00:00حدثنا موسى بن إسماعيل حدثنا أبو عوانة قال حدثنا الأعمش عن سالم بن أبي الجعل عن قريب المولى بن عباس عن ابن عباس عن ميمونة بنت الحارث قالت وضعت لرسول الله صلى الله عليه وسلم غسلا وسترته فصب على يده فغسلها مرة أو مرتين
00:24قال سليمان لا أدري أذكر الثالثة أم لا ثم أفرغ بيمينه على شماله فغسل فرجه ثم دلك يده بالأرض أو بالحائط ثم تمضمض واستنشق وغسل وجهه ويديه وغسل رأسه ثم صب على جسده ثم تنحى فغسل قدميه فناولته خرقة فقال بيده هكذا ولم يردها
00:54يا رحمة للعالمي تیری خموشي بھی ازان نیندیں بھی تیری رد جگے
01:20میں نے آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے غسل کا پانی رکھا
01:26تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پہلے پانی اپنے ہاتھوں پر گرا کر انہیں دو یا تین بار دھویا
01:36پھر اپنے داہینے ہاتھ سے بائیں پر گرا کر اپنی شرمگاہ کو دھویا
01:42پھر ہاتھ کو زمین پر رگڑا پھر کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا
01:49پھر اپنے چہرے اور ہاتھوں کو دھویا پھر اپنے سر کو تین مرتبہ دھویا
01:56پھر اپنے سارے بدن پر پانی بہایا
02:00پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی غسل کی جگہ سے الگ ہو گئے