Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/4/2025
Pak forces kill 14 Indian-sponsored militants - ARY News 12 PM Bulletin || 4th June 2025

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome back
00:30A.S.P.R. کا کہنا ہے سیکیورٹی فورسز بھارٹی سے پرستی میں دہشت گردی کی خاتمی کے لیے پوراسم ہے
00:36وزیراعظم نے شمالی وزرستان کے علاقے دتا خیل میں چودہ دہشت گردوں کو جہانم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجی تحسین پیش کیا
00:49وزیراعظم شہباز شریف نے کہا انسانیت کے دشمن دہشت گردوں کے مضموم ازائن خاک میں ملا دیں گے
00:55سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کی بدولت ہم دہشت گردی کی افرید کو جرسے اکھار پھیکنے پھیکیں گے
01:02حکومت سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پوراسم ہے
01:06وزیراعظم نے بھارٹی سپانسر فتنال خوالج کی خلاف کامیاب آپریشن پر فورسز کو خراجی تحسین پیش کیا
01:15محسن نقمی نے شمالی وزیرستان میں آپریشن پر فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراحا
01:20محسن نقمی نے کہا فورسز کو چودہ بھارٹی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو جانوں واصل کر کے بڑی کامیابی ملی
01:26دہشت گردوں کے ناپاک ارادوں کو ناکام بنانے پر فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں
01:31قوم دہشت گردوں کے خلاف فورسز کی کارمیابیوں کو تحسین کی نگاہ سے دیکھتی ہے
01:36دہشت گردوں کا عبرتناک انجام واضح پیغام ہے
01:39پاکستان میں ان کے چھپنے کی جگہ نہیں ہے
01:42پاکستانی سے زمین سے ایک ایک خوارجی دہشت گرد کا مکمل صفایہ کریں گے
01:46پانی لائف لائن ہے دنیا کے کسی بھی ملکی وارٹر سپلائے بند کر دیں تو وہ کیا کرے گا
01:53دریاؤں کا پانی روکنا دشمنی نہیں کھلی جنگ ہے
01:56پاکستان خاموش نہیں رہے گا اپنے حقوق کا دفاع کرے گا
02:00پاکستان نے سب سے بڑے فورم پر دنیا کو خبردار کر دیا
02:03استفارتی وفد کے صبرہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا
02:08دہشت گردی ہو یا مسئلہ کشمیر واحد اور بہترین راستہ ڈائلوگ ہے
02:13بھارت کو مذاکرات کے لئے محول پیدا کرنا ہوگا
02:16پاکستان ہمیشہ تیار ہے
02:18مودی کے پاس دو ہی راستے ہیں
02:20آمن یا تباہی
02:21غیر ریاستی اناثر کے ہاتھ میں فیصلہ دیں گے
02:24دو ایٹمی تاکتیں آمنے سامنے ہوں گی
02:26ایٹمی جنگ چھڑی تو اثر پوری دنیا پر پڑے گا
02:29sort of the Timo version of Netanyahu
02:33it's a poor copy
02:35Mr. Modi started off as being perceived as the butcher of Kuchera
02:38he went on to become the butcher of Kashmir
02:41and he aspires to be the butcher of the Indus Valley civilization
02:45with his assault on the Indus Water Treaty
02:47this mere threat to cut off the water supply for 200 million people
02:52is a violation of the UN Charter
02:55acting on this threat would be seen as an act of war by Pakistan
02:59I ask any country that if their lifeline was being cut off
03:04if their water supply was being cut off
03:06how would they react
03:07but having said that
03:08given the threat that India's actions poses
03:13not only to India and Pakistan
03:15but nuclear war isn't confined to just India and Pakistan
03:19the consequences of that will be felt by the world
03:21Pakistan has complaints about India
03:24financing and supporting terrorist activity within our country
03:30but also Pakistan is not alone in having these complaints against India
03:36for example
03:37India has been targeting Sikh activists across the world
03:42they've done so within Pakistan
03:44the government has engaged in similar criminal activity in Canada
03:49where they've targeted Sikh activists in Canada
03:53the Indian government has engaged in similar criminal activity here in the United States
04:02بلاول بھٹو کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے
04:06قوم متحدہ کے سیکیٹری جنرل کو بھارتی شتیار لنگیزیوں سے آگاہ کر دیا
04:10نیو یارک میں پاکستانی وفد نے انٹونیو گوتریس سے ملاقات کی
04:14بلاول بھٹو نے قوم متحدہ کے سیکیٹری جنرل کو وزر آزم کا خط دیا
04:18وفد نے یون جنرل اسیمبلی کے صدر سلامتی کانسل کے منتخب ارکان اور او آئی سی کے سفیروں سے ملاقاتیں کی
04:24بلاول بھٹو کی قیادت میں وفد نیو یارک کا دورہ مکمل کر کے واشنگٹن پہنچ گیا
04:29دنیا کے سامنے بھارتی دہشتگردی میں نقاب کرنے کا مشن
04:34پاکستانی وفد امریکہ میں سپارٹی محاص پر سرگرم
04:38نیو یارک میں بلاول بھٹو کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے اقوام متحدہ کے سیکیٹری جنرل
04:46انٹونیو گوتریس سے ملاقات کی بھارتی شتیار لنگیزیوں سے آگاہ کیا
04:50اور وزیر آزم کا خط بھی دیا
04:52بلاول بھٹو نے امن کے لیے فعال کوشش کرنے کا مطالبہ کیا
04:57کہا یو این سیکیٹری جنرل سنتاس مہائدے کی بحالی کے لیے فعال کردار ادا کرے
05:02عالمی برادری خاموش نہ رہے کشیدگی کا صدے باب کرے
05:06انٹونیو گوتریس نے پاکستان کی امن پسندی کی فائش کا خیر مقدم کیا
05:11خطے میں امن تحمل اور سفارت کاری کے لیے اقوام متحدہ کی دلچسپی کا یادہ کیا
05:17کہا یو این چارٹر اور قرار ڈادوں کے مطابق تنازات کے حل کی حمایت کریں گے
05:22پاکستانی وقت میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے بھی ملاقات کی
05:28بھارتی جہاریت اور منفی مہم سے آگاہ کیا
05:32بلاول بھٹو نے نیوز کانفرنس میں کہا
05:35پاکستان میں دہشتگردوں کی سہولت کاری بھارت کر رہا ہے
05:39موڈی کے بیانات قابل مضمت ہیں
05:41ہم نے جس طریقے سے دہشتگردی کا سامنا کیا
05:44بیسے بھارت نے نہیں کیا
05:46جہاں تک موڈی کے یہ بیانات ہیں
05:48مضمت کے قابل ہے
05:50کوئی رسکونسبل لیڈر ایسے باتوں نے
05:52یہ بھی سمجھے کہ یہ ایک شکست شدہ
05:56انسان ہے
05:57اچھے اس کا جہاز گرائے
05:59چیلی میڈیا کو انٹرگیو میں بلاول بھٹو نے کہا
06:05جو عوام سے جھوٹ بولتا رہا وہی جنگ ہارا
06:08بلاول بھٹو کی سروراہی میں پاکستانی وفت
06:28آج سے واشنگٹن میں صفارتی سطح پر میٹنگ کا آغاز کرے گا
06:33تجمعان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
06:35پاکستان کے پارلیمانی وفت نے قومی متحدہ کا دورہ مکمل کر لیا
06:39وفت نے قومی متحدہ کی سیکیٹری جنرل
06:41جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات کی
06:44وائیسی ممالک کے سفیروں
06:45سیویل سوسائٹی تنگ ٹینکس کے نمائندوں
06:48اور پاکستانی کمروری سے ملاقات نہیں ہوئیں
06:50پارلیمانی وفت نے پاکستان کا بنیادی پیغام
06:58خلافرزیوں پر توجہ دلائی
07:00پانی کو ہتھیار بنانے
07:01اور سنتاس موعدے کی اکترفہ موطلی کو
07:04بین الاقوامی قوانون کی خلافرزی قرار دیا
07:07ٹرمپ کے ایک اشارے پر نریندر موڈی دھیر ہو گئے
07:12کانگرس راہنما راہل گاندھی کا بھارتی وزر آزم کو تانا
07:15راہل گاندھی کہتے ہیں
07:17امریکی صدر نے فون پر کہا
07:19موڈی سرنڈر
07:20تو موڈی نے کہا
07:21جی حضور
07:22جی حضور کر کے نریندر موڈی جی نے
07:51ٹرمپ کے اشارے کا پالن کیا
07:53پاکستان سٹاک مارکی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
07:57بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس نے پہلی بار
08:00ایک لاکھ اکیس ہزار کی سطح امور کی
08:02نو سو بیس پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ
08:04اکیس ہزار تین سو اکھتر پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے
08:07سٹاک ماہرین کا کہنا ہے
08:08آئی ایم ایف کی جانب سے حکومتی بجٹ
08:10پروپوزل کی منظوری سے انویسٹرز میں اعتباد دیکھا جا رہے
08:14آئی ایم ایف اور وزارتی خزارہ کی جانب سے
08:16اب تک تمام مضبط خبریں آ رہی ہیں
08:18معیشت مزید بہتر طریقے سے چل سکے گی
08:21وزیراعظم شہباز شریف کی زیرے صدارت
08:28قوم اقتصادی کانسل کا اجلاس آج سے پہر تین بجٹ
08:31طلب کر لیا گیا
08:32بجٹ اہداف کی منظوری کی جائے گی
08:34معاشی شرائع نمو زرات سنت سویسر سیکٹر
08:37کے اہداف کی منظوری دی جائے گی
08:39پبلک پرائیوٹ پارٹنشپ کے شراقہ داری کے تحت
08:41تین ہزار سات سو پچانوے عرب کے ترقیاتی بجٹ
08:44کی منظوری دی جائے گی
08:45ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد ورنگزیب بریفنگ دیں گے
08:49ویفاق کے لیے ایک ہزار عرب روپے کا ترقیاتی بجٹ
08:52منظور ہو سکتا ہے
08:53پنجاب کے لیے ایک ہزار ایک سو اٹھاسی عرب
08:55جبکہ سندھ کے لیے آٹھ سو ستاسی عرب روپے
08:57کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری کا امکان ہے
08:59کے پی کے لیے چار سو چالیس اور بلوچستان کے لیے
09:02دو سو اسی عرب روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور ہو سکتا ہے
09:05کانسل پانچ سالہ منظوبہ بندی کی بھی منظوری دے گی
09:08چار آشاریہ دو فیصد جی ڈی پی گروت کے ساتھ
09:11ذرات کی شرائع نمو حدف چار آشاریہ پانچ فیصد رکھنے کی منظوری دی جائے گی
09:16سنتی گروت چار آشاریہ تین فیصد
09:19جبکہ خدمات کے شعبے کی شرائع نمو کا حدف چار فیصد مقرر کیا جا سکتا ہے
09:24برامدی حدف پینتیس عرب ڈالر رکھنے
09:26جبکہ درامدات کا حدف پینسٹھ عرب ڈالر رکھنے کی تجویز دی جائے گی
09:30شہباز شریف حکومت سترہ آشاریہ آٹھ ٹریلین روپے کا متوقع بجٹ دس جون کو پیش کرے گی
09:43روہ مالی سال کے حجم سے نو سو عرب روپے کام
09:46اور چھے ہزار چھے سو پتیس عرب روپے خسارہ ہو سکتا ہے
09:49وفاقی وزارت و محکموں میں نئی گارنیاں خریدنے پر پابندی ہوگی
09:53شہباز شریف حکومت کا دوسرا بجٹ چھے ہزار چھے سو بتیس عرب روپے خسارے کے ساتھ
09:58سترہ آشاریہ آٹھ ٹریلین روپے حجم کا بجٹ متوقع
10:01جاری مالی سال سے نو سو عرب روپے کم ہوگا
10:04وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے
10:09آئی ایم ایف نے کفایت شعاری اقدام پر سختی سے عمل درامت کی ہدایت کی ہے
10:13یہی وجہ ہے بجٹ میں وفاقی وزارتوں اور محکموں میں نئی گاریاں خریدنے پر پابندی ہوگی
10:18بجلے اور گیس کے بلوں کو محدود رکھا جائے گا
10:20آئی ایم ایف نے غیر ضروری زمنی گرانٹس کے اجرا پر پابندی جاری رکھنے کا کہا ہے
10:25اس لیے ضروری سپلیمنٹری فنڈز جاری کیا جائیں گے
10:27غیر ایلانیا منصوبوں یا دیگر مد میں فنڈز خرچ نہیں کیا جائیں گے
10:31شرائع سود کم ہونے سے کرزوں اور سود پر تیرہ سو عرب روپے کم خرچ ہوں گے
10:35کرزوں پر سود ادائیگیوں کے لیے 8,685 عرب روپے مختص کیا جا سکتے ہیں
10:40مقامی کرز اور سود کی ادائیگی پر 7,503 عرب
10:44جبکہ غیر ملکی کرز اور سود کی ادائیگی پر 1,119 روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے
10:49سبسیڈیز کا تخمینہ 1366 عرب اور گرانٹس کا تخمینہ 1619 عرب روپے رکھا جا سکتا ہے
10:56سوبوں سے 1220 عرب روپے سرپلس ملنے کا تخمینہ ہے
10:59بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 716 عرب روپے مختص ہو سکتے ہیں
11:04آئندہ بجٹ میں آبی وسائل کی وزارت کے لیے 147 عرب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا گیا ہے
11:10بجٹ دستاویز کے مطابق داسو ہائٹرو پروجیکٹ کے لیے 20 عرب
11:14دیامر بھاشا ڈیم 35 عرب
11:16کراچی وارٹر سپلائی کے لیے 8.2 عرب
11:19محمد ڈیم کے لیے 35 عرب 70 کروڑ
11:22جبکہ کے فور منصوبے کے لیے 9 عرب 40 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں
11:26ارکار پارلمنٹ کی سکیموں کے لیے 50 عرب روپے دیے جائیں گے
11:30جبکہ سائنس اور ٹکنالوجی کے لیے 4.7 عرب روپے مختص کیے جائیں گے
11:35تعلیم کے لیے 19.2 عرب
11:37آئیٹی کے لیے 13.5 عرب
11:39صحت کے منصوبوں کے لیے 15.3 عرب
11:42اور کراچی جنا میڈیکل کامپلیکس میں
11:44قائد آزم ہیلتھ ٹاور کے لیے 5 عرب کا ترقیاتی بجٹ رکھا گیا ہے
11:47وزارت دفاع کے لیے 11.5 عرب
11:50جبکہ موسمیاتی تبدیلی کی وزارت کے لیے
11:522.7 عرب کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا گیا ہے
11:55ہیدر آباد سکھر موٹر روپے کے لیے 30 عرب
11:58سندھ میں سلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے 20 عرب
12:01اور کراچی انڈسٹرل ایریا کی سڑکوں کے لیے
12:032.5 عرب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا گیا ہے
12:07وزارت مملکت برائے کرپٹو بلال بن ساکب
12:12نے امریکی صدر کے مشیر برائے کرپٹو بہان سے ملاقات کی
12:16وزارت مملکت نے پاکستان میں کرپٹو اور ڈیجیٹل
12:19احساسوں کے فروغ کی کوششوں سے آگا کیا
12:21علامی میں کہا گیا ملاقات میں پاکستان اور امریکہ میں
12:24ڈیجیٹل احساسوں کے فروغ کے لیے تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
12:27بلال بن ساکب نے لاؤس ویگس میں بٹکوائن کانفرنس میں
12:31پاکستانی حقمت عملی سے آگا کیا
12:32بلال بن ساکب نے کہا کہ پاکستان بٹکوائن کی زخائر
12:36قائم کرنے والا پہلا ایشیا ملک بننا چاہتا ہے
12:38بٹکوائن انفرسٹرکچر کرپٹو مائننگ آرٹیفیشل انٹالیجنز
12:43زون بنانا چاہتے ہیں
12:44پراشی ملیر جیل سے فرار قیدیوں کی گرفتاریاں جاری ہیں
12:50جیل حکام کا کہنا ہے مزید ستائیس مفرور قیدی گرفتار کر لیے گئے
12:53تعداد ایک سو پانچ ہو گئی
12:56ایک سو گیارہ قیدی تحال مفرور ہے
12:58سرچ آپریشن جاری ہے
12:59فرار قیدیوں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں
13:01واقعی کا مقدمہ تھانا شاہ لطیف ٹاؤن میں درج کر لیا گیا
13:04جیل حکام کے مطابق رضا قرانہ واپسی پر قیدیوں سے ریایت بڑھتی جائے گی
13:09جیل حکام کے مطابق رضا قرانہ واپسی پر قیدیوں سے ریایت بڑھتی جائے گی
13:18کراچی میں ملیر جیل سے فرار قیدیوں کی گرفتاریاں جاری ہیں
13:22جیل حکام کے مطابق مزید ستائیس مفرور قیدی گرفتار کر لیے گئے
13:25ٹک ٹاکر سنہ یوسف قتل کیس ملزم عمر حیات کو شناک پریٹ کے لیے
13:33چودہ روزہ جوڈیشل ریبان پر جیل بھیج دیا گیا ہے
13:36فروخ حجاز ہمارے ساتھ موجود ہے
13:38ان سے مزید جانے کے بتائیے گا فروخ
13:40جب بالکل ٹک ٹاکر سنہ یوسف قتل کیس کے ملزم عمر حیات کو آج
13:44جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہداد گوندل کی عدالت نے پریش کیا گیا
13:47تفتیشی آفیسر کی جانے سے ملزم کی شناک پریٹ کے حوالے سے اصطدا کی گئی
13:51اور یہ اصطدا کی گئی کہ ملزم کو جوڈیشل لاؤک اپ میں بھیج دیا جائے
13:54عدالت نے تفتیشی آفیسر کی اصطدا کو مندور کرتے ہوئے
13:57ملزم عمر حیات کو چودہ روزہ جوڈیشل ریبان پر جیل بھیج دیا ہے
14:01کہ ساتھ ساتھ عدالت کی جانے سے ڈیالہ جیل حکام کو یہ ہدایت جاری کی گئی ہے
14:05کہ شناک پریٹ تک ملزم کو کسی اصطدا کی اجازت نہ دی جائے
14:09اس کے ساتھ ساتھ تفتیشی آفیسر کو یہ ہدایت کی گئی ہے
14:11کہ ملزم کو شناک پریٹ کر کے 18 جون کو عدالت میں پیش کیا جائے
14:16چھیک ہے بہت شکریہ آپ کا
14:18بھارت سے آنے والے دریائے چناب کے پانی میں 9400 کیوسک کمی ریکارڈ کی گئی
14:26ترجمان وابنہ کے مطابق ہیڈ مرالا پر دریائے چناب میں پانی کی آمد
14:3025000 کیوسک اور اخراج 3000 کیوسک رہا
14:33گزشتہ روز دریائے چناب میں پانی کی آمد 34100 اور اخراج 5400 کیوسک تھا
14:39تربیلہ پر دریائے سندھ میں 10400 کیوسک کمی ریکارڈ کی گئی
14:42وفاقی وزیر داخلہ موسیٰ نقبی نے مولانا فضل رحمان سے ان کی ریاحشکاہ پر ملاقات کی
14:53موسیٰ نقبی نے مولانا کی خیلی دریادتی
14:56ملاقات میں ملکی صورتحال پاک بھارت پشیدگی کے بعد خطے کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی گئی
15:01الیکشن کمیشن نے عمر آیوب کی نااہلی کے کیس کی سماعت 24 جون تک ملتبی کر دی
15:11سماعت کے دوران اپوزیشن لیڈر عمر آیوب نے استدا کی کہ مجھے اپنا وکیل کرنا ہے وقتی آ جائے
15:17بجٹ پروسیس چل رہا ہے 27 جون کے بعد سماعت رکھیں
15:20میمبر کے پی الیکشن کمیشن نے کہا آپ کا وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوتا ہے
15:24جس پر عمر آیوب نے کہا وکیل میرے دوسرے کیس میں پیش ہو رہا ہے
15:28میں خزانہ کمیٹی کا رکن اور اپوزیشن کا لیڈر ہوں
15:31چیف الیکشن کمیشن نے کہا اگست تک ہمارے پاس وقت ہے
15:34یہ درست کہہ رہے ہیں اپوزیشن لیڈر کی بجٹ کے لیے ذمہ داریاں ہیں
15:38اپوزیشن لیڈر عمر آیوب کا سپیکر کو ہمیں سمڈی آیا سادی کو خط
15:46اپنے خلاف دائے ریفرنس اور سپیکر کے فیصلے کی تفصیلات مانگ لی
15:49عمر آیوب نے کہا ریفرنس کی قانونی اور آئینی بنیاد
15:52مصدقہ نقل اور کاروائی کا ریکارڈ فرہم کریں
15:55ریفرنس کی مکمل مصدقہ کا کاپی اور شواہد دیا جائیں
15:58خط میں ریفرنس پر فیصلے کے دوران کی اندرونی کاروائی اور
16:01فائل نوٹنگز مانگی گئی ہیں
16:04عمر آیوب نے کہا کہ نوٹسز اور وضاحت کا موقع فرہم کرنے کی تفصیل فرہم کی جائے
16:09آرٹیکل ترے سے دو کے تحت سپیکر کی سواب دیدی نظریں بھی دی جائیں
16:13نظریں بھی دی جائیں
16:14قانونی عمل صفافیت اور منصفانہ کاروائی کے لیے تفصیلات بھی فرہم کریں
16:18بابا نواز نے عمر آیوب کے خلاف ریفرنس دائر کیا تھا
16:21ہمارے خلاف کیسز فربائشی پروگرام ہیں
16:32جس کی جو مرضی کر لیں ہم سب کو جیل میں ڈالتے ہیں
16:35ان چیزوں سے گھبرانے والے نہیں
16:37آپوزیشن لیڈر عمر آیوب کہتے ہیں
16:39ہم نے جمہوریت کے لیے لاتھیوں اور چھاپوں کا سامنا کیا
16:42یہ کیسز فرمائشی پروگرام ہے
16:48فرمائشی پروگرام سے اور ان چیزوں سے کبھی ہم لوگ نہیں گھبراتے
16:52ہم لوگوں نے لنڈے فیز کی ہیں
16:53لاتھیاں فیز کی ہیں
16:55ریفش فیز کی ہیں
16:56جمہوریت کے لیے کر رہے ہیں
16:57ہم لوگ سرات مستقیم پہ ہیں
16:59ہم لوگ تو پیچھے اٹھنے والی نہیں ہیں
17:00باقی جس کی مرضی جو کرے
17:02ہم ساروں کو جیل میں ڈال دیں
17:06آپ کو کیا خل ہے
17:07عوام کے دل سے وزیراعظم عمران خان صاحب کی محبت کم ہوگی
17:10زیادہ ہوگی
17:11موشیر اطلاق کے پی برشتر سیف کہتے ہیں
17:17وزیراعلا علی امین گنپون نے پشاور جرگے میں
17:19صوبے کے حقوق کا مقدمہ کامیابی سے ڈڑا
17:21وفاقی قیادت کو ایک بار پھر
17:24زم ازلا کے فنڈز کی منتقلی اور
17:25نیٹ ہائیڈل پروفٹ سے آگا کیا
17:28امید ہے
17:28وفاقی حکومت زم ازلا کے فنڈز
17:30جل صوبے کو منتقل کرے گی
17:32وفاق نے غیر قانونی طور پر
17:34زم ازلا کے فنڈز اپنے پاس رکھے ہیں
17:36زم ازلا اب خیبر پختون فاقابہ
17:38غیدہ حصہ ہیں
17:39فنڈز کی منتقلی میں تاخیر
17:41زم ازلا کی ترقی میں رکاوٹ ہے
17:43مکرم مقربہ میں
17:49گورنرسن کامران تیسوری کی
17:51سعودی وزر حج جو برا سے ملاقات ہوئی
17:53رافے اس حوالے سے میں اپ ڈیٹ کر رہے ہیں
17:55جی
17:56جی رافے حسین اپ ڈیٹ کیجئے گا
18:01جی بلکل دیکھیں
18:02گورنرسن کامران تیسوری سے
18:03مکرم مکرمہ میں
18:04سعودی وزیر حج عمرہ
18:06ڈاکٹر تفاق طویف
18:08الردیر نے ملاقات کی ہے
18:10اور اس سے دوران
18:11سعودی وزیر حج عمرہ نے
18:12گورنرسن کامران تیسوری کو
18:14غلافے کعبہ کا مقدس طوفہ بھی تیش کیا
18:16جبکہ گورنرسن کا حج جاجے قرآن
18:19کے لئے شاندار انتظامات پر
18:21سعودی حکومت کو خاضر حسین بھی
18:23دیا گیا
18:23گورنرسن نے شاہی تاوت پر
18:26اس وقت تیلے خانہ کے حج کے
18:28حج پر موجود ہیں
18:30اور گورنرسن نے پاکستانی حجاج
18:33کے لئے خصوصی انتظامات پر
18:35ان کا شکریہ بھی عدد کیا
18:36اس موقع پر جو سعودی وزیر حج عمرہ
18:38ہیں انہوں نے سعودی حکومت کے لئے
18:41دنیا بس سے آئے ہوئے حجاج
18:42خصوصاً پاکستانی حجاج
18:45قرآن کی خدمت اولین
18:47ترجیح کرا دی اور اس موقع پر
18:49جو ہے وہ گورنرسن نے
18:51تمام زماعت کو جو ہے وہ خوشائن
18:52بھی خوشائن کرا دی
18:54بہت شکریہ رافعہ حسین
18:55فرسل آباد کی نیا موانہ موشی مندی میں
18:58خیبر پختنخواہ کے
19:00شہر کرک سے خوبصورت اور
19:02قداور سفید پہاڑی اونٹ بھی لائے گئے ہیں
19:05دیکھتے ہیں کمر زمان کی اس رپورٹ میں
19:17فرسل آباد کی موشی مندیوں میں
19:22کرک سے لائے گئے سفید پہاڑی اونٹ
19:24اپنی رنگت خوبصورتی
19:25عرائش و سجاوٹ اور صحت کے
19:27حوالے سے خریداروں کی توجہ کا
19:29مرکز بنے ہوئے ہیں
19:30شہریوں کو جہاں یہ منفرد اونٹ پسند ہے
19:32وہاں وہ قیمت زیادہ ہونے کا
19:34گلا بھی کرتے نظر آتے ہیں
19:35کرک کے سفید اونٹ بہت پیارے ہیں
19:37بہت سید مند ہیں
19:38چھ لاکھ سے لے کے نو لاکھ تک ہیں
19:40بیوپاریوں کا کہنا ہے
19:41ٹرانسپورٹ، خورات اور منڈی میں
19:43کرائے کے اخراجات بڑھنے کے باعث
19:45اونٹوں کی قیمتیں اتنی زیادہ نہیں
19:47شہری بڑے شوق سے سفید اونٹ خرید کر لے جا رہے ہیں
19:50اونٹ آپ نے خرید ہے کرک کے ظلے میں
19:52اس کا گوش بھی ایسا ہے جیسی ککڑی
19:54موشی منڈی میں اونٹوں کے بیوپاریوں سے
19:56فیکس ایک لاکھ تیس ہزار روپے فیس وصولی کے باوجود
20:00نہ پینے کا صاف پانی میسر ہے
20:02نہ رات کو روشنی کا انتظام
20:04مراسب سیکیورٹی نہ ہونے سے
20:05لوٹ مار کا بھی خدشہ رہتا ہے
20:07کرک کے پہاڑی نسل کے یہ سفید
20:10خوبصورت اور کاداور اونٹ
20:11فیصل آباد کی نیاموانہ موشی منڈی میں
20:14خریداروں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں
20:16کیمرامین محمد منیر کے ساتھ
20:19کمروز زمان اے آر وائی نیوز
20:20فیصل آباد
20:21وزیر اعلیٰ بلوچستان سفراز بکٹی کہتے ہیں
20:24سوبے میں گرینڈ آپریشن کی ضرورت نہیں
20:26سیکیورٹی فورسز گری ایڈیا میں
20:29ٹارگٹیٹ آپریشن کر رہی ہیں
20:30اس کی نتائج آہستہ آہستہ سامنے آئیں گے
20:32آج سوبے میں سڑکی کھولی ہیں
20:34وعدہ ہیں امن لوٹے گا
20:36بلوچستان میں ضرورت نہیں
20:39اٹھ اس ٹارگٹیڈ
20:40اٹھ اس سمارٹ کانیٹک
20:41وہ آپریشنز آئی بیوز
20:43بکوز سٹیٹ کی کیپسٹی کیوں ہے
20:45سٹیٹ تو کر سکتی ہے
20:46لیکن مسکرینٹس کی یہ کیپسٹی نہیں ہے
20:49کہ کوئی گرینڈ آپریشن کرتے ہیں
20:51یس صورتحال ٹھیک نہیں ہے
20:53ایکسٹورشن جو ہے وہ
20:54بہت زیادہ لی جا رہی ہے
20:56اور اس طرح کی ایشوز بلوچستان میں ہیں
20:58جب آپ گرینڈ آپریشن کرتے ہیں
21:01تو آل اف سیڈن آپ کو ریزلٹس ہوتے ہیں
21:02جب آپ سمارٹ کانیٹک میں جاتے ہیں
21:04بیکوز سکرٹی فورسز آر آپریٹنگ انگری
21:06جب آپ گری میں آپریٹ کر رہے ہوتے
21:08تو پھر اس کے جو ریزلٹس ہیں
21:10تھوڑا وہ سلو موونگ ہوتے ہیں
21:12اور انشاءاللہ بلوچستان کے لوگوں سے
21:14میں نے وعدہ کیا تھا
21:15کہ آپ کی سڑکیں بند نہیں ہوں گی
21:16آج آپ کی ہائی ویز کھلی ہوئی ہیں
21:17اسی طرح یہ میرا وعدہ ہے آپ سے
21:19کہ انشاءاللہ یہ آمن لوٹے گا
21:21اسٹرائیلی فورسز نے تین ماہ سے
21:22بھوکے فلسطینیوں پر کہر ڈھا دیا
21:24پہلے فائرنگ کی
21:26پھر امدادی مراکز بند کر دیا
21:27اسٹرائیلی فوج نے غزہ میں
21:29امداد کی تقسیم کے مراکز کی طرف
21:31جارے والی سڑکوں کو جنگی زون
21:33کرا دے دیا
21:33رفع میں امدادی مراکز پر
21:35اسٹرائیلی فورسز نے پھر سفائرنگ کی
21:37جس میں ستائیس فلسطینی شہید ہوئے
21:39اور ایک سو چوراسی زخمی ہوئے
21:41امداد کے منتظر افراد کے سر
21:43اور سینے پر گولیاں ماری گئیں
21:45ایک ہفتے کے دوران غزہ کے
21:46امدادی مراکز پر اسٹرائیلی فارنگ سے
21:57نیا سوشل میڈیا پلاتفارم لانچ کر دیا
21:59ایلون مست نے ایکس پر لکھا
22:01ایکس چیٹ میسیجز اور
22:04کسی بھی قسم کی فائلز بھیجنے کے ساتھ
22:06آڈیو اور ویڈیو کال کی سہولت بھی دیتی ہے
22:08اس اپ سے سارفین بغیر فون نمبر کے
22:10کسی بھی دوسرے پلاتفارم پر
22:11آڈیو اور ویڈیو کال کر سکیں گے
22:14انگلنڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان
22:21ٹاؤس تاخیر کا شکار ہونے کی انوکی وجہ
22:24ٹیمی لندن کے بدترین ٹرافک جیم میں پھس گئیں
22:27مہمان ٹیم بروقت اوول سٹیڈیم نہ پہنچ سکی
22:29ٹاؤس میں چاریس منٹ کی تاخیر ہوئی
22:31انگلنڈ کے کھلاڑیوں نے توڑ نکالا
22:34سابق کپتان جواز بلٹلر لیوک ووڈ
22:36اور ساکیب محمود سمیت کچھ کھلاڑی سائیکلوں پر
22:39سٹیڈیم پہنچے
22:39بابر آزم محمد رزوان اور شاہین آفریزی
22:46سمیت بائس کرکٹرز کے لیے
22:48لگایا گیا خصوصی کیمپ لاہور میں شروع ہو گیا
22:50وائٹ بال ہیڈ کوچ مائک حیسن کے نگرانی میں
22:52کھلاڑیوں نے لسی سی اے گراؤنڈ میں
22:54مختلف سیشنز میں حصہ لیا
22:56کیمپ میں ساؤد شکیل عباس آفریزی
22:58عثمان خان خواجہ نافے
22:59علی رزا عبداللہ شفیق اور محمد نواز شامل
23:02نسیم شاہ سفیان مکیم
23:03طیب طاہر خورم شہزاد آمر جمال
23:06سلمان مرزا میر حمزہ اور
23:08احمد دانیال کو بھی مدعو کیا گیا
23:09شاہد عزیز حیدر علی
23:11معاہ صداقت اور مہران ممتاز بھی
23:13کیمپ کا حصہ ہیں کیمپ پانچ جون تک
23:15جاری رہے گا
23:16اس کے ساتھ ہی نیوز پولٹن سے فیل وقت اتنا ہے
23:21دیکھتے نہیں آر وائی نیوز

Recommended