Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/10/2025
This video is related to a Public Awareness Message about Cyber Crimes. In this video we describes about the cyber crimes, its effects and what we can do for save from Cyber Crime. Follow Us for more Videos.

Public Quries:
cyber crime social media awareness
cyber crime awareness video
social media cyber crime
cyber crime awareness videos
awareness of cybercrime
social media cyber security awareness
social media security awareness
skit on cyber crime
social media and cybercrime
cyber media and social media
social media harassment cases
cyber crime awareness
cyberbullying and social media harassment
cyber crime awareness for students
#cybercrimes
#viral
#trends

Category

📚
Learning
Transcript
00:00السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا یوٹیوب چینل
00:03ماشاں بدلے گا ایک سوال ایک جواب
00:06میں ہوں ڈاکٹر اسحان مرالا
00:07آئے کا ٹوپک بڑا اہم ہے
00:09ان افراد کے لیے ایک تربیت ہے
00:12اویرنس سیشن ہے
00:14کہ کرائم جو ہے
00:15بہت زیادہ ہو چکا ہے پوری دنیا میں
00:18پاکستان کے اندر خاص طور پر
00:21کرائم بہت زیادہ ہے
00:22سوچل میڈیا پر
00:23جس کو ہم سائبر کرائم کہتے ہیں
00:25بلیک میلنگ کا سلسلہ بہت زیادہ
00:28بڑھ چکا ہے بڑی لڑکیاں
00:30بڑی خواتین ایسے چانسوں میں
00:32کہ جو بلیک میل ہو رہی ہے
00:34اور ان کی زندگیہ تباہ ہو رہی ہے
00:35آگ کا اویرنس سیشن ہم
00:37جناب حاجی صاحب مغل صاحب
00:40ہمارے ساتھ موجود ہیں جو پاکستان
00:42مرکزی مسلم لیگ پی پی ایک سو
00:44باون کے صدر ہے وہ ہمارے ساتھ
00:46موجود ہیں کہ سائبر کرائم پر
00:48جو کرائم چل رہے ہیں بلیک میلنگ
00:50چل رہی ہے سائبر کرائم کے
00:52جو ادارے ہیں ان کے پاس
00:54بھی درخواستے جاتی ہیں اور
00:56بہت سے لوگ ان سے رابطہ نہیں کرتے
00:58اگنور کر جاتے ہیں
00:59ہمارا کہنا یہ ہے کہ جن کے ساتھ
01:02کوئی کرائم ہوا ہے کوئی بلیک میلنگ
01:04ہوئی ہے آپ کا کام ہے فوری طور پر
01:06سائبر کرائم کو بتائیں
01:08اپنے متعلقہ تانے کے اندر
01:09ایسے اچو صاحب کے نام پر
01:11درخواستے ہیں اور فوری طور پر کاروائی کروائیں
01:14جب ہم لوگ کاروائی نہیں کرتے
01:16اس وقت ایسے جو جنہائی پیشہ
01:18فراد ہیں ان کے حوصلے بلند
01:20ہو جاتے ہیں اور لوگوں کے ساتھ
01:22وہ مزید ظلم کرتے ہیں
01:23ہم آجی ساکھ مگو ساکھ سے دخواست کریں گے
01:26کہ وہ لوگوں کو آگاہی دیں کہ
01:28کیسے ہم سائبر کرائم جیسے
01:30جنم سے بچ سکتے ہیں اور جو
01:32ہمارے ساتھ فراد کرنا چاہتے ہیں
01:34ان سے ہم کیسے بچ سکتے ہیں
01:35السلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ
01:38جناب محترم
01:40بھائیو بہنو
01:41اثر بات یہ ہے کہ آج کل فون آرہے ہیں
01:44کہ جو وقت گزرہ ہوتا ہے
01:46اسی لحاظ سے وہ بھی فرادی فراد کر لیں
01:48کہ آپ لوگ ذکات پاند رہے ہیں
01:50آپ پہ راشن دے رہے ہیں
01:51ہمارے گھر کچھ نہیں ہے اللہ کے نام پہ
01:53ہمیں کچھ پیسے بیج دو
01:54ذکات بیج دو
01:55صدقہ بیج دو
01:56آپ جو آدمی ہیں وہ سمجھتا ہے
01:58آپ غریب ہیں
01:59آپ بیوہ ہیں
02:00تو آدمی بیجتا ہے
02:01لیکن وہ پھر آگے سے دوبارہ
02:03ڈیمانڈ کرتے ہیں
02:03پھر وہ تیسری زفر ڈیمانڈ کرتے ہیں
02:05جب وہ کریں تو فوری دور پہ
02:06ماشی اللہ ہمارے میک میں
02:08کافی تعمق کر رہے ہیں
02:09سائبر خرانگ والے اور پلیس
02:12میک میں آلے بھی
02:13تو آپ فوری ان سے رابطہ کریں
02:15کیونکہ وہ بعد میں آپ کی
02:17کوئی بھی تصویر
02:18جب ویڈیو لیتے ہیں
02:19بات کرتے ہوئے
02:21تو اس کی ایڈیٹنگ کر لیتے ہیں
02:22ایڈیٹنگ کے ساتھ
02:23کچھ بھی کر سکتے ہیں
02:24تو وہ پھر کہتے ہیں
02:25جی آپ کے ہمارے پاس یہ ویڈیو ہے
02:27آپ نے یہ کیا
02:28آپ کے نہیں نہیں کیا
02:28یوں کہ دیکھیں
02:29ہم ہمارے پاس ہیں
02:30ہم آپ کے خلاف پرچہ کرنے لگے ہیں
02:31ہمیں پانی لاکھ دے دو
02:32دو لاکھ دے دو
02:33چار لاکھ دے دو
02:34اس طرح کی ڈیمانڈیں کریں گے
02:35تو اس لیے عوام سے اپیل ہے
02:37کہ وہ فوری طور پہ
02:38جب ایسی کالیں آئیں
02:39تو وہ فوری پولیس سے
02:41رابطہ کریں
02:42یا سائبر کرائم سے
02:44رابطہ کریں
02:45کیونکہ لوگوں کے لئے
02:45آسانی بیدا ہو
02:46اور لوگ اس سے محفوظ رہ سکیں
02:48اور آپ ان کی عزتیں
02:49محفوظ رہ سکیں
02:50ان کو جو یہ کام کر رہے ہیں
02:52ان کو کسی کی عزت سے
02:53یا کسی کو
02:53ان کو پڑتا ہے
02:55کیونکہ وہ ہائی فرادی ہے
02:57اور وہ فراد کرنا چاہتے ہیں
02:58کسی نے کسی نے
02:58ان کو پیسے چاہیے
02:59ان کے لئے چاہے
03:00وہ مرے
03:01کہ جیئے
03:01ان کو کوئی باستہ نہیں
03:03اس چیز سے
03:03دعا دعا میری عوام سے دروحاس ہے
03:05کہ وہ فوری طور پر
03:07سرکاری محقموں سے
03:09رابطہ کریں
03:09وہ انشاءاللہ فورت
03:10تعاون کریں
03:11السلام علیکم
03:12یہ تھے جناب عسیٰ آق مغل صاحب
03:14صدر پی پی سباون
03:15پاکستان مرکزی مسئل بھی
03:16یہ ایک
03:17اویرنیس سیکشن ہے
03:18اویرنیس سے مراد ہے
03:20کہ ہم پورے پاکستان
03:21کو تعاویٰ دیتے ہیں
03:22اس میسیج کو
03:24ہر بندے تک پہنچائیں
03:25ہر جگہ پہ پہنچائیں
03:26تا کہ ایسے جو
03:28افراد یہ لوگ ہیں
03:29جو لوگوں کے ساتھ
03:30جرائم میں ملوث ہیں
03:32لوگوں کو بلیک میل کر رہے ہیں
03:33ان لوگوں کو پکڑا جائے
03:35ان کو واقعی سزا دی جائے
03:37تا کہ ایسے لوگوں کو
03:39دوبارہ جنت نہ ہو
03:40کہ لوگوں کی عزتوں سے
03:42وہ کھیلیں
03:43اور دوسرے نمبر پر
03:44لوگوں کو بلیک میل کر کے
03:45ان کی حلال کی کمائی ہوئی
03:47جو رزق ہے
03:48اس کو چھیل کر وہ لے جائیں
03:50تمہاری ویڈیو کو
03:51زیادہ زیادہ لائک بھی کریں
03:52اور لوگوں کے ساتھ
03:53شیئر بھی کریں
03:54ہر شخصت پیغام کو چاہیں
03:56کرائم کسی کے ساتھ بھی ہو
03:58اس کی آواد اٹھانی زوری ہے
04:00کیونکہ کرائم کی آواد
04:02اٹھانے سے کرائم کم ہوتا ہے
04:03ورنہ کرائم دب جاتا ہے
04:05بہت شکریہ
04:06ہماری چینل کو ضرور صرف کرائم کریں
04:08معاشرہ بدلے گا
04:09ایک سوالک جواب
04:10اور میں ہوں ڈاکٹر عصار مرانا
04:12السلام علیکم وآلہم

Recommended