہے
04:44وہ قیادت شاید کر بھی نہیں سکی تھی
04:47وہ کام
04:48کہ اس میں زیادہ انفلٹریشن
04:51انڈین انڈین انڈین انڈینیوز کی وہاں ہو گئی
04:54اب کیونکہ وہاں پہ ایک نئی قیادت آئے گی
04:57درست
04:58تو مجھے لگتا ہے کہ وہ اپنی ان کمزوریوں کے قابو پائیں گے
05:02چھیک تو اسرائیل اور ایران جنگ کے خاتمے میں
05:05صفارتکاری کتنی کارامت ثابت ہو سکتی ہے زیادہ صاحب
05:09صفارتکاری تو آپ کو پتا ہے کہ
05:12ہمیشہ ہی ضروری ہوتی ہے ایسے موقعوں پر
05:15آپ نے دیکھا کہ چین کی جو سٹیٹمنٹ تھی
05:18اس میں انہوں نے یہ بھی دکھا ہوا ہے
05:20کہ جہاں یہ کہا ہے کہ تحمل اور جہاں یہ بھی کہا ہے
05:22کہ پاکٹین اپنا کوئی تردار ادا کرنے کو تیار ہے
05:25اس طرح میں نے سعودی عرب تھی جو سٹیٹمنٹ دیکھی ہے
05:28اس میں بھی وہ کوشش کر رہے ہیں کہ معاملات کو تھندک کیا جائے
05:31میرا خیال ہے ایران امریکہ بھی شاید یہ چاہے گا
05:35آلٹیمیٹلی اگر انہوں نے دیکھا کہ اسرائیل کی بات نہیں بن رہی
05:38تو وہ بھی چاہیں گے کہ وہی معاملے کو کسی نہ کسی طریقے سے
05:41اب روکا جائے
05:44تو یہ دیکھتے ہیں کہ آگے کیسے ہوتا ہے
05:46اگر ایران کا صحیح پنلا ہاتھ پڑ گیا صحیح
05:49ایک دو اور اس طرح کی سٹائکس کر دی جیسے انہوں نے کلزات کی تھی
05:53تو پھر یقیناً ڈپلومیسی بہت ایکٹیو ہو جائے گی
05:55اسرائیل بھی مجبور ہو جائے گا کہ ہاں جی اس کو کام کیا جائے
05:58تو ڈپلومیسی کا بہرحال چلتے رہنا چاہیے وہ تو ضروری ہے
06:02کیونکہ جنگ سے الٹی میٹلی تو کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا
06:05صحیح بہت شکریہ
06:07سابق سیکیٹری خارجہ عزاز چودیز صاحب نے اپنا قیمتی تجزیہ سما کے ناظرین کے سامنے رکھا

Recommended