Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/11/2025
#Heavysnowfall #SouthAfrica #PakistanStockExchange #imrankhan #PolygraphTest #barristergohar #pmshehbazsharif #budget2025 #solarpanel #tax #muhammadaurangzeb #salaryincrease #headlines

Trump willing to resolve Kashmir dispute, says US State Dept

Pakistan announces Rs17.573 trillion budget for FY2025-26

Federal cabinet approves budget 2025-26 proposals

Pakistan set to unveil Rs17.8tr budget 2025-26 with tax reforms today

Pakistan Economic Survey 2024-25 Details Fiscal Gains, Economic Stabilization

Pakistan Economic Survey 2024-25 to be launched today

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان اہم ساتھ ہی ہے بھارت کے ساتھ تعلق ہے تو پاکستان سے بھی رکھنا ہوگا
00:09امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائکل کوریلا کے امریکی سینٹ کیامٹ سروسز کمیٹی کو بریفنگ
00:15ڈیشتگردی کے خلاف پاکستان کے کردار کو سراحہ کہا پاکستان کے ساتھ قریب انٹیلیجنس
00:21پاکستانی سفارتی وافت برطانیہ کے کامیات دورے کے بعد برسلز پہن گیا
00:49بلاول بھٹو کی قیادت میں وافت یورپی یونین میں اہم ملاقاتیں کرے گا
00:53تنخواہ داروں کو جس حد تک ممکن تھا ریلیف کیا
00:58پینشن اور تنخواہوں کو مہنگائی کی اشورہ سے منسلک کرنا ہے
01:02وزیر خزانہ محمد آرنگزید کی پوشٹ بجٹ نیوز کانفرنس کہا
01:06وفاق حکومت جو سہولت بھی دے رہی ہے خرض لے کر دے رہی ہے
01:10چیئرمن ڈپٹی چیئرمن سینٹ اور سپیکر ڈپٹی سپیکر قامی اسمبلی کی تنخواہوں میں
01:15دوہزار سولہ کے بعد اضافہ کیا گیا
01:18بتدریج اضافہ ہوتا رہتا تو اچانک بڑا اضافہ محسوس نہ ہوتا
01:22تیس سال میں پہلی بار چار ہزار ٹیرف لائنس میں کسٹمز دیوٹی ختم کی گئی
01:28ٹیرف اسلاحات سے برامدات بڑھیں گی
01:30فرٹیلائزر اور ذریعی عدویات پر ٹیکس لگانا تھا جو نہیں لگایا
01:34چھوٹے کسانوں کو آسان ایک ساتھ پر قرضے دیے جائیں گے
01:38پوسٹ بجٹ کانفرنس سے قبل صحافیوں کا واک آؤٹ
01:41گزشتہ روز ایف بی آر کی جانب سے فائنینس پل پر بریفنگ نہ دینے پر احتجاز ریکارڈ کروایا
01:47نئے بجٹ کے بعد پاکستان سٹاک مارکٹ میں تاریخی بلندی
01:57دورانے کاروبار ہنڈرڈ ایم ڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ چوبیس ہزار کی سطح حبور کی
02:03کاروبار ایک لاکھ چوبیس ہزار تین سو باون پوائنٹس پر بند
02:06مئی کے ترسیلات زر میں گزشتہ مئی کے مقابلے تیرہ آشاریہ سات فیصد اضافہ
02:12اس سال مئی میں تین آشاریہ سات ارب ڈالر موصول ہوئے
02:16روہ مالی سال کے گیارہ ماہ میں چونتیس آشاریہ نو ارب ڈالر ترسیلات زر موصول ہو چکے
02:22وزیر آزم شہباز شریف کا اظہار اتمنان کہا
02:26بجٹ میں عام آدمی پر ٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا
02:30تنخواہوں میں اضافے اور ٹیکس میں کمی سے ملازمت پیشہ افراد کو ریلیف ملے گا
02:35سب نے مل کر عام آدمی کی زندگی میں بہتری لانے کے لیے محنت کرنی ہے
02:39معاشی سطح پر مثالی ٹرن اوور تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا
02:45حکومتی اتحادیوں کے بجٹ پر تحفظات پیپلز پارٹی نے سولر پینل پر اٹھارہ فیسے ٹیکس مسترد کر دیا
03:03مرکزی ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا
03:07مہنگی بجلی سے نجات کا واحد حل سولر پینل تھا جس کو عوام سے دور کر دیا گیا
03:12تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ بھی موجودہ مہنگائی میں ناکافی ہے
03:16حیدر آباد کراچی موٹروے چار سو ارب کے منصوبے کے لیے صرف پندرہ عرب رکھ کر مزاق کیا گیا
03:22مہنگائی اور بیرزگاری نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی
03:26بجٹ میں کوئی ریلیف نہیں دیا گیا
03:29پیٹرولیا مسنوات میں اضافی ٹیکس سے بھی مہنگائی بڑھے گی
03:32پیپلز پارٹی کے موقف کو مناسب نہیں سمجھتا
03:37یا پھر پیپلز پارٹی کو اسٹینڈ لینا ہوگا
03:40محمد زبیر کی اے آر بائی نیوز کی بجٹ ٹرانس میشن میں گفتگو
03:43کہا پیپلز پارٹی کے فور منصوبے کے لیے بجٹ نہ رکھوا سکتی تو کیا فائدہ
03:49یہ نہیں ہو سکتا کہ پیپلز پارٹی دونوں طرف کھیلیں
03:52مزارا کی تنخواہیں بڑھا کر حکومت کیا میسیج دینا چاہتی ہے
03:55مہنگائی کی وجہ سے غریب مزید پس رہا ہے
03:58مزمل اسم نے کہا
04:00روزگار کی ادم فراہمی اور ٹیکسیشن کے باعث لوگ ملک سے باہر جا رہے ہیں
04:04اچھے ٹیلنٹ کو دنیا کے کئی ملکوں میں بلائے جاتا ہے
04:14وفاقی بجٹ پر پی ٹی آئی کی شدید تنقید
04:17وزریالہ خیبر پختونخواہ علیمین گنڈاپور نے کہا
04:20تاریخ میں ایسا بھونٹا بجٹ پیش نہیں ہوا
04:23حکومت نے میڑا غرق کر دیا
04:25خیبر پختونخواہ میں پانچ سو اسکی میں لے کر آ رہے ہیں
04:28کے بھی بجٹ کا حجم دو ہزار ارب روپے سے زائد ہوگا
04:32شیخ وقاس اکرم نے کہا
04:34بجٹ میں کسانوں کے لیے کوئی فائدہ نہیں
04:36پی ٹی آئی کسانوں کی واحد نمائندہ جماعت ہے
04:39گنڈوں میں تیرہ
04:40کپاس کی پیداوار میں اکتیس پیصد کمی ہوئی
04:43عام کی فصل میں پچھتر پیصد کمی ہوئی
04:46زرادت کے ہر شعبے کو ایک ایک کر کے تباہ کیا جا رہا ہے
04:50صدر ٹرمپ ضرور یہ کوشش کریں گے پاک بھارت مزاقرات
04:56بھارت ٹرمپ کی عام کی کوششوں کو سبوتاز کرنا چاہتا ہے
05:00پاکستان کا پانی روپنا اعلان جنگ ہے
05:02بھارت قانون طور پر سنتاز محہدہ منسوخ نہیں کر سکتا
05:05بلاول بھٹو کے لندن میں پارلیمانی وفت کے ہمرا نیوز کانفرنس
05:08کہا پاکستان کا وفت عام کا پیغام لے کر دنیا میں نکلا ہے
05:11پاکستان سمجھتا ہے باتشیت کے ذریعے مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے
05:15ہم رسلز بھی جائیں گے
05:17یورپی یونین کو عمد کا پیغام پہنچائیں گے
05:19بھارت کا بیانیاں چھوپ پر مبنی ہے
05:21بھارت نے دشت کرد تنظیموں کو پنڈنگ کر کے پاکستان میں دشت کردی کرائی
05:25بلاول بھٹو کے برطانے میں کشمیری رانواؤں سے اہم ملاقات
05:28کہا کشمیر اقوام متحدہ کے جنڈے کا نامکمل باب ہے
05:32کشمیری عوام کا حق خجرادیت سلب نہیں کیا جا سکتا
05:35صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیری پر سالسی کی کوشش کہتے ہیں
05:51تو تاجوں کے بات نہیں ہوگی
05:52امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کہتے ہیں
05:54کبھی امید ہے
05:55صدر ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان
05:57گرینا مسئلہ بھی حل کر لیں گے
05:59وہ نسل در نسل جاری جنگ کو ختم کرانا چاہتے ہیں
06:03وہ واحد شخص ہیں جو لوگوں کو مذاکرات کی میز پر لائے
06:05امریکہ اور چین کے درمیان ڈیل ہو گئی
06:14صدر ٹرمپ کھا سوشل میڈیا پر اعلان
06:16امریکی صدر نے لکھا
06:18امریکہ چین سے نایاب باتیں
06:20ماتنیاں درامت کرے گا
06:22چینی صدر اور میری حقی منجوری کے بعد
06:25مہدہ نافذ ہو گا
06:27امریکی کالیج اور یونیورسٹیوں میں
06:29چینی طلبہ کو تعلیم دیں گے
06:31چین کو دس پیسر اور امریکہ کو پچپن پیسر ٹیرف ملے گا
06:35چین نے نایاب ماتنیات کی برامدی پابندیاں ہٹانے پر آماد کی
06:39ظاہر کی ہے
06:40چین سے تعلقات اور رابطے بہترین ہیں
06:43صدر ٹرمپ کا کہنا ہے
06:44ایران سے جہری معاہدہ ممکن نظر نہیں آتا
06:47معاہدے کے بجائے جنگ کا خطرہ بڑا ہے
06:50معاہدہ ہو جائے تو بہتر ہے
06:52ورنہ ایران کو جہری ہتیار نہیں بنانے دیں گے
06:57امریکہ سے فجارتی ٹیرف پر مذاکرات کے لیے
07:00پاکستان کا وفد رواہ ہفتے امریکہ جائے گا
07:03وفد کی قیادت سیکریٹری پیجارت جب بات پول کریں گے
07:06وفد آئی ٹی توانائی اور دیگر امور پر مذاکرات کرے گا
07:09وفد میں ایف بی آر وزارت توانائی آئی ٹی اور متعلقہ شعبوں کی حکام شریف ہوں گے
07:14وزیراعظم کل متحدہ رب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے
07:22ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے ساتھ آلہ سطح وفد بھی ہوگا
07:27وفد میں نائی وزیراعظم اسحاد دار اور وفاق وزیراعظم شاہ میں
07:31دورہ دونوں ملکوں کے برادرانہ تعلقات کا آکاس ہے
07:35وزیراعظم کی یو اے ای صدر شیخ محمد بن زید النہان سمیت دیگر اماراتی حکام سے ملاقات ہوں گی
07:41منجاب حکومت کا صفائی میں خیبر پختونقہ اور سندھ کو چیلنج
07:47وزیر بلدیات نے کہا کراسی اور پشاور کا ہماری کسی تحصیل سے مقابلہ کریں
07:52آپ سے کام نہیں ہوتا تو ہمیں بلالیں
07:55سندھ والے تو ویسے بھی مریم نواز کو اپنا وزیر آلہ بنانا چاہتے ہیں
07:59صفائی کا جیسا کام پنجاب میں ہوا ملکی تاریخ میں نہیں ہوا
08:03سندھ کے سینئر وزیر شرزیر انام میمن نے رد عمل دیا
08:06پنجاب حکومت کا رویہ متقبرانہ ہے
08:09پنجاب حکومت کا نفرت اور تقسیم کی سیاست کو ہوا دینا افسوسناک ہے
08:17ابلدیاتی اداروں کی بات کی تو کیا غلق کہا
08:20بڑا صوبہ ابلدیاتی اداروں کے بجائے کمیشنری نظام سے معاملات چلائے
08:24تو جمہوریت کے منافی ہے
08:26پاکستانی سفارتی وفت کے سربراہ بلاول بھٹو کا نواز شریف کے لیے پھولوں کا تاخوہ
08:37بلاول بھٹو نے برطانیہ سے یورپ روانگی سے قبل نیخ خواہشات اور دعاوں کے ساتھ پھول بھیجے
08:43پھول پاکستان ہائی کمیشن کے عملے نے ایون فیل ہاؤس پہنچا ہے
08:47بزنی سرچارج میں تبدیلی سے قیمتوں پر فرق نہیں پڑے گا
08:52سرچارج کو لیمٹ میں ایڈجسٹ کیا ہے
08:54شیئرمن ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہے
08:57پاور ڈیویزن پاور سیکٹر میں اہم اصلاحات کرنا چاہتا ہے
09:01آئی ایم ایف پروگرام کے بعد ہم کسی کو چھوٹ نہیں دے سکتے ہیں
09:08یوٹیوب اور سوشل میڈیا کی کمائی پر ٹیکس لگ گیا
09:11نئے قانون کے تحت آوڈیو ویڈیو اور میوسک سٹریمنگ سرویس سے کمائی ٹیکس نیٹ میں شامل
09:16ٹیلی میڈیسن ای لرننگ کلاود سرویس
09:19آن لائن بانکنگ پر بھی ٹیکس
09:21ای کامرس ای سٹور اور آن لائن مارکٹ پر بھی ٹیکس دینا ہوگا
09:25بانکنگ پولیگرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرنے کے لیے مزید وقت دینے کی استعداد مسترح
09:51انصداد دیشتگردی لاہور کی عدالت نے پولیس کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
09:55عدالت نے فیصلے میں کہا ملزم کے دو بار انکار کے بعد تیسرا موقع دینا محض وقت کا زیادہ ہوگا
10:02یہ اپنی نوائیت کا پہلا کیس ہے کہ ملزم اپنی بے گناہی ثابت کرنے سے انکاری ہے
10:07تفتیشی افسر کو ہر قانونی طریقے سے تفتیش مکمل کرنے کا حکم
10:12ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئے
10:15اور اہلیت کی سزا معطلی اور زمانت پر رہائی کی درخواستوں پر سمات نہ ہو سکی
10:20اسلامباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محمد عاصف کے رخصت کے باعث
10:24ڈیویجن بینچ کی کاؤس لسٹ منسوک کر دی گئی
10:27علیمہ خانم کہتی ہے دو سال سے تاخیری حربیں اپنائے چاہ رہے ہیں
10:31اب کیس کی سمات 26 جونکہ ہوگی
10:33مفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر سدارت اجلاس
10:46وزارت داخلہ کے زیلی اداروں کے درمیان باہمی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
10:50محسن نقوی نے کہا
10:52تمام زیلی اداروں کے درمیان باہمی تعاون انتہائی ضروری ہے
10:55عوام کی آسانی کے لیے ادارے ایک دوسرے کی استعداد ایک آر سے بھرپور فائدہ اٹھائیں
11:01انفرمیشن اور ڈیٹا کا بروقت عبادلہ انتہائی اہم ہے
11:04سفارت خانوں میں تائنات افسران وزارت کے دیگر اداروں کی بھی معابلت کر سکنے ہیں
11:19سن کے سینئر وزیش اور جیل میمنٹ کی زیر سدارت محکمہی ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کا اجلاس
11:25مزید بسوں کی خریداری ای وی ٹیکسی اور سکوٹرز کے لیے بجٹ مختص کرنے کا فیصلہ
11:30شرجین میمنٹ کہتے ہیں کراچی کے لیے مزید بسے جل پہنچنے کی امید ہے
11:35شہریوں کے لیے ڈبل ڈیکر بسے بھی لارہے ہیں
11:38ریڈ لائن منصوبے میں تیزی لانے کی ہدایت
11:41کراچی کے کئی علاقے پانی سے محروم
11:47سخت گرمی میں پانی کی ادم فراہمی سے شہری پریشان
11:50عزیز آباد بلوگ ٹو میں پانی کی قلت
11:53علاقہ مکینوں کا احتجاج بتایا
11:55پچھلے چار مہینے سے پانی بن ہے
11:57ہمیں ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے
12:01ای آر وائی نیوز کی خبر پر ایکشن
12:03قامی شہرہ پر جمع پانی نکالنے کا کام جاری
12:06میر کراچی کی ہدایت پر مشین ری شہرہ سے پانی نکالنے میں مصروف
12:10کراچی میں سیف سٹی کیمروں سے کاروائیوں کا آخاز آرام باق کے قریب
12:19جالی نمبر پلیٹ والی گاڑی پکڑ لی گئی
12:22ڈرائیور گرفتار آرام باق تھانے میں مقدمہ درس
12:25ٹی جی سیف سٹی کا کہنا ہے
12:27کراچی میں سیف سٹی ایتھارٹی کی جانب سے یہ پہلی کاروائی ہے
12:30وزیراعلا مراد علی شاہ اور وزیر داخلہ سن نے آکشن کے حکمات دیئے
12:35پولیس اور سیف سٹی ایتھارٹی کو مل کر کام کرے گی
12:38کیمروں سے مجرمانہ سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جائے گی
12:42اورنگی ٹاؤن کراچی میں پولیس اہلکار کے گھنڈا گرتی
12:48دندہارے نوجوان کو مار ڈالا
12:50واقعی کی سی سی ٹی پوٹس سامنے آگئی
12:52شنف آباد تھانے کا اہلکار اشتیاک اپنے دوست کے ساتھ
12:55مرسیکل پر توہیت کالونی آیا
12:57فہیم نامی نوجوان پر تشدد کیا پھر گولی مار کی
13:00فہیم اسپطال پہنچنے سے پہلے چل بسا
13:02اس کا دوست انس زخمی ہوا
13:04واقعی کا مقدمہ درچ لیکن اب تک کوئی گرفتاری نہ ہو سکی
13:0753 کروڑ فروڈ کا کیس کراسی کی عدالت نے
13:17ادھاکارہ نادیہ حسین کی اپوری زمانت کی توسیع کر دی
13:19مزمان امتیاز اور فیصل کی درخواست زمانت مسترد
13:23فیصلہ سنتے ہی دونوں مزمان عدالت سے فرار ہو گئے
13:26امتیاز اور فیصل پر الزام ہے کہ انہوں نے
13:28ادھاکارہ نادیہ حسین کے شوہر آتف خان کے ساتھ ملکہ فروڈ کیا
13:31پاکستانی حجاج کی وطن واپسی
13:40پہلی حج پرواز رات گئے 307 حاجیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچی
13:44وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر تاریخ فضل چہدری نے
13:48حجاج کرام کا استقبال کیا
13:49کراسی میں نیجی ائرلائن سے 148 حجاج کرام واپس آ گئے
13:54حجاج کا استقبال صوبائی وزیر عقاف سمیت
13:57ڈائریکٹر حج اور دیگر حکام نے کیا
13:59حج آپریشن 10 جولائی تاک مکمل ہوگا
14:02جا شکت اسرائیلی فورسز نے غزہ میں امدادی مراکز کو انشانے پر رکھ لیا
14:08امداد کے منتظر فلسطینیوں پر پارنگ 36 افتار شہید ہو گئے
14:12دوستو سے زائد زخمی
14:13رفع میں پھر امدادی مرکز پر اسرائیلی فورسز کی پارنگ سے
14:16نو فلسطینی شہید ہو گئے
14:17درجون زخمی خان جونسٹ میں پناہ کسین کیمپ پر بمباری سے
14:21درست فلسطینی جان سے پر
14:22امریکہ نے فلسطینیوں کے امداد دینے والی چھے تنظیموں اور پانچ افراد پر پابندی لکھا دی
14:27تنظیموں پر حماس کی مالی موابنت کے الزام آئیت کیا گیا
14:30لاؤس اینجلس میں غیر قانونی تارکین وطن کے پر تشدد مظاہرے
14:44رات آٹھ بجے سے صبح چھے بجے تک ترکیو نافذ
14:47درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا
14:49امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے لاؤس اینجلس پر بیرونی دشمن حملہ آور ہے
14:53کیلیفارنیا میں جو ہو رہا ہے وہ قومی خود مختاری پر حملہ ہے
14:57ترجمان امریکی محکمہ سارجہ کہتی ہیں
14:59امریکہ کو جرائیم پیشہ افراد اور غیر قانونی تارکین وطن سے پاک کرنا ہے
15:11جنوبی افریقہ میں شدید برف پاری
15:13سہراؤں اور پہاڑی علاقوں نے سپیچ آدھر اوڑ لی
15:16مختلف آدھ ساتھ میں بارہ افراد جان سے گئے
15:19گاڑیاں برف میں پھنس گئی
15:21شدید موسمی حالات کی وجہ سے سڑکیں بند کر دی گئیں
15:25برف باری کے بعد شدید بارشوں سے سلاب آ گیا
15:28انشاہ صفران پھلا
15:34سیلیکشن کمیٹی برقرار رہے گی
15:36پاکستان کرکٹ بورٹ کی کمیٹی
15:38تبدیل کرنے کی خبروں کی تردیب
15:40ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے
15:42صرف ڈیٹا انیلسٹ حسن شیمہ کے جگہ
15:44اسمان حاشمی فرائز انجام دیں گے
15:47کمیٹی آقر جابیز
15:48اظہر علی
15:49اظہر شفیق اور علی مدار پر مشتمل رہے گی
15:52اور پانچ بارکی چیمپین برازیل نے
15:57فوٹبال ورلڈ کپ کے لیے
15:58کھالی فائی کر لیا
15:59ساپالو میں مہزبان ٹیم نے
16:01پیراگوئے کو ایک صفر سے شکست دی
16:03میچ کا واحد گول وینی جونئر نے سکور کیا
16:06عالمی کپ کی تاریخ میں
16:08برازیل کبھی بھی
16:09کالی فائی کرنے میں ناکام نہیں ہوا

Recommended