"Nida-e-Wilayat: Kalam-e-Shoukat Raza Shoukat"
Category
🦄
CreativityTranscript
00:00Ey ناظماء عالمِ امکان السلام
00:02بے جان قوتوں کے لیے جان السلام
00:06چودہ حقیقتوں پہ مہربان
00:09السلام
00:10پردیس میں حسین کی پہچان
00:13جس کے پسر امام ہے
00:16اسمت مواب ہے
00:18اس قبریاء علم کی زینت جناب ہے
00:22بلکہ ہے ملک شام کی مختارِ کائنات
00:30ظلم و ستم کی موت ہے مظلوم کی حیات
00:33اللہ کا کلام ہے تیری ہر ایک بار
00:39تو ذات میں بطول ہے تو مصطفی صفات
00:44تیرا وجود پیکرِ سرور سے کم نہیں
00:50تیرا خطاب خطبہِ حیدہ سے
00:53تیرے پدر کا نام ہے وحدت کی آبرو
00:57اتنا علی کے پہلے علی کی بھی جستجو
01:01مظہر ہے ایک ذات کا رہتا ہے چار سو
01:05ملک شام ہے علی جس کی زبان سے کرتا ہے
01:08رحمان گفتگو
01:10جو ارتکائے حق کی گریں کھولتا رہا
01:14تیری زبان سے وہ علی بولتا
01:16جس میں نصبتِ خیمہِ آلام
01:19وہ ہے شام
01:20ہر مصطفیٰ پہ ظلم جہاں عام
01:23حق پر بپا ہوا جہاں کوہرام
01:28وہ ہے شام
01:29اسلام کا نشانہ کہیں نام
01:32وہ ہے شام
01:33جس شام کا نصیب ہی ظلمت کا طول ہے
01:38اس شام کی سہر تیرے قدموں کی دور
01:41جس دیس میں وقار نہ تھا اس نگر کے لوگ
01:45پل بھر جہاں قرار نہ تھا اس نگر کے لوگ
01:48جینے پہ اختیار نہ تھا اس نگر کے لوگ
01:50لکھا بخاری میرے ہاتھ پہ کائنات کے خدانے کی چابی رکھو
01:57میں اسے ایک شیر کے بدلے میں قبول نہ کروں
02:00چینے پہ اختیار نہ تھا اس نگر کے لوگ
02:02عزت سکون پیار نہ تھا
02:05اس نگر کے لوگ
02:06سہمِ تیرے جلال سے رہتے ہیں سیدہ
02:10اور لیتے نہیں ہیں نام وہ کہتے ہیں سیدہ
02:13تو کربلا سے شام طلق آہنی سفر
02:16معصوم کاروان تو رنگین رہ گدر
02:20پیغمبران امن تھے نوک سنان پر
02:24تو بن گئی خودی کے خداوں کی چار اگر
02:29تو بن گئی خودی کے خداوں کی چار اگر کیوں
02:34توحید کا یقین بھی جس کافلے پہ تھا
02:38وہ کافلہ سروں کا تیرے آسرے پہ تھے
02:42کیا علم کس قدر تجھے بھاتے ہیں ماتمی
02:46دنیا سے تیرے شہر میں آتے ہیں ماتمی
02:49سوئے ہوئے نصیب جگاتے ہیں ماتمی
02:52ساری رات بولو تبیدہ تھوڑی ہے
02:55سوئے ہوئے نصیب جگاتے ہیں ماتمی
02:58اپنی خوشی سے خون بہاتے ہیں
03:01اور جس کے لہو میں تیری مودت کا نور ہے
03:05اس کے نصیب میں یہاں ماتم ضرور ہے
03:08یہ دب دبا یہ جاہو حشم دائمی بھرم
03:12دل دھڑکنوں سمیت تیری بارگاہ میں خم
03:16شبیر زندباد کے نعرے قدم قدم
03:20ہر چوک ہر گلی میں یہ عباس کا علم
03:23ماتمی فضا بھی تیرا بندوبست ہے کیوں
03:27اس میں یزیدیت کی مسلسل شکست
03:30اس کی زمین جو تو نے خرید کی
03:33دیکھا اسے تو بھیگتی آنکھوں نے عید کی
03:39میں تجھے کیا بتاؤں بھیگتی آنکھیں اور عید کیا ہوتا ہے
03:44اس دیس کی زمین جو تو نے خرید کی
03:46دیکھا اسے تو بھیگتی آنکھوں نے عید کی
03:49تو نے یزیدیت کی ومٹی
03:52گھنڈے سے جا کے قبر ملی ہے یزیدیت
03:58دوزک سے بھی بری ہے کہیں قبر کی زمین
04:04کچھ تھوکتے رہے وہاں کچھ تھوکتے نہیں
04:08ہاتھیں ہیں انبیاء بھی تیری بارگاہ میں
04:12شامل ہیں علیاء بھی تیری ہی سپاہ میں
04:16بیچے ہیں خود حسین بھی ظاہر کی راہ
04:19ہم سے گناہگار ہیں تیری پناہ
04:23آئے آئے آئے آئے
04:25اس حلقہِ عذابِ کرم کتنا ٹھیک ہے
04:29جو لا شریک ہے وہ یہاں پر شریک ہے
04:33آخری چھے مصرے
04:35کیا سر بلند ہیں تیری چوکت پہ اپنے سر
04:39کعبہ ہے کربلا ہے نجف ہے تیرا یدر
04:43آنا نصیب ہو یہاں ہر سال عمر بھر
04:47اور غازی سخی کا واسطہ ایسان یہ بھی کر
04:51آخری بات میں علی کی بیٹی سے کر کے آئے ہوں
04:54غازی سخی کا واسطہ ایسان یہ بھی کر
04:57ہم سے خراجِ عجرِ رسالت وصول کر
05:01ان ماتمی صفوں کی سلامی