Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
This video is related to First Aid Training. In this video we describes about the Anaphylaxis ( Sudden Allergy Reaction), its symptoms, its first aid for save life. Very Important first aid for human beings. Follow Us for More Videos.

Public Quries:
first aid for anaphylaxis
anaphylactic shock first aid
first aid skills anaphylaxis
first aid for anaphylactic shock
first aid training anaphylaxis
first aid severe allergic reaction
severe allergic reaction first aid
allergic reaction first aid
how to treat an allergic reaction
first aid for allergic reaction
treatment of allergic reaction
medicine for allergic reaction
how to treat a severe allergic reaction
first aid for allergy in foods
first aid training
first aid training in hindi
emergency first aid training
first aid course
#firstaid
#trending
#viral
#trends

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا یوٹیوب چینل
00:05ایچ ایم ایمرجنسی سلوشنز اور میں ہوں ڈاکٹر اسار امراللہ
00:09بڑا ہم ٹوپک ہے کہ اگر آپ کو اینا فلائسیس یعنی کہ زود حسی استہدار
00:17ان چیزوں کا مسئلہ ہو جائے تو آپ کیا کریں گے کسی کی جان بچانے کے لئے
00:23سب سے پہلے دیکھنے والی چیز یہ ہے کہ یہ کس وجہ سے انسان کو ہوتی ہے
00:29زود ہی انسان کو گندم سے ہو سکتی ہے میڈیکیشن سے ہو سکتی ہے
00:38اگر انسان انڈا کھا لے اس کو اس سے الرجی ہے مونپھلی سے الرجی ہے یہ استعمال کر لیں
00:46اگر کوئی انسیکٹ پائٹ ہو جائے کوئی چیز کاٹ لے اس کو اس کی وجہ سے ہو جاتی ہے
00:51اور اس کے علاوہ بہت سارے مسائل ہیں کہ جن کی وجہ سے آپ کو فوری طور پر
00:57الرجی ہو سکتی ہے الرجی کی کنڈیشن کیا ہے کہ یہ وہ الرجی ہے جو کسی کی جان لے سکتی ہے
01:04یہ عام الرجی سے اس کو کنسیڈر نہیں کیا جائے گا یہ کسی کی جان لے سکتی ہے
01:10اس لئے انتہائی اہم ہے اس کی فرسٹیٹ کو سیکھنا
01:14اس سے پہلے اگر کسی کو الرجی ہو جائے تو ہم نے دیکھنا یہ ہے
01:19کہ الرجی کی جو علامات ہے وہ انسان میں کیا مل رہی ہے
01:23الرجی کی جو علامات آئیں گی
01:26مریض کا جو گلہ اور زبان ہے اس پر سویلنگ ہو جائے گی
01:30اس کو چکر آنے شروع ہو جائیں گے وہ بے ہوشی کی طرف جا سکتا ہے
01:34اس کو تقاوت اور کنفیون کا وہ شکار ہوگا
01:38یہ تمام چیزیں اس مریض میں ملیں گی جس کو اس کا مسئلہ یعنی کہ الرجی ہو گئی ہے
01:44اب فرسٹیٹ کیا ہے اس کی فرسٹیٹ یہ ہے کہ مریض کو زمین پر سیدھا لٹا دیں
01:50دوسرے نمبر وہ ایڈلینالین جو انجیکشن ہوتا ہے
01:54ایمرجنسی میں الرجی کے لیے اتمار ہوتا ہے
01:56اگر آپ میڈیکل پروفیشنل ہیں تو آپ وہ انجیکشن انجیٹ کر دیں
02:01اس کے بعد کارڈو ایمبلس کریں فوری طور پر
02:04کیونکہ مریض کو ہسپیٹل میں شفٹ کرنا انتہائی ضروری ہے
02:07اس کی جان بچانے کے لیے
02:09اس کے بعد اس کے فیملی میمبر یا عزیزوں کارڈو جن کا نمبر آپ کے پاس ہو
02:14ان کو کارڈ کر کے ہسپیٹل میں بلائیں
02:17مریض کو غوری طور پر ہسپیٹل لے جانا انتہائی ضروری ہے
02:21اس سے آپ کسی انسان کی جان بچا سکتے ہیں
02:23یہ آج ہمارا چھوٹا در ٹوپک تھا
02:26فرسٹیٹ کے حوالے سے اینافلیکسس کیا ہے
02:29اس کی علامات کیا ہیں
02:31اور مریض کے اندر جو اس کے سمٹمز ملیں گے
02:35وہ کیا ہیں اور اس کی ریزن کیا ہے
02:37کہ آج آپ کو اس ویڈیو میتھایا گیا
02:39فرسٹیٹ کو ضرور سکھیں
02:41انتہائی اہم چیز ہے
02:43کہ اس نے ایک انسان کی جان بچائی
02:46اس نے گویا پوری انسانیت کی جان بچائی
02:49انسانوں کی جان بچانے میں اپنا کردار دا کریں
02:52فرسٹیٹ کو ضرور سکھیں
02:54جانے سے پہلے ہمارے چینل کو سبکرائب ضرور کریں
02:56کیونکہ اس کے اندر مکمل طور پر جان بچانے کی ٹیکنیکس
03:00بقیدہ طور پر اس کے مضمون اور ٹوپک کے ساتھ رکھی گئی ہے
03:04آپ اس کو سیکھ سکتے ہیں
03:06اور کسی کی جان بچانے کے لیے اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں
03:10ہمارے چینل کو سبکرائب کریں
03:12تاکہ مزید ویڈیوز کے نوٹیفکیشن آپ کو مصور ہو سکے
03:16ہمارا چینل ہے ایچ ایم ایمجنسی سلوشنز
03:18اور میں ہوں ڈاکٹر اسا نمبر اللہ
03:21موسیقی

Recommended