Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Good bless you

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Ruh al-Qudus
00:26جسمانی شکل میں قبوتر کی مانندوس پر نازل ہوا
00:29اور آسمان سے ایک آواز آئے
00:37تو میرا پیارا بیٹا ہے
00:40توجھ سے میں بہت خوش ہوں
00:43جب یسو تعلیم دینے لگے وہ تیس پرس کے تھے
00:53وہ روح القدس سے بھرے ہوئے یردن سے واپس لوٹے
00:55اور روح القدس انہیں بیابان میں لے گیا
00:58تاکہ عبلیس سے چالیس دن آزمائے جائیں
01:02ان دنوں میں انہوں نے کچھ نہ کھایا
01:04ابلیس نے ان سے کہا
01:27اگر تو خدا کا بیٹا ہے
01:30اس پتھر سے کہہ روٹی بن جائے
01:32یوں ہی لکھا ہوا ہے
01:39آدمی صرف روٹی ہی سے نہیں چیتا رہے گا
01:42بلکہ خدا کے کلام سے
01:43پھر ابلیس انہیں اونسے مقام پر لے گیا
01:58اور پل بھر میں دنیا کی بادشاہی دکھائی
02:01میں تجھے اس کا سارا اختیار
02:04اور اس کی تمام دولت دے سکتا ہوں
02:07کیونکہ یہ میرے اختیار میں
02:08اور جس کو چاہتا ہوں دیتا ہوں
02:11سب کچھ تیرا ہو جائے گا
02:13اگر تو مجھے سجدہ کرے
02:15لکھا ہوا ہے
02:17تو اپنے خداوند خدا کو سجدہ کر
02:19اور صرف اسی کی عبادت کر
02:22تیری بلیس انہیں یروشلم لے گیا
02:31اور حیکل کے اونچے کنگرے پر کھڑا کر کے کہا
02:34اگر تو خدا کا بیٹا ہے
02:36تو آپ نے تائیں نیچے گرا دی
02:37یہ لکھا ہے
02:38تیری بابت اپنے فرشتوں کو حکم دے گا
02:41کہ تیری حفاظت کرے
02:42یہ بھی کہ تجھے ہاتھوں پر اٹھا لے
02:45تاکہ تیرے پاؤں کو پتھر سے ٹھیر ساندھے گی
02:48یہ بھی لکھا ہے
02:49تو خداوند اپنے خدا کی حسمائش نہ کر