Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
بارہمولہ (کوثر عرفات) : جموں و کشمیر کے دور دراز علاقوں میں ڈاکٹروں کی کمی کو تسلیم کرتے ہوئے اور اسے دیرینہ مسئلہ قرار دیتے ہوئے یونین ٹیریٹری کی وزیر صحت سکینہ ایتو نے کہا کہ ’’طبی مراکز میں طبی عملہ کی کمی کو راتوں رات حل کرنا ممکن نہیں۔شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے سکینہ ایتو نے کہا کہ یہ مسئلہ ایک سال میں ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ گزشتہ چھ برسوں کے دوران جموں کشمیر میں صرف طبی ڈھانچے تعمیر کیے گئے۔ نہ بنیادی سہولیات میسر رکھی گئیں اور نہ ہی طبی عملہ کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔  انہوں نے کہا کہ اس طرح کے مسائل کو حل کرنے میں وقت لگتا ہے، جس کے لیے انہوں نے عوام کے ساتھ ساتھ سبھی اسٹیک ہولڈرز سے تعاون طلب کیا۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈاکٹرز کی کمی یہ تو ہمیں آہ وراثت میں ملا ہے کیونکہ ایک سال میں آپ
00:13ایکسپیٹ کریں گے جہاں چھ سال میں ڈاکٹر نہیں ہے جہاں آہ چھ سال میں آپ کا
00:19میڈیکل ایسٹر نہیں ہے جہاں دس سال میں آپ کی بیلڈنگ نہیں ہے وہ ایک یا آٹھ
00:25مینے میں ٹھیک نہیں ہو سکتا ہے لیکن میں سمجھتی ہوں کہ عمر عبداللہ صاحب کی
00:29سربرائی میں جو سرکار بنی ہیں اس سرکار نے آہ شروع سے ہی یہی کوشش کی ہے
00:35چاہاں ہیلت سیکٹر ہوں ایڈوکیشن سیکٹر ہوں یا باقی ڈپارٹمنٹس ہو ان
00:40ڈپارٹمنٹس میں صدار آ سکے اور اس کی آہ مثال یہ میں آپ کو دوں گی جب یہ
00:45سرکار بنی جو ہمارے آہ بچے جو جنہوں نے ڈگریان کمپلیٹ کی تھی ان کو آہ پہلے
00:52تو تین سو ناؤ اپوائنٹمنٹ آرڈرز عمر عبداللہ صاحب کے ہاتھوں دیے گئے
00:57تاکہ یہ لوگ دور دراز علاقوں میں فار فلنگ اریاز میں جا کے وہاں جو ہے
01:02پیشنٹ کیئر کو ٹھیک کر سکے اسی طرح ابھی ریسنٹلی ایک سو دس یا گہرہ آرڈر
01:08جو ہے وہ اور دیے گئے روز جو سرویس سیلیکشن بورڈ میں کنسلٹنٹس آہ کی
01:14اپوائنٹمنٹ ہوتی ہیں اس میں بھی کافی حد تک کنسلٹنٹ آہ کی جو کنسومیشن
01:19ہے وہ آ جاتی ہیں اور ان کو بھی ہم کوشش کرتے ہیں لگانے کے لیے لیکن
01:24اب یہ کیا ہوا ہے پہلے اپگریڈیشن کی گئی ہیں کریشن نہیں کی گئی آنند فانند
01:30بیلڈنگیں بنائے گئی لیکن وہاں پہ آپ کے پاس ایکیومنٹ نہیں ہے وہاں
01:34آپ کے پاس آہ میڈیکل اسٹرن نہیں ہے باقی فیسلٹیز نہیں ہے اس چیز کو سب
01:40کو کنسولیڈیٹ کرنا پڑے گا اس میں سب کا ہمیں ساتھ چاہیے سب کا
01:44سپورٹ چاہیے آپ میڈیا کے بائیوں کا بھی لوگوں کا بھی اور اس
01:48سرکار کی کوشش ہے کہ ہلت کیئر زیادہ سے زیادہ بہتھار ہو سکتے ہیں

Recommended

1:16
ETVBHARAT
5/24/2025