Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/14/2025
news Videos of the destruction in caused by Iranian

Category

🗞
News
Transcript
00:00سب سے پہلے بات کر لیتے ہیں ایران اسرائیل کشیدگی کی ایران کا اسرائیل پر بھرپور جوابی وار چوتھے کے بعد پانچمہ مزائل حملہ بھی کر دیا
00:09ایران کا تلعبیب میں جوہری تحقیقی مرکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ اس کے علاوہ ڈیر سو سے زائد بیلسٹک مزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے
00:15ایرانی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے اس کے بعد ایران کی جانب سے جوابی حملے کیے گئے
00:23ایرانی مزائل حملوں کے بعد تلعبیب میں متعدد امارتوں کو آگ لگ گئی آسمان پر گہرے دھومے کے بادل چھا گئے
00:29اسرائیلی خوف کے مارے شہری بنکرز میں چھو گئے اسرائیل کے متعدد علاقوں میں بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا
00:35اسرائیل کے دیفنس منسٹری کے ہیڈ آفیس کے باہر بھی دھماکا عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا
00:40بیت المقتص میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
00:43ایرانی میڈیا نے کہا ہے کہ اسرائیل میں ایک سو پچاس آداب کو نشانہ بنایا گیا ہے
00:47ادھر اسرائیلی دیفنس فورسز نے بھی ایرانی حملوں کی تزدیق کر دی ہے
00:51ساتھ ہی ساتھ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مقبضہ بیت المقتص میں جو مسجد اقصہ ہے
00:56اسے بھی بند کر دیا گیا ہے اور تمام مسلمانوں کو اس میں جانے کی اجازت نہیں ہے
01:01ایرانی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل کے ایک سو پچاس آداب کو نشانہ بنایا گیا
01:06ادھر اسرائیلی دیفنس فورسز نے بھی ایرانی حملوں کی تزدیق کی ہے
01:10کہا کہ ایران نے اسرائیل پر بیلسٹرک میزائل دھا گئے ہیں
01:13ایران کے دو اسرائیلی تیارے مار گرانے پر اور خاتون پائلٹ کو گرفتار کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے
01:18اسرائیل پر جوابی حملوں کے بعد ایرانی شہری سڑکوں پر نکل آئے
01:22ایرانی افوار سے ایک جہتی کا اظہار کیا
01:24یمن غازہ اور لیبیا میں بھی دہشتگرد ریاست اسرائیل پر ایرانی حملوں کی خوشی میں شہریوں نے خوشی منائی اور جشن مناتے رہے

Recommended