Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
ہیزل نٹ: کشمیر کے پتھریلے کھیتوں میں سبز انقلاب کی نئی کرن
ETVBHARAT
Follow
6/11/2025
کشمیری کسان ہیزل نٹ سے پتھریلی اراضی کوزرعی طور پر استعمال کررہے ہیں، جس سے نئی آمدنی اور معاشی ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں۔
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
ڈیوی کشمیر کے کوکرناک علاقے کے کسان بندق یعنی ہیزل نٹ کی کھیتی کی طرف متوجہ ہو رہے ہیں
00:27
مقامی زبان میں ویرن کے نام سے مشہور ہیزل نٹ ایک نایاب خوشک میوا ہے
00:32
جس کی عالمی مانگ اس کی طبیق خصوصیات کی وجہ سے بڑھتی جا رہی ہے
00:36
اور پتھریلی ارازی پر کاشت آسان ہونے کی وجہ سے پہاڑی علاقوں کے کسانوں کے لیے ہیزل نٹ آمدنی کا ایک نیا ذریعہ بن رہا ہے
00:44
چار پانچ سال پہلے اس میں پتا ہی نہیں تھا کہ ہیزل نٹ چیز کا ہے
00:48
اب چار پانچ سال سے لوگوں کو بھی پتا چلا ہے کہ ایورنیس پروگرام بنائے گئے ہیں
00:52
کہ ہارٹیکل سے دپارٹمنٹ جو ایورنیس پروگرام کی ہے
00:55
اس میں لوگوں کو پتا چلا ہے کہ ہیزل نٹ ہے کیا
00:57
ایکچولی ہیزل نٹ جو ہے اس میں نہ کوئی میڈیسان نہ کوئی کچھ
01:01
یہ پتھریلی زمین میں اپنا جو فروٹ ہے فروڈ کراپ بلکل دیتا ہے
01:06
تو اس لیے یہاں کے جو ہارمور سے وہ اس کے طرف مائل ہو گئے
01:09
کہ ہمیں چاہیے تو ہم ہیزل نٹ کا پیداوار یہاں بڑھائیں گے
01:13
مہکمہ ہمیں گائیڈینس دیتا ہے کہ یہاں پہ ہیزل نٹ سے
01:17
اگر کوئی لے جانا چاہتا ہے اپنا یہ خود کا روزگار کمانا چاہتا ہے
01:21
تو وہ آکے یہاں سے لے جائے
01:22
دیکھو اگر یہاں پہ بارش پڑتی ہے یا کچھ ہوتا ہے
01:25
تو نیچے آپ دیکھو اپل ہوتے ہیں وہ بلکل اس میں دوائی باقی چیز
01:30
یا اس میں کیر کرنا پڑتا ہے
01:31
اس میں ایک بار لگا کے پھر اس میں اتنا کیر نہیں ہے
01:34
یہ خود با خود اپنا جو اس کا فروٹ ہوتا ہے وہ دیتا ہے
01:37
اس میں کوئی وہ نقصان نہیں ہوتا ہے
01:38
کہ باری زیادہ ہوئی نقصان ہوگا کام ہوئی نقصان ہوگا
01:41
اس میں وہ چیز نہیں ہے
01:42
میں نے پیچھلے سال لگائے
01:44
اب تو مائکہ میں ہاتھی کلچر بھی واگزار کر سکتے ہیں
01:47
ہم خود بھی اپنی حساب سے یہ مال پھر بے سکتے ہیں
01:50
کیونکہ اس میں بہت ڈیمانڈ ہے
01:52
ڈیمانڈ بہت زیادہ بڑھ گئی ہے ہیزل نٹ
01:54
اس لئے لوگ مائل ہو گئے
01:56
کہ ہم ہیزل نٹ کا پیداوار یہاں پہ بڑھائیں
01:58
لوگوں سے گزارش کرتا ہوں
01:59
فارمروں سے گزارش کرتا ہوں
02:00
وہ آ کے یہاں پہلے ٹرائی کریں
02:02
لے جائے جب ان کو اچھا لگے
02:04
تو آگے پھر بڑھیں
02:06
بکل مائکہ میں ہمیشہ شانہ بجانہ کھڑا رہتا ہے
02:09
بڑھاوہ ڈپارٹمنٹ کو چاہیے
02:11
کشمیر میں ہیزل نٹ کی زیادہ تر
02:18
کائش کوکرنا کے لیہنون علاقے میں کی جاتی ہے
02:21
یہاں 1982 میں زہرائی یونیورسٹی
02:24
نے 340 کنال ارازی پر
02:26
3500 سے زائد بندخ کے پودے لگائے تھے
02:29
جن سے فیلوقت سالنا تقریباً
02:31
30 کوئنٹل پیداوار حاصل کی جا رہی ہے
02:34
ہم نے اس کی کلٹیویشن
02:36
اب پرائیویٹ سیکٹر میں بھی
02:38
سٹارٹ کی ہے
02:39
ہم نے کچھ علاقے جو
02:42
اس لارنو بیلٹ کے کچھ دور دراز
02:44
علاقے جہاں پہ پانی کی کلٹ ہے
02:45
ان علاقوں کو ہم نے ایڈنٹیفائی کیا ہے
02:48
اور کچھ فارمرز کو جو انٹرسٹنگ فارمرز تھے
02:50
انہوں نے اس کی کاشتکاری
02:53
سٹارٹ کی ہے
02:54
پرائیویٹ سیکٹر میں
02:55
انڈر آتما ہم نے انہوں کو
02:57
دو سب سے زیادہ پلانٹس
02:59
ہم نے فریاف پاسٹ ان کو
03:00
ڈسٹریبوٹ کیے ہیں
03:01
اور انہوں نے وہ اپنے کھیت میں لگائے
03:04
اور ہمیں امید ہے
03:06
کہ within 3-4 years
03:07
اس کی کلٹیویشن پروڈکشن سٹارٹ ہوگی
03:10
اور وہ اچھا منافع
03:12
اس فاصل سے اٹھا سکتے ہیں
03:14
جن فارمرز کو ہم نے
03:15
ڈسٹریبوٹ کیا ہے وہ بہت خوش ہے
03:17
اس کے ساتھ ابھی تک
03:18
وہ اس کی جو وہاں پہ
03:21
کاشٹ آف کلٹیویشن ہے وہ بہت کم ہے
03:23
اس کا جو پلانٹ سائز ہے
03:26
وہ اتنا بڑا نہیں ہوتا ہے
03:28
کہ ہارویسٹنگ میں پرابلیم ہو جائے
03:30
اس کی ہارویسٹنگ بہت ایزی ہے
03:32
اور اس کی کاشٹ آف کلٹیویشن
03:34
جو میں نے پہلی کہا بہت آسان ہے
03:36
اس کا دن بہ دن مارکٹ بڑھتا جا رہا ہے
03:38
جب سے ہم نے اس کی کاشٹ یہاں پہ سٹارٹ کی ہے
03:41
مجھے پرسنلی یا ہمارے ڈپارٹمنٹ کو
03:44
بہت سے کارنر سے فون آ رہے ہیں
03:46
کشمیر سے بھی اور کشمی جمع کشمیر سے باہر سے بھی
03:49
کہ ہمیں بھی اس کی کلٹیویشن
03:50
ہمیں پلانٹ سکرس چاہیے
03:52
محکمہ ہارٹیکلچر نے
04:04
اب پرائیوٹ سیکٹر میں بھی
04:06
ہیزیل نٹ کی کاشٹ کو فروغ دینا شروع کر دیا ہے
04:08
خاص طور پر لانور تحصیل
04:10
جیسے علاقوں میں جہاں پانی کی کمی ہیں
04:13
حکام کو امید ہے
04:14
کہ آئندہ دو سے تین سالوں میں
04:16
ہیزیل نٹ کی کاشٹ کسانوں کی آمدنی میں
04:18
نمائی اضافہ کرے گی
04:19
یہ فارم ہمارا
04:22
320 کنال میں پھیلا ہوا ہے
04:25
جس میں ہیزیل نٹ اور
04:28
ادر نٹ کراپس
04:28
ہم نے ابھی تک لگائی ہوئی ہیں
04:31
یہ فارم ہمارا
04:33
1983 میں اسٹیبلش ہوا تھا
04:35
اور 1989 میں
04:37
انڈو ٹیلیم پروجیکٹ کے تحت
04:40
اس میں ہیزیل نٹ
04:41
انٹروڈیوز کیا تھا
04:42
اور ہیزیل نٹ کے اس ٹائم وہاں پر
04:44
نیر آباوٹ 3500 پلانٹ
04:46
ایکسسٹ کر رہے ہیں
04:47
ابھی تک
04:51
ملٹی فیکٹرز کے کارن
04:52
یہ اتنا پرولیفریٹ نہیں ہو پایا
04:54
جتنا ہونا چاہیے تھا
04:56
فارمرز کی
04:57
آبیرنیس تھوڑی کام تھی
04:58
کچھ ڈپارٹمنٹ کے ایفرٹس بھی
05:00
ہو سکتا ہے کہ کام ہو
05:02
تو اس کارن یہ اتنا پرولیفریٹ نہیں ہو پایا
05:05
جتنا ہونا چاہیے تھا
05:06
اس کی اپگریڈیشن
05:08
اینڈ ڈویلمنٹ
05:08
آف ہیزیل نٹ فارم
05:09
لہنڈ بان
05:10
ویڈ نوارڈ فنڈنگ
05:11
یہاں سے ہم نے
05:13
وہ سمیٹ کیا
05:14
اور وہ اپروو ہو گیا
05:15
اس کے تحت یہاں پر ابھی
05:17
اس کی ڈیبلمنٹ کا کام لگا ہے گیا ہے
05:18
اس پروڈیکٹ میں
05:21
ہم
05:23
ڈیفرنٹ ایکٹیوٹیز لے رہے ہیں
05:24
جس میں پہلا ہے کہ
05:26
اس کی فینسنگ ہو گئی
05:27
فینسنگ کے ساتھ
05:28
لینڈ ڈویلمنٹ ہو گئی
05:29
لینڈ ڈویلمنٹ کے ساتھ
05:30
ساتھ ہی ہم
05:30
ایک پریننگ ہال بھی ہو گئی
05:32
یہاں پر
05:32
ایرگیشن کا
05:34
انفرسکچر بھی
05:35
ڈیبلپ کر رہے ہیں
05:35
اور ماشینری شیڈ
05:36
اور مارڈن مشینری
05:38
اور مارڈن
05:40
انٹروینشن کے ساتھ
05:41
اس فارم میں
05:42
جو پلانٹ پروڈیکشن کی جائے گی
05:44
اس کے ساتھ ہی ساتھ
05:46
یہاں پر ہم
05:46
آدھر نٹ کراپس
05:47
لائک
05:48
چیسٹ نٹ
05:50
لائک
05:51
اسٹیکو نٹ
05:53
ایمپروڈ ویرائیٹیز
05:55
آف والنٹ
05:55
میکیڈونیا
05:56
وہ بھی ہم
05:58
یہاں پر
05:59
انٹروڈیوز کر رہے ہیں
06:00
یہ
06:01
رین فیڈ کراپ
06:02
اور رین فیڈ ایریاز کے لیے
06:04
یہ ایک بردان ثابت ہو سکتی ہے
06:07
اور
06:08
موسٹ پارٹ
06:09
ہمارا
06:09
ڈیسٹے کانانتر ناکہ جو
06:12
انیریگیٹڈ ہے
06:13
اس کے لیے
06:13
یہ
06:14
سوٹیبل ایریاز ہیں
06:15
اس کی
06:16
ایکسپینشن کے لیے
06:17
اب یہ پیورلی آرگینک
06:18
ہمارا جو پروڈیکشن ہو رہی ہے
06:20
آرگینک ہو رہی ہے
06:21
ایک پلانٹ سے
06:22
ہم
06:22
نیر بوٹ
06:24
بارہ سے پندرہ کجی
06:25
ہم اس کی
06:25
پروڈیوز لے رہے ہیں
06:27
اور
06:27
اگر
06:27
فل پیکیج آف پریکٹیس
06:29
اگر اپلائی کریں گے
06:30
تو
06:30
اس کی جو
06:31
پیدا بار ہے
06:32
وہ
06:32
15 to 25 kg
06:34
ہمیں وہ
06:34
مل سکتی ہے
06:35
تو
06:36
لازٹ
06:36
یر ہماری
06:36
پروڈیکشن
06:37
ہم نے
06:38
اس کو
06:38
ہم
06:39
بیسیکلی
06:40
ہم
06:40
اس کی
06:41
جو
06:41
کیا کرتے ہیں
06:42
آکشن کرتے ہیں
06:43
تو
06:44
آکشن کیا تھا
06:44
ہم نے
06:44
یہ
06:45
نیر بوٹ
06:46
ہمیں
06:46
اچھا ہے
06:46
جو
06:47
ریٹرن آئے تھے
06:48
کچھ
06:48
چار لاکھے
06:48
قریب
06:48
ریٹرن آئے تھے
06:49
9000
06:50
پلانٹ
06:51
وہ
06:51
ہم نے
06:52
ڈسٹیبوٹ
06:52
کیے ہیں
06:53
free
06:53
of
06:53
caste
06:53
under
06:54
different
06:55
departmental
06:55
schemes
06:56
in
06:56
the
06:57
seals
06:57
of
06:58
لارنو
06:59
and
06:59
کوکرناک
07:00
اور
07:01
ان کو
07:03
ایسی
07:03
کی
07:03
آویرنیس
07:04
کرنے
07:04
کے لیے
07:04
اپنے
07:06
آویرنیس
07:06
کیمپ
07:06
میں
07:07
بھی
07:07
فائد
07:08
ہیں
07:08
جو
07:09
بتا
07:09
رہے ہیں
07:10
تاکہ
07:10
فارمر
07:11
اس کو
07:11
take up
07:12
کر
07:12
سکے
07:12
اور
07:13
جب
07:13
ہماری
07:14
پروڈکشن
07:14
سیٹوریشن
07:15
لیبل پہ
07:15
پہنچیں گے
07:16
تو
07:16
نیچرلی
07:17
ہمیں
07:17
مارکٹ
07:18
کبھی
07:19
کوئی
07:19
اس نے
07:20
پروڈم
07:20
نہیں
07:20
آئے گی
07:21
امرگن
07:21
تاپ
07:22
ایک
07:22
ایک
07:22
توریس
07:24
توریس
07:25
نیشن
07:25
ہے
07:25
تو
07:26
آن
07:26
دا
07:26
ویلکل
07:27
اس کے
07:27
بیس
07:29
پہ
07:29
یہ
07:29
اس
07:30
تیتا
07:30
ہے
07:30
یہ
07:30
ہمارا
07:31
فارم
07:31
تو
07:32
وہاں
07:33
پر
07:33
ایک
07:34
تو
07:34
بھارمر
07:36
کے لیے
07:37
دوسرا
07:38
سٹوڈنٹ
07:38
کے لیے
07:39
سرچ
07:40
ورکر
07:40
کے لیے
07:41
ایکو
07:42
ٹوریس
07:42
کے لیے
07:42
اور
07:43
جو
07:43
ہمارے
07:44
وائل
07:44
لائف
07:44
ٹوریس
07:44
ان کے
07:45
لیے
07:45
یہ
07:46
ایک
07:46
بہت
07:46
ہی
07:46
اشار
07:47
ہمارا
07:47
ایک
07:48
ڈیسپنیشن
07:50
بن سکتی
07:51
ہے
07:51
ہی
07:52
ہی
07:53
زلنٹ کی
07:53
یہ
07:53
کاش
07:53
صرف
07:54
ایک
07:54
میٹھی
07:54
فصل
07:54
نہیں
07:55
بلکہ
07:55
ایک
07:55
معاشی
07:56
انخلاب
07:56
کا
07:56
پیش
07:57
خیمہ
07:57
ہے
07:57
آنے
07:58
والے
07:58
برسوں
07:59
میں
07:59
یہ
07:59
خوش
07:59
میوہ
08:00
کشمیر
08:00
کی
08:00
معیشت
08:01
میں
08:01
نئی
08:01
جان
08:02
ڈال
08:02
کر
08:02
اسے
08:03
عالمی
08:03
نقشے
08:03
پر
08:03
مزید
08:04
روشن
08:04
کرنے
08:05
کی
08:05
راہ
08:05
پر
08:05
گامزن
08:06
ہے
08:06
ای ٹی وی
08:07
بھارت
08:07
کے لیے
08:08
کوکرناک
08:08
سے دین
08:09
عمران کی
08:09
رپورٹ
Recommended
12:00
|
Up next
سب کشمیر کے بارے میں بات کر رہے ہیں لیکن کوئی کشمیریوں سے بات نہیں کر رہا ہے: میر واعظ کشمیر
ETVBHARAT
5/16/2025
2:38
پلوامہ میں این آئی ٹی کے تعمیری منصوبہ پر ملاجلا ردعمل
ETVBHARAT
1/7/2025
12:15
نجی کمپینیوں کی من مانی ختم کرنے کے لیے اب محکمہ ازخود ہائی ڈینسٹی پودے درآمد کرے گا: ڈائریکٹر ہارٹیکلچر
ETVBHARAT
5 days ago
13:33
’ہیٹ ویو میں سافٹ ڈرنکس اور ہائی پروٹین غذاؤں سے پرہیز لازمی‘
ETVBHARAT
5/22/2025
3:31
ہم کشمیر واپس لوٹنا چاہتے ہیں: کشمیری پنڈت
ETVBHARAT
6/3/2025
1:08
پہلگام حملے کے بعد کشمیر بھر میں چھاپہ مار کارروائی
ETVBHARAT
4/25/2025
4:21
وہ کونسی ایسی چیز ہے جسے ہم کھانے کیلئے خریدتے ہیں لیکن گھر لاکر اُسے کبھی کھاتے نہیں ہیں؟
UrduPoint.com
10/30/2020
0:54
جموں وکشمیر کے اسپتالوں میں عملے کی کمی کو دور کیا جائے گا: سکینہ ایتو
ETVBHARAT
6/3/2025
6:25
کشمیر کے پانزتھ علاقہ میں روایتی فشنگ فیسٹیول کا انعقاد، تاریخی چشمہ کی بڑے پیمانے پر صفائی
ETVBHARAT
5/18/2025
7:49
’غیر معیاری ہائی ڈینسٹی پودے فراہم کرنے پر باغ مالکان نالاں، کسانوں سے یہ استحصال کیوں؟‘
ETVBHARAT
5/27/2025
8:04
جب اللہ کی مرضی... عرفان پٹھان نے کشمیر میں کرکٹ لیگ کا آغاز کرتے ہوئے بڑی بات کہہ دی۔
ETVBHARAT
4/17/2025
1:07
منڈی میں چوروں نے گاڑی چوری کر کے آگ لگا دی، عوام میں تشویش
ETVBHARAT
1/8/2025
3:27
ವರ್ಗಾವಣೆ ದಂಧೆ ಬಗ್ಗೆ ನಿಮ್ಮಷ್ಟು ನಮಗೆ ಗೊತ್ತಿಲ್ಲ : ಸಂಸದರಿಗೆ ಸಚಿವ ಮಧು ಬಂಗಾರಪ್ಪ ತಿರುಗೇಟು
ETVBHARAT
today
3:57
आज ही छोड़ दीजिए मोबाइल और ईयरफोन की लत, वरना भुगतने पड़ेंगे गंभीर परिणाम, सुनिए ENT स्पेशलिस्ट की राय
ETVBHARAT
today
1:25
खबर का असर : सरपंच समेत 18 पर FIR, 7 परिवार का किया था सामाजिक बहिष्कार
ETVBHARAT
today
2:44
ਪੁਲਿਸ ਨੇ 6 ਕਿੱਲੋ ਤੋਂ ਵੱਧ ਹੈਰੋਇਨ ਸਣੇ 4 ਮੁਲਜ਼ਮ ਕੀਤੇ ਗ੍ਰਿਫ਼ਤਾਰ
ETVBHARAT
today
5:28
From Hardware Shop To Yoga Podium: Nageswara Rao Wins Global Medals For Telangana
ETVBHARAT
today
1:36
स्केटिंग करते हुए बिहार से केदारनाथ की यात्रा के लिए निकले दो युवा, 4 दिन में तय की 250 KM दूरी
ETVBHARAT
today
2:04
यूपी में बिजली वितरण का होगा निजीकरण; ऊर्जा मंत्री एके शर्मा ने मिर्जापुर में किया ऐलान, 24 घंटे मिलेगी बिजली
ETVBHARAT
today
2:00
ಸಿಎಂ ಕುರ್ಚಿ, ಕುರ್ಚಿಯ ಮೇಲೆ ಕುಳಿತವರು ಭದ್ರವಾಗಿದ್ದಾರೆ: ಸಚಿವ ಮಹದೇವಪ್ಪ
ETVBHARAT
today
2:44
आंतरराष्ट्रीय योग दिन : वडाळी तलावाकाठी पंधरा वर्षापासून महिला, पुरुष, वृद्ध योगासनांसाठी येतात एकत्र
ETVBHARAT
today
3:37
ପଞ୍ଜୁରୀରେ ମାଛ ଚାଷ: କମ୍ ଖର୍ଚ୍ଚ, ଲାଭ ଦ୍ବିଗୁଣା, ହୀରାକୁଦରେ ବଢୁଛି କେଜ କଲଚର୍ କ୍ରେଜ
ETVBHARAT
today
4:35
पंचायत चुनाव 2025; समाजवादी पार्टी ने कसी कमर, प्रदेश अध्यक्ष का दावा- 80% से अधिक सीटों पर जीतेगी सपा
ETVBHARAT
today
5:06
फरीदाबाद में मछली से लाखों की कमाई, खेती छोड़ धर्मवीर ने शुरू की थी फिश फार्मिंग, अब हो रही बंपर इनकम
ETVBHARAT
today
1:40
ചോദിക്കാതെ എങ്ങനെ ചക്ക പറിക്കുമെന്ന് നാട്ടുകാർ, ഫ്രീ ആയി ചക്ക പറിച്ചോളു എന്ന് ബോർഡ് വെച്ച് ഉടമ; ഇത് കാസർകോട്ടെ വേറിട്ട ചക്കക്കഥ
ETVBHARAT
today