Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/29/2025

Category

People
Transcript
00:00حدثنا عبدان
00:02قال أخبرنا أبو حمزة
00:04قال سمعت الأعمش عن سالم
00:07عن كريب عن ابن عباس
00:09قال
00:09قالت ميمونة
00:11وضعت للنبي صلى الله عليه وسلم غسلا
00:15فسترته بثوب
00:16وصب على يديه فغسلهما
00:19ثم صب بيمينه على شماله
00:22فغسل فرجه
00:23فضرب بيده الأرض فمسحها
00:26ثم غسلها
00:27فمضمض واستنشق
00:29وغسل وجهه وذراعيه
00:31ثم صب على رأسه
00:33وأفاض على جسده
00:35ثم تنحى فغسل قدميه
00:38فناولته ثوبا
00:39فلم يأخذه
00:40فانطلق وهو ينفض يديه
00:43سانسِ چرابِ علم و فمن
00:52آئینِ رحمت و دن
00:58سانسِ چرابِ علم و فمن
01:05میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے غسل کا پانی رکھا اور ایک کپڑے سے پردہ کر دیا
01:17پہلے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھوں پر پانی ڈالا اور انہیں دھویا
01:25پھر اپنے داہینِ ہاتھ سے بائیں ہاتھ میں پانی لیا اور شرمگاہ دھوئی
01:31پھر ہاتھ کو زمین پر مارا اور دھویا
01:36پھر کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا اور چہرے اور بازو دھوئے
01:43پھر سر پر پانی بھایا اور سارے بدن کا غسل کیا
01:49اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مقامِ گسل سے ایک طرف ہو گئے
01:56پھر دونوں پاؤنٹ ہوئے
01:58اس کے بعد میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک کپڑا دینا چاہا
02:05تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے نہیں لیا
02:10اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہاتھوں سے پانی جھاننے لگے
02:16صحی بہاری حدیث نمبر 276
02:19دعویٰ ہے تیری چاہہ کا
02:25اس امتِ گمراہ کا
02:30تیرے سبا کوئی نہیں