Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/4/2025
#bilawalbhutto #netanyahu #pmmodi #heavyrain #eiduladha2025 #pakistan #india #pakindiawar #pakistanstockmarket #budget2025 #pmshehbazsharif #EarthQuake #SanaYousuf #headlines

Pakistan likely to unveil Rs17.68 trillion budget 2025-26 on June 10

Malir Jailbreak: 27 fleeing inmates arrested, 111 at large

Major update in Sana Yousaf murder case

Pakistan security forces kill 14 Indian-sponsored militants in North Waziristan IBO

Pakistani delegation briefs UNGA president about India’s threats to peace in South Asia

Bilawal-led delegation meets UN chief to advance peace, stability in Asia

PM Shehbaz vows to resolve all issues concerning KP

Malir Jailbreak: Sindh relieves IG Jails, suspends DIG, Jail Superintendent

ADB okays $800 mln for Pakistan

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:30
01:00
01:01
01:02
01:04
01:05
01:06
01:13
01:14
01:15
01:16
01:17
01:18
01:19
01:23
01:26
01:28
01:30
01:36
01:42ڈیسن انسٹیٹیوٹ نے تجویز دی مستحکم جنوبی ایشیا کے لیے مستحکم پاکستان کی ضرورت ہے
01:47امریکہ اور پاکستان کے درمیان تعلقات اچھے کرنے کا بہترین موقع ہے
01:52پاکستان پار اثر و رسوخ کے ذرائع تلاش کرنا دانشمندی ہوگی
01:56پاکستان چین کے ساتھ بھی گہرے تعلقات کا خواہہ ہے
02:00نریندر موڈی نیتن یاہو کی گھٹیا کاپی ہے
02:07بلاول فٹو نے دنیا کو موڈی کی حقیقت بتا دی
02:10اقوام متحدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا
02:13موڈی کے پاس دو ہی راستیں ہیں
02:16آمن یا تباہی
02:17غیر ریاستی اناثر کے ہاتھ میں فیصلہ دیں گے
02:20تو دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے ہوں گی
02:22دریاؤں کا پانی روکنا دشمنی نہیں
02:25کھلی جنگ ہے
02:26پاکستان خاموش نہیں رہے گا
02:28اپنے حقوق کا دفاع کرے گا
02:30نیو یارک کے پاکستان مشن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بولے
02:33بھارت پاکستان میں دہشت گردوں کی سہولت کاری کر رہا ہے
02:36جس کے ثبوت موجود ہیں
02:38پاک بھارت جنگ میں سب کا نقصان ہے
02:41ہر ذمہ دار ملک کا من کے لیے کردار ادا کرے
02:44پاکستانی وقت کی اقوام متحدہ کے سیکرپری جنرل سے مراقع
02:48وزیر آزم کا خط پہنچایا
02:49انٹونیو گوتریش نے پاکستان کی آمن پسندی کی خواہش کا خیر مقدم کیا
02:54کہا
02:55اقوام متحدہ تنازعات کی حل کی کوشش کی حمایت جاری رکھے گا
02:59ٹرمپ نے موڈی کو کاروبار کی دھمکی دے کر جنگ بندی کر آئی
03:07موڈی کا جواب اگر کسی نے سنا ہو تو بتائیں
03:10اپوزیشن پارٹی کانگریس کے موڈی پر تنس کے وار جاری
03:13پاون خیرہ نے موڈی کو بزدل بھی قرار دیا
03:16کہا
03:17موڈی جی گیارہ سال سے مقدر کا سکندر فلم بنا رہے تھے
03:20جب فلم بن کر آئی تو وہ نکلی نرندر کا سرینڈر
03:24راہل گاندھی بھی موڈی کو نرندر سرینڈر کا لقب دے چکے ہیں
03:28پاکستان کی فتح پر امت مسلمہ خوش اور بھارت میں ماتم ہے
03:38بھارتی باردستی کے دعوے ہوا میں اڑ گئے
03:40بھارتی بیانیاں دفن ہو گیا
03:43ہمارے بیانیے کو سراہا جا رہا ہے
03:45پاکستان نے تین نہیں چار آفل گرائے
03:48نائب وزیراعظم اساقڈار کی نیوز کانفرنس کہا
03:51بھارتی جاریت اور الزامات پر چین نے پاکستان کی بھرپور حمایت کی
03:56وزیراعظم سعودی عرب کا شکریہ دار کرنے اکل
03:59بھارت کی دہشتگردی کی پالسی نہیں چلے گی
04:02افعاد پاکستان ملک سے ہر طرح کی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرازم ہیں
04:06وزیر اطلاعات اتا تارار کی پریس کانفرنس کہا
04:09بھارت کی خارجہ پالسی دہشتگردی کو فروغ دیتی ہے
04:13بھارت پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں دہشتگردی میں ملوث ہے
04:17موڈی اپنی تقریروں میں بلوچستان کا ذکر کرتا ہے
04:20یہ مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
04:24فتنال ہندوستان کا خاتمہ ہوگا
04:26وہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گے
04:28بھارت سے جنگ کا خطرہ بھی برقرار ہے
04:36کنٹرول لائن کو اب سیس فائل لائن سمجھا جائے
04:39وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے
04:41دوبارہ جنگ مسلط کی گئی تو جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا
04:45مسئلہ کشمی دنیا بھر میں اجاگا
04:48شملہ معاہدہ فارغ ہو گیا
04:50ہم واپس انہیں سوڑتالیس والی پوزیشن پر آ گئے ہیں
04:53فتنے کے ممالک کا دباؤ ہے
04:55آمن رہنا چاہیے
04:56سفارتی میدان میں پاکستان کی بڑی کامیابی بھارت کو بڑا دھچکا
05:04پاکستان سلامتی کاؤنسل کی پندرہ رکنین
05:07صداد دہشتگردی کمیٹی کا نائب صدر منتخب ہو گیا
05:11کمیٹی عالمی سطح پر دہشتگردی کے خلاف اقدامات کی نگرانی کرتی ہے
05:15پاکستان طالبان پر پابندیوں سے متعلق کمیٹی کی صدارت بھی کرے گا
05:20کمیٹی طالبان کے احساس منجمد سفری پابندیاں
05:24ہتھیاروں کی روپ تھام کے فیصلے کرے گی
05:26پاکستان کو دہشتگردوں کا سہولتکار قرار دینے کا بھارتی بیانیاں دفن ہو گیا
05:31وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کاؤنسل کا اجلاس
05:36ایک ہزار ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
05:40ذرائقہ کہنا ہے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لیے
05:43چار آشاریا دو فیصد جی ڈی پی گروت منظور کی گئے
05:47بلوچستان میں این پرچس کے لیے بجٹ میں کٹھو تھی
05:50ایک سو بیس کے بجائے سو ارب روپے کا پیکج منظور
05:53برامدات کا حدف پینتیس ارب ڈالر مقرر کرنے کی منظوری
05:57اجلاس میں وفاق کے نمائندوں سمیں چاروں بزرائے آلہ شریک ہوئے
06:01ہمارا صوبہ معاشر طور پر سب سے اچھی پوزیشن میں ہے
06:08وزیراعظم خبر پختون خواہ کا دعوی
06:10اقتصادی کاؤنسل اشراس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا
06:13ہمیں صوبہ بہت برے حالات میں ملا تھا
06:16سوا سال میں صوبہ اپنے پاؤں پر کھڑا کیا
06:18پچاس ارب کرزہ اتار دیا ہے
06:20وفاقی حکومت سترہ اشاریہ آٹھ ٹریلین روپے کا متوقع بجھر
06:28دس جون کو پیش کرے گی
06:29ذرائقہ کہنا ہے آئندہ بجھٹ کا حجم
06:32روان بجھٹ سے نو سو عرب روپے کم ہو سکتا ہے
06:35آئی ایم ایف کی کفائی اشاری پر سختی سے عمل درامت کی ہدایت
06:38تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں میں نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی ہوگی
06:43بجلی اور بگیس کے بلوں کو محدود رکھا جائے گا
06:46غیر اعلانیہ منصوبوں یا دیگر مد میں فرنز خرچ نہیں کیے جائیں گے
06:51آئی ایم ایف حکومت مذاکرات کے بعد
06:53یکم جولائی سے ذرائی آمدن پر انکم ٹیکس رسولی کا آغاز کر دیا جائے گا
06:57ایک سو عرب روپے سے زائر ٹیکس رسولی کی گنجائش ہے
07:01وزیر مملکت برائے کرپٹو بلاد بن ساکب کا وائٹ ہاؤس کا دورہ
07:12سادر ٹرام کے مشیر سے ملاقات پاکستان میں ایک کرپٹو کرنسی کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا
07:18کہا پاکستان کرپٹو کانسل کے لیے مضبوط ریگولیٹری فریم ورک کی تیاری کے لیے پورازم ہے
07:24کرپٹو کرنسی سے مطالق امریکی اقدامات مشلے راہ ہیں
07:27کرپٹو کانسل قیام کے بعد بلاکچین ٹیکنالوجی ڈیجیٹل اساسوں کے لیے پولیسی تیار کی جا رہی ہے
07:33پولیسی کا مقصد معیشت کو ڈیجیٹل دور سے ہم اہنگ عالمی سرمایہ کاری کو متوجہ کرنا ہے
07:39ٹرام کے مشیر روبرٹ ہوبائنس نے کہا کرپٹو کرنسی بلاکچین کے لیے پاکستان سے تابن کے امکانات روشن خوشائن ہے
07:50دیجیٹل معیشت عالمی ترقی کا لازمی جزب بن چکی ہے
07:53بلاکچین ٹیکنالوجی میں پاکستان کی دلچسپی مصطبت اشارہ ہے
07:57وزیر ممنکت بلاد بن ساکر چھ سال میں وائٹ ہاؤس کا سرکاری دورہ کرنے والے پاکستان کے پہلے اہتے دار ہیں
08:03وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو نئے چیف الیکشن کمیشنر اور دو میمبران کی تقرری پر مشاورت کے لیے خط لکھ دیا
08:18وزیراعظم شہباد شریف نے عمر ایوب کو خط میں لکھا
08:22چیف الیکشن کمیشنر اور دو میمبران کی مدد 26 جنوری کو ختم ہو چکی
08:26تینوں کی تقرری کے لیے آپ کو مشاورت کی دعوت دیتا ہوں
08:30وزیراعظم شہباد شریف سے ایمکیم پاکستان کے وفت کی ملاقات
08:36ایمکیم نے بجلی لوڈ شیڈنگ اور ٹیرک میں اضافے کا معاملہ اٹھایا
08:39شہری سے ان کے نوجوانوں کے لیے وفاقی اداروں میں نوکریوں کے معاملے پر بھی گفتے گئے
08:44ایمکیم کا ترقیاتی پیکج بڑھانے سمیت منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کا مطالبہ
08:48وزیراعظم شہباد شریف کے ایمکیم کو مسائل کے حل کی یقین رہانی کہا
08:52کے فور گرین لائن اور کراچی ہیدراباد پیکج پر کام کی رفتار کو تیز دینے کی ہدایات جاری کر دی ہیں
08:59ملیر جیل سسٹم کے قارندے راشد چنگاری کی گرفتاری کا حکم
09:10وزیر جیل خانجات علی حسن زرداری کا جیل کا دورہ
09:14کانسٹیبل راشد کے خراف ایکشن کا حکم دیا
09:16راشد چنگاری جیل سے فرار ہو چکا
09:19وزیر جیل نے کہا
09:21مجھ سے جھوٹ بولا گیا کہ ملیر جیل میں سی سی ٹی وی لگے ہیں
09:24سی سی ٹی وی کیمرے ہوتے تو واقعی کی تہ تک پہنچنے میں دیر نہیں لگتی
09:28انکوائری شفاف ہوگی
09:30کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا
09:32ملیر جیل کراچی سے فرار ہونے والے مزید بارہ قیدی گرفتار
09:35تعداد ایک سو چھے ہو گئی
09:37ایک سو دس قیدی اب بھی مفروض
09:39سرچ آپریشن جاری
09:40واقعی کا مقدمات ہانا شاہ لطیف ٹاؤن میدرز
09:44پولس مقابلے
09:45اقدام قتل انصداد دہشتگردی
09:47اور دیگر دفاع شامل
09:49جیل حکام کا کہنا ہے
09:50رضاکارانہ واپسی پر قیدیوں سے ریائت برتی جائے گی
09:54بھارت میں آئی پی ایل وکٹری پریڈ میں بھگ دھرمچ گئی
10:02سات افراد ہلاک ہو گئے
10:04آر سی بی کی جی
10:05ان پہلی بار ٹائٹل بیتنے کے بعد
10:07بنگلورو میں ٹرافی کے ساتھ پریڈ کر رہی تھی
10:09جیت کا جشن سوگ میں تبدیل ہو گیا
10:11ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل
10:14متعدد افراد زخمی
10:16ہسپتال منتقل کر دیا گیا
10:18لبائک اللہمہ لبائکی صداوں کے ساتھ
10:24مناسق حج کا آغاز
10:25لاکوں آزمین کا منہ میں پڑا
10:28آج رات دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی میں قیام کریں گے
10:33کل صبح میدان اتباد جائیں گے
10:35جہاں حج کا رکن آزم وقوف اعرفہ ادا کیا جائے گا
10:38حجاز خطبہ سننے کے بعد
10:40زہر اور ایسر کی نماز قصر کے ساتھ ادا کریں گے
10:43سورج غروب ہوتے ہی مزلفہ روانہ ہوں گے
10:46رات کھلے آسمان تلے گزاریں گے
10:49کنکریاں جمع کریں گے
10:51دنیا بھر سے آئے تیرہ لاکھ سے زائد افراد
10:53اس سال حج کی سادت حاصل کریں گے
10:56ایدے قربا کی آمد آمد
11:02مویشی منڈیوں میں کہما گئے
11:03بشاور کی مویشی منڈی میں
11:05ٹانل ٹرمپ نام کے بھینسے کی دھوم
11:07پیس آباد کی مویشی منڈی میں
11:09لائے گاہ سفید پہاڑی اونٹوں نے
11:10خریداروں کی توجہ حاصل کر لی
11:12بہاون نگر کی مویشی منڈی میں
11:14چولستانی بیلوں کی دھوم
11:16جانوروں کی آرائش اور زیبائش
11:18کے لیے سامان کی فروف بھی روچ پر
11:20گلی محلوں میں بھی رونک لگ گئی
11:22گائے بکروں کی خوب خاتے
11:24توازم
11:25سیکیورٹی فورسز کا
11:30شمالی وزرستان کی علاقے
11:32دتا خیل میں فتنہ خوارش کے خلاف
11:34آپریشن بھارتی حمایت
11:36یافتہ چودہ خارجی مارے گئے
11:38ہتھیار اور گونیاں براماد
11:40علاقے میں ممکنہ خارجوں کے خاتمے
11:42کے لیے کلیرنس آپریشن
11:43آئی ایس پی آر کا کہنا ہے سیکیورٹی فورسز
11:46بھارتی سپانسر دہشتگردوں کے خاتمے
11:48کے لیے پرازم ہیں
11:49وزیراعظم اور وفاقی وزیرا داخلہ
11:52کہا سیکیورٹی فورسز کو خیراج تحسین
11:54وزیراعظم سہباز شریف
11:56نے کہا حکومت اور سیکیورٹی فورسز
11:58ملک سے دہشتگردے کے
12:00مکمل خاتمے کے لیے پرازم ہیں
12:02دہشتگردوں کے مضموع مضائم
12:04خاتمے ملا دیں گے
12:05محسن نقلی بولے پاکستانی سرزمین
12:08سے ایک ایک خارجی دہشتگرد
12:10کا مکمل صفائے کریں گے
12:12اسسسنٹ کمیشنر تو
12:21ہنیف نورزائی کو فیملی سمیت
12:23کوئٹہ جاتے ہوئے اغواہ کر لیا گیا
12:25مسلح افراد اسسسنٹ کمیشنر کی
12:27اہلیہ گن مین اور ڈرائیور کو
12:29سڑک پر چھوڑ گئے
12:30ڈیپیٹی کمیشنر کہتے ہیں واقعی کی تلا
12:32ملتے ہی زبیدہ جلال روڈ پر سرچ
12:35آپریشن بلوچستان میں گرینڈ آپریشن
12:37کی ضرورت نہیں سیکیورٹی فورسز
12:39گری ایریا میں ٹارگیٹیڈ آپریشن کر رہی ہیں
12:41اس کے نتائج آہستہ آہستہ
12:43سامنے آئیں گے وزیرالہ بلوچستان
12:45سرفراز بکٹی کہتے ہیں آج
12:47صوبے میں سڑکیں کھلی ہیں وعدہ
12:49ہے امن لوٹے گا نئے بجٹ میں
12:51نوجوانوں کو فوکس کریں گے
12:53روزگار کے مواقع پیدا کریں گے
12:55ٹک ٹاکر سنا یوسف قاتل کیس میں
13:01گرفتار ملزم عمر حیات کا جنیشل
13:03رمان منظور اسلامباد کی عدالت
13:05نے شناخ پریٹ کے لیے جیل بھیج دیا
13:07سپریٹینن اڈیالہ جیل کو
13:09اقدامات کے ہدایت جاری جڈیشن
13:11میجسٹریٹ نے شناخ پریٹ تک
13:13ملاقاتوں پر پابندی لگا دی
13:14ٹک ٹاکر سنا یوسف کو
13:16ابائی علاقے پچھترال میں سپوردے خات کر دیا گیا
13:19ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
13:31پاک بھارت کشیدگی کے بعد
13:33خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی گفت گئی
13:35اسرائیلی فالچ کی کھلی دیشتگردی
13:41رفعہ میں امداد کے لیے جمعہ ہونے والوں پر
13:44گولیاں برسا دی
13:45بھوک اور پیاس سے نڈال
13:46ستائیس فلسینی شہین
13:48ایک سچراسی زخمی ہوئے
13:50فائرنگ کے بعد امدادی مراکز
13:52بند کر دیے گئے
13:53شمالی غزہ میں سکول پر
13:54بمباری سے اٹھارہ فراد جان سے گئے
13:56غزہ کی پناہ گزین کیمپو پر
13:58سہانی فالچ کی گولہ باری جاری
14:00چوبیس گھنٹے میں پچانوے فلسینی شہین ہوگا ہے
14:04غزہ کی بگٹی سور اتحال پر
14:06آج سلامتی کاؤنسل کا اچلاس ہوگا
14:08غزہ میں فوری غیر مشروع
14:11اور مستقل جنگ بندی کی
14:12اقرارداد پر ووٹنگ ہوگی
14:14امریکہ کے جانب سے اقرارداد
14:16ویٹو کرنے قائم کار
14:17چینی اور روٹی کھانا چھوڑ دیں
14:25بلاون نے سمارٹ ہونے کا راز بتا دیا
14:27نیو یارک میں صحابی نے سمارٹنس کا راز پوچھ لیا
14:30بلاون نے کہا چینی روٹی چھوڑ دیں
14:32جم جائیں ورزش کریں
14:34پاکستان کرکٹ بورٹ کا سیلیکشن کمیٹی میں
14:41تبدیلیوں کا فیصلہ تین سیلیکٹرز کو
14:43تبدیل کرنے کی تجویز سامنے آ گئی ہے
14:45اسد شفیق، اسحر علی اور علیم ڈار کے لیے
14:48سیلیکشن کمیٹی میں جگہ برقرار رکھنا
14:51مشکل ہو گیا
14:52ذرائقہ کہنا ہے
14:53سابق اپتان سرفراز احمد کا نام
14:55نئی سیلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے پر
15:00میٹی میں برقرار رکھا جائے گا
15:01اور آسریلیا کی ٹیم آف دی ورل
15:10ٹیسٹ چیمپینشپ میں پاکستانی سپنر
15:12نومان علی شامل
15:13نومان نے ویو ٹی سی میں چھے میچز کھیل کر
15:16چھالیس فٹ نے حاصل کی
15:17دو بار میٹ میں دس اور پانچ بار اننگز میں
15:20پانچ شکار کی
15:21ٹیم میں آسریلیا اور نیوزیلینڈ کے تین تیر
15:23انگلینڈ کے دو خراری شامل
15:25فرانچ اوپل میں دفاع چیمپین کا شاندار کھیل
15:28ایگا شوانٹیک سامی فانل میں پہنچ گئی
15:30ایگا نے یوکرین کی آلینہ کے خلاف
15:32سٹریٹ سیٹ میں فتح سمیٹی
15:34من سنگلز میں کارلو سرکاراز کی بھی
15:37ٹاپ فور میں انچری
15:38امریکی حریف کو تین سفر سے پچھاڑا

Recommended