Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Good bless you

Category

📚
Learning
Transcript
00:00پھر میں نے آسمان سے یہ آواز سنی کہ لکھ مبارک ہیں وہ مرتے جو اب سے خداوند میں مرتے ہیں
00:06روح فرماتا ہے بے شک کیونکہ وہ اپنی محنتوں سے آرام پائیں گے اور ان کے عمال ان کے ساتھ ساتھ ہوتے ہیں
00:14خداوند کے زندہ اور پاک کلام میں سے مقاشفہ اس کا چودوں باب
00:20پھر میں نے نگاہ کی تو کیا دیکھتا ہوں کہ وہ برہ سیون کے پہاڑ پر کھڑا ہے
00:26اور اس کے ساتھ ایک لاکھ چوالیس ہزار شخص ہیں جن کے ماتے پر اس کا اور اس کے باپ کا نام لکھا ہوا ہے
00:35اور مجھے آسمان پر سے ایک ایسی آواز سنائی دی جو زور کے پانی اور بڑی کرتی ہے