Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/4/2025
#bilawalbhutto #modi #pakindiawar #headlines #budget2025 #khawajaasif #aliamingandapur #PTI #imrankhan

Khawaja Asif warns of persistent war threat from India

NEC approves Rs1,000 bln development outlay for budget 2025–26

Malir Jail officer flees amid allegations of aiding escapes

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia

Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial

Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv

Website: https://arynews.tv

Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv

Listen Live: http://live.arynews.tv/audio

Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews

ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈانلڈ ٹرمپ
00:30پاکستان سے تعلقات پر قرار رکھنا
00:34امریکہ کے لئے انتہائی اہم قرار
00:36بھارت سے حالیہ کشیدگی نے پاکستان کے اہمیت اجاگر کی
00:38اسلام آباد اور نائی دیلی کے درمیان تنازیات کسی کے مفاد میں نہیں
00:42امریکہ کے پالسی سازدار ہرڈسن انسیٹیوٹ کی رپورٹ
00:45تجویزی کے انصداد دہشتگردی پر پاکستان اور امریکہ کے مجھدرکہ مفادات ہیں
00:50وقت آگیا ہے
00:51واشنگٹن اور اسلام آباد باہمی دلچسپی کے امور میں عملی شراکداری کی بنیاد رکھیں
00:55پاکستان کا سفارتی وقت بلاول بھٹو کی قیادت میں امریکہ میں سرگرم
01:08بلاول بھٹو کا واشنگٹن میں امریکن فار ٹیکس ری فارمز کے زیر احتمام تقریب سے خطاب
01:13کہا جنگ بندی میں کردار پر امریکی صادر کے شکر گزار ہیں
01:16یہ ایسا تناسہ تھا جو پاکستان نے شروع کیا ناہی خواہش تھی
01:20امریکی ام چاہتے ہیں کہ کیونکہ ام تجارت بڑھائے گا اور تنازعات کم کرے گا
01:26تقریب کی اس ادارت معروف امریکی شخصیت گروڑ نہ فسنے کی
01:31وزیراعظم شہباز شریف پاس سعودی عرب جائیں گے
01:41وزیراعظم کی سعودی والی اہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
01:44ترجمان دفترے خاجہ نے بتایا ملاقات میں باہمی تابون تجارت سرمایہ کاری پر تبادہ خیال ہوگا
01:49علاقہ ایم نا سلامتی کے امور پر بھی تبادہ خیال کیا جائے گا
01:53وزیراعظم حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں ایک امی کے لیے کردار پر اظہار تشکر کریں گے
01:57وزیراعظم نے وفا کی ترقیاتی پروگرام میں سندھ کا ترقیاتی بجٹ 47 عرب سے بڑھا کر 65 عرب روپے کر دیا
02:20ارکانِ قومی اسمبی کا ترقیاتی بجٹ 50 عرب روپے سے بڑھا کر 70 عرب روپے ہوگا
02:24وزیراعظم کی درامدی ٹریکٹرس پر ڈیوٹی میں ایردیف کی تجویز نہیں مانی گئی
02:29وزیراعظم کی صوبہ کو ذرائی پیداوار بڑھانے کی ہدایت
02:32وزیراعظم کا موقف تھا ذرائی انکم ٹیکس لگنے سے ذرات کی پیداوار مزید کم ہوگی
02:37کراچی پورٹ سے ہیدر آباد تا سکھ موٹوے ایم سکس کا بجٹ 30 عرب روپے سے کم کر کے 15 عرب روپے کر دیا گیا
02:44لبائے کلاہما لبائے کی صداوں کے ساتھ مناسقِ حج کی ادا کی
02:49لاکھوں آزمین کا مینا میں پڑھاؤ
02:52آزمین ذکر و اذکار اور عبادت میں مصروف
02:55صبح میدانِ عرفات جائیں گے جہاں حج کا رکنِ آزم وقوفِ عرفہ ادا کیا جائے گا
02:59آدمی ان خطبہ سرنے کے بعد ظہر اور اثر کی نمازِ قصر کے ساتھ ادا کریں گے
03:03ترج گروب ہوتے ہی مزلفہ روانہ ہوں گے
03:05رات کھولے آسمان تلے گزاریں گے
03:07رمی کے لیے کنکریاں جمع کریں گے
03:09ٹرم نے موڈی کو کاروبار کی دھمکی دے کر جنگ بندی کرائی
03:13موڈی کا جواب اگر کسی نے سنا ہو تو بتائیں
03:15اپوزیشن بارٹی کانگریس کے موڈی پر تنس کے بار جاری
03:18پاونکھیرا نے موڈی کو بلسل بھی کرا دے دیا کہا
03:21موڈی جی گیارہ سال سے مقدر کا سکندر فلم بنا رہے تھے
03:24جب فلم بن کر آئی تو وہ نکلی نرندر کا سرندر
03:28راحل گاندھی بھی موڈی کو نرندر سرندر کا لکب دے چکے ہیں
03:32پاسیسان کی فتح پر امتیں مسلمہ خوش بھارت میں ماتم ہے
03:43بھارتی بالا دستی کے دعوے ہوا میں اڑ گئے
03:46بھارتی بیانیاں دفن ہمارا بیانیاں سراہا جا رہا ہے
03:50پاکستان نے تین نہیں چار راہ فیل گرائے
03:52نار وزیراعظم اس آگڑا کی نیوز کانفرنس
03:55بتایا چین نے پاکستان کی درخواست پر سیپیک کو کابل تک
03:58توسیح دینے پر عظم انتی ظاہر کی ہے
04:00وزیر اطلاع تطا تارک کے کہنا ہے
04:02بھارت کی دہشک گردی کی پالیسی نہیں چلے گی
04:04اب آج پاکستان ملک سے ہر طرح کی دہشک گردی کے خاتمے کے لیے پورازم
04:08موڈی اپنی تقریروں میں بلوچستان کا ذکر کرتا ہے
04:12یہ مرٹھی بر دہشک گرد پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
04:15پھر اتنا اندوستان کا خاتمہ ہوگا
04:18وہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گے
04:20بھارت سے جنگ کا خطرہ اب بھی پر قرار ہے
04:30کنٹرول لائن کو اب سیس پار لائن سمجھا جائے گا
04:33وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے
04:34دوبارہ جنگ مسلط کی گئی
04:36تو جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا
04:38وصلہ کشمی دنیا بھر میں اجاگر
04:40شیملہ مواہدہ فارق ہو گیا
04:42ہم واپس 1948 والی پوزیشن پر آ گئے
04:45ہتے کے ممالک کا دباؤ ہے
04:47آمن رہنا چاہیے
04:50سفارتی میدان میں پاکستان کی بڑی کامیاب
04:57بھارت کو بڑا دھچکا
04:58دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کابشوں کا
05:00عالمی سطح پر احترام
05:02اقوام متحدہ میں پاکستان کو
05:04انصداد دہشتگردی کمیٹی کا وائس جوئرمن
05:07منتخب کر دیا گیا
05:08کمیٹی عالمی سطح پر دہشتگردی کے خلاف
05:11اقدامات کی نگرانی کرتی ہے
05:13پاکستان طالبان پر پابندیوں سے
05:15مطالق کمیٹی کی صدارت بھی کرے گا
05:17کمیٹی طالبان کے احساسے منجم سفری پابندیاں
05:21ہتھیاروں کی لوگ کام کے فیصلے کرے گی
05:22پاکستان کو گہشتگردوں کا
05:24سہولت کار کرا دینے کا بھارتی بیان
05:26یا دخل ہو گیا
05:27وزیراعظم کی زیر صدارت قوم
05:31اقتصادی کانسل کا اجلاس
05:32ایک ہزار ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی
05:35بجٹ منظور کر لیا
05:36ذرائع کا کہنا ہے اجلاس میں آئندہ مالی سال
05:38کے لیے چار اشارہ دو فیصد جی ڈی پی گروت
05:47برامدات کا حدف
05:4835 ارب دولار مقرر کرنے کی منظوری
05:50اجلاس نے میکرو اکنومک فریم ورک
05:53اور اہداف کی منظوری دی
05:54صحت تعلیم انفرسٹرکچر وارٹر سیکٹر
05:57اور ہاؤزنگ شعبوں کو ترجیح دی چاہے گی
05:59اجلاس میں وفاق کے نمائندوں سمیت
06:02چاروں وزرائے آلہ شریک ہوئے
06:13وفاقی حکومت
06:1517.8 ٹریلین روپے کا متوقع بجر
06:17دس سے ان کو پیش کرے گی
06:19ذرائع کا کہنا ہے آئندہ بجٹ کا حجم
06:21روان بجٹ سے 900 ارب روپے کم ہو سکتا ہے
06:24آئی ایم ایف کی کفایت شواری پر
06:26سختی سے عمل درامت کی ندائر
06:27تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں میں
06:29نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی ہوگی
06:31بیزلی اور گیس کبلوں کو محدود رکھا جائے گا
06:34غیر اعلانی منصوبوں یا دیگر مد
06:36میں فانس خرچ نہیں کیا جائیں گے
06:38آئی ایم ایف حکومت مذاکرات کے بعد
06:40یکم جولائی سے ذریعی آمدن پر
06:42انکم ٹیکس وصولی کا آغاز کر دیا جائے گا
06:44ایک سو ارب روپے سے
06:46زائے ٹیکس وصولی کی گن جائے
06:47سابق گوانر سند اور نواز شریف کے
07:02سابق ترجمان محمد زبیر کا پی ٹی آئی میں
07:05شمولیت کا امکان
07:06ذرائع کے مطابق بان پی ٹی آئی سے
07:08محمد زبیر کی پارٹی میں شمولیت سے
07:09مطالق مشاورت کر لی گئی
07:11محمد زبیر کی پی ٹی آئی میں
07:13ممکنہ شمولیت کا اعلان
07:14اید کے بعد کیا جائے گا
07:16ملیر جیل سسٹم کے کارندے
07:19راشد چنگاری کی گرفتاری کا حکم
07:21وزیر جیل خانجات علی حسن زرداری کا
07:24جیل کا دارہ کانسٹیبل راشد
07:26کی خلاف ایکشن کا حکم دیا
07:27راشد چنگاری جیل سے فرار ہو چکا
07:29وزیر جیل نے کہا مجھ سے جھوٹ بولا گیا
07:32کہ ملیر جیل میں سی سی ٹی وی لگے ہیں
07:34سی سی ٹی وی کیمرے ہوتے تو
07:35باقی کی تہت تک پہنچنے میں دے نہیں لگتی
07:37انکوائری شفاف ہوگی
07:39کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا
07:41ملیر جیل کراچی سے فرار ہونے والے
07:43مزید بارہ قیدی گرفتار
07:44تعداد ایک سو چھے ہو گئی
07:46ایک سو دس قیدی اب بھی مفروغ
07:48سرچ آپریشن جاری
07:50واقعے کا مقدمہ تھانا شاہ لطیف ٹاؤن مدرج
07:53پولیس مقابلے اقتام قتل
07:55انصداد دہشتگردی اور دیگر دفعات شامل
07:58انصداد دہشتگردی
07:59منتظم عدالت میں ابتدائی رپورٹ جمع
08:01جیل حکام کا کہنا ہے
08:03رضا کرانہ واپسی پر قیدیوں سے ریائد پرتی جائے گی
08:06وزیراعظم شہباز شریف سے
08:14ایمکیم پاکستان کے واپس کی ملاقات
08:15ایمکیم نے بجلی لوڈ شیڈنگ اور ٹارف میں
08:17اضافے کا معاملہ اٹھایا
08:18شہری سندھ کے نوجوانوں کے لئے
08:20وفاقی اداروں میں نوکریوں کے معاملے پر بھی گفت گئے
08:22ایمکیم کا ترقیات پیکش بڑھانے سمیت
08:25منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کا مطالبہ
08:27وزیراعظم شہباز شریف کی ایمکیم
08:29کو مسائل کے حل کی یقین دہانی
08:30کہا
08:31کے فور گرین نائن اور کراچی
08:33ہیدر آباد پیکش پر کام کی رفتار کو تیز کرنے کی
08:35ہدایات جاری کر دی ہیں
08:37عیدِ قربا کی آمد آمد موہشی منڈیوں میں گہما دیں
08:51پشاور کی موہشی منڈی میں
08:52ڈانلڈ ٹرم نام کے بہنسے کی دو
08:54فیصل آباد کی موہشی منڈی میں لائے گا
08:56سفید پہاڑی اونٹوں نے خریداروں کی توجہ حاصل کر لی
08:59بہاول نگر کی موہشی منڈی میں
09:01چولستانی بیلوں کی دو
09:02جانوروں کی آرائش اور زیبائش کیلئے
09:05سامان کی فروغی اور روج پر
09:07گلی محلوں میں بھی رونک لگ گئی
09:09گائے بکروں کی خوب خاتے توازہ
09:11سنہ یوسف قتل کیس میں گرفتا
09:18ملزم عمر حیات کا جوڈیشل ریمان منظور
09:20اسام آباد کی عدالت نے شناک پریڈ کے لیے جیل بھیج دیا
09:23سپریڈینڈن اڈیالا جیل کو اقدامات کی ہدایت
09:26جوڈیشل میجسٹریٹ نے شناک پریڈ تک
09:28ملاقاتوں پر پابندی لگا دی
09:29سنہ یوسف کو آبائی علاقے اپر چترال میں سپردے خواہ کر دیا گیا
09:33سرحد عبور کرنے کی حمد کیسے کی
09:42بنگلہ دیش میں شہریوں نے بھارتی سیکیورٹی فورس کے حالکار کو درخ سے باندیا
09:47بنگلہ دیشی میڈیا نے بتایا بی ایس ایف کے سپاہی نے نشے کی حالت میں
09:50چپن نواب گنش میں دراندازی کی
09:53دیہاتیوں نے پکڑ کر بنگلہ دیشی بارڈر فورس کے حوالے کر دیا
09:57فلیگ میٹنگ کے بعد حالکار کو بھارتی فورس کے حوالے کیا گیا
10:01اسوائلی فوج کی کھلی دہشت گردی
10:09رفا میں امداد کے لیے جمع ہونے والوں پر گولیاں برسات
10:12بھوک اور پیاس سے نڈھال ستائیس پلسینی شہید
10:15ایک سو چوراسی زخمی ہو گئے
10:17پائرنگ کے بعد امدادی مراکز بند کر دیا گئے
10:19شمالی غزہ میں اسکول پر بمباری سے اٹھارہ افراد جان سے گئے
10:22غزہ کے پناہ گزین کامپوں پر سہنی فوج کی گولہ باری جاری
10:26چوبیس ہنٹوں میں پچانوے فلسینی شہید ہو گئے
10:29غزہ کی بگڑتی صورتحال پر آج سلامتی کانسل کا اشراس ہو گا
10:33غزہ میں فوری غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کی کرادات پر ووٹنگ ہو گی
10:39امریکہ کی جانب سے کرادات ویٹو کرنے کا امکان
10:42موسیقی

Recommended