Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
ARY News 12 PM Headlines || 29th April 2025 - Big News
ARY NEWS
Follow
4/29/2025
ARY News 12 PM Headlines || 29th April 2025 - Big News
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
।
00:28
بھارت کی اشتیال انگیزی سے پاکستان نے دوست ممالک کو آگاہ کر دیا
00:31
پہلگام واقعے پر بھارت کی غیر ذمہ دارانہ اقدامات کے بعد
00:34
وزیر خارجہ اس آگڈار کی مقرف ممالک کے ہم منصب سے فون پر گفتگو
00:38
اس آگڈار نے امراضی مہم منصب کو بھارتی الزامات، اشتیال انگیز بیانات اور یک طرفہ اقدامات پر پاکستان کے موقف سے آگاہ کیا
00:46
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یو اے ای کے وزیر خارجہ نے علاقائی استحکام، تحمل اور پر امن حل پر زور دیا
00:53
اس آگڈار نے قطر کے وزیر آزم اور وزیر خارجہ سے بھی فون پر بات کی
00:57
قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر بریفنگ دی
00:59
پاک بھارت صورتحال پر ترک صدر طیب اردوان نے کہا
01:03
دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں جلد از جلد کمی دیکھنا چاہتے تھے
01:07
کشیدگی میں کمی کے لئے پاکستان اور بھارت کے لئے قابل قبول کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے
01:13
اقوام متحدہ سیکیٹری جنرل انٹونیو گوتریز کا بیان
01:16
کہا ہر اس قد اقدام کی حمایت کریں گے جس سے پاک بھارت تناؤں میں کمی اور باتچیت دوبارہ شروع ہو
01:22
مشکل ترین مسائی بھی مانی خیز اور مصبت باتچیت سے حل کیا جا سکتے ہیں
01:26
کشیدگی کو روکنے کے لئے دونوں ممالک انتہائی تہامل سے کام لیں
01:30
بھارت نے دراندازی کی تو مو توڑ جواب دیں گے
01:34
وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبردار کر دیا
01:36
کہا فضائی حدود کی خلاف ورزی یا کوئی زمینی کاربائی ہوئی
01:39
تو ہم ہائی الٹ اور بالکل تیار ہیں
01:41
اس بات کا امکان ہے کہ بھارت پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرے گا
01:45
پہلگام واقعے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں
01:48
معصوم جانوں کا نقصان ہوا
01:50
اور اس واقعے کے بعد بھارتی فورسز نے وادی میں دہشتگردی کی مہم شروع کر رکھی ہے
01:54
بے گناہ لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے
01:56
جالی مقابلوں میں شہید کیا جا رہا ہے
01:59
مقبوضہ علاقے میں آج دہشتگردی کا راج ہے
02:02
بھارت آگ سے کھیلنے کی کوشش کر رہا ہے
02:05
پاکستان کسی بھی مہم جوئی کا پوری قورت سے جواب دے گا
02:09
ففاقی وزیر داخلہ موسیل نقوی کی مولانا فرزو رحمان سے ملاقات میں گفتگو
02:13
موسیل نقوی نے مولانا کو بھارت کے یک طرفہ اقدامات پر پاکستان کے فیصلوں پر اعتماد میں لیا
02:18
قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں سے بھی آگا کیا
02:21
مولانا فرزو رحمان نے کہا مودی مسلمان دشمن ہے
02:24
اسلام اور مسلمانوں کے مقاولے میں جہاں کوئی محاذ ملے گا مودی وہاں کھڑا ہوگا
02:29
اقوام متحدہ میں پاکستانی کاؤنسٹر جواد اجمل کا بھارتی مندوب کے بے بنیاد الزامات پر قرارہ جواد
02:35
کہا مقبوضہ جمعو کشمیر کے عوام کو بدترین ریاستی دہشتگردی کا سامنا ہے
02:39
بھارتی مندوب نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی مظالم کے حقائق چھپانے کی کوشش کی
02:44
کوئی بھی بیان مقبوضہ کشمیر میں جاری ریاستی ظلم کو چھپا نہیں سکتا
02:48
پاکستان کو علاقائی حریف کی سرپرستی میں دہشتگردی کا سامنا ہے
02:52
پہل گام فالس فلائگ بھارتی وزیراعظم محافظ کی پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو
02:57
بھارتی چانلز پر مدو کرنے پر پابندی کی ہدایت
03:00
آر ٹی نیوز کے مطابق موڈے نے بھارتی میڈیا کو پاکستانی تجزیہ کاروں اور صحافیوں کو مدو کرنے سے روک دیا
03:07
بھارتی میڈیا کو پاکستانی اپوزیشن پارٹیز کے لیڈرز کو شو میں بلانے کا کہا گیا ہے
03:12
خوزہ سروز احمد حسن عربی نے انیف گل سوامی کے شو میں تل خقائق بیان کیے تھے
03:17
بھارتی جھوٹا پروپاگینڈا اور منفی مہم بے نکاب ہونے پر مودی حکومت بخلاہت کا شکار
03:23
مودی سرکار نے پاکستان کے موتبر تری نیوز چینل اے آر وائی نیوز کو بھارت میں بلوک کر دیا
03:28
اے آر وائی نیوز نے حقائق دکھا کر پہل گام واقعے کے جھوٹ کا پردہ چاک کیا تو بھارت تل ملا ہو تھا
03:34
مودی سرکار نے بھارت میں اے آر وائی نیوز سمیت سولہ پاکستانی یوٹیب چینلز کو بلوک کر دیا
03:39
جیسے کو تیسا پاکستان میں بھی بھارت کی یوٹیب چینلز کو بلوک کیا جائے
03:44
عوام کا مطالبہ
03:45
بھارتی کابیس فوج نے مقبوضہ کشمیر کے زلہ کبارہ میں سماجی کارکن کو شہید کر دیا
03:51
کشمیر میڈیا سرویس کا کہنا ہے کابیس فورسز نے 43 سال کے غلام رسول کے گھر پر دھاوا بولا
03:57
توڑ کھول اور فائرنگ کی
03:58
کابیس فورسز نے سری نگر میں 36 مقامات کا محاصرہ کر رکھا ہے
04:02
خواتین اور بچوں کو حراسہ کئی گھر بھی مسمار کر دیئے
04:06
آئی ایم ایف ایگزیکیٹیف بورڈ کا اجلاس نو مائی کو ہوگا
04:09
اجلاس کے اجنڈے میں پاکستان کا نام شامل
04:11
آئی ایم ایف بورڈ پاکستان کے لیے ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی منظوری دے گا
04:15
آئی ایم ایف ایگزیکیٹیف بورڈ نے جولائی دو ہزار چوبیس میں پاکستان کو نئے پروگرام کی منظوری دی
04:20
توسیع فنڈ سہولت کے ذریعے پاکستان کو سینٹ اس ماہ میں سات ارب ڈالر ملیں گے
04:25
آئی ایم ایف اس سے پہلے ستمہ دو ہزار چوبیس میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر سے زائد دے چکا
04:30
جب تک صوبوں میں اتفاق نہیں ہوتا کوئی نئی نہر نہیں بنای جائے گی
04:34
سی سی آئی میں فیصلہ وزیر آزم شہبان شریف کی ذریعہ صدارت مشترکہ مفادات کانسل کا اجلاس
04:40
علامیہ جاری
04:41
کنال سے متعلق ساتھ فوڑی کا ایکنک کا فیصلہ مشترکہ مفادات کانسل نے مسترد کر دیا
04:46
پنجاب حکومت کو عرصہ کی جانت سے جاری پانی دستیابی کے سرٹیفکیٹ ختم کر دیا گیا
04:50
اجلاس کے سرکاری منٹ ای آر وائی نیوز پر مشترکہ مفادات کانسل اجلاس میں ایکنک سے منظور منصوبہ واپس
04:57
ایکنک سے منظور ڈیویلپمنٹ آف ناشنل ایرگیشن نیٹورک پر اب کام نہیں ہوگا
05:02
دریائے سندھ پر نہروں کی تامی روکنے اور منصوبہ ختم کرنے سے سمید
05:06
مسئلے سے جڑی تمام بڑی خبریں ای آر وائی نیوز نے سب سے پہلے نہ شرکی
05:10
ان کی عوام کو مبارک بات دیتا ہے جب تک باہم اتفاق نہیں ہو جاتا نئی نہریں نہیں بنای جائیں
05:17
وزرعالہ سندھ مرادلی شاہ کی نیوڈیا سے گفتدو کہا دریائے سندھ پر نہروں کے مسئلے کو وزرعازم نے اہم سلچا
05:23
شکر گزار ہوں کہ اہم معاملے کو خوش اسلوبی کے ساتھ حال کیا جا سکا
05:27
جو لوگ نفرتیں پھیلانا چاہتے تھے وہ اب ناکام ہو چکے ہیں
05:30
وزرعالہ کے پیل یلنگ گرنپون نے کہا سندھ کے لیے خوشخبری ہے
05:34
نہروں سے متعلق مطالبہ مان لیا گیا ہے
05:36
ہر صوبے کو اس کے حصے کا پانی دیا جائے گا
05:39
ہم کسی صوبے کے حد کسی دوسرے کو نئے کھانے نہیں دیں گے
05:43
دریائے سندھ سے نئے نہروں کے منصوبے کا خاتمہ کسی سیاسی جواد نہیں
05:49
صوبے کے عوام کی مجھر کا کامیابی ہے
05:51
پھوروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب بگارہ کہتے ہیں
05:54
باس چور عوام نے سخت موسم میں بھی صوبے بھر میں حد کے لیے احتجاج کیا
05:58
جس کے نتیجے میں کامیابی ملی
06:00
ہماری سرحدوں پر جنگ کے خطرات منڈا رہے ہیں
06:03
اب مزاہین سڑکیں اور راستے خالی کر کے گھروں کو لوٹ جائیں
06:06
تمام ہائی ویج اور راستے کھلے ہونے چاہیں
06:09
سیکیورٹی معاملات کے حوالے سے نکلو حمل میں کوئی رکاوٹ ہائل نہ ہو
06:13
جنونی مدری کسی بھی قسم کا ایڈوینچر کر سکتا ہے
06:16
قوم متحد ہو کر پاس پوچ کے شانہ بشانہ کھڑی ہو جائے
06:19
مسلح افواج مادر وطن کے چپے چپے کی حفاظت کی پوری صلاحیت و قوت رکھتی ہے
06:25
زیارت کے علاقے کوانچی ڈیم چوتیر سے سات افراد کی لاشیں ملی ہیں
06:30
ٹیپٹی کمیشنر کا کہنا ہے لاشوں کو اسپطال منتقل کیا جا رہا ہے
06:33
تحقیقات کے بعد حقائق معلوم ہو گئے
06:36
بشرا بی بی کو جیل میں الگ کشادہ کمرہ دیا گیا
06:44
جس میں میٹریس، کرسی، ٹیبل، کتابوں کی علماری، لسی ڈی موجود ہیں
06:48
موسمِ گرما کی مناسبت سے روم پولر فرہم کیا گیا
06:52
الگ کچن بھی دیا گیا
06:53
جیل سوٹیٹنڈنڈ نے رپورٹ استعمالباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی
06:57
رپورٹ کے مطابق بشرا بی بی کا دو بار تیوی موینہ کیا جاتا ہے
07:01
عدالت کی آئندہ سماعت پر بشرا بی بی کے وقی کو رپورٹ پر محقف دینے کی ہدایت
07:06
ایٹی سی نے 26 نومبر کے 29 مقدمہ بشرا بی بی کی ابوری زمانتوں میں 20 مئی تک توسی کر دی
07:12
عدالت کا بانی پی ٹی آئی اور وقلہ کی موجودگی میں
07:15
مشرا بی بی کو شامل تفریش کرنے کا حکم
07:18
کراچی کے علاقے بلدیا رئیس گوٹ میں ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو پچھل دیا
07:22
ایک شخص جہاں بہاق دوسرا زخمی
07:24
ڈرائیور فرار پولیس نے ٹرک تحویل میں لے لیا
07:27
کراچی کے شہریوں کو سفری سہولتیں فراہم کرنا حکومت سندھ کی اولین ترجیح ہے
07:31
ای وی ٹیکسی ساویس کے آغاز سے شہریوں کو سہولت ملے گی
07:35
سین کے سینے وزیر شرجیل میمن کا اپنی زیر صدارت محکمائی ٹرانسپورٹ کے اجلاس پر زہر خیال
07:40
کہا ٹیکسی ساویس کو ایک پلیٹ فارم کے تحت مرزم کیا جائے گا
07:44
کراچی کے شہریوں کے لئے ڈبل ڈیکر بسز روا سال جون تک پہنچ جائیں گی
07:48
پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز اسلام آباد سے پہلی پرواز 393 آزمین حج کو لے کر مدینہ روانہ ہو گئی
07:58
وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے آزمین کو رخصت کیا
08:02
بلوچستان سے دی پہلی پرواز 152 آزمین کو لے کر مدینہ روانہ
08:06
روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کے تحت سات خصوصی امیگریشن کاؤنٹسز تیار کیے گئے ہیں
08:10
حج فلائٹ آپریشن 31 مئی تک جاری رہے گا
08:13
ملک کے عوستی اور جنوبی علاقوں میں آج بھی شدید گرمی
08:17
سبی نوابشاہ میں درجہ حرارت 47
08:19
دیکھ و آباد، رہیم یا خان، لڑکانوں اور دادو میں 46 دگری سنٹیگریٹ تک جانے کا امکان
08:24
دور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت
08:26
42، پشاور میں 43، کراچی 37 اور کورٹہ میں 36 دگریٹ رہنے کا امکان
08:31
سندھ پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں جھکر چلنے کا امکان
08:43
مزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پارکوں میں بچوں کے لیے جھولے اور دیگر سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت
08:49
مریم نواز نے کہا ہر یونین کاؤنسل میں میٹنگ ہال، کاؤنسل روم اور سیکیٹری آفیس بنایا جائیں گے
08:54
تاریخ کا سب سے بڑا صفائی پروگرام سترہ پنجاب کامیابی سے جاری ہے
08:59
شہری صوبے کو صاف بنانے کے لیے اپنا فرض بھی نبھائیں
09:02
لاہور میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانت سے چیرنگ پروس پر دھرنے میں شریف ستر سے زائد شرکہ گریبتار
09:08
پولیس کی بھاری نفری کا رات گئی آپریشن
09:11
پولیس نے چیرنگ پروس دھرنے کے شرکہ کا سامان بھی اٹھا کر پھیک دیا
09:14
کیرنیڈا کے انتخابات میں لیبرلز نے چوتھی بار میدان مار لیا
09:20
وزیراعظم مارک رونی نے وکٹری سپیچ میں کہا
09:23
یہ پارٹی کا کمبیک ہے، ملکی ترقی کے لیے مل کر کام کریں گے
09:27
لیبرلز نے 163 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے
09:33
روز کا آٹھ مئی سے یوکرین میں تین روزہ جنگ بندی کا اعلان
09:37
یوکرین میں سیروزہ سیس فائر کا فیصلہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کیا گیا
09:41
کریمنلن کے مطابق فوجی کاروائیں آٹھ مئی سے گیارہ مئی تک مواتل رہیں گے
09:47
ایران کی سب سے بڑی کمرشل بندرگاہ پر دھماکوں کے بعد آتش صدگی
09:51
اموات کی تعداد ستر ہو گئی
09:53
بارہ سو سے زائد زخمی آگ پر تحال مکمل کابون نہیں پایا جا سکا ہے
09:57
وزیر داخلہ سکندر مومنی کا کہنا ہے
09:59
ذمہ داروں کی شناکت کر لی
10:07
پی اے سل کا جنون کرکٹ کا مقبول ترین پروگرام ہر لمحہ پو جوش
10:20
سابق سارٹ کرکٹر باسطل نے کہا پاکستان ٹیم کا جو حال ہے وہی ملتان فلتانس کا ہے
10:25
رزوان کے رنس اس لیے زیادہ ہے کیونکہ وہ اپنر ہیں اور اپنے لیے کھیل
10:30
ٹیم کے لیے کھیلتے تو آخری نمبر پر نہ ہوتی
10:32
کامران اکمل نے کہا رزوان کے رنس ٹیم کے لیے فائدہ مند نہیں تھے
10:36
وہ چاہتے ہیں کہ زیادہ رنس بنانے والا بن جاؤں
10:39
پلئیر آف تھی ٹارنمنٹ بن جاؤں
10:41
ٹیم پلئی آف تک جاتی ہوئی نظر نہیں آتی
10:43
ادھاکار آسم محمود نے فوات خان کو پاکستان میں کام کرنے کا مشورہ دیا
10:47
آبی اور مصطفیٰ چودری لائے چہروں پر مسکراہتے
10:51
اور رکس میں ہے سارا چہان جھوم میرے دل ذرا
10:57
دنیا بھر میں آج رکس کا دن منایا جا رہا ہے
11:00
پرفارمنگ آرٹس میں رکس کا اپنا منفرد مقام ہے
11:02
ازا کی شاعری نہ صرف جذبات کے اظہار کا ذریعہ ہے
11:05
بلکہ اہم ثقافتی انصر بھی ہے
11:07
پاکستان میں ایک کلاسکل اور لوکل رکس کو ایک خاص مقام حاصل ہے
Recommended
14:17
|
Up next
ARY News 12 PM Headlines || 9th April 2025 -
ARY NEWS
4/9/2025
10:52
ARY News 12 PM Headlines || 10th April 2025
ARY NEWS
4/10/2025
9:18
ARY News 1 PM Headlines || 12th April 2025 - .
ARY NEWS
4/12/2025
5:50
ARY News 11 AM Headlines || 25th April 2025 -
ARY NEWS
4/25/2025
13:10
ARY News 12 PM Headlines || 30th April 2025 - - \ Primetime Headlines
ARY NEWS
4/30/2025
15:02
ARY News 3 PM Headlines || 12th April 2025 - !
ARY NEWS
4/12/2025
5:53
ARY News 1 PM Headlines || 11th April 2025
ARY NEWS
4/11/2025
16:11
ARY News 6 PM Headlines || 10th April 2025 -
ARY NEWS
4/10/2025
14:59
ARY News 3 PM Headlines || 29th April 2025 - - \ Primetime Headlines
ARY NEWS
4/29/2025
11:50
ARY News 6 PM Headlines || 24th April 2025 - Primetime Headlines -
ARY NEWS
4/24/2025
11:06
ARY News 5 PM Headlines || 10th April 2025 -
ARY NEWS
4/10/2025
13:10
ARY News Headlines 12 PM || 24th Feb 2025 || Prime Time Headlines
ARY NEWS
2/24/2025
19:15
ARY News 12 PM News Bulletin || 16th April 2025 - Good News For Salaried Class
ARY NEWS
4/16/2025
9:15
ARY News 12 PM Headlines || 16th June 2025
ARY NEWS
6/16/2025
9:17
ARY News 12 PM Headlines || 6th June 2025
ARY NEWS
6/6/2025
15:51
ARY News 3 PM Headlines || 29th March 2025 - Primetime Headlines
ARY NEWS
3/29/2025
11:43
. ! ARY News 12 PM Headlines || 2nd June 2025 - Primetime News
ARY NEWS
6/2/2025
10:24
ARY News 6 PM Headlines || 20th March 2025 || Primetime Headlines
ARY NEWS
3/20/2025
13:56
ARY News 3 PM Headlines || 21st March 2025 ||
ARY NEWS
3/21/2025
11:03
ARY News 3 PM Headlines || 16th June 2025
ARY NEWS
6/16/2025
9:17
ARY News 1 PM Headlines 16th JAN 2025 | Breaking News
ARY NEWS
1/16/2025
6:11
ARY News 1 PM Headlines || 6th June 2025 - 👊
ARY NEWS
6/6/2025
15:11
ARY News 3 PM Headlines || 5th April 2025 - Primetime Headlines
ARY NEWS
4/5/2025
13:55
ARY News 12 PM Headlines 16th JAN 2025 | Prime Time Headlines
ARY NEWS
1/16/2025
7:15
- - ARY News 5 PM Headlines || 23rd May 2025 - BIG News
ARY NEWS
5/23/2025