Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/14/2025
Iran-Israel war_ Situation out of control - _Trump ke 1 teer say 2 shikar_ - Kamran Bokhari

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیرے آپ سے مسلسل اس حوالے سے بات ہوتی رہی کیا امکانات ہیں کہ نیوکلیر ڈیل ہو جائے کیا امکانات ہیں کہ اسرائیل حملہ کر دے اور پچھلے دنوں زیرے اب خبر آنا شروع ہو گئی تھی کہ کس طریقے سے اپنے عملے کو ان کی فیملیز کو اس خطے سے ہٹا رہا ہے امریکہ کے یہ شاید ممکنہ طور پر حملہ ہو سکتا ہے
00:16حملہ ہو گیا آپ کو لگتا ہے کہ ایران کے پاس ریٹیلیٹ کرنے کا اور اسرائیل کو اتنا ہی نقصان پہنچانے کا موقع یا آپشن یا صلاحیت موجود ہے
00:25دیکھیں شاہزیب اگر آپ اس چیز کا اندازہ لگائیں کہ اسریلی ڈیفنس فورسز جو ہیں اور ان کی انٹیلیجن سیروس مساد وہ ایٹ ویل آپریٹ کر رہی ہے ایرانیم سرزمین پہ اور فضاء میں
00:40تو اور دوسری طرف سے کسی قسم کی کوئی مضاہمت ہمیں نظر نہیں آرہی تو پھر خود ہی بندہ امراضہ لگا لیتا ہے کہ یہ ریاست خاصی کمزور ہے
00:50اور اس کے پاس اپنے دفاع کے آپشنز بہت کم ہے ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ جب مطلب وہ اپنے بیٹل ڈیمیج اسیسمنٹ کریں اور ان کو جو ہے مطلب کیونکہ تیاری کرنے میں بھی ٹائم لگتا ہے
01:04تو ان کے جو ہے کچھ ویوز یا جو ہے فیزز آف ریٹیلیٹری سٹرائکز ان کی بھی آئیں ڈرون حملوں کی صورت میں مسائل کی صورت میں
01:13تو یہ تو جو ہے این ممکن ہے اور مجھے لگتا ہے ہوگا لیکن جہاں تک اپنا دفاع کرنے کا سلسلہ ہے
01:21دیکھیں اگر جو ہے اسلامی ریونوشنری گارڈز کور جو ان کی آئی آر جی سی ہے جو کہ آئیڈیالوجیکل ان کی ملٹری ہے جس کا جو ریاست پہ حاوی تھی
01:29اتنی دہائیوں سے اگر وہ اپنی قیادت کو نہیں بچا پائے اور اب جو خبریں آ رہی ہیں اس سے یہی پتہ چل رہا ہے
01:37کہ بڑے بڑے جو ان کے کمانڈر ہیں وہ ہلاک کر دیے گئے ہیں یہ ایسے یہ جیسے ہزباللہ کو انہوں نے جو ہے اس طرح کی بہت بڑی جو ہے وہ نقصان کیا تھا ان کی قیادت اڑا دی رہی
01:47تو یہ تو مطلب capability کے لحاظ سے تو یہ ریاست بڑی کمزور نظر آ رہی ہے
01:54اور جب آپ کہیں کہ کمزور نظر آ رہی ہے تو اس میں اب جو امریکہ کو بھی نشانہ بنا سکتا ہے اس قسم کی باتیں ہوئی تھی
02:03اب امریکہ تو واضح پیغام دے رہا ہے مگر یہ پیغام بھی دے رہا ہے کہ ہمیں پتا تو تھا مگر ہماری مرضی سے نہیں ہوا
02:09آپ کے خیال میں پتا بھی تھا مرضی سے بھی ہوا یا واقعی پتا تھا اور نیتن یاؤ مانے نہیں
02:14دیکھیں جو ہے وہ شروع میں اختلافات ہوتے ہیں ٹائمنگ کا ایشو ہوتا ہے کیونکہ صدر ڈانلڈ ٹرمپ جو ہے وہ ڈیل بنانے کی کوشش کر رہے تھے
02:24انہوں نے ساٹھ دن دیئے تھے ایرانی حکومت کو کہ بھئی آپ ساٹھ دنوں کے اندر
02:28ڈیڈ لائن ہے کہ اس میں آپ جو ہے ہمارے ساتھ کوئی لیندین کر لیں کوئی سوڈا کر لیں اور کسی معایدے پہ ہم جو ہے پہنچ جائیں
02:36اب وہ ہو نہیں سکا کیونکہ ایران نے کہا کہ نہیں ہم نیوکلیر انریچمنٹ سے یورینیم انریچمنٹ سے جو ہے ہم دسبردار نہیں ہوں گے
02:44تو پھر ڈیل تو نہیں بن رہی تھی تو اب یہ ہے کہ اور پھر یہ بھی ہے کہ ڈانل ٹرمپ کے پوائنٹ او بیو سے وہ یہ بھی نہیں دیکھنا چاہ رہے تھے
02:53کہ بھئی جو ہے ایران کہیں ان کو یہ تو نہیں سمجھ رہا کہ وہ بلف کر رہے ہیں کیونکہ وہ بارہا کہہ رہے تھے کہ خطرہ ہے خطرہ ہے
02:59اور جو ہے اگر ڈیل نہیں ہوگی تو پھر آپ کا نقصان ہو جائے گا
03:03تو اگر نہیں مان رہی دوسری سائیڈ تو پھر آپ کو اسرائیل جو ہے وہ کرنے کے لیے تیار بیٹھا ہے
03:09اور آپ نے اپنی عوام کو کہا ہے کہ میں کسی قسم کی جنگ میں امریکی فوجیوں کو نہیں دکے لوں گا
03:15تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایک تیر سے دو شکار ہو گئے اس میں کہ خود جنگ نہیں کرنی پڑی
03:24اسرائیل نے کی اور اب وہ توقع یہ کر رہے ہیں کہ ایران چونکہ بہت کمزور ہے
03:30اور پوری طریقے سے جو ہے وہ کوئی جیو پولٹیکل خودکشی تو نہیں کرنا چاہے گا
03:34تو وہ پھر امادہ ہوگا اب نقصان کے بعد امادہ ہوگا جو وہ پہلے امادہ نہیں تھا
03:40جو ایرانین ریجیم ہے وہ آپ کو لگتا ہے اپنی فیس سیونگ کے لیے ریٹیلیٹ بالکل بھی نہیں کرے گا
03:49ماضی میں ایسا ہوا کہ انہوں نے حسن نصر اللہ کے بعد اسماعیل ہنیہ کے مارے جانے کے بعد اگر ریٹیلیٹ کیا
03:55یا پھر قاسم سلمانی کے مارے جانے کے بعد امریکی بیسز پر کیا
03:59نقصان نہیں ہوا مگر ریٹیلیٹ ضرور کیا
04:01آپ کو لگتا ہے ایسا کچھ ہو سکتا ہے جس میں اپنی پبلک کو یا کوئی نقصان بھی پہنچا سکتا ہے امریکی بیسز کو
04:07لیکن نقصان تو پتہ نہیں جو انا کتنا ہوگا یا نہیں ہوگا معمولی سا ہوگا
04:13لیکن ایران یہ نہیں چاہے گا
04:16ہم حسوم کر رہے ہیں کہ ایران کی ریاست جو کہ ہے ایک سٹریٹیجکلی وہ موو کرتے ہیں
04:21ریجیم پریزرویشن ان کی سب سے بڑی جو ہے وہ امپیرٹیو ہے
04:24تو وہ ریشنلی دیکھ رہے ہیں وہ ظاہر ہے وہ پوری طریقے سے تو وہ they can't throw in the towel
04:30تو وہ کوئی نہ کوئی اپنا ریٹیلیٹری سٹریکس کریں گے
04:34لیکن ساتھ میں جو ہے وہ ایک پیغام پہنچا دیں گے امریکہ کو اور اسریل کو
04:38کہ ہم مزید اسکلیشن نہیں چاہتے لیکن ہم جوں کا تو میز پہ نہیں آ سکتے
04:43ہمیں کوئی جوابی کارروائی کرنی ہے
04:45ورنہ جو ہے وہ ہم کریڈبلی آپ کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں بنا پائیں گے
04:49تو میں سمجھتا ہوں کہ دوسری طرف بھی جو ہے وہ اس چیز کو جو ہے نا سمجھا جائے گا
04:54اور کیونکہ پہلے بھی ہوا نا جب قاسم سلمانی کو پہ جو ان کے آئی ایف جی سی کیو ایف کے کمانڈر تھے
05:01تو ان کو جو بھلاک کیا گیا امریکہ نے کیا
05:03تو اس کے بعد ایک اینل اصد ائر بیس ہے عراقی کردستان میں وہاں پہ حملہ ہوا
05:10لیکن پہلے سے ایران نے بتا دیا تھا کہ یہ ہونے والا ہے
05:13تو وہ انہوں نے جو ہے اپنے جو انتظاماتیں وہ کر لیے
05:15تاکہ کم سے کم نقصان ہو تو اس طرح کی ہمیں شاید کوئی کاروائی نظر آئے
05:20اور اس صورت میں ایک ہوتا ہے کاروائی کرنا پھر اسے اپنے عوام میں سیل کرنا
05:25آپ ایران کو قریب سے سٹیڈی کرتے ہیں وہاں کے جو ریجیم ہے
05:29وہاں کے جو معاشی حالات ہیں
05:31اس سب کو لے کر اس حملے کے بعد آپ کو یہ سیچویشن نظر آتی ہے
05:35کہ ایران ٹیبل پر ہی آتا نظر آتا ہے
05:37دیکھیں آپ آپشنز کیا ہیں نا
05:41کہ اگر آپ جنگ کرتے ہیں
05:43تو یہ بھی ہو سکتی ہے کہ
05:45ابھی تو جو
05:47limited targeted air strikes ہو رہے ہیں
05:50اگر آپ جو ہے
05:51کوئی بہت زیادہ جارہانہ کاروائی کرتے ہیں
05:53بہت امریکی فوجی مارے جاتے ہیں
05:55اسرائیل کے اندر جو ہے
05:57نقصان ہو جاتا ہے
05:58تو ان دونوں ملکوں کے پاس آپ سے زیادہ طاقت ہے
06:01تو وہ پھر جو
06:03مزید پھر counter counter strike ہوگی
06:05وہ پھر آپ کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے
06:08اور جو کہتے ہیں انگریزی میں
06:09out of the frying pan into the fire
06:12وہ والا معاملہ نہ ہو جائے
06:14وہ اس سے بھی گریز کرنا چاہیں گے
06:16اور پھر یہ ہے کہ
06:17اگر ریاست کا شرازہ
06:19جو ہے لڑکھانانے لگتا ہے
06:20یا دکھر جاتا ہے
06:21پھر یہ ہے کہ اندرونی طور پر بھی
06:23جیسے آپ نے خود ذکر کیا
06:24شازیب کے
06:25عوام ناخش ہے
06:27اور
06:29آج کی نہیں
06:30بڑے زمانے کی
06:31وہاں کے معاشی حالات بہت ہی خراب ہیں
06:33لوگوں کا
06:34جو روز مرہ کی زندگی ہے
06:36ان کا جو نہ جینا معال ہے
06:38تو ایسے میں
06:39وہ
06:40مطلب کیا ہوگا
06:41اندرونی بھی جانا
06:42کرائیسس بھی ہو جائے گا
06:43بیرونی بھی ہے
06:44پھر کہاں جائیں گے
06:45اور یہ یاد رہے کہ
06:46اسرائیل کی
06:47جو
06:48انڈیلیجن سرویس
06:49موساد جو ہے
06:50وہ
06:51اگر اس نے
06:52اس طرح
06:53ڈیپلی اور براڈلی
06:54پینیٹریٹ کر لیا ہے
06:55ایران کو
06:56تو
06:57ایسا تو نہیں ہو سکتا
06:58کہ وہ صرف باہر سے لوگ آ رہے ہیں
07:00ان کے ساتھ
07:01معاملات اندرونی لوگ کر رہے ہیں
07:03تو اسی سے انتازہ لگا لیں
07:04کہ
07:04وہ فائدہ
07:06اس بات کا
07:06اٹھا رہے ہیں
07:07کہ عوام کے اندر
07:08ایسے لوگ ہیں
07:09جو کہ شدید نفرت کرتے ہیں
07:10اس ریاست سے
07:11اور وہ
07:12اس حد تک
07:13نفرت کرتے ہیں
07:13کہ وہ
07:14ایک
07:14اسرائیل جیسے
07:16ملک کے ساتھ بھی
07:17اپنے آپ کو
07:18کوپریٹ کرنے کے لیے
07:20تیار ہیں
07:20اور
07:21کیا
07:22ایسی صورت میں
07:23کیا
07:23ریجیم چینج کا بھی
07:24کوئی خطرہ
07:25نظر آتا ہے
07:26دیکھیں
07:28ریجیم چینج
07:29تو
07:29پہلے سے ہو رہی ہے
07:30میرا ایک
07:31طویل رپورٹ آئی تھی
07:32پچھلے سال
07:33اپریل میں
07:33اپریل دوہزار چوبیس میں
07:34جس میں میں نے
07:35ایک انٹرنل
07:36ایولوشنری ریجیم چینج
07:38کا حوالہ دیا تھا
07:39اور کہا تھا
07:40کہ جو
07:41جو
07:41ملائیت ہے
07:43جو
07:43ایتھیاکرسی ہے
07:45وہ
07:46اس کے پیپاؤں
07:47جو ہیں
07:47وہ اکھڑ گئے ہیں
07:48وہ لڑکھڑا رہی ہے
07:49اور یہ
07:49خامنی صاحب
07:50جب دنیا سے گزر جائیں گے
07:52تو اس کے بعد
07:53جو ہے
07:53یہ ایک
07:54ملیٹری ڈومینیٹڈ
07:55ریجیم ہوگی
07:56اور پھر دیکھنا ہوگا
07:57کہ جو
07:57اس ملک میں دو
07:58مسلحہ آج ہیں
08:00آئی آر جی سی ہے
08:01اور ریگلر آرم فورسز ہیں
08:02ارتیش
08:03تو وہ کیسے بیٹھیں گے
08:04تو
08:04اس وقت جب میں نے
08:06لکھا تھا
08:06تو میں نے
08:07یہ ایکسپیکٹ نہیں کیا تھا
08:08کہ حالات
08:08اتنے برے ہو جائیں گے
08:09تو
08:10اب یہ ہے
08:11کہ
08:19ہم دو اداروں کی بات کر رہے ہیں
08:22ارتیش
08:23اور
08:23آئی آر جی سی ہے
08:26تو
08:27یہ اب
08:28سوال یہ اٹھتا ہے
08:29کہ
08:29جب اس طرح کا
08:31زبردست قسم کا پیمانے پہ
08:33اتنا نقصان قومی
08:35جو انا
08:35کرائیسس ہو جائے
08:36تو پھر سوال یہ اٹھتا ہے
08:38کہ
08:38کون ذمہ دار تھا
08:40تو پھر
08:40فنگر پوائنٹنگ ہوتی ہے
08:42اور اندرونی جو
08:43اختلافات پہلے سے
08:44دبے ہوئے ہوتے ہیں
08:44وہ سامنے آ جاتے ہیں
08:45تو
08:46باہر سے ریجیم چینج کا
08:47تو میں
08:48میں نہیں سمجھتا
08:49کہ کوئی اس طرح کا
08:49کوئی چانس ہے
08:50نہ ازریل کر سکتا ہے
08:51اور نہ ہی امریکہ کا
08:52کوئی انٹریسٹ ہے
08:53لیکن
08:54دباؤ اتنا پڑ چکا ہے
08:55کہ
08:56آپ دیکھنا یہ ہے
08:58کہ
08:58اس آؤٹکم کو
09:00یہ ریاست
09:01کیسے جو ہے
09:02اوائیڈ کرتی ہے
09:03میں یہ نہیں
09:03میں فورکاسٹ نہیں کر رہا
09:05کہ ریجیم کولیپس ہوگا
09:06یا
09:06لیکن یہ ہے کہ
09:08بزنس ایز یوزول
09:09نہیں چل سکتا
09:10اب ان کو
09:10بہت ساری تبدیلیاں
09:11کرنی پڑیں گی
09:12اور جب تبدیلیاں
09:13کرنے پر آتے ہیں
09:14تو اندرونی اختلافات
09:16اور سامنے آ جاتے ہیں
09:17تو پھر اس ریاست کا
09:18کیا بنے گا
09:18یہ بھی دیکھنا باقی ہے
09:20سب پھر اگر
09:21میس پر آتا ہے
09:22مذاکرات کی میس پر آتا ہے
09:24ایران
09:24تو اب ڈیل
09:25کس قسم کی ہوگی
09:26ویسی ہی جیسی کہ
09:27اسرائیل کی طرف سے
09:28کہی گئی تھی
09:29کہ جی نیوکلیئر
09:30جو آپ کی
09:31جو کہتے ہیں
09:32کہ
09:32نیتین یاور نے
09:34تو یہ تک کہہ دیا
09:34کہ نون نیوکلیئر
09:35بوم بنانے کی
09:36اس وقت ان کے پاس
09:37یورینیم موجود ہے
09:38کس قسم کی ڈیل ہوگی پھر
09:39دیکھیں ان کو
09:42اگر تو
09:43انہوں نے کوشش کی نا
09:45کہ جی ہم
09:46انریچمنٹ
09:46تو نہیں
09:47گباب کریں گے
09:48تو اس پہ قدغن
09:49ہم ایکسپٹ کر سکتے ہیں
09:50لیمٹس ایکسپٹ کر سکتے ہیں
09:51لیکن سرے سر انریچمنٹ
09:53نہ کرنا
09:54ہمارے لئے قابل قبول نہیں
09:55اس کا نتیجہ
09:56وہ دیکھ چکے ہیں
09:57تو اب اگر وہ
09:59مطلب ان کے پاس
10:00اب کیا کارڈز ہیں
10:01اب وہ کیا کر سکتے ہیں
10:02مطلب
10:02یہ سوال ہے
10:04میرے پاس کا جواب نہیں ہے
10:05لیکن
10:06اتنی
10:07جو ہم پہلے سے
10:08جو گفتگو کر رہے ہیں
10:08وہ یہی ہے
10:09کہ یہ بہت کمزور ریاست ہے
10:10تو اس کے پاس
10:12آپشنز کیا ہیں
10:13تو پھر ظاہر ہے
10:14ان کو جو ہے
10:15وہ جو
10:16سخت قسم کی جو
10:18ٹرمز ہوں گی
10:23پول آف کر دیتے ہیں
10:24مجھے تو نہیں نظر آتا
10:25کہ کس طریقے سے ہوگا
10:26کہ یہ اپنی بات
10:27منوانے کے قائل ہوں گے
10:28یہ پاس لیوریج نہیں رہے
10:30اس صورت میں
10:32جو ممالک ہیں
10:33جن کے تعلقات
10:34اچھے نہیں بھی
10:35ایران سے
10:35سعودی عرب ہے
10:36متحدہ عرب امرات ہے
10:39قطر نے
10:40کنڈیم کیا ہے
10:41اومان کی طرف سے
10:42کنڈیم کیا گیا ہے
10:43کوئی آپ
10:44اس ساری صورتحال میں
10:45کوئی ایسی صورتحال نہیں
10:46دیکھ رہے ہیں
10:47کہ یہ جنگ بڑھ جائے
10:48خطہ جنگ کی طرف
10:49چلیا جائے
10:49وہ صورتحال نہیں
10:50نظر آ رہی
10:51دیکھیں اب
10:53مطلب خطہ تو پہلے سے
10:55جنگ کی حالت میں
10:56ایک حالت جنگ میں
10:57یہ تو مطلب
10:58جب حماس نے حملہ کیا تھا
11:00اکتوبر ساتھ دوہزار تئیس میں
11:01اس کے بعد سے
11:02بتدریج جو ہے
11:03وہ
11:04جو
11:05علاقائی جنگ ہے
11:06اس میں تیزی آ رہی ہے
11:07کبھی
11:07کھم جاتی ہے
11:08پھر کبھی آ جاتی ہے
11:09آسد حکومت کا
11:10تختہ اُلڑ گیا
11:11حزباللہ تباہ و برباد ہو گئی
11:13حماس کا
11:14جو ہے
11:14اپنا نقصان ہو گیا
11:16غزہ کے اندر
11:17اتنے اموات ہو گئیں
11:19اتنا نقصان ہو گیا
11:20یمن کے اندر سے
11:21جو ہے
11:21ہوتی حملہ کر رہے ہیں
11:22ان پر حملہ ہو رہا ہے
11:23تو اب باقی بچا کیا ہے
11:25تو اب جو ہے
11:26بلکہ اب جنگ جو ہے
11:28وہ ایران کی
11:28اپنی سرزمین پر آ چکی ہے
11:30تو اس کو
11:31علاقائی جنگ ہی کہتے ہیں
11:32خطے کی جنگ ہی کہہ سکتے ہیں
11:34اب اس سے آگے جو ہے
11:36میں نہیں سمجھتا
11:37کہ
11:37کوئی
11:39مطبع کیا ہوگا
11:40کہ
11:41کیا ایرانی جو ہیں
11:43وہ
11:44بسکیلکولیٹ کریں گے
11:46کہ وہ کہیں گے
11:46کہ نہیں جو ہے نا
11:47اب ہم
11:48بڑھ چڑھ کے حملہ کریں گے
11:49ابھی بھی ہم حملہ کریں گے
11:50اور اگر وہ
11:51امریکہ کی فورسز پر حملہ کرتے ہیں
11:53تو پھر امریکہ چپ نہیں رہ سکتا
11:54امریکہ کو کچھ کرنا پڑے گا
11:56پھر معاملہ حالات سے
11:57یعنی حالات بے کابو ہو جائیں گے
11:59معاملہ ان کے ہاتھ سے نکل جائے گا
12:01تو اب
12:02یہ باتیں ان کو پتا ہیں
12:03تو اگر
12:05ریشنلی اس کو کوئی بھی گیم آؤٹ کرے
12:07تو یہی نظر آ رہا ہے
12:08کہ جتنا نقصان ہو گیا
12:10اتنا ہو گیا
12:11آپ
12:11مزید نہ کرائیں
12:13تو
12:13سوال ہی ہوتا ہے
12:16ان کو پتا کرنا کیا ہے
12:18اس کو انجنئر کیسے کیا جائے گا
12:20فیس سیوینگ کیسے کی جائے گی
12:22موسیقی

Recommended