Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
ARY News 12 PM Headlines || 14th June 2025

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیرانی حملے کے بعد
00:30اسرائیلی فوج نے شہریوں کو دوبارہ محفوظ مقامات پر جانے کی ہدایت کر دی
00:34ایران نے آپیشن کا نام وعدہ صادق تری رکھ دیا
00:38پازداران انقلاب کا اسرائیل پر خیبر مزائل جلد داغنے کا اعلان
00:42ایرانی حکام کے کہنا ہے اسرائیل میں درجنوں اہداف
00:44فوجی مراکز اور فرزائیٹوں کو نشانہ بنایا
00:46اسرائیل میں کوئی مقام محفوظ نہیں رہے گا
00:49ہمارا جواب تکلیف دے ہوگا
00:51ایرانی فضائی دفاعی نظام اتارک
00:53تبریز پر اسرائیل کے داغ گئے مزائل ناکارہ بناتی
00:56دو اسرائیلی تیارے بھی مار گرائے
00:58خاتون پائلٹ گرفتار
00:59اسرائیل پر حملے کے بعد
01:01ایرانی شہری سڑکوں پر نکلائے
01:03جشن بنایا
01:03فلسطینی علاقوں میں بھی جشن
01:05ایرانی حکام نے کہا
01:06اسرائیل پر حملوں میں تیزی لائیں کی
01:09جو ملک اسرائیل کا دفاع کرے گا
01:11اس کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا
01:13سہونیوں کے لئے زندگی ضرور تلخ ہو جائے گی
01:15اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کے بعد
01:18سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کی ایکسپر پوسٹ
01:20عوام سے خطاب میں آیت اللہ خامنائی نے
01:23کہا سہونی حکومت اپنے گھنونے جرم سے
01:25محفوظ نہیں رہے گی
01:26ایرانی عوام ہمارے ساتھ ہیں
01:28وہ مستلحہ آف آج کی حمایت کرتے ہیں
01:30اسلامی جمہوریہ ایران خدا کی مرضی سے
01:32سہونی حکومت پر فتح حاصل کرے گا
01:34ایرانی قوم یقین رکھیں
01:36آیت اللہ خامنائی نے کمانڈرز
01:38سائنس دانوں اور شہریوں کی شہادت پر
01:40افسوس کا اظہار کیا
01:41اور ایران کے جوابی وار پر قوم کو مبارک بات دی
01:44اسرائیل کے ایران پر تازہ حملے
01:47تہران کے وسط میں کئی دھماکے سنے کے
01:49ایرانی فضائی دفاعی نظام متارک ہو گیا
01:52اسرائیلی فض نے دعویٰ کیا ہے
01:53کہ تہران کے مہرباد ہوایڈے کو نشانہ بنایا گیا
01:56تو دشتہ روز اسرائیل کے ایران پر حملے میں
01:58ایران کے سینئر کمانڈر سمیت
02:00اٹھتر افراد شہید اور تین سو سے زائد
02:02زخمی ہوئے تھے
02:03اسرائیل کا ایران پر حملہ
02:05سوسناک پاکستان ہر طرح سے ایران کے ساتھ کھڑا ہے
02:08وزیر دفاع خوج آصف کا قومی سرمیلی میں
02:11ظہار خیال
02:12کہا اسرائیل کا ایران پر حملہ
02:13پینل اقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے
02:15اسرائیل فلسطین میں بھی
02:17مسلمانوں کی نسل کو شی کر رہا ہے
02:19مسلم امہ کو موجودہ حالات میں
02:21متحد ہونا پڑے گا
02:22پاکستان اسرائیل سے متعلق
02:24اپنے موقع پر روزے اول سے مضبوطی سے کھڑا ہے
02:27اسرائیل نے ایران پر حملہ کر کے
02:31کھلی جاریت کی
02:31اسرائیلی حملہ عالمی قوانین اور اقوام متحدہ
02:34چارٹر کے خلاف ورزی ہے
02:35اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب کا
02:38سلامتی کونسل میں خطاب
02:39کہا اسرائیل نے حملہ کر کے
02:41خطے کو بڑے جنگ کے خطرے سے دوچار کر دیا
02:43پاکستان خطے میں امن و استحکام کا خواہ ہے
02:46اسرائیلی جاریہانہ ایک دماس سے
02:48خطے کے امن کے نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں ہونی چاہتی
02:51سلامتی کونسل
02:52اسرائیل کو بلغام نہ چھوڑے
02:54حق دفاع کی آرمی اسرائیل مسلسل
02:56عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا
02:58اسرائیل نے ایران کی خودمختاری
03:01کے خلاف ورزے کی
03:02اسرائیل مسلسل جنیوہ کینونشن اور
03:04عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے
03:06اسرائیلی عالمی قوانین کو رونتے ہوئے
03:08دوسرے ممالک پر حملے کر رہا ہے
03:10اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
03:12آمیر سعید کرسلامتی کونسل میں خطاب
03:14اسرائیل کا ایران پر حملہ
03:16اقوام متحدہ کے چارٹر کے خلاف ورزی ہے
03:18ایران اقوام متحدہ چارٹر کے
03:20مطابق جواب دینے کا حق رکھتا ہے
03:22اسرائیل نے ایران میں رہائشی علاقوں
03:24کو رشانہ بنایا
03:25اسرائیلی جوارہانہ اقدامات پر
03:27اقوام متحدہ کی خاموشی بھی قابل مضمت ہے
03:30اسرائیل کے ایران پر حملوں کی
03:32صرفتحال پر اقوام متحدہ کے
03:34اسلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم
03:36روس نے اسرائیلی حملوں کو
03:38بین القوامی قوانین اور اقوام متحدہ
03:40کے چارٹر کے خلاف ورزی قرار دے دیا
03:42روسی مندوب کا کہنا تھا
03:44اسرائیلی حملوں نے جہوری مذاقرات کا
03:46محول خراب کیا
03:47اسرائیلی ایران تنازع کے اثرات پورے خطے پر
03:50مرتب ہوں گئی
03:50چین کی بھی سلامتی کونسل کے ہنگام اجلاس میں
03:53ایران پر اسرائیلی حملوں کی مضامت
03:55چین کے صفیح نے کہا بیجنگ کو ایران کے جہوری
03:57مذاقرات پر ہونے والے منقی اثرات پر شدید
04:00تشفیش ہے
04:01اسرائیل سے کہا ہے
04:02وہ فوری طور پر اپنی تمام فوجی کاروائیاں بند کریں
04:05مرشک وستا کی بدلتی سورتحار پر
04:10عالمی رہنموں کو تشفیش
04:12روس کے صدر ولادم ایرپیٹن کی ایران
04:14اور اسرائیلی قیادت سے فون پر گفتگو
04:16روسی صدر نے کہا
04:17ایٹمی پروگرام سے متعلق مسائل
04:19کچھ سفارتکاری سے حل کیا جانا چاہیے
04:21ایرانی صدر نے کہا
04:23ہم ہمیشہ ایٹمی ہتھیاروں کے مخالف رہے ہیں
04:25بینل اقوامی ادانوں کو یقین دہانیاں دینے کو تیار ہیں
04:28سعودی ولی اہد اور امریکی صدر
04:30ڈانلڈ ٹرمپ کا رابطہ
04:32کشیدگی میں کمی اور تمام تنازات کا حل
04:34سفارتی ذرائع سے تلاش کرنے پر زور
04:37سعودی ولی اہد کا فرانسیسی صدر
04:39اطالوی وزیراعظم سے بھی رابطہ
04:41ایران اسرائیل جنگ کو روکنے کے لیے
04:43تمام تر کوششیں بروئے کار لانے پر اتفاق
04:46ایرانی جہوری سائٹ
04:48نیتنس میں تاپکار اور کیمیائی آلودکی
04:51کی تصدیق ہوئی ہے
04:51سربرا آئی اے اے
04:53کہ اقوام متحدہ قومی سلامتی کوسل کو بیپنگ
04:56کہا اسرائیلی حملے سے نیتنس میں
04:58سینٹری فیوجز کو نقصان پہنچا
05:00اسرائیلی حملے میں زیر زمین افزود کی
05:02فالس متاثر ہونے کے سواحد نہیں ملے
05:04ایرانی حکام نے فردو اور سوہان
05:07میں بھی جہوری تنصبات پر حملوں کے اطلاع دی ہے
05:09امریکی اقوام نے دعویٰ کیا ہے
05:10کہ ایران نے اسرائیلی حملے کے بعد
05:12جہوری مذاقرات سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے
05:14ایران کا چھٹے مذاقراتی دور میں
05:16شرکت کا اب کوئی رادہ نہیں
05:17ایران کے حملوں سے
05:22اسرائیل میں عمارتیں لرز رہی ہیں
05:24اسرائیل کے سابق زفیر مائیکل اورن
05:26کہتے ہیں ایران کے جوابی حملوں نے
05:28اسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا
05:29جس عمارت کے بنکر نمہ کمرے میں ہوں
05:31وہ اب بھی ہل رہی ہے
05:33ایران کی میزائلوں کو روکنے میں
05:34اسرائیل کے آئرین ڈوم کا کام نہیں آ سکا
05:38اسرائیلی سیکیوٹی الگاروں نے
05:39امریکی صحافی کو ایران کے میزائل
05:41حملے کی تلبیب میں کورج سے روک دیا
05:43اسرائیلی وزرعظم نتن جاہو
05:47مودی کے نقشے قدم پر
05:48مودی نے پاکستانی عوام کو
05:49فوجی خلاف کرنے کی کوشش کی
05:51نتن جاہو کی بھی ایرانی عوام کو
05:53حکومت سے متنفر کرنے کی کوشش
05:56ایرانی عوام کو پیغام میں کہا
05:57ہماری لڑائی ایرانی عوام سے نہیں
05:59بلکہ ایران کی حکمران
06:01عامریت کے خلاف ہے
06:02بھارت نے دوبارہ ہماقت کی
06:04تو ہمارا جواب پہلے سے زیادہ شدید ہوگا
06:06بھارت نے پانی روکا
06:08تو پاکستان کا ردعمل یقینی ہوگا
06:10پاکستان کے صفاتی وفقے صبرہ
06:12بلاول بھٹو کی برسلز میں
06:13یورپی تنگ ٹینک کو بریفنگ
06:15کہا مودی حکومت نے پہلگام واقع پر
06:17اتحال کوئی شواہد پیش نہیں کیے
06:19نرندر مودی دہشتگردی کی آر میں
06:21بھارتی مسلمانوں کو بھی دہشتگرد کرا دیتا ہے
06:24مودی کی سوچ
06:25بیانیا اور اقدامات کسی صورت
06:27ام کے پیمبر نہیں
06:28بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملاوث ہیں
06:31بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کے
06:33ٹھوٹس شواہد موجود ہیں
06:34مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر معاملات
06:37ٹھیک نہیں ہو سکتے
06:38مسائل کا جامع مذاکرات سے ہی ممکن ہے

Recommended