Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#donaldtrump #budget2025 #iran #headlines #pmshehbazsharif #imrankhan #pakarmy #PCB #karachi #modi

US Centcom chief hails Pakistan’s phenomenal role in counter terrorism

Khawaja Asif labels NA speaker, Senate chairman salary increase as financial excess

PSX hits record high as KSE-100 surges post-budget announcement

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia

Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial

Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv

Website: https://arynews.tv

Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv

Listen Live: http://live.arynews.tv/audio

Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews

ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30तो अचानक बड़ा इजाफ़ा महसूस ना होता
00:31वजीर खजाना महमद औरंग्जेग की वजाहत
00:34पोस्ट बज़ेट फ्रिस कॉंफरेंस में कहा
00:36विपा की हुकुमें जो सहूलत भी दे रही है
00:38कर्ज लेकर दे रही है
00:39तंखादारों को जिस हद तक मुंकिन था
00:42relief diya pension or tnkhaahun
00:44ko mehngai ki sharao se munsalek kerna hai
00:4530 sasal mein pehli baat
00:474000 tariff lines mein custom duty
00:49khatm ki gai tariff istahat se
00:51beramadat badehen gyi fertilizers
00:53aur zaraii adbiyat per tax lagana tha
00:55جo nahi lagaya چhoٹe kisahano ko
00:57aasahan ایک saad per karzhe diya jayengi
00:59post budget conference se kablis sahafiyo
01:01ka walkout, guzrushita roze
01:02FBR ke janab se finance bilpa brifing na dhenne
01:05per ahtijaj record karaaya gaya
01:12PAKISTAN
01:22Through a phenomenal partnership
01:23with Pakistan
01:25they have gone after Isis Khorasan
01:27killing dozens of them
01:29through a relationship we have
01:31with them
01:32providing intelligence they have captured
01:35at least five Isis Khorasan
01:38high value individuals
01:39PAKISTAN
01:43PAKISTAN
01:44PAKISTAN
01:46PAKISTAN
01:47PAKISTAN
01:49PAKISTAN
01:50PAKISTAN
01:51PAKISTAN
01:53PAKISTAN
01:55PAKISTAN
01:57PAKISTAN
01:58PAKISTAN
01:59PAKISTAN
02:01PAKISTAN
02:02
02:32
02:33
03:02
03:03
03:04
03:05
03:06
03:07
03:08
03:09
03:10
03:11
03:12
03:13
03:14
03:29The President of the United States of America
03:59बलावल भुटो की सरवराहि में पाकिसानी सेपारती वफ लंदन से ब्रिसल्स पहुंच गया
04:15वफ यॉर्पी कमिशन कांजल आफ यॉर्पी यॉनियन के वफूद से मुलाकाथे करेगा
04:19यॉर्पी पार्लेमेंट के अरखीन से भी मुलाकाथ की जाएगी
04:22YORPY UNION کے حکام بھی بھارتی جاہریت سے متعلق آگاہ کریں گے
04:27وزرعظم آج متحدار اب امراض کا سرکاری دورہ کریں گے
04:36ترجمان دفتر کارجہ کے مطابق وزرعظم کے ساتھ آلہ سطح وقت بھی ہوگا
04:41وقت میں نائف وزرعظم اسحاد دار اور وفاقی وزراء شامل
04:44دورہ دونوں ملکوں کے برادرانہ تعلقات کا اکاس ہے
04:47وزرعظم کی یو اے ای صدر شیخ محمد بن زائد النحیان سمیت
04:51دیگر امراضی حکام سے ملکاتیں گئیں گے
04:54کانیڈا میں نرندر موڈی کی جی سیون سمیت آمد پر سکھوں کا تاریخی احتجاج کا منصوبہ
05:19موڈی کی کانیڈا ائرپورٹ آمد سے لے کر ہر جگہ سکھ مظاہرین پیچھا کریں گے
05:24واشنگٹن میں سکھ فور جسٹس کے راہنما گرپت پن سنگھ پننو کی اے آوائی نیوز سے گفتگو
05:29کہا دنیا کو موڈی کا اصل چہرہ دکھائیں گے
05:31پاکستان سے جنگ ہارنے کے بعد موڈی دنیا کی حمایت حاصل کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے
05:36جس دن موڈی وزیراعظم نہ رہا
05:39اس دن امریکہ، برطانیہ، کینیڈا سمیت یورپ بھی اس پر پابندی لگا دے گا
05:43سکھ کمیونٹی پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے
05:46ٹرمپ انتظامیہ کی فیل مارشل آسم منیر کو پریٹ دیکھنے کی دعوت موڈی کے موقع تماچہ ہے
05:52امریکہ اور چین کے درمیان ڈیل ہو گئے
05:56اس ادر ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر اعلان
05:58امریکی صدر نے لکھا
06:00امریکہ چین سے نایاب دھاتیں، مادمیات درامت کرے گا
06:04چینی صدر اور میری حتمی منظوری کے بعد موہدہ نافذ ہوگا
06:07امریکی کالج اور یونیورسٹیز میں چینی طلبہ کو تعلیم دیں گے
06:11چین کو دس فیصد اور امریکہ کو پچپن فیصد ٹاریف میں لکھا
06:14چین نے نایاب مادمیات کے برامتی پابندیاں ہٹانے پر آماد کی ظاہر کی ہے
06:19چین سے تعلقات اور رابطیں بہترین ہیں
06:21صدر ٹرمپ کا کہنا ہے
06:22ایران سے جوہری معاہدہ ممکن نظر نہیں آتا
06:25معاہدے کے بجائے جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے
06:27معاہدہ ہو جائے تو بہتر ہے
06:29ورنہ ایران کو جوہری ہتھیار نہیں بنا رہنے دیں گے
06:32نئے بجٹ کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ کی تاریخی بلندی
06:39دورانے کاروبار ہنڈرڈ انڈیکس نے پہلی بار
06:42ایک لاکھ چوبیس ہزار کی سطح اغور کی
06:44کاروبار ایک لاکھ چوبیس ہزار تین سو باون پوائنٹس پر بن
06:47مائی کی ترسلات ازر میں گزشتہ مائی کے مقابلے میں تیرہ اشاریہ ساتھ کیسر اصافہ
06:53اس سال مائی میں تین اشاریہ سات ارب ڈالر موصول ہوئے
06:56روہ مالی سال کے گیارہ ماہ میں چونتیس اشاریہ نو ارب ڈالر ترسلات ازر موصول ہو چکے
07:01وزرعظم شہباز شریف کا اظہار اتمنان
07:03کہا بجٹ میں عام آدمی پر ٹیکس کا مزید بوچ نہیں ڈالا گیا
07:07تنخواہوں میں اضافے اور ٹیکس میں کمی سے ملازمت
07:10پیشاور افراد کو ریلیف میرے گا
07:12سب نے مل کر عام آدمی کی زندگی میں بہتر ہی لانے کیلئے محنت کرنی ہے
07:16معاشی سطح پر مثالی ٹرن اوور تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا
07:20حکومتی اتحادیوں کی بجٹ پر تحفظات
07:40پیپلز پاتھی نے سولر پینل پر 18 فیصد ٹیکس مسترد کر دیا
07:45مرکزی ترجمان پیپلز پاتھی شازیہ مری نے کہا
07:48مہنگی بجلی سے نجات کا واحد حل سولر پینل تھا
07:50جس کو عوام سے دور کر دیا گیا
07:52تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ بھی موجودہ مہنگائی میں ناکافی ہے
07:56حیدر آباد کراچی موٹر وے چار سو ارب کے منصوبے کے لیے صرف پندرہ عرب رکھ کر مزاک کیا گیا
08:01مہنگائی اور بیروزگاری نے عوام کی زندگی عجیرن بنا دی
08:04بجٹ میں کوئی ریلیف نہیں دیا گیا
08:06پیٹرالی مصنوعات میں اضافی ٹیک سے بھی مہنگائی بڑھے گی
08:09پیٹرشپ جو پارلیمنٹ میں موجود ہے
08:18اور کسی کی نو لاکھ تنخواہ ہوگی
08:20کسی کی سات لاکھ تنخواہ ہوگی
08:22کسی کی پانچ لاکھ تنخواہ ہوگی
08:24اس کی پرچیزنگ پار کم ہو گئی ہے میڈل کاس کی
08:27وہ جو غریب ہے وہ اور پس گیا ہے
08:30وہ پاورٹی لائن سے اور لوگ نیچے چلے گئے ہیں
08:33پیپلز پاکی کے موقف کو مناسب نہیں سمجھتا
08:37یا پھر پی پی کو سٹینڈ لینا ہوگا
08:39محمد زبیر کی آوائی نیوز کی بجٹ ٹانسمیشن میں گفتگو
08:42کہا پی پی کے فور منصوبے کے لیے بجٹ نہ رکھوا سکی
08:46تو کیا فائدہ یہ نہیں ہو سکتا
08:49کہ پیپلز پارٹی دونوں طرف کھیلے
08:51وزراء کی ترخواہیں بڑھا کر حکومت کیا محسس دینا چاہتی ہے
08:54مہنگائی کی وجہ سے غریب مزید پس رہا ہے
08:57مزمیل اسلام نے کہا
08:58روزکار کی ادم فراہمی
09:00اوور ٹیکس سیشن کے باعث لوگ ملک سے باہر جا رہی ہیں
09:03اچھے ٹیلنٹ کو دنیا کے کئی ملکوں میں بلائی جاتا ہے
09:07وفاق کی بجٹ پر پی ٹی آئی کی شدید تنقید
09:25وزیر اعلیٰ کی پی علی امین گنڈاپور نے کہا
09:27تاریخ میں ایسا بھونڈا بجٹ پیش نہیں ہوا
09:30حکومت نے بیڑا کرک کر دیا
09:32کی پی میں پانچ سو سکیمیں لے کر آ رہی ہیں
09:34کی پی بجٹ کا حجم دو ہزار ارب روپے سے زائد ہوگا
09:37شیخ وقاس اکرم نے کہا
09:39بجٹ میں کسانوں کے لیے کوئی فائدہ نہیں
09:41پی ٹی آئی کسانوں کی واحد نمائندہ جماعت ہے
09:43گندم میں تیرہ
09:45کپاس کی پیدابار میں اکتیس فیصد کمی ہوئی
09:47عام کی فصل میں پچستر فیصد کمی ہوئی ہے
09:50زراد کے ہر شعبے کو ایک ایک کر کے تباہ کیا جا رہا ہے
10:02کراچی کے بجلی سارفین کے لیے
10:04اچھی خبر
10:05کہ الیکٹرک سارفین کے لیے
10:06بجلی چار روپے انہتر پیسے
10:07فری یونٹ سستی ہونے کا امکان
10:09کہ الیکٹرک سارفین کو سات ارب سترہ کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا
10:13مہانہ فیول ایجسٹمنٹ کی مد میں کمی متوقع
10:16نپرا میں معاملے پر سمات انیس جون کو ہوگی
10:19بانی کے پولی گرافک اور فوٹو گراماتک ٹیسٹ کرانے کے لیے
10:24مزید وقت دینے کی استعدام مسترد
10:26انصداد دہشتگردی لاہور کی عدالت
10:28نے پولیس کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
10:30عدالت نے فیصلے میں کہا
10:31ملزم کے دو بار انکار کے بعد
10:33تیسٹا موقع دینا محص وقت کا زیادہ ہوگا
10:35یہ اپنی نویت کا پہلا کیس ہے
10:37کہ ملزم اپنی بے گناہی ثابت کرنے سے انکاری ہے
10:39تفتیشی افسر کو ہر قانونی طریقے سے
10:41تفتیش مکمل کرنے کا حکم
10:43ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں
10:45بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کی سزا موتلی
10:47اور زمانت پر رہائی کی درخواستوں پر
10:49سمات نہ ہو سکی
10:50استانباد ہائی کورٹ کے جج
10:51جسٹس محمد آصف کے رخصت کے باعث
10:53دیویجن بینچ کی کاؤس لسٹ منسوک کر دی گئی
10:56علیمہ خانم کہتی ہیں دو سال سے
10:58تاخیری حربے اپنائے جا رہی ہیں
10:59کیس کی سمات 26 جون کو ہوگی
11:15آج عدل کا حصول انصاب کا حصول
11:1896 کے انصاب کے حصول کے مقابلے میں
11:22زیادہ مشکل ہو گیا ہے
11:24تو خان صاحب کا کیس ہے
11:25بشرا بی بی کا کیس ہے
11:26جل سے جل دونے چاہیے
11:27چیئرمن پی ٹی آئی ویرسٹر گوھر علی خان
11:33کہتے ہیں بہت ہو گیا
11:34سیاسی اختلافات کو نفرتوں اور دشمنی میں نہ بتنیں
11:37خدا کے لیے جن کا انصاف پر کیس پنتا ہے
11:39انہیں انصاف دیں
11:40بڑے لوگوں کو کہتا ہوں
11:41دل بڑا کریں اور آگے بڑھیں
11:45پاکستانی سپارتی وقت کے سربراہ
11:50بلاول بھٹو کا نواز شریف کے لیے پھولوں کا توفہ
11:53بلاول بھٹو نے برطانیہ سے یورپ ریوانگی سے
11:56کبھی نیک خواہشات اور دعاوں کے ساتھ پھول بھیجے
11:58پھول پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے نے
12:00ایوان ایون فیلڈ ہاؤس پہنچائے
12:0211002 پاکستانیوں نے
12:0530 لاکھ روپے کے زائد مالیت کا حج پاکج حاصل کیا
12:08ذرائع کا کہنے ہے نیجی سکیم کے تحت
12:10حاجیوں پر 3 ارب 30 کروڑ روپے سے زیادہ خیچ ہوئے
12:13ان پاکستانیوں نے 30 لاکھ روپے فیقس سے زیادہ
12:16کا حج پاکج اضافی سہولتوں کے لیے لیا
12:18حج پالسی کمیٹی نے خصوصی پاکجز کی منظوری دی تھی
12:21نیجی سکیم کے حج پاکج کی قیمت
12:2310 لاکھ پچھتر ہزار سے 21 لاکھ پچاس ہزار روپے تھی
12:26مہنگے حج پاکج بیچنے اور قریدار
12:29خریدنے والوں کے قوائف ایف بی آر کو فراہم کر دیے گئے
12:31پنجاب حکومت کا صفائی میں
12:36ایک اے پی اور سندھ کو چالنج
12:37وزیر بلدیات نے کہا کراچی اور پشاور کا ہماری
12:40کسی تحصیل سے مقابلہ کریں
12:42آپ سے کام نہیں ہوتا تو ہمیں بلالیں
12:44سندھ والے تو ویسے بھی مریم نواز کو
12:46اپنا وزیراعلا بنانا چاہتے ہیں
12:48صفائی کا جیسا کام پنجاب میں ہوا
12:50ملکی تاریخ میں نہیں ہوا
12:51سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے رد عمل دیا
12:54پنجاب حکومت کا رویہ متقبرانہ ہے
12:57پنجاب حکومت کا نفرت
12:58اور تقسیم کی سیاست کو ہوا دینا
13:00افسوسناک ہے
13:01پیپلز پاکی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے
13:03بلدیاتیں اداروں کی بات تو کی تو کیا غلط کہا
13:06بڑا صوبہ بلدیاتی اداروں کے بجائے
13:08کمیشنری نظام سے معاملات چلائے
13:10جو جمہوریت کے منافی ہے
13:12کراچی میں سیپ سیٹی کیمرو سے
13:18کاروائیوں کا آقاس آرام باق کے قریب
13:20جالی نوپلیٹ والی گاڑی پکڑی گئی
13:22ڈرائیور گرفتار آرام باق تھانے میں مقدمہ دیش
13:26ڈیزی سیپ سیٹی کا کہنا ہے
13:27کراچی میں سیپ سیٹی ایتھارٹی کی جانب سے
13:29یہ پہلی کاروائی ہے
13:31وزیراعلا مرادر اشار وزیراعلا سن نے ایکشن کے احکامات دیئے
13:34پولس اور سیف سیٹی ایتھارٹی کو مل کر کام کرے
13:37کیمرو سے مجرمانہ سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جائے گی
13:40وفاقی وزیراعلا موسن نکمی کی زیرے سے دارت اجلاس
13:47وزارت دارت کے زیلی اداروں کے درمیان
13:49باہمی تعابون بڑھانے کا فیصلہ
13:51موسن نکمی نے کہا تمام زیلی اداروں کے درمیان
13:54باہمی تعابون انتہائی ضروری ہے
13:56عوام کی آسانی کے لیے ادارے ایک دوسرے کی استعدادکار سے
13:59بھرپور فائدہ اٹھائے
14:00انفرمیشن اور ڈیٹا کا بروقت
14:02تبادلہ انتہائی اہم ہے
14:03سفارت خانوں میں تائیونات
14:05افسران وزارت کے دیگر اداروں کی بھی
14:07معبنیت کر سکتے ہیں
14:08سیلیکشن کمیٹی برکر آ رہے گی
14:18پاکستان کرکٹ ووڈ کی کمیٹی تبدیل کرنے کی خبروں کی تردید
14:21ورل ٹیسٹ چیمپنشپ فانل میں
14:24بولرز کا راج پہلے روز چودہ وکٹے گر گئی
14:26آسٹیلیا پہلے اننگز میں
14:28دو سو بارہ رنز بنا کر آؤٹ ہوئی
14:29ویبسٹر بہتر اور سٹیپس میں
14:31چیاسٹر رنز بنا کر نمائے رہے
14:33ربارہ نے پانچ شکار کیے
14:35جواب میں جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار
14:37چار وکٹے گوا کر تین تالیس رنز بنا دیئے
14:40کینگروز کی برطری ختم کرنے کے لیے
14:42مزید ایک سو سو سنہتر رنز ترکار
14:43اور پانچ بار کے چیمپنین برازیل نے
14:49فوت وال ورل کپ کے لیے کوالیفائی کٹ لیا
14:51سو پالوں میں میز بان ٹیم نے
14:53پیراگوئی کو ایک سفر سے شکست دی
14:54میچ کا واحد گول ونی جنئر نے سکور کیا
14:57آلمی کپ کی تاریخ میں
14:59برازیل کبھی بھی کوالیفائی کرنے میں
15:00ناکام نہیں ہوا

Recommended