Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/9/2025
Transcript
00:00کوئی اروج دینا زوال دے مجھے صرف اتنا کمال دے مجھے اپنی راہ میں ڈال دے کہ زمانہ میری مثال دے
00:09تیری رحمتوں کا نزول ہو مجھے محنتوں کا سلاح ملے مجھے مال و ذر کی حوث نہ ہو مجھے بس تر اس کے حلال دے
00:20میرے ذہن میں تیری فکر ہو میری سانسوں میں تیرا ذکر ہو تیرا خوف میری نجات ہو سبھی خوف دل سے نکال دے
00:29تیری بارگاہ میں اے خدا میری روز و شب ہے یہی دعا
00:35تو رحیم ہے تو کریم ہے مجھے مشکلوں سے نکال دے

Recommended