Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/7/2025

Category

People
Transcript
00:00حدثنا محمد بن محبوب
00:02قال حدثنا عبد الواحد
00:04قال حدثنا الأعمش عن سالم بن أبي الجعد
00:08عن قريب مولى بن عباس
00:10عن ابن عباس قال
00:12قالت ميمونة
00:14وضعت لرسول الله ماء يغتسل به
00:17فأفرغ على يديه فغسلهما مرتين أو ثلاثة
00:21ثم أفرغ بيمينه على شماله
00:24فغسل مذاكرة
00:26ثم دلك يده بالأرض
00:28ثم مضمض واستنشق
00:30ثم غسل وجهه ويديه
00:32وغسل رأسه ثلاثة
00:34ثم أفرغ على جسده
00:36ثم تنحى من مقامه فغسل قدميه
00:40يا رحمة للآلم
00:46تيري خموشي بي أزان
00:54نینده بھی تیری رت جگه
00:59تیری خموشي بي أزان
01:06نینده بھی تیری رت جگه
01:10میں نے آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے
01:16غسل کا پانی رکھا اور پڑتا کر دیا
01:20آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
01:23پہلے غسل میں اپنے ہاتھ پر پانی ڈالا
01:27اور اسے ایک بار دھویا
01:29سلمان آمش کہتے ہیں کہ مجھے یاد نہیں
01:34راوی سالم بن ابن جعاد نے
01:38تیسری بار کا بھی ذکر کیا یا نہیں
01:41پھر داہنے ہاتھ سے بائیں پر پانی ڈالا
01:46اور شرمگاہ دھوئی
01:48پھر اپنے ہاتھ کو زمین پر
01:52یا دیوار پر ڈگڑا
01:54پھر کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا
01:59اور چہرے اور ہاتھوں کو دھویا
02:02اور سر کو دھویا
02:04پھر سارے بدن پر پانی بہایا
02:07پھر ایک طرف سرک کر دونوں پاؤں دھوئے
02:11بعد میں میں نے ایک کپڑا دیا
02:15تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
02:18اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا
02:21اس طرح کے اسے ہٹاؤ
02:23اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
02:27اس کپڑے کا ارادہ نہیں فرمایا
02:30صحیح بہاری حدیث نمبر 265
02:33موسیقی
02:36موسیقی
02:38इस उम्मत गुम्राह का तेरे सिवा कोई नहीं