Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/26/2025

Category

People
Transcript
00:00حدثنا عبد الله بن محمد
00:02قال حدثنا يحيى بن آدم
00:04قال حدثنا زهير عن أبي إسحاق
00:07قال حدثنا أبو جعفر
00:10أنه كان عند جابر بن عبد الله
00:12هو وأبوه
00:14وعنده قوم فسألوه عن الغسل
00:17فقال يكفيك صاع
00:19فقال رجل ما يكفيني
00:22فقال جابر كان يكفي من هو أوفى منك شعرا
00:26وخير منك
00:28ثم أمنا في ثوب
00:29يَا رَحْمَتَ لِلْآلَمِ
00:36تیری خموشی بھی ازان
00:44نیندیں بھی تیری رت جگے
00:50وہ اور ان کے والد جناب زین العابدین
00:56جابر بن عبد الله کے پاس تھے
00:59اور کچھ اور لوگ بھی بیٹے ہوئے تھے
01:02ان لوگوں نے آپ سے غسل کے بارے میں پوچھا
01:07تو آپ نے فرمایا
01:09کہ ایک سا کافی ہے
01:11اس پر ایک شخص بولا
01:13یہ مجھے تو کافی نہ ہوگا
01:17حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ
01:21یہ ان کے لئے کافی ہوتا تھا
01:24جن کے بال تم سے زیادہ تھے
01:28اور جو تم سے بہتر تھے
01:30یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:35پھر حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے
01:39صرف ایک کپڑا پہن کر
01:42ہمیں نماز پڑھائی
01:44صحیح بحاری حدیث نمبر دو سو باون
01:47دعویٰ ہے تیری چاہتا