Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/4/2025
Capital talk show Hamid Mir
Geo news program

Category

🗞
News
Transcript
00:00خورم صاحب آپ نے وقفے سے پہلے ذکر کیا کہ انڈیا جو ہے وہ انٹرنیشنل لاؤ کی خلاف ورزی کر رہے
00:05تو انڈین پارلیمنٹ میں اکھنڈ بھارت کا ایک نقشہ جو ہے وہ آویزہ کیا گیا ہے
00:11جس میں کہ انہوں نے پاکستان بنگلہ دیش سری لنکا نیپال افغانستان ان سب ممالک کو اکھنڈ بھارت کا حصہ دکھایا ہے
00:19کیا آپ کی خیال میں یہ اکھنڈ بھارت کا جو نقشہ ہے یہ انٹرنیشنل لاؤ کی اور یو این چارٹر کی خلاف ورزی نہیں ہے
00:25اس بارے میں آپ نے کسی سے کوئی بات کیا
00:28جی وہ نقشہ کا معاملہ تو نہیں اٹھایا لیکن اصل میں ہم یہی آرگومنٹ دے رہے ہیں
00:35کہ ہندوستان جو وقتاً فوقتاً کہتا ہے کہ جی اس کا جو حجم ہے
00:41اس کی وجہ سے اس کو یو این سیکیورٹی کاؤنسل کا مستقل یعنی روکن اس کو ویٹو کی پاور ہونی چاہیے
00:46اس کو رکن ہونا چاہیے وہ یہ بھی دنیا کے سامنے ایک impression دیتا ہے
00:51کہ جی وہ کوئی سوپر پاور ہے
00:52تو یہ جو اکھنڈ بھارت ہے اور جو مختلف قسم کی تاثبانہ گفتگو ہے
00:57مثلاً یہ کہنا کہ جی 24 کروڑ پاکستانیوں کو ایک ایک کترہ میں بند کر دوں گا ہندوستان کی طرف سے
01:06تو یہ جو دھمکیاں ہیں یہ ہندوستان کی جو پوری کوشش ہے
01:11ایک سوپر پاور دنیا کو میں ثابت کرنے کی
01:14وہ اپنی ٹانگیں خود کاٹ رہے ہیں اور ہم بھی اس چیز کو پوری طرح ہائلائٹ کر رہے ہیں
01:19کہ ہندوستان جو ہے وہ ایک بہت بڑا ملک ہوگا
01:22اس کی بہت بڑی ایک آبادی ہے
01:24لیکن وہ کسی طرح سے عظیم ملک نہیں ہے
01:27جو اس قسم کی حرکتیں کرتا ہے
01:29جو بین القوامی قوانین کو
01:31یعنی کشمیر پر پچھلے جو ہے
01:3477 سالوں سے وہ غاسبانہ قابض ہے
01:38وہاں اس نے ظلم کیے ہیں
01:40اور پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکی دی ہے
01:44پاکستان کے اوپر جو ہے وہ نیوکلئر کیپیبل میزائلز چلائے ہیں
01:48جو کہ بہت ہی انتہائی درجہ کی ایک غیر زمدارانہ
01:53اور جس قسم کی
01:56یہ سارے ایشیوز جو ہیں یہ عظیم دستان کو
01:59بین القوامی کمیونٹی میں اس کی ساکھ کو مٹی میں ملا رہے ہیں
02:04خورم صاحب آپ کو پتہ ہی ہوگا کہ
02:06جی سیون سمیٹ میں بھی جو مودی صاحب ہیں
02:09ان کی انمیٹیشن کینسل ہو گئی ہے
02:11اس دفعہ وہ سمیٹ جو ہے وہ کینیڈا میں ہونا تھا
02:13تو اس دفعہ کینیڈا جو ہے اس نے ان کی انیمیٹیشن ہی کینسل کر دیا
02:17ان کو بلائی نہیں ہے
02:17حالانکہ پچھلے دو تین سمیٹ میں وہ شامل ہوئے تھے
02:21تو اب جو سٹیٹ سپانسر ٹیررزم ہے کینیڈا میں
02:26اس کی وجہ سے کینیڈا نے ان کو نہیں بلائی
02:28تو کیا آپ کا جو ڈیلیگیشن ہے
02:30اس نے جو بھارت کی سٹیٹ سپانسر ٹیررزم ہے
02:34اس کے حوالے سے کوئی ڈوزیر تیار کیا ہوا
02:36یا کوئی فیکٹس آپ نے مختلف ممالک کے نمائندوں کے سامنے پیش کی ہیں
02:40جی ہم کر رہے ہیں اور بیل اے کے حوالے سے بھی
02:44اور ٹی ٹی پی کے حوالے سے جو ہندوستان کی فانانسنگ ان کو حاصل ہے
02:50اس کی جو ایویڈنس ہے وہ بھی ہم نے ان کو پریزنٹ کی ہے
02:54اور یہ جو آپ نے اس کی طرف اشارہ کیا
02:57کہ ہندوستان مختلف ممالک میں
03:00امریکہ میں اور کینیڈا میں تو اس پر کیسز چل رہے ہیں
03:03لیکن پاکستان میں تو خود ان کے وزراء جو ہیں
03:06وہ اطراف کر چکے ہیں
03:07کہ وہ ایک کرائے کے قتل کی کیمپین چلا رہے ہیں
03:09تو یہ بات بھی ہم نے سامنے رکھی ہے
03:12کہ یہ جو پورا میکنزم ہے
03:14اس پر بین الاقوامی دنیا کو ایکشن لینا ہے
03:20کہ اگر پاکستان میں
03:22جس طرح جاپر ایکسپریس ہوا
03:24یا بھی خوزدار میں عملہ ہوا
03:25یا ہندوستان میں اگر کوئی پہل گام جیسا واقعہ ہوتا ہے
03:29تو اس کا کوئی طریقے کار وضع کیا جائے
03:32سوائی یہ کہ اگر ہمارے پاس
03:34کوئی انسیڈنٹ ہو
03:36تو ہم ہندوستان پر میزائل چلا دیں
03:38اور وہاں انسیڈنٹ ہو
03:39تو وہ ہم پر میزائل چلا دیں
03:41یہ ٹینیبل نہیں ہے
03:43کسی بھی طرح میر صاحب
03:44تو اس کا کوئی
03:45ہم نے دنیا سے یہی کہا ہے
03:46کہ کاؤنٹر ٹیررزم کا
03:48جو بھی میکنزم ہے
03:49قوام متحدہ میں بھی
03:55اس پر آ کر ٹیبل پر
03:57ثبوت اور شبایت سے بات ہو
03:58بجائی یہ کہ ہم جو ہے
03:59مستقیل جنگی جنون میں مفتلہ رہیں
04:02بہت بہت شکریہ
04:03خورم دستگیر خان صاحب
04:04ہم سے بات کرے تھے
04:05ہیڈکوارٹر واقعہ نیو یارک سے

Recommended