Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
India_s vicious plan on EID _ Muslims can_t SACRIFICE freely in India _ Demand to arrest VIRAT KOHLI

Mansoor Ali Khan

Category

🗞
News
Transcript
00:00लहुर, भावलपूर, भावलनगर और पात पतन यह चार शहर जो है वो बड़ी तबही से बच गए हैं
00:06एड के मौके के उपर जो है वो इंडिया के अंडर भी खास दोर पे मुसल्मानों के खिलाफ एक पूरी मोहिम जो है वो शुरू हुई भी है
00:12बकरीद पर अगर कोई भी बकरी काटेगा तो उसके उपर हमारी हिंदिफता सरकार जरूर ख्रूर कारवाई करेगे
00:18इंडिया के अंडर क्या सूर्थेहाल है, वहा है के मुसल्मानों के बीथ रही है
00:21If we're going to push out, we'll we'll see between those who are the ones who are the ones whose
00:48Thank you very much.
01:18Thank you very much.
01:48Thank you very much.
02:18Thank you very much.
02:48Thank you very much.
07:08خود ہی اعلان کیا مطلب اس نے خود یہ بیٹھ کے اعلان کیا کہ جی مجھے
07:11کینیڈا کے وزیراعظم کا جو ہے وہ فون آیا تھا اور انہوں نے جو ہے
07:14میں نے بلا لیا ہے میں نے جی سیون کا انوٹیشن جو ہے وہ مجھے مل گیا
07:17ہے انٹرسنگ بات بڑی مزے کی ہے کہ پچھلے تقریباً ایک ہفتے سے یہ
07:21خبر یہ چل رہی تھی کہ انڈیا کو جو ہے وہ جی سیون کی انوٹیشن نہیں
07:25مل رہی اور اس کی وجہ بتائی جاتی تھی کہ جناب کینیڈا اور انڈیا کے
07:28درمیان جو ہے وہ چونکہ تعلقات زیادہ اچھے نہیں ہیں تو اس وجہ سے
07:31جو ہے وہ انڈیا کو نہیں بلایا جا رہا ہے اچھا انڈیا کے بارے میں
07:33میں آپ کو بتا دوں کہ وہ جی سیون کا پرمنٹ آہ میمبر نہیں ہے
07:36ٹھیک ہے باقاعدہ میمبر نہیں ہے لیکن اس کو ایک عبزرور کے طور پہ
07:39جو ہے وہ پھر بھی وہاں پہ انوائٹ کیا جاتا ہے تو دوزار انیس کے
07:43بعد سے لے کے یہ کہا جا رہا تھا کہ شاید پہلی دفعہ ہونے لگا ہے
07:45کہ انڈیا کو انوائٹیشن نہیں آئے گا اور شاید یہ ایک بہت
07:48بڑا سنب ہے تو انڈین میڈیا جو ہے وہ پچھلے ایک ہفتے سے جس
07:52میں ان کے تمام ٹاپ کے انکرز شامل میں ان کے پروگرام دیکھ رہا
07:54تھا وہ جسٹفائی کر رہے تھے وہ کہہ رہے تھے جی سیون اور جی سیون
07:59میں تو ہماری جوتی جاتی ہے ہمیں تو ضرورت نہیں جانے کی اور یہ
08:02ہے کہ آئیتہ فارغ ہے اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے ہم نے ہم نے
08:05تو جانا ہی نہیں ہے اس کے اندر اس کی تو اہمیتی کوئی نہیں
08:07ہے میں نے ان کے انکروں کو لٹلی پورا پورا پروگرام کیونکہ
08:10وہ اس وقت تک کہانی یہ تھی کہ انگور کھٹے ہیں نہیں آرہا
08:13انوائٹیشن ایسی تیسی لانت پاہ پہ جو جی سیون تھے کنہ جانا
08:16جی سیون اسی لی جانا جی سیون لیکن اب آگی انوائٹیشن اب حالات
08:20بدلیں گے جذبات بدلیں گے پورا گودی میڈیا جو بتایا کہ آپ دیکھا
08:23کتنی بڑی بات ہے جی سیون نے جو ہے وہ انڈیا کو بھی ملا لیا
08:26لیکن ان کو پتا نہیں ہے یہ میں آپ کو ابھی سے بتا دیتا ہوں
08:29اور یہ میں آپ کو آنے والے دنوں کے اندر جب یہ جائے گا تھا اندر
08:32اندر مودی وہاں پہ کینیڈا میں تو پھر میں آپ کو ریپورٹ کروں
08:34گا کہ وہاں پہ اس کے لیے ایک بہت بڑا اتجاج وہاں پہ تیار
08:37کیا گیا ہے سکھ برادری کی جانب سے خاص طور پہ جو خالستان
08:41طریقے ہمارے سکھ بھائی ہیں ان کی جانب سے اس کے گئے سے
08:45ایک بہت بڑا اتجاج وہاں پہ آلیڈی پلان کیا جا رہا ہے اس کو
08:47لگ پتا جائے گا جب یہ وہاں پہ جائے گا پوری طرح ریجسٹر ہو
08:50گا یہ جب کینیڈا وہاں پہ لینڈ کرے گا اس کو لگ پتا جائے گا
08:54اچھا جی اب آج نظرہ ویرات کولی کے اوپر آپ بھی احران
08:57ہو رہے ہوں گے کہ یہ کیا خبر ہے مطلب ویرات کولی کی
09:00گرفتاری کا مطالبہ کیا جا رہا ہے پورا بھائی جان
09:01ٹرنڈ چلا ہے یہ آپ سوشل میڈیا کے اوپر دیکھئے کہ
09:04ارسٹ کولی کے حوالے سے پورا ایک ٹرنڈ جو ہے وہ چلایا جا
09:07رہا ہے معاملہ کیا ہے بیسیکلی میں بیکگرانڈ تھوڑا سا
09:10آپ کو پتا ہے تو ابھی تک یہ تو آپ کو پتا ہوگا کہ
09:12روائل جو آر سی بی ہے روائل چینلجز بنگڈور انہوں نے اس
09:18مرتبہ آئی پیل جیتا اور پہلی دفعہ انہوں نے آئی پیل
09:21جیتا ویرات کولی کو جو ہے کوئی اٹھارہ سال لگ گئے آہ انتظار
09:25کرتے کرتے اور اب جا کے اس نے یہ جیتا تو اس دوران اس کی جو
09:28ویرنگ سیلیبریشنز تھی وہاں پہ بھگدر بچی اور اس بھگدر کے
09:31نتیجے میں جو ہے وہ کئی افراد وہاں پہ جامحق ہو گئے اس کی
09:34وجہ سے اچھا انڈیا کے اندر آہ it's a highly populated آہ country
09:38تو یہاں پہ اکثر اوقات جب آہ crowd وغیرہ کٹھا ہوتا ہے تو
09:41اتنا زیادہ crowd کٹھا ہوتا ہے کہ وہاں پہ local
09:44administration کی جانب سے سنبھالا بھی نہیں جا سکتا قوم کے
09:47ملے کے اندر بہت افعہ حلاکتیں ہو چکی ہیں اسی وجہ سے تو
09:50یہاں پہ بھی یہی ہوا کہ لوگ بہت پرجوش تھے اور دھکم پیل
09:53کے اندر جو ہے وہ آہ یہ deaths ہو گئی وہاں پہ اچھا اب ہوا
09:57کیا ہے کہ ویرات کولی جو ہے وہ ایک تو پورا اس کے اوپر
10:00اڈنا گسوامی جو ہے اس نے پورا ایک segment چلایا ہے
10:04republic کے اوپر کہ دیکھیں یہ کیا ہے ایک جگہ کے اوپر جو ہے
10:08یہاں پہ deaths ہو رہی تھی اور وہاں پہ دوسری جگہ جو ہے
10:10ویرات کولی جو ہے وہ celebrate کر رہا تھا اب بندہ پوچھے
10:14بھائی ویرات کولی نے تو نہیں بیٹھ کے پورا یہ function
10:16organize کیا ہوا تھا نا مطلب اس نے یہ rally اس نے تو نہیں
10:18organize کی ہوئی تھی لیکن ظاہری بات ہے ویرات کولی جو ہے وہ
10:22اس کے پیچھے پڑنا تھا انہوں نے کہا پا جی اینوے پڑھ لوں
10:25تو ایک اس کے اوپر یہ اعتراض کیا جا رہا ہے کہ جی یہاں پہ
10:30deaths ہو رہی تھی اور دوسری جانب جو ہے ویرات کولی اور
10:32روائل challenges بنگلور کی جو team ہے وہ بیٹھ کے celebrate
10:37کر رہی تھی IPL کی win کو دوسرا ایک development یہ ہے کہ جب یہ
10:40واقعہ پیش آیا تو اس کے بعد جو ہے وہ اگلے چوبیس گھنٹے کے
10:43اندر ویرات کولی جو ہے وہ لندن چلا گیا کیونکہ اب وہ
10:46ویرات کولی جو ہے وہ اپنی بیگم کے ساتھ جو ہے وہاں پہ
10:49انشکہ شرما جو ہے اس کے ساتھ لندن میں رہتا ہے وہ وہی پہ
10:51رہتا ہے کھیلتا ہے انڈیا کی طرف سے لیکن رہتا وہاں پہ
10:54تو اس کے اوپر بھی اس کے اوپر اعتراض ہوا کہ یار یہ کتنا
10:57سنگدل قسم کا انسان ہے کہ یہاں پہ اس کی team کو
11:00celebrate کرتے ہوئے لوگوں کی deaths ہوئی اور یہ چلا گیا ایک یہ
11:03اس کے اوپر غصہ ہے اچھا تیسرا پھر اس کے صرف چیزیں یہاں
11:07پہ ختم نہیں ہوئی ہے بلکہ اس کے اس کے لیے حوالے سے ایک
11:11باقاعدہ ایف آئی آر کیلئے درخواس بھی جو ہے وہ social
11:14activist ہے ایچ ایم وینکٹیش اس کی جانب سے ویرات کولی کے
11:18اگینسٹ جو ہے وہ جمع کروا دی گئی ہے اور پولیس نے یہ
11:20کہا ہے کہ جی ہم لوگ باقی جو چیزیں ہیں اس کو ہم لوگ چیک
11:24کر رہے ہیں تو اسی complaint کے ساتھ ہی جو ہے وہ آپ کی درخواس
11:28کو بھی نتھی کر دیا جائے گا ویرات کولی کے اگینسٹ ٹھیک ہے اور
11:32اس کے اندر مزید development یہ ہے کہ اس کے حوالے سے جو
11:35initial report آئی ہے اس کے اندر جو franchise ہے اس کو
11:38ذمہ دار قرار دیا گیا ہے رائل challenges بنگلور کو
11:40ذمہ دار قرار دیا گیا ہے کہ ان کی وجہ سے یہ deaths ہوئی
11:44ہیں اور اس کے اندر بی سی سی آئے جو ہے جو انڈین کرکٹ
11:46بورڈ ہے اس نے اپنے ہاتھ کھڑے کر لیا انہوں نے کہا جی ہمارا
11:48کیا لینا دینا ہے یہ celebration وغیرہ یہ victory
11:51parade وغیرہ یہ لوگ سارے خود کر رہے تھے ایک اور اس کے اندر
11:53چیز ایک اور development یہ ہوئی ہے کہ جو local police ہے انہیں
11:57نے کہا ہے کہ جی ہم نے تو ان کو بنا کیا تھا ہم نے ان کو
12:00بنا کیا تھا کہ اس کو ابھی مت celebrate کریں اس کو دو دن کے
12:02بعد کر لیجے گا تو لیکن انہوں نے insist کیا کہ نہیں ہم نے
12:06ابھی کرنا ہے شاید اب شاید ہے شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ
12:09ورات کولی لندن جانا چاہ رہا تھا تو اس کے نکلنے سے پہلے
12:13پہلے جو ہے ورات کولی بھی لندن جانا چاہ رہا تھا اور دیگر
12:16جو foreign players ہیں وہ بھی جانا چاہ رہے تھے کیونکہ
12:19ظاہری بات ہے وہ جب IPL ہی ختم ہوگی تو وہ جانا چاہ رہے
12:21تھے تو اس وجہ سے یہ event جو ہے یہ organize کیا گیا اور اس کے
12:25اندر جو ہے لوگوں کی deaths ہو گئی کیونکہ police جو ہے وہ انہوں
12:28نے کہا ہے کہ جی ہمارے انضامات ہی پورے نہیں تھے کہ ہم کوئی
12:31security cover دے سکتے اب بعد میں اس میں یہ ہوا ہے کہ جو
12:33franchise ہے اس کے جو روائل challenges بنگلور ہے اس کے کئی
12:36ملازمین کو گرفتار کیا گیا ہے اس کے head of marketing
12:39revenue اور ایک entertainment network کے دو عالی عدیداروں کو بھی
12:43جو ہے اس چکر میں گرفتار کر لیا گیا ہے تو آہ ساتھی ساتھ
12:47اب کوشش یہ ہے کہ ویرات کولی کو بھی جو ہے وہ بلی کا
12:49بکرا ہے اس میں بنا دیا جائے تو آہ یہ کولی کا یہ حال
12:53ہو رہا ہے میں طبعا اتنا کوئی زہر اور نفرت ہے ان کے
12:55معاشرے کے اندر کہ وہ کہتے ہیں اسی کولی نے بھی نہیں
12:58چھڑنا ہے اس گالتے جبکہ کولی کا کیا تعلق ہے
13:00organization کے اندر اس کا تو کوئی تعلق نہیں وہ تو
13:02cricket کھیلنے والا ایک بندہ ہے اچھا interesting بات یہ
13:05ہے کہ آج سے چند دن پہلے ویرات کولی کے کا ایک
13:09restaurant ہے اس restaurant کے حوالے سے بھی اس کے گینس
13:11کے فی آر کٹ چکی ہے اس کے اندر اس کو directly
13:14nominate نہیں کیا گیا لیکن اس کے restaurant کا جو
13:16manager ہے اس کو basically manager اور عملہ اس کو
13:20نامزد کیا گیا اور اس کی وجہ یہ بتائی گئی کہ جناب
13:23ان کے restaurant کے اندر جو ہے وہ smoking ہو رہی تھی
13:25تو smoking is prohibited وہاں پر smoking ہو رہی تھی اور اس کے
13:28restaurant کے اندر جو ہے وہ designated smoking area کوئی نہیں
13:31تھا وہاں پہ تو اس بنیاد کے اوپر وہ بھی تو لگ اس
13:35طرح رہا ہے جیسے ویرات کولی کے اگینس جو ہے نا شکنجہ
13:38جو ہے وہ کسا جا رہا ہے تو جبکہ as a matter of fact
13:43میں recently ویرات کولی کے بارے میں ایک اور چیز انڈیا کے
13:46اندر بڑی آئی ہے کہ پچھلے ایک سال میں نے بڑا
13:48religious ہو گیا ہے یہ پندتوں شندتوں کے پاس بڑا جانا
13:51شروع ہو گیا ہے recently یہ اپنی بیوی کے ساتھ انوشکہ
13:55شرما کے ساتھ مل کے کسی پندت کے پاس بھی وہاں پہ گیا
13:57تھا تو لوگوں نے کہنا شروع کر دیا یہ ایک زمانے میں بڑا
14:00لفنگا قسم کا ہوتا تھا آپ کو یاد ہوگا یہ جب جوان تھا
14:03تو اس وقت تو party shite وغیرہ کرنا ہے ساری چیزیں لیکن اب
14:06اس کی زندگی میں پھر بہت بہت چینجز آگے ہیں تو اب یہ
14:08religious بھی ہو گیا ہے ان چھڑن بھی لگا نا cricket
14:10زیادہ دیر تو اب رہ نہیں گئی اس کی cricket میں تو اب جو ہے
14:14ریلیجن والی سائٹ کے اوپر بھی جو ہے وہ کافی چلا گیا
14:16لیکن پھر بھی اس کے مصیبتیں جو ہے اس کی کم نہیں ہو رہی
14:19بنگلہ دیش کے حوالے سے خبر جناب بنگلہ دیش میں جو ان کے
14:22سربراہ ہیں محمد یوسف یونس انہوں نے اعلان کیا ہے کہ جی
14:26اپریل دوزار چھبیس کے اندر جو ہے وہ بنگلہ دیش میں
14:28انتخابات ہوں گے تو بنگلہ دیش میں انتخابات کے حوالے سے جو
14:32ہے کافی چیمگوئیاں چلو نہیں تھی پچھلے ایک مہینے میں
14:34تو فارملی اب اناؤنس کر دیا گیا ہے کہ اپریل کے پہلے
14:37ہاف کے اندر جو ہے دوزار چھبیس میں یہ الیکشنز منقض کیا
14:41جائیں گے یہ ذہن میں رکھئے گا کہ حسینہ واجد کے جانے کے
14:44بعد جو ہے یہ ٹیمپوری ایک انٹیرم گورنمنٹ جو ہے وہ قائم
14:48کی گئی تھی اور محمد یونس جو ہے وہ اس کو لیڈ کر رہے تھے
14:51تو پچھلے ایک مہینے سے یہ خبریں چل رہی تھی کہ شاید
14:54بنگلہ دیش کی جو افواج ہیں ان کے درمیان اور ڈاکٹر یونس
14:57کے درمیان جو ہے وہ کچھ تعلقات خراب ہو گئے ہیں لیکن اب
15:00میرے خواہد میں ڈیٹ اب اناؤنس ہو گئے تو کافی عرد تک چیزیں
15:03جو ہے وہ سیٹل ہو جائیں گی پاکستان کے حوالے سے اب کچھ
15:06بات کرتے ہیں جناب پاکستان کے حوالے سے پہلی خبر تو یہ ہے
15:10کہ وزیراعظم شباز شریف نے سعودی ولی حید محمد بن
15:13سلمان سے ملاقات کی ہے اور شباز شریف صاحب نے شاہی
15:17دیوان میں ایم بی ایس سے یہ ملاقات جو ہے خصوصی زہرانے میں ہوئی
15:21ہے اور اس موقع پہ ان کے ساتھ جو ہے وہ نائب وزیراعظم ساکڈار
15:25اور فیر ماشل سید آسیم منیر بھی اس موقع پہ ان کے ساتھ شامل
15:29تھے نواز شریف صاحب نے ادھر لندن میں جو ہے وہ عید کی نماز پڑی
15:32ہے اور اس موقع کے اوپر جو ہے وہ میڈیا سے ہلکی بلکی انہیں
15:37نے گفتگو کی زیادہ وہ باتچیت نہیں کرتے میں ایکچولی ان کی
15:40فٹیج دیکھ رہا تھا پھر وہی میاں صاحب نے ماسک دیا ہے وہ ادھر
15:43یوں کر کے پہنا ہوئے ناک باہر ہے ماسک ادھر ہے I don't know
15:46why does he wear a mask like that میں میں اس کے پیچھے جبکہ ان کے جو
15:50ڈاکٹر ہیں وہ اکثر اوقات ان کے ساتھ ہی گھوم رہے ہوتے ہیں
15:52but I don't know why does he wear a mask like that یہ میں پہلی دفعہ
15:55نہیں بہت دفعہ دیکھا ہے کہ یہ اس طرح اس طرح کر کے
15:58ماسک پہنتے ہیں یا تو آپ پہن لیں properly پہنے یا
16:01اتار دیں anyways تو وہاں پہ جو ہے وہ میڈیا سے بالکل
16:06ہلکی پلکی سے انہوں نے گفتگو کی زیادہ باتچیت نہیں کی
16:08انہوں نے کہا پاکستان درست سمت میں جا رہا ہے شباز شریف
16:11نے پاکستانی معیشت کو بہت بہتر کر دیا ہے شباز شریف کی
16:14قیادت میں پاکستان نے جنگ جیتی ہے فیڈ مارشل کی بہترین
16:16جنگی حکمت عملی نے بھارت کے خلاف فتح دلوائی ہے سید
16:20اچھا میں انٹرسٹنگ بات یہ ہے کہ پاکستان میں ہوتے ہوئے میڈیا
16:35سے بات نہیں کرتے پاکستان میں ہوتے ہوئے ہارڈلی کوئی میڈیا
16:38کے ساتھ انٹریکشن کرتے ہیں لنڈن میں جا کے ضرور کرتے ہیں
16:41چلا he might be more comfortable with journalist over there in london
16:45ہو سکتا ہے میں ہمیشہ یہ کہتا ہوں کہ بندے کے اپنے
16:48comfort zone کے اوپر ہوتا ہے وہ کہاں پہ comfortable ہے
16:50لیکن کاش پاکستانی journalist جو یہاں پہ پاکستان کے اندر
16:53ہیں ان کے ساتھ بھی اتنا ہی انٹریکشن کریں اس کے علاوہ
16:57جناب ایک تصویر یہ سامنے آئی ہے اور اس کے اوپر بڑی لیدے
17:01ہو رہی ہے یہ بیسکلی عاطف خان پاکستان تحریکن صاحب کے
17:04رینما ہے ان کی اور آن چودری کی یہ تصویر ہے اس میں مولانا
17:07فضل الرمان صاحب بھی جو ہے وہ نظر آ رہے ہیں اور اس طرح
17:10دیگر سیاستدان بھی نظر آ رہے ہیں میرا خیال میں I'm not sure
17:14لیکن میرا خیال میں امریکہ کی جو جو ان کا آہ نیشنل ڈے ہوتا
17:19ہے اس سلسلے میں ویسے تو وہ فور جولائے کو ہوتا ہے لیکن فور
17:22جون کو منقد کیا گیا تھا جس میں شباہ شویف صاحب کو بھی
17:24بلائے گیا تھا میرا خیال میں یہ اس فنکشن کی یہ آہ تصویر ہے
17:27کیونکہ اس میں مولانا صاحب بھی گئے تھے جبکہ مولانا صاحب کے
17:30جانے کے اوپر بھی جو ہے بڑی آہ ڈسکشنز ہو رہی تھی کہ مولانا
17:33صاحب اور امریکہ کے نیشنل ڈے کے فنکشن میں گئے ہیں مطلب
17:36مولانا صاحب نے تو ساری زندگی جو ہے وہ آہ سیاستیز بہت کے
17:40اوپر کیے کہ ہر برائی کا ذمہ دار جو ہے وہ امریکہ ہے اور
17:44اسرائیل آہ جو جو کچھ کر رہا ہے فلسطینیوں کے ساتھ جو کچھ
17:47کر رہا ہے اس کے پیچھے بھی امریکہ ہے ابھی ریچنٹلی ایک اور
17:50جنگ بندی کے حوالے سے جو ہے وہ قراردہ دائی اور اس کو میٹو
17:53کس نے کیا امریکہ نے تو مولانا صاحب بھی جو ہے وہ جا کے انہی
17:56کے نیشنل ڈے کے فنکشن کے اندر جا کے بیٹھے ہوئے تھے تو شاید یہ
17:59تصویر وہاں کی اور اس کے اوپر یہ کانٹروبرسی یہ ہو رہی ہے کہ
18:02جی آتف خان یہ کیا کر رہے ہیں آہ آن چودری کے ساتھ اب بھائی میرا
18:07بار بار سوال یہ ہے کہ مختلف سیاسی جماعتوں کے لوگ اگر آئے
18:10میں ہیں اور اس میں آتف خان بھی وہی پہ اسی تقریب میں اور آن
18:13چودری بھی اسی تقریب میں تو وہ کیا کرے مضبعہ آتف خان جو ہے وہ
18:16جا کے کونے میں جا کے بیٹھے جو ہے کہ میں اے دے میں نے اس کے
18:19آہ پکچر کھینچنے والے ایڈیا کے اندر میں نے آ کے نہیں
18:22کھڑا ہونا سیمس کوائٹ آرڈ تو بہرحال اس کے اوپر بھی ایک
18:25کانٹروبرسی ہو رہی ہے اس کے علاوہ پاکستان طریقین صاحب نے
18:28جناب سلار خان کاکر صاحب جو ہیں ان کو بلوستان کے حوالے سے
18:31سیاسی کارڈنیٹر جو ہے وہ مقرر کر دیا ہے اور انٹریسنگ
18:34بہت یہ ہے کہ یہ جو لیٹر آپ سکرین کے اوپر دیکھ رہے ہیں اس
18:36کے اوپر لکھاوا ہے پیٹرن چیف پاکستان طریقین صاحب نے جو ہے ان
18:39کو پوائنٹ کیا ہے نیچے سگنیچر جو ہیں وہ ریٹیشنل سیکرٹی جنرل
18:42فردوس شمیم نکوی کے ہیں تو آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ
18:46آہ یہ اب ایک آئینی ماہری نے بتaa سکتے ہیں کہ کیا آپ پیٹرن
19:01I hope he gets better.
19:16हमारी द्वा है कि वो जल्द जल्द से इत्याब हों.
19:19खुएसाथ के हवाले से ना मैं एक बात करना चाहूंगी.
19:22इस वन अफ दोस पॉलिटिशन्स.
19:24अगर उन्हें जल्म सहा भी है तो इसके बावजूद अपने मुखालफीन के लिए ना हमेशा एक सौफ कॉर्णनर रखा है उन्होंने.
19:29पाकिसान तरहीकें साफ के हवाले से भी जो है वो ही वस वन अफ दोस फर्स परसंस के जब फर्वरी में इलेक्शन हुआ था तो इन्होंने फॉरण जो है किंसीड कर लिया था कि सरदार लतीफ कोसा जो है उनके अगेंस जीद गए हैं.
19:41जबकि हर जगा जो है फॉर्म फॉर्डी सेवन की हमाई उस वाट उड़ी भी थी और लोग जो है फॉर्म फॉर्डी सेवन का जो है वो इल्जाम लगा रहे थे कि जी उसके जरीए जो है बहुत से लोग जीते हैं.
19:49लेकिन खॉाज़ा साब ने फॉर्ण किसीट कर लिया था कि नहीं मैं अलेक्शन हार गया हूँ. मेरी तरफ से लतीफ कोसा साब को बहुत-बहुत मुबारिक हो.
19:55इसके लावा जनाब एक और खबर जो है वो कल आई है और वो यह है कि पंजाब पुलीस के महकमा इंसदादे देश्चतगर्दी सीटीडी ने एक बड़ी कारवाई करते वे भारती देश्चतगर्द एजिंसी रौ के तीन देश्चतगर्दों को जो है वो गर्फतार किया ह
20:25कारवाई करते वे इन देश्चतगर्दों को पकड़ा है और इनकी भारी मिकदार में इसे असलहा भी बरामत हुआ है और गर्फतार देश्चतगर्द जो है वो फितनाल खौरज और भारती देश्चतगर्द एजिंसी रौ के लिए काम करते हैं और गहर गानूनी तौर पर
20:55that is almost half not completely half but almost half और इससे पहले जो है वो पाकिसान की तकरीबन 49 आशर या 8 फीसद अबादी जो है वो गुर्बत की लकीर से नीचे थी अब यह तादाद बढ़ गई या इसमें एक वज़ा यह भी बताई जाती है कि पहले जो यह जो लाइन थी वो तसवर की जाती थी ती ती
21:25स्टैंडर्ड है यह चार आशर या दो सिफ़र डॉलर के उपर आगया है तो क्यूंकि यह नंबर हाय हो गया है इसकी वज़ा से जो है वो लोग भी अब जादा उसके अंदर जो है वो आगए है लेकिन बट स्टिल बजारी बात है यह उनका एक बैरोमीटर है वो हमारे लि
21:55जब यह नंबर आता है न तो वो कोई फॉर्म 45 कोई फॉर्म 47 कोई सेनेट कौमी सेमली सुभाई सेमली किसी नंबर को मैटर नहीं करता है सिर्व यह नंबर मैटर करता है कि इस नंबर को आपने नीचे किस तरह लेकर आना है असल असल चीज़ यह है अगली वीडियो में आ�

Recommended