Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago
#budget2025 #salaryincrease #govtemployees #salary #nonfiler #kissan #farmer #realestatesector #realestate #govtemployeeslatestnews #budget #pmlngovt #pmshehbazsharif #asimmunir #breakingnews #11thhour #waseembadami #arynews

(Current Affairs)

Host:
- Waseem Badami

Guests:
- Ali Muhammad Khan PTI
- Ali Pervaiz Malik PMLN
- Sharmila Farooqi PPP
- Shahbaz Rana (Economist Analyst)

"Goli Pakistan Kay Difah Mein...", Ali Muhammad Khan's reaction on Ali Amin Gandapur's statement

Big Relief For Salaried Class in Budget 2025-26 - Akhir Wo Relief Hai Kya? - BIG NEWS

"Agar PPP 50% Izafa Chahti Hai Tu...", Debate Between Ali Parvaiz and Sharmila Farooqi

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
10:12я прес-talk чаяела,
10:13теперь I saw that I could not be aware of that,
10:17whether I'm here,
10:17is not п resistant to prevail.
10:19I'm just saying I will do that.
10:21There are political cases,
10:22don't make any no comment,
10:23that there are a general cases,
10:25which are the most controversial cases that have.
10:26As I'm a deal with you,
10:27my God, I'm saying that,
10:28I'm the most controversial case case,
10:29which lies in my case,
10:30that My God's sticker on my side,
10:32which I have created,
10:33which I have already created,
10:34and the other people who have created,
10:36it is very important cases that I have been doing.
10:37Towards the end,
10:38towards the end,
10:39I'll do all the Cipher.
10:39we have to do that.
11:09inşallah marیں گے لیکن پاکستان کے
11:11دفاع میں اپنے دشمن کو border کے
11:13اس پار پاکستان کے اندر
11:15ہماری طریق ساری پرامن
11:17ہے طریق انصاف پرامن تھی
11:19طریق انصاف پرامن ہے طریق انصاف
11:21پرامن رہے گی کیونکہ
11:23علی محمد نہیں کہتا میں نے اپنے لیڈر
11:25عمران خان صاحب سے سنا
11:262016 پناما کیس کے دوران
11:29جب میان صاحب کے خلاف ایک بہت بڑا
11:31آپ کو یاد ہوگا ہم نے
11:33بہت بڑا جلسہ کی اتھارڈا پلوٹ
11:35اور ان دنوں
11:38ہم روز سپریم کورٹ جاتے تھے
11:39اور ایک تحریک تھی بلکہ اس میں ایک وقت ایسا بھی آیا
11:41کہ پوری ملک میں لاک ڈاؤن کرنے لگے تھے
11:43آپ کو گریاد ہو
11:44ان دنوں بنی گالہ عمران خان صاحب
11:47نے پارٹی میٹنگ میں بات کی
11:49میں موجود تھا خان صاحب نے
11:51کہا کہ جن تحریکوں میں
11:53تشدد آ جاتے ہیں جو تحریکیں پر تشدد
11:55ہو جاتے ہیں وہ ختم ہو جائے کرتے ہیں
11:57تو میں تو اپنے لیڈر کی بات
11:59کو لے کے چلوں گا میرے لیے عمران خان صاحب سے
12:01تو علی امین صاحب کی ان گولیوں کا کیا کریں
12:03جس کی آج بات کرتے ہیں
12:04میں اسے نہیں اگری کرتا
12:07تحریک انصاف پرامن مومنٹ ہے
12:09یہ پرامن تھی اور یہ پرامن رہے گی
12:11انشاءاللہ
12:12بہت شکریہ آپ کا
12:13میں سیاست سے معیشت کا سفر کرنا جاتا ہوں
12:17علی محمد خان سے
12:18علی پروید ملی صاحب کی طرف جانا چاہتا ہوں
12:21علی پروید ملی صاحب وزیر پیٹرولیم ہیں
12:23گورنمنٹ کے نمائن ہیں
12:24وزارت خزانہ سے متعلق رہے ہیں
12:26آئی ایم ایف کے ساتھ
12:27جو نشستیں ہوتی رہے ہیں
12:28اس میں بیٹھتے رہے ہیں
12:29تو بجٹ کے حوالے سے بہت ہی
12:30ریلیمنٹ شخصیت ہیں
12:31بجٹ کے کچھ ایسے پہلو جس پر
12:33ہم ابھی تک بات نہیں کر سکیں
12:35ہم ذرا وہ ڈسکس کرتے ہیں
12:36کہ مثال کے طور پر وہ ہی
12:38کہ یہ وزارہ اور
12:40چیرمن سینٹ اور ان کی تنخواہوں میں
12:42اتنا زیادہ اضافہ
12:44جہاں پر آپ سرکاری ملابین کی تنخواہوں
12:45میں دس پیس اضافہ کر رہے ہیں
12:46باقی کی تنخواہوں میں اتنا اضافہ
12:48ایک یہ
12:48ایک یہ کہ پیپلز پارٹی کا یہ اطراز
12:50ہم پیپلز پارٹی دے شرمیرہ فاروقی صاحبہ
12:52کو بھی زحمت دیں گے
12:53جو کہ نیشنل اسمبلی کی جو
12:55کمیٹی فر فائننس
12:55اس کی ممبر بھی ہیں
12:56کہ وہ کیا کہتی ہیں
12:58بیپلز پارٹی بہت ناخوش ہے
12:59اس بجٹ سے
13:00اور اس پر گورنمنٹ کیا کہتی ہے
13:02وہ اس پر رسپانس لیتے ہیں
13:03اور پھر ہم شہباز رانہ صاحب
13:04جو کہ سینئر موسٹ
13:05اور بہت ہی آثنٹک رپورٹر ہیں
13:07بزنس کے حوالے سے
13:08وہ کچھ جو آن لائن ٹرانسیکشن
13:10اور اس پر جو ٹیکسیشن ہوئی ہے
13:12اس پر وہ بہت تنقید کر رہے ہیں
13:13دیکھتے ہیں شہباز صاحب کیا کہتا ہے
13:14اس پر علی پروز ملک صاحب کیا جواب دے رہے ہیں
13:16ہم آغاز کرتے ہیں
13:17علی پروز ملک صاحب سے
13:19جو کہ پیٹرولیم کی وزارت سے منسلک ہیں
13:21اس وقت
13:21علی صاحب
13:22بطور مجموعی آج بڑی ایک تفصیلی
13:24وہ پوسٹ بجٹ کانفرنس بھی ہو گئی
13:27اور وہ سارا کچھ
13:28مجھے یہ بتائیے گا
13:30کہ وہ ٹھیک ہے کہ فینائنس منسٹر کہتے ہیں
13:32کہ جنہ آپ دیکھیں
13:33ہم نے سگنلنگ کی ہے
13:34تنخواہ دار طبقے
13:36کم از کم ریلیو دینے کا آغاز تو کیا ہے
13:38ان کی باتوں سے لگتا ہے
13:40کہ وہ بھی یہ رائے رکھتے ہیں
13:41کہ یہ کوئی بہت بڑا ریلیو نہیں ہے
13:42لیکن بارال گورنمنٹ کی جانب سے
13:44ایک ایک نالجمنٹ اور سگنلنگ تو ہے
13:46اور ایک پہلا قدم تو ہے
13:47اس جانب
13:48صحیح سمت کی جانب
13:49لیکن آپ کو لگتا ہے
13:52کہ جس طرح جو تنخواہوں میں اضافہ ہوا ہے
13:54یعنی یہ میں منسٹرز اور مشیران
13:57اور ان کی
13:57اس کے میں فسکل امپیکٹ کی بات نہیں کر رہا ہوں
14:00ابھی
14:00کہ وہ ہوتا ہے بہت ہیوج ناؤ
14:02اور ٹھیک ہے یہ بھی انہوں نے کہا
14:04کہ جانب چھ سات سال سے ایک کام نہیں ہوا
14:06لیکن کچھ جو کی
14:07آپٹکس اور سمبولک سگنفیکنس بہت زیادہ ہوتی ہے
14:10اس اعتبار سے آپ کو لگتا ہے
14:12کہ ٹھیک ہے تب چھ سات سال نہیں کیا تھا
14:14تو میں یہ نہیں کہتا کہ اس سال بھی نہ کرتے ہیں
14:15لیکن اس کو بھی طرح بتدریج ہی کر لیتے
14:18اگلے اور اگلے دو تین چار سالوں میں
14:19وہ ایک سرٹن لیول اچیف کر لیتے ہیں
14:22تو شاید آپٹکس کے اعتبار سے
14:23ایک بہتر سگنل ہی نہیں ہوتی عوام کے لیے
14:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:29وسیم بھائی بہت شکریہ
14:30آپ نے اپنے پروگرام میں موقع دیا
14:32دیکھیں آج جب میں آپ کے ساتھ بیٹھ رہا ہوں
14:35تو مجھے کم از کم یہ اتمنان ضرور ہے
14:39کہ پاکستان کی جو معاشی صورت حال تھی
14:42سال ڈیڑھ ساڑ پہلے
14:43آج اس سے حالات بلکل مختلف ہیں
14:47آج کم از کم وہ جو دیوالیہ پن کی گونج
14:50ہمیں ہر جگہ نظر آتی تھی
14:52آج وہ تھم چکی ہے
14:53آج آپ کا استحکام جڑ پکڑ چکا ہے
14:56اور آج ساری بحث یہ ہو رہی ہے
14:58کہ آپ نے پائیدار ترقی کی طرف کس طرح آگے چلنا ہے
15:01تو ایک تو یہ بحثیں اتمنان چیز ہے
15:03دوسری بات یہ ہے
15:05اس میں سوری آپ کو ایک نامہ انٹرپ کرو
15:06ہمارا آپ ایک کرٹین کیجئے گا
15:08کہ یہ ٹھیک ہے کہ ڈیفالٹ کی بحث ختم ہوئی ہے
15:09یہ بات بلکل صحیح
15:10لیکن اگین جو جی ڈی پی ٹارگٹ ہے
15:13جو کہ اگر ہم بلکل صحیح بھی مان لیں
15:14حالانکہ اس پر ماہرین کو اتراز بھی کر رہے ہیں
15:16تو ایک تو ایک نصف ہے کہ مس ہوا
15:173.6 کا 2.6 ہو گیا
15:19لیکن پچھلے تین سالوں کا عوصت
15:21جی ڈی پی اگر 1.6 بنتا ہے
15:22تو یہ بہت ہی سستروی سے
15:25معیشت کے بڑھنے کا اشارہ نہیں ہے
15:27پریشان کن نہیں کیا علیہ السلام
15:28وسیم بھائی آپ نے میری بات کٹ دی
15:32پر دیکھیں میں تو اس بحث میں نہیں پڑھ رہا ہوں
15:34کہ کیا ترقی یہاں پہ سیٹس فیکٹری ہے
15:37کہ نہیں ہے
15:38میں تو آپ سے کہہ رہا ہوں
15:39ہم نے صرف استحکام کو انکر کیا ہے
15:42اور یہاں سے وہ دیر پا ترقی کا سفر
15:45یہ نمبر 1.5% ہے
15:472% ہے
15:471.5% ہے
15:484% ہے
15:49میں تو وہ بحث ہی نہیں کر رہا ہوں
15:50میں تو کہہ رہا ہوں
15:50یہاں سے کیا آج ہم نے چلنا سیکھ لیا
15:53تو ہمیں دوڑنے کے لیے تیار ہیں
15:54کہ نہیں تیار ہیں
15:55میں تو یہ بحث کر رہا ہوں
15:56تو اس لیے معذرت کے ساتھ
15:58میں آپ سے اس چیز کے اوپر
16:00بعد میں اڈریس کر لوں گا
16:01بٹ اگر میں اپنی بات کو جاری رکھوں
16:04تو دوسری بات یہ ہے
16:05کہ ہماری جو پچھلے ایک ڈیڑھ مہینے کے اندر
16:08جو اس خطے کی ڈیولپمنٹس تھیں
16:10اس کے اندر یہ دیکھتے ہوئے بھی
16:12ہمیں بہت اتمنان ہے
16:13کہ ہماری اسکری جو یہاں پہ
16:16قوتیں ہیں
16:16ان کے پاس یہ صلاحیت موجود ہے
16:19اور جب ہم اتحاد اور کٹھے ہو کے
16:22ہم کوئی بھی چیلنج کو قبول کرتے ہیں
16:25تو اللہ تعالیٰ نے اس ملک کے اندر
16:27اتنی صلاحیت اتنی قوت دیا
16:28کہ ہم اس کو سرماؤنٹ کر لیتے ہیں
16:30اور اپنے سے کہیں گناہ بڑے
16:31دشمن کو بھی ہم ہرا سکتے ہیں
16:33اس کے میدان کے اندر
16:34تو یہ دو چیزیں باعث اتمنان ہیں
16:37اور یہاں سے جو اب آگے
16:38ہم نے ترقی کا سفر ہے
16:40اس کو کس طرح لے کے چلنا ہے
16:41میں اس کے اوپر آ جاتا ہوں
16:42دیکھیں کسی بھی طبقے کے اوپر
16:44اگر آپ نے اس کے حجم سے
16:47زیادہ بوجھ ڈالا ہوا ہے
16:48ٹیکسیشن کی رجیم کے اندر
16:50جس کے اندر آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
16:52سیلریڈ کلاس جو ہے
16:54جو تقریباً تیس پینتیس لاکھ روپے
16:56جو چار سو پانچ سو اور اب کا
16:57جس نے بوجھ اٹھایا ہوا ہے
16:59وہ بالکل اس کے تناسب سے نہیں ہے
17:01کہ ان کا جو حجم ہے معیشت کے اندر
17:03اگر آپ اس طرح کا بوجھ
17:04آپ نے منیفیکچرنگ پر ڈالا ہوا ہے
17:06جو بارہ تیرہ پرسنٹ ہے
17:07اور آپ کا ڈیریک ٹیکسیشن کے اندر
17:09ساٹھ پرسنٹ کا لوڈ اٹھاتی ہے
17:11تو بالکل قابل قبول نہیں ہے
17:13اور آپ کو اگر آئے میں
17:15فریمورک کے اندر رہتے ہوئے
17:17اس بوجھ کو ریکیلیبریٹ کرنا ہے
17:20تو آپ کو صرف اور صرف
17:21ایک ہی طریقے سے وہ آپ مقصد حاصل کر سکتے ہیں
17:24which is کہ آپ انڈر ٹیکس
17:25and untaxed لوگوں کو جا کے
17:28ٹیکس نیٹ کے اندر لے کے ہیں
17:29تو آج جب آپ اس کو
17:31اور اگریسیب لی ریڈیوز کرنے کے لیے
17:34جاتے تو آپ آئے ایم ایف
17:36کو آپ کو یہ اپنا بیانیاں
17:38بیچنا پڑتا کہ جی ہم
17:39انفورسمنٹ کے ذریعے ہم اپنی
17:41کلیکشنز کو بہتر کر کے دکھائیں گے
17:43تو بدامی صاحب اس میں چیلنج یہ ہے
17:45کہ ستر سال کے اندر آئے ایم ایف
17:47کہتا ہے کہ آپ نے آج تکر تو
17:49کبھی یہ کر کے نہیں دکھایا
17:50تو آپ یہ کر لیں
17:52جب آپ کاشتکاروں کو
17:53جو منافع بکش سرمایہ
17:55وہاں پہ اکٹھا کرتے ہیں
17:56دکانداروں کو
17:57پروپٹی والوں کو
17:58اگر آپ ان سے اکٹھا کریں گے
17:59ہمارے پاس آئیے گا
18:01ہم اس کو اور کم کر کے
18:03آپ کو اجازت دے دیں گے
18:04پر آپ یہ دیکھیں
18:06کہ کیونکہ ستر سال کا
18:07آپ کا ایک
18:08ڈسٹرست
18:09ایک مسٹرست موجود ہے
18:10اس کے باوجود
18:12شباز شریف صاحب کی
18:13کاوشوں کو دیکھتے ہوئے
18:14انہوں نے پہلی دفعہ
18:16تقریباً
18:16چار سو ارب کی
18:17انفورسمنٹ کی
18:18پروویجن آپ کو دی ہے
18:19تو اس کو دیکھتے ہوئے
18:21جو فسکل انویلوپ
18:22آپ کے پاس موجود ہے
18:23آپ نے اس کے اندر
18:24ریکیلیبریشن کو
18:25آغاز کی ہے
18:26اور آپ کا
18:28اس کے اوپر رائے
18:28مختلف ہو سکتی ہے
18:29میری رائے اس پر
18:30تھوڑی سی یہ ہے
18:31کہ ایک
18:32مٹیریل ریلیف دیا گیا ہے
18:33دیکھیں آپ نے کیا کیا ہے
18:35آپ نے جو
18:43تنخواہ ہے
18:43ان کی آپ نے
18:45ٹیکس کی انسیڈنس کو
18:46پانچ پرسنٹ سے
18:47ڈھائی پرسنٹ کر دی ہے
18:48علیہ صاحب میرا سوال
18:49تو مٹیریل ریلیف سے
18:50مطالق
18:51میرا سوال
18:52سیلریٹ کلاس کے
18:54مٹیریل ریلیف سے
18:54مطالق کم
18:55اور جو
18:56ایلیٹ کلاسے
18:57یا جو پارلیمنٹیرینز ہیں
18:58ان کے سگنفیکنٹ
18:59انکریز سے
19:00مطالق زیادہ تھا
19:00دیکھیں
19:01دیکھیں
19:02میں آرہا تھا
19:03میں آپ سے گزارش یہ کر رہا ہوں
19:04کہ
19:04جسٹ
19:04ہیر می آؤ
19:05کہ پچاس پرسنٹ کی
19:06ریڈکشن ہوئی ہے
19:07نومنل ویلیو میں تو
19:08کم ہے
19:09اس سے اوپر والا
19:10جو بارہ لاکھ سے
19:11بائیس لاکھ ہے
19:12وہ آپ نے
19:12چار پانچ پرسنٹ کی
19:13ریڈکشن کی ہے
19:14اسی طرح اگلے میں کی ہے
19:15پھر آپ نے
19:16سرچارج میں کمی کی ہے
19:17تو کیومولیٹیولی
19:18ایک اچھا ریلیف
19:20تنخواہ دار طبقے کو
19:21ملے
19:21یہاں تک میں
19:22گزارش کر رہا تھا
19:23I wanted to do more
19:24The Prime Minister
19:25wanted to do more
19:26but unfortunately
19:27جب ہم
19:28انفورسمنٹ کی اوپر
19:29پروگرس کر کے دکھائیں گے
19:30ہم اس کو بھی
19:30ریکیلیبریٹ کر دیں گے
19:31اب آپ نے جو بات کی
19:33کہ پارلمنٹیرینز
19:34اور جو باقی
19:35یہاں پہ
19:36سپیکر
19:36اور باقی کے جو
19:38اہم
19:39عہدے دار ہیں
19:40ان کی تنخواہوں کے اندر
19:42اتنا بڑھاوا کیوں آئے ہیں
19:43تو
19:43بادامی صاحب
19:44گزارش یہ ہے
19:45کہ اگر میں
19:46ایز وزیر
19:47اگر کوئی تنخواہ نہیں لیتا
19:49جو کہ آج بھی نہیں لیتا
19:50دیکھیں
19:51لوگوں نے اس کو
19:51کچھ اور
19:52اس کے اوپر
19:53اس کا بیانیاں بنا دیا
19:54آج کیا ہوا ہے
19:55آج ہوا یہ ہے
19:56کہ جب میں وزیر بنتا ہوں
19:58تو مجھے میری
19:58ایمینے کی تنخواہ بھی نہیں ملتی
20:00تو اگر مجھے
20:01ایمینے کے طور پر
20:02میں اگر تنخواہ بھی نہیں لے رہا
20:04وزیر کے طور پر
20:05تنخواہ نہیں لے رہا
20:06تو آپ میری مثال میں
20:07آپ کو ایک ویسے چھوٹی سی دے رہا ہوں
20:09اگر کوئی ایسا بندہ
20:10جو صحیب حیثیت نہیں ہے
20:11تو اس نے اپنے گھر کا نظام
20:13کس طرح چلانا ہے
20:13یہ وہ ایک مسئلہ ہے
20:14جو میں آپ کے پاس چھوڑے جاتا ہوں
20:16تو اچھے لوگوں کو انکرج کرنے کے لیے
20:18آپ کو مناسب سیلری دینی چاہیے
20:20آج میں آپ سے گزارش یہ کرتا ہوں
20:22کہ اس پیٹرولیوم منسٹر
20:23میرے پاس ایسے ادارے ہیں
20:25جس کے اندر وہاں پہ
20:27لوگوں کی تنخواہیں
20:28میرے سے پانچ پانچ چھے گناہ زیادہ ہیں
20:29میرا جو سیکٹری ہے
20:31جس نے مجھے رپورٹ کرنا ہے
20:32میرے سے کہیں زیادہ تنخواہ لیتا ہے
20:34تو کیا یہ مناسب ہے
20:36کہ میری جو تنخواہ ان سے کم ہو
20:39اور میں ان کے اوپر اپنی آثورٹی کو ایکسرسائز کر رہا ہوں
20:41کیا یہ مناسب ہے
20:42کہ ہم ہر چیز کو سیاست کی نظر کر دیتے ہیں
20:45اور ہم جو ریگلر سی پی آئی کی انکریز ہوتی ہے
20:48وہ سالہ سال روکی رکھتے ہیں
20:50اور جب اس کے بعد ایک دفعہ کی ایجیسمنٹ ملتی ہے
20:52تو اس کے اوپر اس طرح سے پوٹے کرتے ہیں
20:55کہ جس طرح سے آپ کے اوپر
20:56کوئی بڑا توفان بھونچال آ گیا ہو
20:58تو میری گزارش یہ ہے
20:59یہ روٹین کی چیزیں ہیں
21:01جن کو اس طرح سے نہیں لینا چاہیے ہیں
21:02ڈیفالٹ سیٹنگ یہ نہیں ہو سکتی
21:04کہ کوئی بھی منسٹر کوئی بھی سپیکر تنخواہ نہ لے
21:07لوگ کو والنٹیر کریں
21:09کہ اگر صاحب حیثیت ہیں
21:10وزیر اعظم صاحب تنخواہ نہیں لیتے
21:12آپ کے اور بہت سے وزیریں جو تنخواہ نہیں لیتے
21:15تو آپ اپنی حیثیت کے مطابق فورگو کریں
21:17پر اچھے لوگوں کو انکریج کرنے کے لیے
21:19ان کے عوضے
21:20ان کے دفتر کے مطابق
21:23ان کو مرات ملنی چاہیے
21:24چاہے وہ ایک روپے زیادہ ان کے متحد سے زیادہ ہوں
21:27تو میری اس کے اوپر یہ سوچ ہے
21:29نوٹی
21:29یہ آپ کو اپینین آ گیا
21:31اور میں اگلی ایشیو کی طرح بندے در چونکہ
21:33آپ نے کہا ہے کہ سوال چھوڑے جا رہا ہوں
21:34تو میں پھر اپنا اپینین میں چھوڑے جا رہا ہوں
21:36اپنا اپینین میں پھر آگے بڑھتے ہیں
21:37اگلے موضوع کی طرف
21:38وہ یہی کہ میں بالکل ہی میں یہ رائے رکھتا ہوں
21:41کہ پارلیمنٹیرینز کی بھی اچھی سیلریز ہونی چاہیے کیوں نہ ہو
21:45اسی لئے میں نے سوال یہ فریم کیا تھا
21:47کہ کم از کم اس کو اب ایک گریجولی ہی
21:49اگر کر لیا جاتا
21:50اپٹکس کی حطیقی سے
21:52میں نے اس کے فسکل امپیکٹ کی بات نہیں کر رہا
21:53تو شاید وہ ایک کم از کم اپٹکس سے دیکھ بہتر وہ تھا
21:57بھر ٹھیک ہے آپ کا اپنینینز میں آئی ہے
21:58میں اسی لئے بنامی صاحب
22:00میں اسی لئے آپ کا مدا ہوں
22:02آپ نے بلکل جائز ایک بات کی ہے
22:04پر گزارش یہ سالہ سال سے
22:06آپ نے اس کو اس طرح سے
22:07کہ شاید پاکستان کے مسائل کی یہی بنیادی وجہ
22:10آپ نے اس کے آگے بند باندھی رکھا تھا
22:12تو آج جب آپ نے اس کو کریکٹ کی ہے
22:14تو آپ مجھے بتائیں
22:15کیا وہ ایم پی ایز کی تنخواہوں سے
22:17آج بھی کام نہیں ہے
22:18کیا وہ دنیا کے اندر
22:19جو انڈیا کے اندر پارلیمنٹ سے کام نہیں ہے
22:21تو میں صرف یہ کہہ رہا ہوں
22:22I agree with you
22:23کہ شاید آپٹکلی اتنا مناسب نہ ہو
22:25پر میرے کی خیال ہے
22:26there is never a right time to do such things
22:29اچھا مجھے ایک طرف
22:29ٹھیک ہے نوٹی
22:30اس سے بات ہو گئی
22:31میں چونکہ میں چاہ رہا تھا
22:32quickly ہمیں ایک موضوع پر
22:42فائنانس کمیٹی
22:43کے نیشنل اسیمیلی کے
22:44ان کی میمبر بھی ہے
22:44اور پیپلز پارٹی نے اسے بڑی بات کی
22:46اور تقرار کے ساتھ بات کر رہی ہے
22:48تو میں درہا
22:48allow me ki
22:49ان کا اپینین لے کے
22:49پھر میں اس پہ آپ بتائے گا
22:51علی پرمالی صاحب
22:52شایمیلہ صاحب ہے ہمارے صاحب
22:53سلام علیکم شایمیلہ صاحب
22:54جی والیکم
22:56السلام بادامی صاحب
22:57مجھے بتائے گا
22:59میں specific question کرتا ہوں
23:00پیپلز پارٹی نے دو باتیں کی ہیں
23:01میرا سے سوال ہے
23:02کہ اگین یہ صرف ایک
23:03سیاست کے لیے
23:05معذرت کے ساتھ
23:06یہ دلکشت جملے نہیں ہے
23:07اور حقیقت سے دور نہیں ہے
23:08ایک کہا کہ جناب
23:09کل شادی عمری صاحب
23:10آنے میں کہا
23:10ہے رہے پیپلز پارٹی
23:11کا اپین اندری تھی
23:12نہیں تنخواہوں میں اضافہ
23:13جی پچاس فیصد ہونا چاہی ہے
23:14اب یہ سرکاری ملازمین کی بات کروں
23:16وہ تو اضافہ پانچ ہزار فیصد ہو جائے
23:18تو اور ہی اچھی بات ہے
23:19لیکن آپ کو
23:20fiscal space دیکھنی ہوتی ہے
23:21تو ہم دیکھتے ہیں
23:22کہ سنگ دورمنٹ کا جب
23:22بجٹ آتا ہے
23:23تب پیپلز پارٹی کرتی ہے
23:24پچاس فیصد اضافہ ہے
23:25یا نہیں
23:25چونکہ پیپلز پارٹی سمجھتی
23:26کہ پچاس فیصد اضافہ ہونا چاہیے
23:28نمبر ایک
23:28نمبر دو آپ کہتے ہیں
23:29یہ سکھر ایدر آباد
23:30موٹر ویک کے چار سو ارب کا منصوبہ ہے
23:32تو پندرہ ارب کا ہم کیا کریں گے
23:33تو جب پورے کی پوری
23:35پی ایس ڈی پی
23:36الوکیشن جہاں ہزار ارب ہے
23:37وہاں کیا واقعی چار سو ارب روپیہ
23:40اس کے لیے دے دینا
23:41یہ عملی ممکن بھی تھا
23:43یا نہیں تھا
23:44یا آپ کو یقین دہانی کرائے گی تھی
23:46کہ بڑی الوکیشن ہو جائے گی
23:47اس لیے اب آپ اس پیٹ اجاز کر رہے ہیں
23:48بتائے گا سمجھتا
23:49بادامی صاحب بہت شکریہ
23:52بہت اہم موضوع ہے
23:55جس کے اوپر آپ نے
23:56میری رائے مانگی ہے
24:03وہ اتنی فسکل سپیس
24:05کسی بھی گورنمنٹ کے پاس نہیں ہے
24:07اور بالخصوص پر گورنمنٹ کے پاس نہیں ہے
24:09ہماری خواہش ضرور ہو سکتی ہے
24:11جس طریقے سے پچھلے تین سال کے اندر
24:13غربت بڑھتی چلی گئی ہے
24:15اور اس سال بھی
24:17حکومت کے ایکنومک سروے کے مطابق
24:19دس کروڑ پچاس لاگ
24:21افراد جو ہیں
24:22وہ غربت کی سطح سے نیچے جا چکے ہیں
24:24یہ ورل بینک کی بھی فگرز ہیں آپ کے سامنے
24:27انفرشنٹلی حکومت تو
24:29کم کلین آن دا فیکس کے
24:31کتنے لوگ غربت کی سطح سے نیچے ہیں
24:33لیکن بات یہ ہے
24:35کہ
24:36اس کو چھوڑ کے ایک اور چیز ہے
24:39اگر یہ جو
24:41پانچ ہزار آٹھ سو
24:42عرب روپے جو یہ
24:45ٹیکس سبسیڈیز ٹیکس کنسیشنز میں دیتے ہیں
24:47اس کو اگر ریشنلائز کر لیتے
24:49تو آج جو ایف بی آر کا
24:51ٹارگٹ اچیو نہیں ہو سکا وہ ریونیو
24:53یہاں سے آ جاتا اس کو حکومت
24:55ریشنلائز نہیں کرتی اور یہ پانچ ہزار آٹھ سو
24:57جو ٹیکس کنسیشنز اور
24:58سبسیڈیز میں دیے جا رہے ہیں
25:00اور یہ سبسیڈیز کیا ہیں یہ سبسیڈیز وہ ہیں
25:03جو آپ کی ڈسکوز جنکوز نقصان
25:05اٹھا رہے ہیں جو سرکلر ڈیٹ ہے
25:07جو وہاں سے نقصان اٹھا رہے ہیں وہ ہماری
25:09جیب سے لے رہے ہیں اس کو حکومت کو
25:11ریشنلائز کرتے تو شاید پچاس سی ساتھ
25:12تنخواہیں بھی بڑھا سکتے تھے
25:14دوسری ایم چیز یہ ہے
25:16آپ نے بات کری ہیدرباد سکھر موٹروے کی
25:18دیکھئے یہ ایم سکس کا
25:20مسنگ لنک ہے اور یہ
25:22کراچی سے لے کے پشاور تک کنیک کرتا ہے
25:24ہم یہ نہیں کہہ رہے کہ آپ
25:26ہزار ارب روپے سے چار سو
25:28اس منصوبے کو دے دیں
25:30لیکن کچھ عزتدار کوئی
25:32فگر تو رکھ دیتے نا
25:34اگین میں یہ بات کروں گی کہ آپ کے جو
25:36سٹیٹ اونٹ انٹرپرائزز ہیں جو
25:38آٹھ سو ارب روپے سالانہ کھا جاتے ہیں
25:40ضائع ہو جاتے ہیں ان کو آپ
25:42پریوٹائز نہیں کر سکے اس میں سے پی آئے کی
25:44آپ نے بات کی تھی کہ پچھلے سال بتیس ارب
25:46روپے ملیں گے اگر پی آئے پریوٹائز
25:48ہو گئی کچھ بھی نہیں ہوا
25:49ابھی بھی انہوں نے کہا ہے اس بجٹ کے اندر
25:52کہ جی ہم پی آئے پریوٹائز
25:54کریں گے روزویلڈ کریں گے
25:55تین جن کوز کریں گے اور ایک دو چیزیں اور بھی ہیں
25:58شاید یہ نہیں ہونے والی ہیں
26:00یہ ساری باتیں ہیں
26:01the government needs to walk the talk
26:03یہ چیزیں اگر آپ کم کر دیں
26:05یہ نقصان اگر آپ کم کر دیں
26:06تو شاید آپ پندرہ ارب کی بجائے
26:09کم از کم پچاس رکھ لیتے
26:12were you
26:13اشوک چونکہ سی ایم صاحب یہ بات کرتے رہے ہیں
26:15پی ایم صاحب سے تو
26:16were you given an impression کہ
26:18better allocation ہوگی اس منصوبے کے بارے میں
26:20بادامی صاحب میں آپ کو ایک چیز بتاؤں
26:23جہاں حکومت
26:24لاہور ساہیوال موٹر وے بنا رہی ہے
26:26اس وقت ضرورت نہیں ہے نا
26:28اگر یہ missing link ہے
26:30تو آپ پہلے اس کو ترجیح دے دیں
26:31صرف یہ کیونکہ یہ سندھ کا منصوبہ ہے
26:33سندھ میں آتا ہے
26:34تو شاید آپ کو اتنی اس میں
26:36اجلت نظر نہیں آ رہی ہے
26:37بات یہ ہے
26:38آپ پندرہ ارب نہ رکھیں
26:39پہلے تیس کہیں
26:40کر کارڈ کے پندرہ کر دیا
26:41آپ سو ہی رکھ دیتے
26:43بنا دیتے
26:44یہ آپ کے credit میں جاتا
26:45کہ اس حکومت نے دیا ہے
26:47اور یہ چیز ایسی ہے
26:49جس میں آپ کو پورا پاکستان دعائیں دیتا
26:51کراچی سے لے کے پشاور تک
26:53اور یہ انٹر کنیکٹیوٹی جو
26:55امپورٹنٹ ہے نا
26:55between two provinces
26:56اس میں لوگوں کو نوکریہ ملتی
26:59اس میں لوگوں کو ایکسس ہوتا
27:01مارکٹ میں
27:01دیکھیں اس وقت
27:03انفورچنٹلی
27:04ٹھیک یہ پوائنٹ آگیا
27:05یہ یہ فگر
27:06میں ایک اور چیز بتانا چاہ رہی ہوں
27:08کہ حکومت یہ بات کرتی ہے
27:10کہ ہمارے میکرو اکنومک انڈکیٹرز
27:12بہت اچھے ہیں
27:12اچھے ہیں
27:13بہتر ہوئے ہیں
27:14اور مجھے حکومت کی نیت پر
27:16کوئی شک نہیں ہے
27:17I don't have any
27:18Prime Minister صاحب
27:19اپنی پوری کوشش کر رہے ہوں گے
27:20لیکن ہاتھ شاید بندے ہوئے ہیں
27:21IMF کی وجہ سے
27:22لیکن بات یہ ہے
27:24آپ کے
27:25agriculture sector نے
27:26ڈاؤنڈور ٹرینڈ دکھایا ہے
27:29نقصان ہوا ہے
27:30ویٹ میں
27:30میز کے اندر
27:32کٹن کے اندر
27:32آپ کی
27:33large scale manufacturing
27:34نے منفی رجحان دکھایا ہے
27:36یہ دو sectors ہیں
27:37جو پورے ملک میں
27:38employment دیتے ہیں
27:39آپ مجھے
27:39ایک بات بتائیے
27:40کہ
27:41یہ جو تنخواہوں کے
27:42ابھی آپ بات کر رہے تھے
27:43تنخواہ دار طبقے سے
27:44جو آپ ٹیکس لیتے ہیں
27:45ان کی تو چیخیں
27:46نکل گئی پچھلے سال
27:47اس دفعہ ہم نے
27:48مر مر کے
27:49پومی اسمبلی کے اندر
27:50رو رو کے
27:51منتے کر کر کے
27:52ان کو کہا
27:53کہ خدا رہا
27:54یہ ٹیکس نیٹ بڑھائیں
27:55تنخواہ دار طبقے کو
27:56کچھ ریلیو دیں
27:56یہ دھائی پرسنٹ
27:58آپ دے رہے ہیں
27:58چھے لاکھ سے بارہ لاکھ
27:59وروں میں
28:00یہ تو کچھ بھی نہیں ہے
28:01نوٹ ہے
28:01ٹھیک ہے
28:02اچھا میں
28:02ٹھیک ہے
28:03مجھے
28:03مجھے
28:04مجھے
28:04سپیسیفک
28:05رہے
28:05ڈسکیشن
28:06یہ آپ کے
28:06آپ
28:06پر نہیں
28:07لگے
28:07کونکہ
28:09آپ کے
28:09ملک سے
28:09برین
28:10ڈرین
28:10ہوگا
28:10آپ
28:11دیکھتے
28:11جب
28:11کٹ پوشن
28:12آتی ہے
28:12ڈیبیٹ ہوتی ہے
28:13یا جب
28:13بجٹ کو
28:14سپورٹ کرنے کا
28:14معاملہ تھا
28:15بیپلز پارٹیز
28:15پہ کتنا
28:16سٹینڈ لیتی
28:17نہیں لیتی
28:17لیکن
28:17علی پروے صاحب
28:18یہ سپیسیفک
28:19اگر میں
28:19آپ سے
28:19پوچھ سکوں
28:20یہ والا
28:21یہ جو
28:22پروجیکٹ ہے
28:23ہیدھر آواز
28:24موٹر وے والا
28:25ہو سکتے
28:26آپ کو
28:26لگے کہ
28:26پشنمیلا صاحب
28:27پولٹیکل
28:27اپوڈنٹ
28:28ٹھیک
28:28ٹیکنیکل
28:28اپوڈیشن
28:29میں اگر
28:29نئی بھی
28:29بیپلز پارٹی
28:29تو بارہ لیت
28:30مختلف
28:30سیاسی جماعت
28:31ہے
28:31لیکن میں نے
28:32کچھ اور
28:32لوگوں سے
28:32بھی یہ سنا
28:33اسد عمر صاحب
28:34کی موز سے
28:34کل سنا
28:34انہوں نے
28:35ہمارے پرگام
28:35میں کہا
28:36کہ یہ نکتہ
28:36ٹھیک ہے
28:36بیپلز پارٹی
28:37کا
28:37کہ جناب
28:38وہ کتنا
28:38کہ پنجاب
28:39میں موٹر وے
28:40اس کا جال
28:40بچھا ہوا ہے
28:41پشاور میں
28:41کے پی کے میں
28:42پشاور تک
28:43موٹر وے
28:43اور یہاں
28:44اتنا آپ کو
28:44جو تجارتی
28:45اب ہے
28:45یہاں
28:45ناسیوے کی
28:46موٹر وے
28:46نہیں ہے
28:47بلکہ
28:47پندرہ عرب
28:48کی
28:48الوکیشن
28:48تو لٹرلی
28:49ایک مزاق
28:49ہے
28:49اتنے بڑے
28:49منصوبے
28:50کے لیے
28:50پندرہ عرب
28:50سے کیا ہی
28:51ہو جانا ہے
28:51منصوبہ
28:52ختم جو گیا
28:52منصوبہ
28:53شروع بھی
28:53نہیں ہوگا
28:53پندرہ عرب
28:54سے
28:54اس پر کیا
28:55کہی گا
28:55اور ظاہرہ
28:56ہائی پروفائل
28:56مسئلہ ہے
28:56وزیر آدم
28:57اور صوبے
28:57کے سی ایم
28:58اس میں
28:58بات کرتے
28:59رہے ہیں
28:59مسلسل
28:59وسیم بھائی
29:02گزارش یہ ہے
29:03کہ یہ
29:04جس قسم کی
29:05گفتگو
29:05اور انظام
29:06تراشی ہے
29:06میرے خیال سے
29:07یہ مناسب نہیں ہے
29:08جب بلاول صاحب
29:09پرائیم منسٹر صاحب
29:10کے پاس آئے تھے
29:10اور پورے
29:11بجٹ کے اوپر
29:12بریفنگ دی گئی تھی
29:12اور ڈار صاحب کے پاس
29:14کمیٹی بن کے
29:14پی ایس ڈی پی
29:15وہاں پہ
29:15تیہ کیا گیا تھا
29:16اتحادی حکومت
29:18کے طور پہ
29:18تو وہاں پہ
29:19ان کی لیڈرشپ
29:19کو یہ بات
29:20کر لینی چاہیے
29:20تی وی پہ آکے
29:21کچھ اور بات
29:22نہیں کرنی چاہیے
29:22اب میری اب
29:23گزارش سنیے گا
29:24اور
29:24گزارش یہ ہے
29:29کہ ایک غریب آدمی
29:30کی اوپر
29:30سب سے بڑا ٹیکس
29:31کیا ہوتا ہے
29:32کہ اس کی
29:32قوت خرید
29:33جو ہے
29:34وہ ختم ہو جائے
29:35مہنگائی کے ذریعے
29:36تو چالیس پرسنٹ
29:37سے اگر پانچ پرسنٹ
29:38مہنگائی آگئی
29:39ہوئی ہے
29:39اور یہ پچاس پرسنٹ
29:41تنخائے بڑھانا
29:41چاہتی ہیں
29:42تو سندھ میں
29:42کر کے دکھا دیں
29:43اس میں تو بحث ہی
29:44کوئی نہیں ہے
29:44ہم نے دس پرسنٹ
29:46جو ذمہ دار
29:47انداز کے اندر
29:47دے سکتے تھے
29:48ہم نے کر دیا
29:49اس کے اندر پانچ پرسنٹ
29:50کے قریب تقریباً
29:51ٹیکس ریلیف ہے
29:52ایڈ کر لیں
29:52میرے خیال سے
29:53پندرہ پرسنٹ
29:54is more than enough
29:55this is my
29:56ذاتی opinion
29:57she can have
29:57a different opinion
29:58اگر یہ وسائل
29:59کی بات کر رہی ہیں
30:00تو میں ان کو
30:01گزارش کرتا ہوں
30:02یہ بی آئی ایس پی
30:03کا خرچہ
30:03ریکارڈ
30:04ہم نے
30:04سات سو عرب کا
30:06رکھا ہے
30:06اس میں ایک پرسنٹ
30:07عبادی جو ہے
30:08وہ اسلام آباد
30:09کے اندر ہوتی ہے
30:10ان کو کہ سندھ کا
30:10جو ان کی اپنی
30:11سوشل پروٹیکشن
30:12کی ذمہ داری ہے
30:13یہ اپنا ذمہ داری
30:14لے لیں
30:14میں وہ سارے پیسے
30:15تنخواہ بڑھانے
30:16کی اوپر لگا دیتا ہوں
30:17اس میں بیس ہی
30:17کوئی نہیں ہے
30:18let us walk the talk
30:19اس میں آکے
30:20سیاست کی نظر
30:21اگر ہر چیز
30:22کو کرنا ہے
30:22تو پھر تو
30:23اس ملک کا
30:23یہی حال رہے گا
30:24جو ہم نے
30:24ستر سال میں کی ہے
30:25اس کے بعد
30:26کہہ رہی ہیں
30:27کہ یہ جو
30:27دیفینس کے اوپر
30:28جو صورتحال بنی ہے
30:30ان کو کہیں
30:30آج جب
30:32فیڈرل گورنمنٹ
30:33کا اوورال
30:34ایکسپینڈیچر
30:34دو پرسنٹ
30:45ارب ملنے جا رہے ہیں
30:46صوبوں کو
30:47وہاں پہ حصہ
30:48ڈال دیں
30:48بات ختم ہو جائے گی
30:49کیا ہم
30:50انڈس وارٹر ٹریٹی
30:51کی اوپر جو
30:51انڈیا نے حملہ کیا ہے
30:53ہم وارٹر ریزروائز
30:54کو پریوٹائز کرنا
30:55چاہ رہے ہیں
30:55اس کو ختم کر دیتے ہیں
30:56یہ بتا دیں
30:57کس طرف اس کو
30:58ڈائیورٹ کرنا ہے
30:59اور اس کے بعد
31:00پریوٹائزیشن کی
31:01بات کر رہی ہیں
31:02ہمیں اس پہ
31:02بالکل کامیابی نہیں ہوئی
31:04ساٹھ ہرب روپے
31:05ہم پریوٹائزیشن
31:06کے بجٹ سے نکال دیتے ہیں
31:07یہ بتا دیں
31:07کہاں پہ انہوں نے
31:08خرچنے ہیں
31:09اور اس کے مطابق
31:09اس کا فنانشل امپیکٹ
31:11مجھے بتا دیں
31:12ہم تیہ کر لیتے ہیں
31:12اگری کلچر کی اوپر
31:14it is in bad state
31:15there is no denying that
31:17بٹ مجھے وسیم بادامی
31:18صاحب ذرا بتائیے گے
31:19اگری کلچر کیا
31:20فیڈرل سبجیکٹ ہے
31:21وہ کس کی ذمہ داری ہے
31:22اگر فیڈرل گورنمنٹ
31:34ہمارے پاس تو
31:35فسکل سپیس موجود نہیں ہے
31:36ہم نے جو اس کو
31:37کر سکتے تھے
31:38کیا ہے
31:39آج بھی
31:39دس سال کا
31:40وہاں پہ
31:41آپ کا
31:41throw forward ہے
31:42N25
31:43جو ہے
31:44جو بلوچستان
31:45پورے صوبے کے اندر سے
31:46ایک شارہ ہے
31:47جو سندھ سے لے کے
31:48ایران کے بورڈر تک
31:49آپ کو connect کرے گی
31:50اس کے لئے کیوں نہیں
31:51demand کرتے
31:52جس کے اوپر
31:53بلوچ اور پشتون
31:54سارے کے سارے
31:54اکٹھے ہیں
31:55اور کہہ رہے ہیں
31:55کہ یہ پاکستان کی
32:04کر کے دکھائیں
32:05باتوں
32:06call اور fail
32:07کا تضاد
32:07جو ہے
32:07اس کو ایک سائٹ پر کریں
32:09پاکستان
32:09اور ایک بات اور
32:10tax expenditure ہوتا گیا
32:12وسیم بادامی صاحب
32:13جب ان کو یہ بھی
32:13بتا دیں
32:14tax expenditure وہ ہے
32:16کہ جہاں پہ
32:16آپ نے کسی کو
32:17کوئی special
32:18concession دیوی ہے
32:19اور وہاں پہ
32:20اس کی جو
32:21national value ہے
32:22وہ پانچ ہزار
32:23ارب کے قریب ہے
32:24جس کے اوپر بتا رہی ہیں
32:25اس میں دو ہزار
32:26ارب روپے جو ہے
32:27وہ یہ ہے
32:27کہ آپ نے
32:28petrol کے اوپر
32:34petroleum minister
32:35کے طور پہ
32:35صبح
32:35people's party
32:36کی اخوائش
32:37approve کروا کے
32:38وزیراعظم صاحب سے
32:39وہاں پہ کروا دیتا ہوں
32:40تین سو روپے کا
32:40petrol کروا دیتا ہوں
32:41تو please don't do this
32:43آپ کے ساتھ
32:44اعتماد میں لے کے
32:45بلاول صاحب کی
32:46مدد کے ساتھ
32:47میں اس کمیٹی میں
32:48بیٹھا ہوا تھا
32:49وہاں پہ بیٹھ کے
32:50یہ ساری گفتگو
32:51ہو چکی ہوئی ہے
32:51آج پاکستان کو
32:53اتحاد
32:53اور کھٹھا کر کے
32:54اس کے
32:55مرم رکھنے کی
33:04نہیں چاہی رہا
33:04اور شہباز صاحب
33:05میرے بہت دیر دے
33:06لیکن میں خیالی
33:08یہ نکتہ
33:08یہ بہت زیادی ہوگی
33:09نہیں نہیں
33:09آپ دینے جواب
33:10لیکن میں آپ کا
33:11جواب کے بعد
33:12آگے پڑھ جاتا ہوں
33:12لیکن ایک نکتہ
33:14تو میری طرح
33:15وہ یہ کہ
33:15اگر یہ چڑک
33:16اتنی زیادہ اہم تھی
33:18تو تھوڑا اپنے دور
33:19حکومت میں بھی
33:19سوچ لیا ہوتا
33:20تو بہتر تھا
33:21تھوڑا اپنے
33:21اگلے موضوع کی طرح
33:25میں شکوا جواب ہے
33:27شکوا میں جانا نہیں جانا
33:28آپ اگر مجھے
33:29تین منٹ نہیں دیں گے
33:30تو بڑی زیادتی کریں گے
33:31میری طرح
33:31وہ میری جماعت کے ساتھ
33:33خدا نہ خاصتہ
33:34میں
33:34خدا نہ خاصتہ
33:35میں بالکل
33:36سیاست نہیں کر رہی
33:37خدا نہ خاصتہ
33:38میں بالکل
33:38الزام تراشی نہیں کر رہی
33:40میں صرف یہ کہہ رہی ہوں
33:41کہ اگر حکومت
33:42پانت ہزار آٹھ سو
33:43ماظر کے ساتھ
33:44جب آپ کہہ رہی ہے
33:45اس لیے پیسہ نہیں دے رہے
33:46کہ ہم سندھ سے ہیں
33:47تو آپ ان پر
33:48ایک صوبہ دشمنی
33:49کا عظام لگا رہی ہے
33:50بالکل ہے
33:51تو یہ تو بہت بڑا
33:52یہ تو سیاست سے بھی
33:52ایک کدام آگیا نا پھر
33:53ایک سے کنے ایک سے
33:54یہ بات
33:55یہ بات
33:56ہم نے پلیز
33:57مجھے بات کرنے دیں
33:57میں یہ کہہ رہی ہوں
33:58کہ آپ کو پرائیورٹی دینی
34:00میرے پاس
34:01وزیر آزم صاحب کا
34:02وہ خط ہے
34:02جو انہوں نے
34:03ابھی دو ماہ پہلے
34:04وزیر آلہ سندھ کو لکھا ہے
34:06اس پہ لکھا ہے
34:07اور کمٹ کیا ہے
34:08کہ ہم اس پروجیکت کو
34:10ایم سکس کو
34:10پرائیورٹی دیں گے
34:11میں یہ کہہ رہی ہوں
34:12کہ اگر
34:13تراجی سے لکھے پشاور تک
34:15ایک مسنگ لنک ہے
34:16ایدرباد سکر موٹے ہوئے
34:17اس کو پرائیورٹی دینی چاہیے تھی
34:19بھئی میں یہ نہیں کہہ رہی
34:20کہ آپ چار سو ارب روپے
34:21وہاں لگا دیں
34:22اسی سال
34:22میں کہہ رہی ہوں
34:23آپ پچاس سو لگا دیں
34:24سو تو لگا دیں
34:25آپ ہی کے کریڈٹ میں جائے گا
34:27دوسری چیز یہ ہے
34:28آپ کا ایکنومک سروے کہہ رہا ہے
34:31کہ دس لاکھ لوگ جو ہیں
34:32انہوں نے سو سال اوئرسیز
34:34نوکریوں کے لئے دس سال دی
34:36آپ کہہ رہے ہیں
34:37برین ڈرین ہو رہا ہے
34:38ابھی آپ کہتے ہیں
34:39کہ ہم نے برین ڈرین روکنا ہے
34:41کیسے روکیں گے
34:42جب نے آپ نے
34:42تنخواہ دار طبقے کے اوپر
34:44کوئی ریلیف نہیں دیا ہے
34:45آپ نے صرف دیا ہے
34:46میں نے ابھی تو بتایا ہے
34:48کیا دیا ہے
34:48میں کوئی نہیں دیا
34:50آپ وہ جو برین ڈرین ہو رہا ہے
34:52چھے لاکھ سے اوپر سال
34:53شرمیلہ پریز
34:53لیٹس نوٹ گیٹ انٹو ریٹ
34:55میں نے اس پر جواب دے دیا
34:56آپ بسپ کے اندر
34:57اپنی سندھ کی ذمہ داری لے لیں
34:59آپ اس کے اوپر ذمہ داری لے لیں
35:01میں آپ کو سارے پیسے دے دوں گا
35:03اگر میری بات نہیں مانتے
35:05آپ انڈیپینڈنٹ اینلیس کی بات مان لیں
35:07ان کی بات سن لیں
35:08اس بجٹ میں
35:09کہیں پر بھی
35:10وہ سٹرکچرل ری فارمز نہیں ہے
35:11جس کا بار بار وعدہ کیا گیا
35:14پچھے سال
35:15صرف ایک ایوییشن ڈیویجن
35:17ضم ہوا ہے
35:17دیفنس کے اندر
35:18کوئی ڈاؤن سائزنگ
35:20کوئی رائٹ سائزنگ نہیں ہوئی
35:22حکومت اپنے اقراجات کم کرے
35:24مناسب نہیں ہے
35:25میں آپ کے پاس کہنا
35:26اسیبلی میں پریش ہو جوں گا
35:27آپ مجھے گلہ کر لیجئے گا
35:29میں نے خدا نہ کہا
35:29دیفنس کی باتی نہیں کی
35:31میں نے دیفنس بجٹ کی بات ہی نہیں کی
35:34میں تو خوش ہوں کہ
35:35دیفنس بجٹ بیس پسند کر آیا ہے
35:36مجھے یہ بھی خوشی ہے
35:38کہ آپ نے بی ایس پی کے
35:39سات سو بلین کر دی
35:40تو آپ کتنا حصہ ڈالیں گی
35:41مجھے بتائیں سندھ کی طرف سے
35:42ہمارے پاس جتنا ہوگا
35:45ہم ڈالیں گے
35:45آپ نے پبلک پرائیوٹ پارٹیشپ کی بات
35:46ہمارے پاس جتنا ہوگا
35:48ہم سے ڈالیں گے
35:48پسیم بادانی صاحب
35:51یہ پچھے سو اورت کے اندر
36:01وہ اسلام آباد کا دفاع ہے
36:05اسلام آباد کا دفاع
36:06آئین پاکستان کے تحت
36:08دفاع کا شعبہ
36:09وہ سوئے گا
36:12اگر آپ ان کو
36:16کلپ کرنے تو آپ کے پاس
36:17بہت زیادہ ریوینیو آ جائے گا
36:185.8 ریوینیو جو آپ سے
36:21ایک ایک نامک سروی کے رہے ہیں
36:22شوشل پروٹیکشن
36:24ایگری کلچر
36:26ایگری کلچر
36:26ایگری کلچر
36:27آپ مجھے بتائیں اس کی اوپر
36:29کیا آپ اپنی طرف سے
36:30contribution
36:35.
36:37.
36:44.
36:49.
36:49.
36:49.
36:51.
36:52.
36:52.
36:54.
36:57.
36:59.
36:59.
37:00.
37:00.
37:00.
37:00.
37:00I'm gonna go ahead and read it.
37:01I'm going to read it.
37:02I'm gonna read it.
37:03I'm going to read it.
37:05I'm going to read it,
37:06and if we take a few topics,
37:07reformers,
37:08we will get these.
37:09So I'll leave it.
37:11I'm just going to read it.
37:13I want to hear it.
37:14So we'll talk about it.
37:15I'm going to read it.
37:17We'll take a break.
37:19After that,
37:20Ali is our head.
37:23We'll talk about it.
37:25And what is it.
37:26Thank you very much.
37:56Thank you very much.
41:50It's not a procedural error that will be rectified, it's a specific thing.
41:53No, it's not a procedural error.
41:56FBI chairman and his policy members have also defended it.
42:00Defend it?
42:01Defend it?
42:02Defend it?
42:03It's a fun fact that you listen to the logic.
42:05They say that the goods of the electronics are online,
42:08the sales of the goods are more than the value of the tax.
42:11What do you want to do?
42:13Do you want revenue or digitization?
42:16What do you want to do?
42:17As a layman, if this is a new form of transaction,
42:23the whole thing is digitalized,
42:26the same goes for economy,
42:27then you have to do government tax before it's too late.
42:31So this mode of transaction,
42:34or business,
42:36tax doesn't need to do government.
42:38Because now they are new,
42:39now they are digitally,
42:40so they don't need to do tax.
42:42Vaseerim Sahib,
42:43you have to talk about the issue,
42:44but here is another issue.
42:45When you encourage something,
42:47then you promote it.
42:48And when you grow fully,
42:50then you grow up properly,
42:51then you grow up properly.
42:53In this stage,
42:54if they have done this logic,
42:56that because of their business,
42:58which is digital, registered,
43:00everything is in front of everyone,
43:02the transaction is recorded,
43:03the government is saying,
43:04that because of their business,
43:06it,
43:10that means that the government is bound to do knowledge.
43:11This logic can be done,
43:13and the logic can be done,
43:14so the purpose of our purpose is now,
43:15which is the purpose of the purpose of the transaction.
43:17Free with shibaz iranah as a very self contradictory
43:22what do you think is?
43:26that Shibaz iranah as a
43:37is such an issue
43:42So that the FBI has a detailed comment or analysis of the analysis of the technical briefing.
43:51And the technical briefing.
43:54That's why I don't know if I didn't get into it.
43:55I think I'm going to get into it.
43:56I'm going to get into it.
43:59I'm going to get into it.
44:00Now I'm going to get into it.
44:01I'm going to get into it.
44:03I'm going to get into it.
44:04If you look at it, if you look at it,
44:07then you will understand it.
44:11is
44:41جماعت کا کونس ہے سب کو یہ وسائل ملتے ہیں
44:43تو اس میں it is a necessary evil
44:45اگر آپ نے اس نظام کے اندر رہنا ہے
44:47اب جہاں تک کل یہ جو انہوں نے
44:49online payments کے platform
44:51کے اوپر contradictions کی
44:52اور anomalies کی بات کی
44:54دیکھیں میں اور یہ میرے بھائی جانتے ہیں
44:57میرا بڑا simple
44:58اصولی موقف ہوتا ہے کہ آپ
45:00فرق فرق segments کے لیے
45:02فرق فرق set of rules نہیں بنا سکتے
45:04یہ میری ایک بالکل
45:06مصدقہ رائے اور میں اس کے اوپر قائم ہوں
45:08اگر retail sector سے آپ
45:10tax نہیں ہے کٹھا کر سکے تو اس کا یہ
45:12مطلب نہیں ہے کہ آپ online سے بھی
45:14tax نہیں لیں گے آپ کو بالکل retail
45:16کے پیچھے جانا چاہیے یہ میرے بھائی سے پوچھیں
45:18جب میں minister of state تھا
45:20تو میں نے وہ withholding tax جو non-failers
45:23کا تھا اس کے اوپر wholesale
45:24کے اوپر پچاس ہزار لوگوں کی
45:26تصدیق کر کے آیا تھا نا کہ جائیں
45:28ان کو prosecute کریں قانونی چارہ جو ہی کریں
45:30digital dashboard پہ جال کے
45:32ان کو ان کی returnیں جمع کروائیں
45:34اور ان کو جائز ان کا tax کا
45:36وہ جو ان سے حاصل کریں
45:38میں نے تو آپ سے شروع میں کہا دیا کہ ان کو tax net
45:40کے اندر اپنے حجم کے مطابق لانا چاہیے
45:42پر گزارش یہ ہے کہ اگر ہم وہ
45:44نہیں کرتے تو online کے اوپر
45:46بھی ہم sale tax نہ charge کریں
45:48I don't buy this logic اور اگر
45:50یہ جو anomaly کی بات کر رہے ہیں کہ
45:5220,000 کے نیچے rate فرق ہے
45:5320,000 سے اوپر جاتے ہیں یقین مانے مجھے
45:56معلوم نہیں ہے کیونکہ میرا directly تعلق نہیں ہے
45:58but it makes no sense
46:00and کسی قسم کی anomaly یہ جانتے ہیں
46:02کہ ایک بہت بڑا کسانوں کا
46:04جو cause تھا جس کے اندر آپ imported cotton
46:06کے اوپر imported yarn
46:08کے اوپر imported fabric کے اوپر
46:10آپ zero sale tax لیتے تھے
46:12اور local chain کے اندر آپ 18% لیتے تھے
46:14اس cause کا
46:17میں نے وہاں پہ جھنڈا اٹھائی رکھا
46:18کے نہیں اٹھائی رکھا اس کے اوپر
46:20yarn کے اوپر آپ نے confirmation لیے
46:22پر میرا آج بھی کسان وہاں پہ
46:24اس problem کا سامنا کر رہا ہے آج بھی میرا
46:26فیصلہ پاد کا loom والا اس کا سامنا کر رہا ہے
46:28تو میں جہاں پہ یہ مقصد بھی اٹھاؤں گا
46:30یہ 20,000 ایک روپے کی
46:32online purchase کا بھی اٹھانے کو تیار ہوں
46:34پر میں نہایت ہی آجزی سے ہاتھ
46:36جوڑ کے اپنے بھائی سے گزارش کرتا ہوں
46:38کہ ٹی وی پہ آکے غلطی
46:40اگر کسی سے انجانے میں ہو گئی ہے
46:42تو اس طرح سے
46:43انہوں نے پریس کانفرنس میں سوال اٹھایا ہے
46:46متعلقہ شخصیت کے سامنے
46:47انہوں نے پریس کانفرنس میں سوال اٹھایا ہے
46:50پریس کانفرنس کے اندر
46:52شباز رانہ صاحب کے بڑے بڑے
46:54طاقتور دوست بیٹھے ہوئے تھے
46:56میں تو ایک چھوٹا ادنا سا ایک پٹرولیم کا
46:58ذمہ داری مجھے ملی ہے
47:00میں اپنا کندہ اپنے بھائی کے مسائل
47:02اور اس کی آواز کو دینے کے لیے
47:04اپنی آواز ملانے کو میں تیار ہوں
47:06اور انشاءاللہ تعالی وزیراعظم صاحب کے ساتھ
47:08ان کی میں بیٹھک بھی ارنج کرانے کو تیار ہوں
47:10اور ان جیسے جو دوست
47:12جو میں دل سے جن کی عزت کرتا ہوں
47:15جنہوں نے پاکستان کے
47:16مسائل کے اوپر
47:18ہمیشہ روشنی ڈالی ہے
47:19اور کسی بھی قسم کی جو آپ جانتے ہیں
47:22اٹریکشن کو رد کر کے
47:23ان کی آواز بننے کو
47:25ان کو وزیراعظم صاحب کے اوپر
47:26کیونکہ میں اپنے وزیراعظم کو جانتا ہوں
47:28اس نے ہمیشہ کرٹیسزم کو
47:30پوزیٹیو کرٹیسزم کو
47:32جس کے اندر کوئی ذاتی مفاد کی بونہ آتی ہے
47:35اس نے ہمیشہ اس کو انکارج کی ہے
47:36اور اس کو کریکٹ کرنے کی کوشش کی ہے
47:39تو میں ان کا وکیل بننے کو تیار ہوں
47:40میں ابھی آپ کے پروگرام کے بعد
47:43رات کے بارہ بجنے سے پہلے
47:44اپنے بھائی کو فون کر کے
47:45یہ مسئلہ سمجھ کے
47:46جہاں پہ وہ کھڑیوں کا
47:48اور کھٹن کی آواز اٹھاؤں گا
47:50میں بیس ہزار ایک روپے کی
47:51آن لائن پرچیز کیلے اٹھاؤں گا
47:52کمال ہو یہ ہے بھٹی
47:53میں پھر میں آپ دونوں کو
47:54یہاں پہ چھوڑ دیتا ہوں
47:55تاکہ آپ لوگ بات کرلیں
47:56رابطہ کرلیں
47:56پھر ہم اپ ڈیٹ لے لیں گے
47:57دونوں کا بہت شکریہ
47:58تینکیو بیری مش
47:59شہباز بھائی
48:00علی بھائی
48:01تینکیو بیری مچ
48:01اور ہم بریک کے بعد
48:02کنکلوڈ کرتے ہیں
48:04ناظرین پچھلے دو دنوں سے
48:09ہم بجٹ کے حوالے سے
48:11خاصی گفتو کرتے ہیں
48:12اسی دعا کے ساتھ
48:13اختتام کرتے ہیں
48:14کہ اللہ کرے
48:14معیشت کے لئے معاملہ
48:16ملک بہتر ہو
48:17ہوتا رہے
48:18تاکہ کیونکہ یہ ظاہر
48:20کسی ایک حکومت جوڑا
48:21مسئلہ نہیں ہے
48:21یہ مسئلہ عوام سے جوڑا ہوگا ہے
48:22یہ مسئلہ ملک سے جوڑا ہوگا ہے
48:24اور اللہ کرے گا
48:24اس معاملے میں خیر ہو انشاءاللہ
48:26زندگی سیحت رہی
48:27تو کل ملیں گے انشاءاللہ
48:28اللہ حافظ

Recommended