Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Dars e Quran Ba Mutalliq Hajj o Qurbani - Surah Al-Hajj Ayat 37 - 6 June 2025 - ARY Qtv

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#DarseQuran #BaMutalliqHajjoQurbani #aryqtv #hajj2025

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi al-lazhi kafa wa salamun ala ibadihi al-lazhin astafa
00:04A'udhu billahi min ash-shaytani r-rajim, bismillahi r-rahmani r-rahim
00:08Lain yanaal allaha luhumuha wala dimauha wala ki yanaaluhu taqwa minikum
00:14Qadhalika sakhrahaa lakum li tukabbiru allaha ala maa hadaikum
00:19Wabashiril muhsineen
00:21Sadaq Allahumma ulana al-azim
00:23Allahumma salli ala salli ala salli ala maulana muhamadiyu mubarak wa salim salli alayhi
00:28Azad-giramiya Allah tb. wa ta'ala ka pakiza kalam
00:32Ketab-e lara'i wafi, sahifah-i rahmat
00:34Qur'an-i-zhi shan میre sámeni kula hoa hai
00:37Sura-e-haj ki áyat nr. 37 میں ne aapke sámeni tilaavit ki hai
00:41Rab tb. wa ta'ala nene is mubarak áyat ke anndar
00:45جو ہمیں fikr dhi hai
00:47اور جو ہماری تربیت فرmai hai
00:49ہمیں idaayet atata فرmai hai
00:50وہ ye hai ki qurbani joh hum kerti hai
00:53is qurbani ki roh kiya hai
00:54is qurbani ki acil kiya hai
00:57hem bazaar hemari zahiri nazer yeh dhekhti hai
01:00ki janwar hai, qurbani hai
01:03uska gošt kut raha hai, gošt bٹ raha hai
01:05uske khun hai, uske dousere azah hai
01:08lakin Rab tb. wa ta'ala firmata hai
01:10ki yeh Allah ki bargaah ke anndar
01:12na to is qurbani ka gošt pohonchta hai
01:16na iska khon pohonchta hai
01:17kiya chiz Rab tb. wa ta'ala ki bargaah ke anndar
01:20ek benda pish kertah hai
01:22wo nazerana ay
01:22akidat o mahabbat hai
01:24wo uske anndar
01:26joh dhil ke anndar
01:27peyda honne wala
01:28ayisar hai
01:29jazbahe qurbani hai
01:31اور wo joh tqwa hai
01:32mein harz kiya
01:34ki koyi bhi abadat hai
01:35haj ka jayse zikr kiya gya
01:37wa tazawadu fa inna khayratzadit taqwa
01:39rozeh ka zikr kiya gya
01:41kutiba alikum usiyamu
01:42ka ma kutiba ala lathina min qablikum
01:44la'allakum tattaqu
01:46koyi bhi abadat hai
01:48uska joh mqsood hai
01:49wo yeh hai
01:50ki insaan ke anndar
01:51taqwa payda ho jayai
01:52insaan ke anndar
01:53prizgari á jayai
01:54hamarhe man ke anndar
01:56جo hai
01:56tبدیلی á jayai
01:58اور ہمارے anndar
01:59ایک رقت پیدا ہو جائے
02:01رب تبارک وطالعہ
02:02ki bargaah ke anndar
02:03rujo payda ho jayai
02:04اگر یہ نہیں ہے
02:05تو پھر کچھ بھی نہیں ہے
02:07اگر insaan جو ہے
02:09صرف sahiri چیزوں
02:10کو اختیار کرتا رہے
02:12اور اسی پر
02:13fokus کرتا رہے
02:14تو فرمایا
02:15کہ insaan
02:16کامیاب و کامرہ
02:17منزلِ مقصود
02:18کو نہیں پاسکتا ہے
02:19تو رب تبارک وطالعہ
02:20نے
02:21اس آیتِ قریمہ
02:22کے اندر
02:23قربانی
02:24کو روح
02:24کو ذکر کیا
02:25فرمایا
02:26رب تبارک وطالعہ
02:27نے کتنا کرم کیا
02:28کہ ان جانواروں
02:29کو تمہارے لیے
02:29مسخر کر دیا
02:30تاکہ تم
02:31ان پر تکبیر پڑو
02:33کہ تکبر اللہ
02:34على ما حداکم
02:35اور اس پر
02:36اللہ تبارک وطالعہ
02:37کا تم شکر بھی
02:38ادا کرو
02:39اور رب تبارک وطالعہ
02:40نے تمہیں جو
02:41ہدایت عطا فرمائی
02:42اسلام کا دور
02:43عطا فرمایا
02:43اسلام کی برکت
02:44عطا فرمائی
02:45اور ان جانواروں
02:46کو تمہارے لیے
02:47مسخر کر دیا
02:48اور فرمایا
02:49کہ تم ان پر
02:49تکبیر
02:50یعنی جب جو
02:51جانوار کو
02:51زبا کیا جائے
02:52تو بسم اللہ
02:53اللہ اکبر
02:55یہ
02:56لازم و ضروری
02:57چیز ہے
02:58انسان جو ہے
02:58اس کو ترک نہ کرے
03:00فرمایا
03:00و بشر المحسنین
03:02اور فرمایا
03:02کہ نیکوکاروں
03:04کو نیکی کرنے والوں
03:05کو بشارت دے دو
03:06رب تبارک وطالعہ
03:08کی طرف سے
03:08یہ اللہ تبارک وطالعہ
03:10ان نیکیوں کا عجر
03:12اس دنیا کے اندر
03:13بھی آتا فرماتا ہے
03:14زندگی کے اندر
03:15سکون ملتی ہے
03:16زندگی کے اندر
03:17راحت ملتی ہے
03:18اور اگر انسان
03:19مال خرچ کرتا ہے
03:20تو فرمایا
03:21اللہ اس کے مال میں
03:22برکت قربانی کے اندر
03:24جو مال خرچ کیا جاتا ہے
03:25یعنی بظاہر
03:26ہماری نظر یہ دیکھتی ہے
03:28کہ میرا ایک لاکھ لگ گیا
03:30دو لاکھ لگ گئے
03:30تین لاکھ لگ گئے
03:31میں نے قربانی کا جانور
03:33میری پونجی میں سے
03:34میرے اکاؤنٹ میں سے
03:35اتنا مال نکل گیا
03:36چلا گیا
03:37میں نے زکاة دے دی
03:38میں نے اتنا مال نکل گیا
03:39لیکن فرمایا
03:40یہ ہماری ظاہری نظر
03:42دیکھ رہی ہے
03:42جو رب تبارک و تعالیٰ
03:44کے نام پر
03:44تم خرچ کر رہے ہو
03:46رب تبارک و تعالیٰ
03:46اس جہان میں بھی
03:48اور پھر آخرت کے اندر
03:49ایک زخیرہ ہوتا ہے
03:50تو وَبَشْرِ الْمُحْسِنِنِ
03:52فرمایا کہ
03:53نیکو کاروں کو
03:54اور یہ عبادت
03:55کرنے والوں کو
03:56بشارت دے دو
03:57کہ رب تبارک و تعالیٰ
03:58تمہیں
03:59اس کا عجر عطا فرما تا
04:00ازادی گرامی
04:02قربانی
04:03ایک بڑا ہی
04:04قدیم عبادت ہے
04:05اگر آپ
04:07اس کی
04:07تاریخ کے
04:09طرف جائیں گے
04:10کہ قربانی
04:10کب سے شروع ہوئی ہے
04:11تو جب سے
04:12انسانیت
04:13و آدمیت
04:14کا آغاز ہوا
04:15تب ہی سے
04:16قربانی کا آغاز ہوگا
04:17یعنی قربانی
04:19کی تاریخ
04:20اتنی ہی
04:21قدیم ہے
04:22جتنی انسانیت
04:23و آدمیت
04:24و بشریت
04:25کی تاریخ ہے
04:25آدم علیہ السلام
04:27کی دو بیٹے
04:29ان کی قربانی
04:29کا ذکر
04:30رب تبارک و تعالیٰ
04:31نے قرآن
04:31کے اندر فرمایا
04:32وَتْرُ عَلَيْهِمْ
04:33نَبَا أَبْنَيْ
04:34آدَمَا بِالْحَقِّ
04:36اِذْ قَرَّبَا قُرْبَانًا
04:37فَتُقُبِّلَ مِنْ
04:38اَحَدِهِمَا
04:39فرمایا
04:41کہ دونوں نے
04:42قربانی کی
04:43ایک کی قربانی
04:44قبول ہو گئی
04:44دوسرے کی قربانی
04:45قبول نہیں ہو سکی
04:46اس طرف میں
04:47جانا نہیں چاہتا
04:48اس کی تفصیل
04:48کے اندر
04:49صرف اتنا
04:50سمجھ لیں
04:50کہ یہ اتنی
04:51قدیم عبادت ہے
04:52آجا اس وقت
04:54قربانی کی
04:54قبولیت کا
04:55یہ ہوتا تھا
04:56کہ آسمان سے
04:57ایک آگ آتی
04:58وہ اسے
04:58اچھک کر لے جاتی تھی
04:59آج تو
05:01ہمیں پتا ہی نہیں ہے
05:02ہم جنور
05:03لے کر آ رہے ہیں
05:04اس کو جو ہے
05:05ہم قربان کر رہے ہیں
05:06کالین بچھ رہے ہیں
05:07رڈ کیرپٹ
05:08شور مچا ہوا ہے
05:10ہٹو بچو بھائی
05:11میڈیا
05:12سوشل میڈیا
05:13بھائی آ گیا
05:14بھائی بیل آ گیا
05:15بہت بڑا بیل آ گیا
05:16شہر کا سب سے
05:18بڑا بیل آ گیا
05:19اگر ایسا ہوتا
05:20کہ اسی طرح
05:21قبولیت کا
05:22مییار ہوتا
05:23تو پتا چلا
05:24اتنا بڑا لاگ لکر
05:25وہیں پر پڑا ہوا ہے
05:26قبول ہی نہیں ہوئی
05:27تو رسوا ہو جاتے
05:29تو ایک میں جملہ
05:31کہوں گا
05:32اور آپ زبان پر
05:33سبحان اللہ رکھیے گا
05:35کہ یہ صدقہ ہے
05:35آمینہ کے
05:36لال صلی اللہ
05:37ہمارے عیبوں
05:40کو بھی چھپایا ہوا ہے
05:41اور ہمارے یہ
05:43قربانیوں کے بھی
05:44سب کو
05:44ہیں جی
05:45کس کا قبول ہے
05:46کس کا قبول نہیں ہے
05:47لیکن فرمایا
05:48کہ تمہیں یہ غور
05:50کرنا چاہئے
05:50کہ یہ قربانیوں
05:52کے گوشت
05:53اور قربانیوں کے خون
05:55کو اللہ کے بارگاہ
05:56کے اندر نہیں پہنچتے
05:56یعنی حضرت ابراہیم
05:58علیہ السلام کی
05:59یہ سنتِ مبارکہ ہے
06:01انہوں نے
06:02اپنے
06:03بیٹے کو
06:04اللہ تبارک و تعالی
06:05کے نام پر
06:06قربان کر دیا
06:07فَلَمَّا بَلَغَ مَعَوْسَا
06:08يَقَالَ يَا بُنَيَّ
06:09إِنِّي عَرَا فِي الْمَنَامِ
06:11أَنِّي أَذْبَحُكَ فَانْذُرْ
06:14مَاذَا تَرَا
06:15اللہ
06:15بیٹھا میں دیکھ رہا ہوں
06:17میں تمہیں زباہ کر رہا ہوں
06:18اے تم بتاؤ
06:19تمہاری رائے کیا ہے
06:20قَالَ يَا أَبَا تِفْعَلْ مَا تُؤْمَرْ
06:23سَتَجِدُنِي
06:24انشاءاللہ مِنَ السَّابِرِينَ
06:25اے بابا جان
06:26آپ کر گزرئیے
06:27دیکھیں
06:27انہوں نے
06:28بیٹا اپنا
06:29قربان کر دیا
06:30قد صدقتر روئیہ
06:31قربان کر دیا
06:33فَلَمَّا أَسْلَمَا وَتَلَّهُ لِلْجَبِينَ
06:35وَنَا دَيْنَاهُ
06:47آرہی ہی
06:47پھر آخرین
06:48ہم تک پہنچی
06:48اور ہم آج کیا کر رہے ہیں
06:50کہ چھوٹی چھوٹی
06:51بوٹیوں کے اندر
06:52ہمارے دل فسے ہوئے
06:54بھائی آرہی ہے
06:55تھوڑا اچھا کر دو
06:56ادھر
06:57یہ گھر میں
06:58ہے جی
06:59بیغمات کھڑی ہیں
07:00اچھے اچھے گوش کٹوا
07:01کے اندر کری جارہی ہیں
07:02اس کو چھپڑ کر دو
07:04اور یہ سارا
07:05بھائی یہ جتنے پائے پڑے ہوئے
07:07یہ جتنے سارے پڑے ہوئے
07:08یہ دے دو غریبوں کو
07:09اللہ کے نام پر
07:10تو فرمایا
07:11لَنْ يَنَا لَلَّهُ لَحُمُهَا وَلَا دِمَا وَحَا
07:14یہ چھوٹی چھوٹی بوٹیوں
07:15کے اندر
07:16تمہارے دل فسے ہوئے
07:17اللہ کو
07:18نہ تمہاری یہ بوٹیاں چاہیے
07:19نہ گوش چاہیے
07:20وہ تو دیکھنا چاہ رہا ہے
07:21کہ تمہارے اندر
07:22جذبہ کتنا ہے
07:23اس قربانی کے بعد
07:26تمہارے اندر
07:27تقویٰ کتنا پیدا ہوا
07:28یہ تو کچھ نہیں پیدا ہوا
07:30یہ تو اور بخل بڑھ گیا
07:31یہ تو اور زیادہ
07:33تمہارے اندر جو ہے
07:34ایک لالچ بڑھ گیا
07:36کہ نہیں یار
07:36ٹھیک ہے
07:37شریعتِ متحرہ نے
07:39اس کے اندر
07:40بہت زیادہ رکھی ہے
07:41کہ اگر خاندان آپ کا بڑا ہے
07:42اور آپ کے بہت سارے لوگ ہیں
07:45تو آپ رکھ سکتے ہیں
07:46زیادہ سے زیادہ
07:47لیکن بنیاد قربانی کی
07:49قربانی کی روح یہ ہے
07:51کہ کتنے لوگ ایسے ہیں
07:52جنہیں سال بھر
07:54گوشت کھانا نصیب نہیں
07:55کتنے لوگ ایسے ہیں
07:57کہ فرمایا
07:58کہ وہ کھا نہیں سکتے
07:59آپ نے ان کے لیے
08:01ایسار کرنا ہے
08:03آپ نے ان کے لیے
08:04قربانی دینی ہے
08:06قربانی کا مقصود
08:08قربانی کی روح
08:09قربانی کی اساس اور بریادی ہے
08:11لیکن اس روح کو
08:13ہم نے کہیں
08:14بہت پیچھے ڈال دیا
08:16این گئی
08:17رہ گئی رسمِ ازاں
08:19روحِ بلالین اری
08:20وہ ساری رسومات تو ہو گئیں
08:23لیکن وہ جو اس کی روح تھی
08:24وہ ساری کے ساری ختم ہو گئیں
08:26یہ ساری ہماری عبادات کے اندر ہے
08:28صرف قربانی نہیں
08:29جتنی بھی ہماری عبادات ہیں
08:30حج کو دیکھ لیں
08:31قربانی کو دیکھ لیں
08:33ہماری نمازوں کو دیکھ لیں
08:34ہماری صدقات و خیرات
08:36ہماری شیریٹی کو دیکھ لیں
08:37ہر چیز کے اندر جو ہے
08:39ایک ظاہری
08:40اس کا فیز بڑھ گیا ہے
08:41اور اس کا جو ہے
08:43یہ بڑھ گیا ہے
08:44لیکن
08:44اس کی جو روح ہے
08:46اس کی جو اصل ہے
08:47اس کو ہم نے کہیں گم کر دی ہے
08:49قرآن مجید فرقان حمید
08:51ہمیں یہی ہدایت دینا چاہتا ہے
08:53اور یہی سبق یاد کرانا چاہتا ہے
08:56کہ آپ قربانی کیجئے
08:58سبحان اللہ یہ بڑا ہی نیک کام ہے
09:00قربانی کے جانور جب آپ لے کر آتے ہیں
09:03اور قربانی اللہ کی بارگاہ کے اندر
09:06اتنی زیادہ مقبول ہوتی ہے
09:07کہ رب تبارک و تعالی
09:09اس بندے کے بھی درجات کو بلند و بالا کر دیتا ہے
09:12اور فرمایا
09:14کہ اس کے مال کو بھی
09:16اپنی بارگاہ کے اندر قبول فرماتا ہے
09:18فرمایا یہی قربانیا
09:19پل سرات پر تمہاری سواریاں بن جائی
09:22ہے جی
09:24فرمایا پوچھا نا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:26وہ جو نے فرمایا
09:27کہ قربانی ماہی الاداہی
09:29یا رسول اللہ
09:29قربانیا کیا ہے
09:30وہ جو نے فرمایا
09:31سنت ابیق ابراہیم
09:34تمہارے جد عالی حضرت ابراہیم
09:36عریف ساتھ سلام کے سنت
09:38ماہی الاداہی
09:39قربانیا کیا ہے
09:41فمالنا فیہا یا رسول اللہ
09:42یا رسول اللہ
09:43ہمارے لیے کیا ہے اس کے اندر
09:44حضور نے فرمایا
09:45بِكُلِّ شَعْرَةٍ حَسَنَا
09:48کتنا بڑا جملہ ہے
09:50خیرُ الْقَلَامِ مَا قَلَّ وَدَلَّ
09:52حضور ساتھ سلام جو ہے
09:54وہ جوامِ الْقَلِم تھے
09:56شوٹ سے لفظ ہوتے تھے
09:58ورڈز ہوتے تھے
09:58اس کے اندر جو ہے
09:59سمندر کو نہیں
10:01بلکہ سمندروں کو کوزے بے بند کر دیتے
10:03سبحان اللہ
10:05حضور ساتھ سلام قال
10:05فرمایا
10:06اس کا عجر کیا ہے
10:07دو لفظوں کے ادر بیان فرما دیا
10:09فرمایا
10:10بِكُلِّ شَعْرَةٍ حَسَنَا
10:12جتنی بھی فرمایا
10:13قربانی کے جانور کے بال ہیں
10:15ہر ہر بال کے بدلے میں
10:18اللہ نے کیا تھا
10:19فرمایا
10:19وہ بال چھوٹے ہوں
10:21یا وہ بال بڑے ہوں
10:23یا کچھ بھی ہو
10:23تو فرمایا
10:24کہ یہ انسان کو کتنا بڑا عجر مل رہا ہے
10:27وہ اپنا مال خرچ کر رہا ہے
10:30اللہ تبارک بطالہ
10:32اس کو اتنی نیکیاں آتا فرما رہا ہے
10:33جیسے فرمایا
10:35کہ انسان خون بہاتا ہے
10:36کہ خون بہانے کی وجہ سے
10:38رب تبارک بطالہ
10:39اس قربانی کے دن
10:41احراق دم سے بڑھ کر
10:43کوئی اور چیز
10:44اللہ کی بارگاہ کے اندر
10:45اتنی قبول نہیں
10:45اچھا جیسے قربانی کے دن آتے ہیں
10:48ہمارے بہت سارے لبرلز اور سیکلر
10:51ان کے پیٹ میں درد ہونا شروع ہو جاتا ہے
10:53بھائی ایک دیکھیں
10:54اتنی ساری قربانیاں ہوتی ہیں
10:55اتنے جانور کٹتے ہیں
10:57کتنا اچھا ہوتا
10:58کسی غریب کی بچی کی شادی کرا دیتے ہیں
11:01اچھا یہ دو سال کے دو مواقع آتے ہیں
11:04کہ یہ شادیاں بھی ان کو یاد آتی ہیں
11:05بے آ یاد آتے ہیں
11:06یا تو قربانی کا موقع ہوتا ہے
11:08یا پھر آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی بلادتیں بس آدھت ہوتی ہیں
11:12اسی وقت شادی آتی ہیں
11:14بھائی بحمد اللہ تبارک و تعالی
11:16اسلام نے ویسے ہی اور اصول
11:19چیریٹی کے اور صدقات کے
11:21خیرات کے رشتداروں کے پڑوسیوں کے
11:24نیبرز کے
11:25سب کے بیان فرمائے ہیں
11:27وہ ویسے ہی انسان کرتا رہے
11:28لیکن خاص طور پر قربانی کا موقع آتا ہے
11:31بولا بھائی آپ ایسا کر لیتے
11:33کہ اس کو کسی کا ہیلپ کر دیتے
11:35کسی کی کاروبار کے اندر
11:37کسی کے بزنس کے اندر دیکھیں
11:39آپ اتنا مہنگا لے کر آئیں
11:40ایک لاکھا دو لاکھا تین لاکھا
11:43آپ تو خیر اسے بھی زیادہ مہنگا ہو گئے
11:44فرمایا کہ تم جو ہے لے کر آئے ہو
11:46تو یاد رکھیے گا کہ
11:48عبادت وہی عبادت ہے
11:50میں نے حج میں بھی ذکر کیا
11:52کہ صحابہ کرام عرفات کے میدان میں ہیں
11:55ادھر مغرب کا وقت ہو گیا
11:57لیکن حضور نے فرمایا
11:58مغرب پڑھنی نہیں ہم نے آگے چلنا ہے
12:00کسی نے یہ نہیں کہا کہ
12:01یا رسول اللہ یہ کیسے ہو سکتا ہے
12:03مغرب کا وقت ہو گیا
12:07قرآن کی نصر قطی ہے
12:09اقیم السلام متوجہ ہو گیا
12:11فرمایا عبادت وہی عبادت ہے
12:14جو اللہ اور اس کے رسول کے
12:16احکامات کے مطابق کیجئے
12:17میری اور جو آپ کی عقل ہے
12:20میری عقل میں نہیں آتا
12:22میری سمجھ میں نہیں آتا
12:24ہماری عقلیں اتنی سی محدود ہیں
12:27اور اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے
12:29جو احکامات وہی کی صورت میں ہیں
12:32وہ ایک مکمل اور کمپلیٹ
12:34فرمایا قربانی کے دن
12:36تم اگر عہد پہاڑ کے برابر بھی
12:39سونا خیرات کرو
12:40فرمایا تم وہ عجر نہیں پا سکتے ہو
12:44جو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
12:46قربانی کے اندر رکھا
12:47فرمایا قربانی قوموں کی بھی بقا ہے
12:50انسان کی بھی بقا ہے
12:52لیکن اس قربانی کو ایسے کیا جائے
12:55جیسے کرنے کا حق ہے
12:57ایک تو بنیادی طور پر جب آپ اس کا جانور لانا چاہے
13:00تو اس جانور کے اندر کوئی عیب نہیں ہونا چاہیے
13:04بنی اسرائیل والوں نے پوچھا نا کیسی گائے ہونی چاہیے
13:10کیسا رنگ ہونا چاہیے کیسے ہونی چاہیے
13:11تو قرآن نے ایک لفظ عطا فرمایا
13:13فرمایا
13:14فرمایا کہ قربانی کے جانور کے اندر
13:20بلکل مسلم صحیح سالم ہو
13:22اور کوئی عیب نہیں ہونا چاہیے
13:24دوسرا فرمایا
13:25دیکھنے والوں کو ناظرین کو سرور دے اور خوشی دے
13:33یہ دو خود قرآن نے جو ہے خصوصیات ذکر فرمائی
13:37اسی لیے فقہائی کرام نے فرمایا
13:39اس کے اندر کوئی ایسا عیب نہیں ہونا چاہیے
13:42کہ جس کی وجہ سے تمہاری قربانی خراب ہو جائے
13:44لیکن اس میں بنیاد یہی ہے
13:47کہ یہ جانور فرما اس لیے لے کر آئیں
13:50کہ میں نے اس کو اللہ کے نام پر قربان کرنا
13:53اس میں ریاکاری
13:55اس میں دکھلاوہ
13:56اس میں بناوات
13:57اس میں کسی قسم کا توفق
14:00اس میں کسی قسم کا
14:01اپنے آپ کو کرنا
14:03کہ میری قربانی تیری قربانی سے بڑی ہو جائے
14:06ہے جی
14:07کہ میری قربانی قبول ہے
14:09تیری قربانی قبول نہیں ہے
14:10ابھی طرح بکرہ تو چھوٹا ہے بالکل
14:12ابھی یہ تو ٹیڑی لے کر آیا ہے
14:14ہے جی
14:14یہ کیسے قبول یہ نہیں
14:16رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ کے اندر
14:19یہ جسموں کو نہیں دیکھا جاتا
14:21کوشتوں کے وزن کو نہیں دیکھا جاتا
14:23فرما جانور ہو
14:24فرما وہاں دیکھا جاتا ہے
14:26تو تمہاری نیت کو دیکھا جاتا ہے
14:28تمہارے خلوص کو دیکھا جاتا ہے
14:31کہ تم اللہ کی بارگاہ کے اندر
14:33کتنے خلوص ہو
14:34اور عیسار کے جذبے کے ساتھ کر رہے ہو
14:37میں نے ارز کیا کہ اگر
14:39ہم یہ عیسار کا جذبہ
14:41آج نہیں کر سکے
14:42تو پھر کب پیش کریں گے
14:44پھر تو قربانی کے روح کو ختم کر دیا
14:46صحابہ کرام جب مدینہ منورہ شریف کے اندر پہنچے
14:49جو مہاجرین تھے
14:51اور انصار صحابہ کرام
14:52دونوں کے درمیان
14:52حضور علیہ السلام نے
14:54ایک اخوت اور بھائی چارہ قائم فرمایا
14:57تو جو مہاجرین صحابہ تھے
14:59انصار صحابہ تھے
15:01ان کے درمیان
15:01اخوت بھائی چارہ جب قائم کیا
15:03تو انہیں کہا میرے بھائی
15:04یہ میرا گھر ہے
15:06یہ میرا کاروبار ہے
15:07یہ میری دکان ہے
15:08یہ میری زمین ہے
15:09یہ آدھی اب تمہاری ہوگئی
15:11یہ آدھی میری ہوگئی
15:12ہے جی
15:13اور بھائی یہ کیا ہو گیا
15:14اللہ ہمیں بھائی بھائی بنا دی ہے
15:17اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے
15:18ہمیں بھائی بھائی
15:19آج کل تو اپنا بھائی ہوتا ہے
15:21تو وہ
15:21ماں باپ کے پروپٹیاں
15:22براست تقسیم ہوتے والا
15:24نہیں بھائی یہ تو میرا ہے
15:25یہ چلتی ہوئی ساری گاڑیاں میری ہیں
15:27یہ میں رکھوں گا
15:28ہے جی
15:29بہنوں کا حصہ کھا جاتے
15:30قرآن نے ان کے لئے بھی
15:32ایک لفظ استعمال کیا
15:33وہ یہاں قربانی کے ساتھ
15:34بہت زیادہ ریلیویٹ ہوتا ہے
15:36فرمایہ
15:37وَيُوْثِرُونَ عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ
15:40وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَسَاسَ
15:42فرمایہ انہوں نے احسار کیا
15:44اپنے بھائیوں کے لئے
15:45باوجود اس کے
15:46کہ ان کو بھی ضرورت تھی
15:48اب یہ تو انسان
15:50فرج بڑھتا رہے
15:51بڑھتا رہے
15:52بڑھتا رہے
15:53فرج تو بھر جائے گا
15:55من نہیں بڑھے گا
15:56اے جی
15:57فرج بھر جائیں گے
15:59ابھی جیسے شروع ہوگا
16:01تو ریفریجیٹر اور فرجوں کی
16:03گھیمتیں بڑھ جائیں گی
16:04بازار کے اندر جو ہے
16:06ان کی مانگ بڑھ جائے گی
16:08مجھے گوشت کو سٹاک کرنا ہے
16:10کئی مہینوں تک رکھنا ہے
16:12تو فرمایا کہ
16:13ان کو کتنا تم بڑھتے رہو گے
16:14لیکن یہ دیکھوا
16:15کہ اصول کیا
16:17اچھا ایسا ہوتا
16:18کہ جیسے ہماری سوسائیٹی
16:20اتنی رچ ہوتی
16:21ہر آدمی جو ہے
16:23وہ اتنا
16:24بالکل ہمارے معاشرے کے اندر
16:27تو ہم کہتے تھے
16:27ٹھیک ہے یار
16:28باوجود اس کے
16:29کہ ہمیں پتہ ہے
16:31کہ اس وقت
16:31لاکھوں نہیں
16:33بلکہ کروڑوں لوگ ایسے
16:35ہمارے اپنے وطن کے اندر
16:37اگر پچیس کروڑ کی عبادی ہے
16:39اگر پوری دنیا کے اندر
16:41مسلمانوں کی جو ہے
16:42ایک سو ستر کروڑ کی عبادی ہے
16:45پونے دو دو عرب کی عبادی ہے
16:47آپ مسلم سوسائیٹی کے اندر دیکھیں
16:50آپ اپنے وطن کے اندر دیکھیں
16:52تو کتنے کروڑوں لوگ ہوں گے
16:55جن کے پاس کھانے کے لیے نہیں ہیں
16:58تو اگر ہم وہ ایسار کریں گے
17:00وَيُوْثِرُونَ عَلَىٰ أَنفُسِمْ وَلَوْكَانَ بِهِمْ خَسَاسَا
17:04باوجود اس کے
17:06کہ ہمیں بھی ضرورت ہے
17:07لیکن امتحان تو یہی ہے نا
17:10یہی تو وقت آ گیا
17:12ابراہیم علیہ السلام نے بیٹا قربان کر دیا
17:16اور میں اور آپ جو ہے
17:17بوٹیوں کے اندر دل پھسا کے بیٹھ گئے
17:20چانپوں اور رانوں کے اندر جو ہے
17:23اپنے من کو لگا کے بیٹھ گئے
17:25اللہ اکبر
17:26فرمائے یہ وہ اصل جو روح اور فکر دی جا رہی ہے
17:30کہ لَيَنَا لَلَّهُ لَحُمُهَا وَلَا دِي مَا اُوحَا وَلَا کیَنَا لُهُ تَقْوَا مِنْكُمْ
17:36اے اللہ کے بندوں میرے رب کسی چیز کا محتاج نہیں ہے
17:39وہ نہ تمہارے گوشتوں کی ضرورت ہے
17:42نہ تمہارے خونوں کی ضرورت ہے
17:44نہ اس کے پاس پہنچتا ہے
17:45وہ تو چاہتا ہے کہ وہ دیکھے
17:47کہ تمہارے اندر عیسار کتنا پیدا ہو
17:50اور پھر وہاں ایک چیز اور ذکر کروں آپ کو
17:53جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام کا
17:56وہاں عیسار کا ذکر کیا گیا
17:57تو ایک جملہ قرآن نے ذکر کیا
17:59فرمایا وَمَنْ يُوْقَ شُحَ نَفْسِهِ فَأُولَائِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
18:04فرمایا جس کے من سے لالچ کو ہرس کو ہوس کو کھینچ لیا گیا
18:10فرمایا کہ وہ فلاح پا گیا
18:12وہ سترا ہو گیا
18:14قَدَا فَلَحَ مَنْ زَكَّا
18:16فرمایا وہ سترا ہو گیا
18:17اس کا من سترا ہو گیا
18:19ملتے ہیں ایک مختصر وقفے کے
18:21تو اصل یہ قربانی ہم سب کا بھی ایک امتحان ہے
18:25یہ کوئی رسم نہیں ہے
18:27یہ کوئی ایونٹ نہیں ہے
18:29یہ کوئی ایسی سیلیبریشن نہیں ہے
18:32کہ ہم کہیں
18:33کہ ہم نے سال کے بعد ایک ایونٹ کو سیلیبریٹ کرنا ہے
18:36ایسا نہیں ہے
18:38بلکہ یہ ہماری ایک عبادت ہے
18:40یہ عبادت ہم نے ایسے کرنی ہے
18:44کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے رضا اور خوشنودی بل جائے
18:47اسی لئے رب تعالیٰ نے فرمایا
18:49اے حبیبہ فرما دیجئے
18:51قُلْ اِنَّ صَلَاتِ وَنُسُكِ وَمَحْيَایَ
18:55وَمَّا مَاتِ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ
18:58لَا شَرِيكَ لَهُ وَبِذَلِكَ عُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ
19:02فرمایے میری قربانی
19:04میری نماز
19:05میرا مرنا میرا جینا
19:07سب اس رب کے لیے ہے
19:09جو خدا وحدہ لا شریک ہے
19:11تو ایک قربانی کا خاص طور پر نسو کا ذکر کیا گیا
19:14اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
19:16قربانی سے بڑی محبت کرتے
19:18حضور علیہ السلام جو ہے
19:20وہ
19:21دس سال مدینہ منبرہ شریف کے اندر رہی
19:24حضور نے حج کتنے فرمائے
19:26ایک حج فرمایا
19:28ابھی جیسے ہم بات کر رہے تھے
19:30کہ ایک حج کے شکرانے کی قربانی ہے
19:32اور ایک صاحبِ استطاعت
19:34مسلمانوں کے قربانی ہوتی ہے
19:36اچھا یہ بھی لوگوں کے ذہنوں کے اندر
19:38ایک وسوسہ
19:39اور لوگوں کے ذہنوں کے اندر ایک تزبزب پیدا کرتے ہیں
19:42کہ بھائی قربانی کا تعلق
19:44حج کے ساتھ ہے
19:45اپنے وطن میں تھوڑی قربانی کرنے
19:48وہ تو حج کے ساتھ قربانی
19:50تو وہ حج کی قربانی شکرانی کی قربانی
19:52الگ ہے
19:53حضور علیہ السلام دس سال مدینہ منبرہ شریف کے اندر رہے
19:57اور حضور علیہ السلام نے
19:58قربانی فرمائی
20:00حج نے ایک فرمایا نا
20:02لیکن ہر سال قربانی کرتے رہے
20:04تو قربانی یا ہر صاحبِ استطاعت
20:06مسلمان پر
20:07پھر اللہ کے ربی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
20:09کا ای معمول تھا کہ حضور علیہ السلام
20:11جب قربانی کرتے کبھی کوئی صدقہ کرتے
20:14کبھی کوئی بکری کٹواتے
20:16تو اپنے پڑوسیوں کو
20:17اپنے نیبرز کو
20:18بالخصوص ام المومنین سیدہ
20:21خدیت القبرہ رضی اللہ تعالی عنہ
20:23حضور کی وہ وفا
20:25شعار آلیہ
20:27اور ام المومنین
20:28اور خاتون اول
20:30ان کی سہلیوں کی گھر بجوایا کرتے تھے
20:33اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
20:35کوئی بھی قرابتدار ہے
20:37دوست ہے تعلق والا ہے
20:38اس کے ساتھ
20:39آج تو ہم نے قربانی کو بھی
20:41ایک رشوت کا بازار لگا لی
20:42افسروں کو
20:43چیچی رانے جو ہیں
20:45وہ افسروں کو
20:47میں یہ تو نہیں کہہ سکتا ہوں
20:48بطور رشوت
20:49اللہ تعالیٰ مجھے محفوظ فرما دے
20:51مطلب یہ ہے کہ
20:52کسی نے کسی اعتبار سے
20:53ہیں جی
20:54کوئی کور کے اندر
20:55تو افسروں کو بیجنے کے بجائے
20:57آپ ان کو بیجیں
20:58جن کے گھر پہ کھانا نہیں بنتا ہے
21:00ان کو بیجیں
21:01جن کا استحقاق ہے
21:03ان کو بیجیں
21:04کہ جن کا حق ہے
21:05تو آپ قربانی کی روح کو
21:07اور قربانی کی اصل کو
21:09آپ حاصل کر لے گے
21:10بنیاد یہی ہے
21:11فرمایا
21:12لَنْ يَنَالَ اللَّهُ لَحُمُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا
21:14وَلَا كِيَنَالُهُ تَقْوَى بِنْكُمْ
21:17فرمایا کہ تاکہ تمہارے اندر
21:18تقویٰ و پریزگاری آجائے
21:20ایک قربانی کے جانور کے حوالے سے
21:21اسی آیت سے پہلے ایک آیتِ کریمہ ہے
21:23یہ بھی میں خاص طور پر
21:26اپنے بچوں کو
21:27اچھا قربانی کے جانور آتے ہیں
21:29اور قربانی سے جب تعلق ہوتا ہے
21:31تو بچے ہمارے جو ہے
21:33وہ بڑے خوش ہوتے ہیں
21:34خاص طور پر
21:35جو شہروں کے اندر رہنے والے بچے ہیں
21:38جیسے ہم دیاتوں کے اندر پلنے والے بچے
21:40جو ہم نے دیاتوں کے اندر
21:42اپنا بچپن گزارا ہے
21:43تو ہم تو اڑتے تھے
21:44جانوروں کو دیکھتے تھے
21:46جانوروں کے ساتھ
21:46ہمارا سارا ایک زندگی کا سلسلہ ہوتا تھا
21:49لیکن شہری بچہ جو ہے
21:51اس کو سال کے اندر ایک مرتبہ
21:53جانور کو دیکھنے کا موقع ملتا ہے
21:55بچے اس کو گھماتے بھی ہیں
21:56کھلاتے بھی ہیں
21:57پلاتے بھی ہیں
21:58سہر بھی کراتے ہیں
21:59میں بچوں کو خاص طور پر
22:01میسیج دینا چاہتا ہوں
22:02کیونکہ اسی قصہ ترلیویٹ ہے
22:03کہ بیٹا بالکل آپ جو ہے
22:05جانوروں کے خدمت کریں
22:06ان کو گھمائیں
22:07پھرائیں
22:08چارہ دیں
22:09پانی دیں
22:09سب کچھ دیں
22:10لیکن میرے بیٹے
22:11ان جانوروں کا عدب کریں
22:13وَالْبُدْنَ جَعَلْنَا هَلَكُمْ مِّنْ شَعَائِرِ اللَّهِ
22:18رب تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے
22:20کہ یہ جو بدنا ہیں
22:21یہ جو قربانی کے جانور ہیں
22:22یہ جو حدی ہیں
22:23فرمایا کہ یہ
22:24اللہ کی نشانیوں میں سے نشانی
22:26یعنی آپ یہ دیکھیں
22:29کہ ایک جانور ہے
22:30وہ منڈی کے اندر کھڑا ہے
22:31ایک جانور ہے
22:33اس کو کوئی شخص پال رہا ہے
22:34اس کے گھر پہ کھڑا ہے
22:35وہ جانور تھا
22:36اس کو زبا بھی کر سکتے تھے
22:39اس کو حل کے لیے
22:39جوتنے کے لیے بھی استعمال کر سکتے تھے
22:41دوسرے کاموں کے لیے
22:42کوئیں کے بیل کے لیے بھی سب کے لیے
22:44لیکن اب جب وہ جانور
22:46آپ نے منصوب کر دیا
22:48خرید کے لیے آئے
22:50کہ یہ قربانی کا جانور ہے
22:52فقہہ اے کرام نے فرمایا
22:54اب اس پر سواری نہ کریں
22:55اس سے تمتو حاصل نہ کریں
22:58اس کو تنگ نہ کریں
23:00ویسی جانور کو پریشان نہیں کرنا چاہیے
23:02اس کو پریشان نہ کریں
23:04اس کو تنگ نہ کریں
23:05یہ بچوں کو خاص طور پر میں میسیج دینا چاہتا ہوں
23:07ہماری جنری جنریشن ہے
23:09اور خاص طور پر جو ہمارے
23:11جو شہری بچے ہیں
23:13وہ بچوں جانوروں سے بیٹا پیار کریں آپ
23:16لیکن بچوں جانوروں پر سواری نہ کریں
23:19ان کی یہ جو آج
23:20آج کل ایک ریسنگ کا بچوں کے اندر پیدا ہو گیا ہے
23:23کہ بھئی سب لے کے نکلیں گے
23:25اور جانوروں کے ریسنگ کریں گے
23:27ان کو تنگ کریں گے
23:28میرے بیٹے یہ کام نہ کریں آپ
23:30اس لیے کہ رب تبارک و تعالی نے ان قربانی کی جانوروں کو
23:34شاعر اللہ سے تعبیر کیا
23:36کہ یہ اللہ کی نشانیاں ہیں
23:37یہ رب تبارک و تعالی کی طرف منصوب ہو گئے
23:41یہ قربانی کا جانور ہے
23:42اللہ اکبر
23:43بلکہ فرمایا فقہائے کرام نے
23:45حضور صدر الشریع علی رحمت الرحمان
23:48نے باہر شریعت کے اندر بھی لکھا
23:50فرمایا کہ جب آپ ایک جانور کو قربان کر رہے ہوں
23:53تو ایک جانور کو دوسرے کے سامنے قربان نہ کریں
23:56اسی طرح اس کو بوکھا پیاسا قربان نہ کریں
23:59اس کے سامنے چھوڑی تیز نہ کریں
24:01ہے جی
24:01یعنی کتنا زیادہ ہمارے فقہائے کرام نے
24:04جانور کے ان احساسات کا اور ان چیزوں کا
24:08اور اس کی تعظیم کا
24:09اور اس کے عدب کا اور اس کی ساری چیزوں کا خیال کیا
24:12اس لیے
24:13فرمایا یہ اللہ کے نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے
24:19تو مقصود اس آیتِ کریمہ کے اندر
24:21آخری جملے میں کہہ رہا ہوں
24:22مقصود اس آیتِ کریمہ کے اندر
24:25ہمیں قرآن متوجہ یہ کر رہا ہے
24:28کہ ہم قربانی کی اس روح کو
24:30اس اساس کو
24:32اس بنیاد کو
24:33وہ جو ہماری منظر مقصود ہے
24:36جس کے لیے ہم یہ مال خرش کر رہے ہیں
24:38وہ ہے
24:39کہ ہمارے اندر تقوی آ جائے
24:44حج کے طور پر بھی ہمارے اندر تقوی آ جائے
24:47روزوں کے لیے ہمارے اندر تقوی آ جائے
24:49اگر اس ہم نے جوہر کو اور گوہر کو نہیں پایا
24:52تو پھر ہم نے کچھ بھی نہیں پایا
24:55تو رب تبارک و تعالی سے یہی دعا ہے
24:57اللہ تبارک و تعالی ہمیں ہر عبادت کے اندر
25:00بالخصوص قربانی کے اندر
25:02خلوص عطا فرمائے
25:04لِللہیت عطا فرمائے
25:05رب تبارک و تعالی ہماری نیتوں کو
25:08اچھا رکھنے کی ہمیں
25:10توفیق عطا فرمائے
25:11فاخر و تعالی الحمدللہ رب العالمين
25:14کسی کے ذہن کے اندر کوئی سوار ہو جی بزرگو
25:16اللہم صاحب ایک سوال ہے
25:20کہ یہ قربانی جو ہم کرتے ہیں
25:22اس کے اندر بسم اللہ
25:24اللہ اکبر ہم کہیں گے
25:25یا جو کاٹنے والا
25:26ہمیں ایسا قصائی ہوتا ہے وہ کہے گا
25:28دیکھیں بسم اللہ
25:29اللہ اکبر جو ہے
25:31وَلَيْتُوْ قَبِّرُ اللَّهُ عَلَى مَا حَدَاكُمْ تَكْبِيرُ
25:34کہنا لازم و ضروری ہے
25:35اگر تو صرف قصائی ہی
25:38زبا کر رہا ہے
25:39تو قصائی پر کہنا لازم و ضروری
25:41اور اگر قصائی نے بھی چھوڑی پکڑی ہوئی ہے
25:44اور ہم نے بھی چھوڑی پکڑی ہوئی ہے
25:45تو دونوں پر کہنا لازم و ضروری
25:48عمومی طور پر ایسا ہوتا ہے
25:50کہ قصائی یہ سمجھ رہا ہوتا ہے
25:51کہ صاحب اللہ اکبر کہیں گے
25:52صاحب کہتا ہے
25:53بھئی ہم میں تو ویسے برکت کے لیے پکڑی ہوئی تھی
25:55قصائی کہے گا
25:56تو دونوں کے دونوں چھوڑ دیتے ہیں
25:58اس میں دونوں پر کہنا لازم و ضروری ہے
26:00ایک تو اس کا جواب یہ
26:02دوسرا یہ بھی یاد رکھی
26:03کہ ہمارے قصائی جو برادران ہیں
26:06میں ویسے سمجھانے کے لیے مسئلہ
26:07کسی کی توہین یا تزلید کے لیے نہیں
26:10انہوں نے پان کے موہ میں پان ڈالا ہوتا ہے
26:12یا گھٹکا ڈالا ہوتا ہے
26:13تو کچھوری چلا رہے ہوتے ہیں
26:15بھائی اس کو نکال دو مربانی کر کے
26:19تس روپے کا ایک اور پان لاکے تمہیں دے دیں گے
26:21اس کو نکال کے باقاعدہ پڑھو
26:23بسم اللہ ہی اللہ اکبر
26:25تو باقاعدہ طور پر جو ہے
26:27بسم اللہ ہی اللہ اکبر
26:29با آواز بلند
26:30اگر صرف قصائی ہے
26:32تو قصائی پڑھے دونوں رکھا ہوا ہے
26:34تو دونوں پر پڑھنا لازم ہو ضرور
26:35بلکل قربانی کے جانور کے اندر
26:44جب آپ حصہ داری کرتے ہیں
26:45تو اس جو ہے وہ
26:47حصے کے اندر
26:48چونکہ اقیقہ بھی ایک عبادت ہے
26:50اور اقیقہ بھی ایک رضای الہی کا سبب ہے
26:54تو اس کے اندر ہاں
26:55اگر کسی شخص کی یہ نیت ہے
26:57کہ مثال کے طور پر میں
26:59گوشت کے لیے صرف حصہ ملا رہا ہوں
27:01تو وہ تو سب کے قربانیوں کو
27:03اور حصہ داری کو خراب کرے گا
27:04لیکن چونکہ اقیقہ خود ایک
27:06مسنون ہے عبادت ہے
27:08تو اقیقہ کے ملانے سے
27:10سب کی قربانی ہو جائے گی
27:11اور سب کے حصہ داری ہو جائے گی
27:13حضرت سوال یہ ہے
27:14کہ نماز عید سے پہلے لوگ
27:16قربانی کر لیتے ہیں
27:17اس کے حوالے سے آپ کیا گئیں گے
27:18دیکھیں قربانی کے لیے شرط یہ ہے
27:20کہ جب آپ قربانی کے دن
27:22سب سے پہلے
27:23اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
27:24کہ تم عید گاؤں میں جاؤں
27:26اور نماز عید ادا کرو
27:28تو نماز عید کی
27:30ادائیگی سے پہلے پہلے قربانی کرنا
27:33ناجائز ہے
27:33اور نماز عید سب سے پہلے ادا کریں
27:36اور اس کے بعد قربانی کریں
27:38اس سے پہلے قربانی نہیں کرنی چاہیے
27:40اچھا اللہ علیہ وسلم
27:41ابھی آپ نے فرمایا تھا
27:43کہ
27:43جو قسائی ہے
27:46اور جس کا جانور ہے
27:48وہ قربان کر رہے ہیں
27:50اور باواز بلند
27:52اللہ اکبر کہنا لازم ہے
27:54ضروری ہے
27:55اگر جیسے بعض اوقات
27:56ابھی آپ نے کہا
27:57کہ وہ آواز ان کو نہیں آتی
27:58اور نہیں پہنچ پاتی
28:00تو یہ باواز بلند کہنا
28:03دیکھیں باواز بلند کا
28:05اس لیے میں کہہ رہا ہوں
28:05کہ عمومی طور پر
28:06کوئی بھی چیز ہے
28:07جہاں پڑھنے کا حکم ہوتا ہے
28:09یہ صرف یہاں پر نہیں ہے
28:12جیسے مثال کے طور پر
28:13آپ تلاوت قرآن کرتے ہیں
28:15یا آپ نماز پڑھتے ہیں
28:17آپ نماز کے لیے
28:18تکبیرِ تحریمہ کہتے ہیں
28:20ہر وہ مقام جہاں پڑھنے کا حکم ہے
28:23اس میں ایک تو تلفز کا ہونا
28:25بننا
28:26الفاظ بنے
28:27اور کم از کم
28:28آپ کے اپنے کانوں کے اندر
28:29آواز جانی چاہیے
28:31اصل تو یہ
28:31یہ اس لیے کہہ رہے ہیں
28:34کہ تاکہ
28:34سب لوگ باواز بلند سنے
28:36تو سب کو پتا چلے
28:37کہ بھئی تکبیر پڑی جا رہی ہے
28:39ہمارے ہاں
28:40جو ہے عمومی طور پر ایسا ہوتا ہے
28:42جو قربانی کا موقع ہے
28:43پرچے لے کے
28:44ہم ہاتھوں میں کھڑے ہوتے ہیں
28:46کہ بھئی یہ فلان کا حصہ ہے
28:48فلان کا حصہ ہے
28:49یہ دعا پڑھنی ہے
28:50یہ دعا پڑھنی ہے
28:51قول انہ سالاتی و نسوکی و ماہیہ
28:53ہم نے یہ دعا پڑھنی ہے
28:54دیکھیں یہ دعایں
28:56اگر نہیں بھی پڑھیں
28:57تو قربانی ہو جائے گی
28:58آپ نے حصہ داروں کے نام
29:00ذکر نہیں بھی کیے
29:02صرف آپ کی نیت شامل ہے
29:03کہ بھئی یہ حصہ داریں
29:04سب ہو جائے گی
29:05لیکن تکبیر
29:07اگر آپ نے خراب کر دی
29:09اور تکبیر کو
29:09اگر آپ نے چھوڑ دیا
29:10تو اس کی وجہ سے
29:12آپ کی ساری قربانی
29:13ضائع ہو جائے گی
29:14تو اصل تو یہ ہے
29:15کہ اپنے کان میں آواز آئے
29:16تو باوازہ بلند
29:17اس لیے کہتے ہیں
29:18کہ ہمارے قصائی برادران
29:19جو ہے
29:19وہ تھوڑی سی شفقت
29:21و محبت کا مظاہرہ کر رہے
29:22اور آواز کو بلند
29:23حضرت ایک سوال ہے
29:24آپ نے کہا نا
29:24کہ بے
29:25جانور ہونا چاہیے
29:27تو اس سوالے سے
29:29کہ جب کسائی قربانی
29:30کرنے لگتا ہے
29:31اگر اس وقت
29:31ٹانگ ٹوٹ جائے
29:32یا پھر
29:33اس وقت
29:34وہ رسی کھیچ رہا
29:35اس کی ناک سے
29:36کھون آ جائے
29:36یا اس کو کچھ لگ جائے
29:38تو اس سوالے سے کیا گئی
29:39دیکھیں ایسا ہے
29:40کہ ایک تو یہ ہے
29:41کہ جس وقت
29:42آپ جانور کو
29:42لے رہے ہوں
29:43اس وقت
29:44جانور بلکل
29:44بے عیب ہونا چاہیے
29:46مسلمت اللہ شیعہ
29:47تفیہہ
29:48اس کے اندر کوئی عیب نہ ہو
29:49تھوڑا اگر عیب ہو
29:50تو اس سے
29:52جو ہے
29:52کراہت کے ساتھ
29:53ہو جاتی ہے
29:53لیکن اصل یہ ہے
29:55کہ بلکل
29:55ہر آزا
29:56اس کے مکمل
29:57صحیح ہونے چاہیے
29:58لیکن جیسے
29:59قربانی کرتے وقت
30:00جانور کو
30:01اتارتے وقت
30:01جانور کو
30:02قربانی کرتے وقت
30:03لتارتے وقت
30:04جو ہے
30:04اگر کوئی عیب
30:06اس کے اندر ہو جاتا ہے
30:07تو بہرحال
30:07اس سے قربانی ہو جائے گی
30:09لیکن اگر
30:10بندہ اور زیادہ
30:11اچھا کرنا چاہتا ہے
30:12تو وہ
30:12دوسرا جانور
30:13لا کر قربانی کرے
30:14لیکن
30:15یہ چونکہ
30:16ایسا موقع ہے
30:17کہ قربانی کرتے وقت
30:18کسی جانور کے اندر
30:19کوئی ایسی چیز
30:20ہو جاتی ہے
30:20تو اس سے
30:21قربانی
30:22ادا ہو جائے گی
30:23السلام علیکم
30:24حضرت ایک سوال ہے
30:25کہ
30:26اکثر
30:26جو جانور
30:28بیچنے والے ہوتے ہیں
30:29وہ
30:29خریدار کو
30:31عیب دار جانور
30:33دے دیتے ہیں
30:34تو
30:34کیا حکم اس کے لئے
30:36کہ قربانی ہو جاتی ہے
30:37کیونکہ ہمیں تو نہیں
30:38بتا کہ وہ
30:38جانور عیب دار ہے
30:39اس کے لئے آپ
30:40کیا کہیں گے
30:41دیکھیں میٹے بات یہ ہے
30:42کہ جب آپ
30:43جانور لیتے ہیں
30:44تو اس جانور کو
30:45چیک کرنا
30:46اور اس کے
30:46صحیح طور پر
30:47اس کو چلا کے دیکھنا
30:48کہ یہ جانور
30:50اتنا لنگڑا تو نہیں ہے
30:51کہ اس کا لنگڑا پن
30:52اتنا ظاہر ہے
30:53کہ یہ قربانگاہ
30:54تک نہیں جا سکتا
30:56یا جانور
30:57اتنا کمزور ہے
30:58کہ اس کی
30:58ہڈیوں کے اندر
30:59مغز نہیں ہے
31:00یا مثال کے طور پر
31:02اس کے کان کٹے ہوئے ہیں
31:03اس کی دم کٹی ہوئی ہے
31:04کوئی بھی ایسا
31:05عیب ہے
31:06جو اس کی
31:07ظاہری باڈی کے اندر ہے
31:08اس کو بیٹا
31:09چیک کرنا
31:10اور چیک کر کے لینا
31:11یہ ہم پر لازم
31:12ہو ضروری ہے
31:12ہاں ایک اور
31:14فراد آج کر ہو رہا ہے
31:16ویسے تو
31:16جانور کی بنیاد ہے
31:17کہ اس کی عمر
31:18پوری ہونی چاہیے
31:19اس کی عمر
31:20دو سال ہونی چاہیے
31:21اور اس کی عمر
31:28لگا دیتے ہیں
31:29کسی چیز کے ساتھ
31:30دانتوں کو چپکا دیتے ہیں
31:31کیونکہ
31:32ظاہری لوگوں کو
31:33نہیں پتا چلتا ہے
31:34کہ عمر بتانے سے
31:36کہ بھئی اس کے عمر
31:37کتنی ہے
31:37وہ دانتوں پر
31:38ایک میار باندھ دیتے ہیں
31:40کہ بھئی اس کے یہ دوندہ ہے
31:41اس کے دانت پورے ہیں
31:42اور کیا صورتحال ہے
31:44تو اس صورت کے اندر
31:45اگر آپ جانور کو
31:47لے کر آئے
31:48اور بعد بھی پتا چلا
31:49کہ اس جانور کی
31:50تو عمر ہی پوری نہیں ہے
31:51اور یہ ہمارے ساتھ
31:53فراڈ ہو گیا
31:53تو بارحال
31:54اس کے لیے پھر دوسرا
31:55جانور لانا پڑے گا
31:56جس کی عمر پوری
31:57ہونی چاہیے
31:58باقی جتنے
31:59آزا کے اندر
32:01کمی کمزوری ہے
32:02اس کو چیک کرنا
32:04اور چیک کر کے
32:05صحیح جانور لانا
32:06یہ ہم پر لازم و ضروری
32:07قربانی جہاں واجب ہے
32:08تو وہاں جانور بھی
32:10صحیح لانا
32:10ہم پر لازم و ضروری
32:12تو اب تبارک و تعالی سے
32:13یہی دعا ہے
32:14اللہ تبارک و تعالی
32:15ہمیں ہر عبادت کے اندر
32:16بالخصوص
32:17قربانی کے اندر
32:18خلوص عطا فرمائے
32:20للہیت عطا فرمائے
32:21رب تبارک و تعالی
32:22ہماری نیتوں کو
32:24اچھا لکھنے کی
32:26ہمیں توفیق عطا فرمائے
32:27فاخر دعوانا
32:28الحمدللہ
32:29رب العالمين

Recommended