Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/6/2025
God bless you

Category

📚
Learning
Transcript
00:00A time ago, when Israel took the first careful, who was very rich and strong says that he brought up the riddle of the liars of the king, which was his wife and his wife.
00:07We took it in the way, the devil, who was trying to fight for their lives, will the queen of Israel.
00:11Samuel Nubi, who was the first step of it, the king of Israel, was his father.
00:15The king of Israel, as a king of Israel, the king of Israel, was the one whoPlayer and the king of Israel, which was its...
00:20The king of Israel created this country, which was the king of Israel.
00:23Then, the king of Israel and Israel joined the firstborn who joined the fervent of Israel, who was the king of Israel of Israel.
00:27sawl کو سمجھ نہیں آرہا تھا
00:29کہ کیا کرے
00:30sawl اتنا گھبرا گیا
00:31کہ اس نے ایک ایسا کام کر ڈالا
00:33جو خدا نے سخت منع کیا تھا
00:35اور sawl نے اپنی حکومت میں خود
00:37اس عمل کو سزا لائک جرم اور گناہ
00:39قرار دیا تھا
00:40sawl نے اس وقت کی ایک طاقتور جادوگرنی سے
00:43مدد لینے کا فیصلہ کیا
00:44جو اپنی شیطانی طاقتوں سے
00:46جادو اور تعویز کرنے کے لیے
00:48علاقے میں بہت جانی جاتی تھی
00:49لیکن sawl کے اپنے حکم پر ہی
00:51اسرائیل میں جادوگری اور ایسے
00:53تمام شیطانی کاموں پر پابندی تھی
00:55لیکن اس کی گھبراہت اتنی بڑھ چکی تھی
00:57کہ اب اس نے یہی راستہ ٹھیک سمجھا
00:59رات کے گہرے اندھیرے میں
01:01sawl بادشاہ اپنی شناخت چھپا کر
01:04اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ
01:06اس جادوگرنی سے ملنے دور
01:07ایک بستی میں آ گیا
01:09جیسے ہی sawl اس جادوگرنی کے گھر پہنچا
01:11تو اس نے کہا
01:12مجھے ایک مر چکے انسان کی روح کو بلانا ہے
01:15یہ سنتے ہی وہ جادوگرنی گھبرا گئی
01:17کیونکہ اسے پتا تھا
01:18کہ sawl بادشاہ نے یہ سب منع کر رکھا تھا
01:21اور وہ جانتی تھی
01:22کہ اگر اس نے ایسا کچھ کام کیا
01:24تو اس کو موت کی سزا دی جا سکتی ہے
01:26مگر وہ یہ نہیں جانتی تھی
01:28کہ اس کے سامنے بیٹھا شخص
01:29خود sawl بادشاہ ہی ہے
01:31sawl بادشاہ نے اس کو یقین دلایا
01:33کہ وہ اس کا یہ کام کر دے
01:35اس کو کچھ بھی نہیں کہا جائے گا
01:37جس کے بعد وہ جادوگرنی
01:39ڈرتے ڈرتے اس کام کو کرنے کے لیے راجی ہو گئی
01:42اور اس نے اپنی تانترک
01:43طاقتوں کا استعمال کرتے ہوئے
01:45جادو شروع کر دیا
01:46sawl نے اس سے پوچھا
01:47کہ تجھے کیا دکھ رہا ہے
01:48وہ جادوگرنی بولی
01:49مجھے ایک بڑھا آدمی دکھ رہا ہے
01:51جس نے نبی کے جیسے کپڑے پہنے ہوئے ہیں
01:54جادوگرنی کے موہ سے یہ سنتے ہی
01:56sawl فوراں سمجھ گیا
01:57کہ یہ سامویل کی ہی روح ہے
01:59سامویل کی روح بہت گھسے میں تھی
02:01اس نے کہا
02:02اے sawl
02:03تو کیوں مجھے پریشان کر رہا ہے
02:05sawl نے روتے ہوئے کہا
02:06میں پریشان ہوں
02:07خدا نے مجھے چھوڑ دیا ہے
02:09مجھے بتاؤ
02:10میں کیا کروں
02:10جس پر sawl کی روح نے جواب دیا
02:12تو خود اپنے برے کرموں کا شکار بن رہا ہے
02:15کل یہی اسی وقت
02:16اسی جگہ
02:17تو اور تیرا بیٹا
02:18دونوں مرنے والے ہو
02:20اور اسرائیل کی حکومت داؤد کو دے دی جائے گی
02:22یہ سنتے ہی
02:23sawl کا چہرہ پیلا پڑ گیا
02:25اور وہ گر گیا
02:26بے ہوش ہو گیا
02:27اس کی آنکھری امید بھی ٹوٹ چکی تھی
02:29وہ جادو گرنی
02:30جس نے جادو سے یہ سارا عمل کیا تھا
02:33وہ بھی گھبرا گئی اور بولی
02:34یہ میرے سے کیا کروا دیا
02:36جیسا سامویل کی روح نے کہا تھا
02:38اگلے دن فلسطینیوں نے حملہ کر دیا
02:41اور وہی ہوا جو اس رات کو کہا گیا تھا
02:43sawl کا پورا خاندان جنگ میں مارا گیا
02:46اور sawl نے خود اپنی ہی تلوار سے اپنی جان لے لی
02:49اس طرح ایک راجہ جو خدا کا چنا ہوا تھا
02:52اپنی غلطیوں کی وجہ سے سب کچھ کھو بیٹھا
02:55دوستوں sawl کی کہانی ہمیں ایک بڑا سبق سکھاتی ہے
02:59خدا سے دور جانے کا نتیجہ موت ہے
03:01اور جو انسان ان سب باتوں کی طرف جاتا ہے
03:04جن سے خدا نے منع کیا ہے
03:06اس کا انجام ہمیشہ برا ہی ہوتا ہے
03:08جیسا کی آخر میں sawl بادشاہ کا ہوا