Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/7/2025
#pakindiawar #bulletin #asimmunir #ishaqdar #pmshehbazsharif #pakarmy #modi #bilawalbhutto #indiaattackpakistan

Every drop of innocent blood will be avenged, warns DG ISPR

Erdogan supports Pakistan’s calm, restrained policy amid tensions with India

President, PM, COAS attend funeral prayer of minor martyr of Indian misadventure

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia

Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial

Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv

Website: https://arynews.tv

Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv

Listen Live: http://live.arynews.tv/audio

Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews

ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈالائنز آپ نے جانی یہاں پر آرمی چیف جنرل آسیم منیر ائر ہیڈ کوارٹس پہنچے آرمی چیف کا ائر ہیڈ کوارٹس پہنچنے پر ائر چیف نے گرم جوش استقبال کیا آرمی چیف نے بھارتی جاریت ناکام بنانے پر پاک فضائیہ کو خراضی تحسین بھی پیش کیا جبکہ آرمی چیف نے بھارت کے متعدد جنگی تیاریں مار گرانے پر پاک فضائیہ کو بھی سرہا
00:20بھارتی تیاریں گرہ کر پاک فضائیہ نے اپنی صلاحیتوں کا پھر لوہم منوایا آرمی چیف نے تینوں سروسیز کے مابین بہترین تعاون کو بھی سرہا
00:28پاک فوج سے اظہار ایک جہتی کے لیے ملک بھر میں مختلف اجتماعات اور ریلیوں کا احتمام کیا گیا ہے کیوں نہ کیا جائے کیونکہ دندان شکن جواب دیا ہے بھارت نے بزدلانہ حملہ کیا اور پاک فوج نے جوابی کارروائیاں کی اور یہ جوابی کارروائیاں جاری ہیں
00:42لیٹس اپ ڈیٹ یہ ہے کہ لسی کے بٹل سیکٹر کے قریب دھرمسال پوسٹ وان اور ٹو میں بھارتی فوج نے گھٹنے ٹیک دیئے سیکیورٹی ذرائقہ بتانا ہے
00:50پاک فوج کی جوابی کارروائی کے بعد بھارتی فوج نے یہاں بھی سفید جھنڈا لہرا دیا ہے یعنی اپنی شکست کو تسلیم کر لیا ہے ہتیار ڈال دیئے ہیں بھارتی فوج کا سفید جھنڈا لہرانے کا مطلب شکست کو تسلیم کرنا ہے
01:04بھارتی فوج کی بزدلانہ کارروائیاں پاکستانی فوج نے موثر اور بھرپور جواب دیا ہے جس کے بعد گولہ بارو جب برسایا گیا ان کی چیک پوسٹوں پر
01:14تو مختلف چیک پوسٹوں پر فوجیاں تو بھاگ گئے یا پھر جو بج گئے انہوں نے سفید جھنڈا لہرا کر پناہ مانگی شکست کو تسلیم کیا
01:22اور لیٹس اپ ڈیٹ لو سی سے ہے جہاں دھرمسال پوسٹ وان اور ٹو پر بھارتی فوج نے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں
01:29مزدل دشمن نے رات کے اندھیرے میں حملے کی ناکام کوشش کی
01:37پاک فوج نے جواب دے کر تاریخ رات کو چاندنی رات میں بتل دیا
01:40پاکستان نے عظیم فتح حاصل کی
01:43وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی سے خطاب کہا
01:46بھارت نے اسی جہازوں سے پاکستان پر حملہ کیا
01:49ہمارے شاہینوں نے فوراں جھپڑ کر پانچتے یار گرا دیئے
01:52دشمن کو کل رات نیند نہیں آئے
01:54اس کے ہوش ٹھکانے آگر
01:56دشمن نے تاریخ رات سمجھ کر پاکستان کے اوپر حملہ کرنے کی ناپاک کوشش کی
02:02افواج پاکستان نے ہندوستان کے اس مکروح حملے کا اوڑ جواب دے کر
02:08اس تاریخ رات کو چاندنی رات بنا دیا
02:10یہ ہے افواج پاکستان کے تیاری اور وہ ہے
02:13ان کا عظیم ہمارے دشمن ان کو کل رات نیند نہیں آئی
02:16ان کا ہوش ٹھکانے آگیا ہے
02:18کل رات کو ہندوستان نے پوری تیاری کے ساتھ
02:22اسی جہاز اس حملے میں شریک تھے
02:24اور انہیں پاکستان میں چھے شہروں پر حملہ کیا
02:28ہمارے اقاب جھپٹے اور آنن فانن پانچ جہاز
02:33جن میں تین رفیل ان کو مار گرائے
02:36ہمارے جہازوں نے پاکستان کی سردوں کو عبور نہیں کیا
02:43اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو عظیم فتح عطا فرمائی
02:46پانچ جہاز جو اوندے مو گرائے ہمارے شاہینوں نے
02:50یہ پانچ کے بجائے شاید دس ہو جاتے
02:52لیکن احتیاط سے کام لیا ہمارے حباباتوں نے
02:55ہمارے شاہینوں نے
02:56قومی سلامتی کمیٹی نے بھارتی جارہیت کے خلاف
02:58مسلح فاج کو جوابی کارروائی کا اختیار دے دیا
03:01وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے
03:04اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا
03:06موقف اختیار کیا
03:08پاکستان بھارتی جارہیت کا مناسب وقت اور مقام کا تعیون کر کے
03:12جواب کا حق محفوظ رکھتا ہے
03:14نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیک کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا
03:18پاک فوج نے بھارت کی جارہیت کا بھر پور جواب دیا
03:21بھارتی فضائیہ کے پانچ جنگی تیارے اور ڈرون مار گرائے
03:28ریڈی ٹو سیف گارڈ
03:30ایوری انچ افار ہوملین پاکستان
03:33اینی مس ایڈونچر
03:34بھارت نے خطے کے عمل کو للکا رہا ہے
03:44نتائج کی ذمہ داری بھارت پر ہوگی
03:46پاکستان مناسب وقت اور مقام کا تعیون کر کے
03:49جواب کا حق محفوظ رکھتا ہے
03:50قومی سلامتی کمیٹی نے مسلح فاج کو جوابی کاروائی کا اختیار دے دیا
03:54وزیراعظم کی زیر سدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
03:58اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
04:03قوم مسلح فاج کے ساتھ ہے
04:05ملکی خودمختاری، سالمیت اور وقار پر کوئی آنچ نہیں آنا دیں گے
04:09قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق
04:13بھارت نے جھوٹے دہشت گرد کیمز کے بہانے
04:15معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنایا
04:18نیل اف جہلوم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا
04:21قومی سلامتی کمیٹی نے پاکستان کی خودمختاری
04:24علاقائی سالمیت کے خلاف فرضیوں کی شدید مضمت کی
04:27پاک فوج نے بھارت کی جاریت کا بھرپور جواب دیا
04:32بھارتی فضائیے کے پانچ جنگی تیارے اور ڈرون مار گرائے
04:35اعلامیہ میں کہا گیا
04:37پاکستان نے قابل اعتماد شفاف اور غیر جانبدہ تحقیقات کی پیشکش کی
04:41بدکستتی سے پاکستان کی پیشکش کو قبول نہیں کیا گیا
04:45پاکستان نے موڈی کا غرور خات میں ملا دیا
04:48بھارت کا گھمن پاش پاش کر دیا
04:50پاکستان ایفورس کے شیر دل پائلٹس نے
04:53بھارت کے تین رافل سمیت پانچ لڑا کا تیارے مار کر آئے
04:56نیجی آئی ایس پی آر لیفٹنین جنرل احمد شریف چاطری نے بتایا
05:00شاہینوں نے بھارتی تیاروں کو بھارتی فضائی حدود میں ہی زمین بوس کیا
05:04پاکستان ایفورس چاہتی تو دس سے زائد بھارتی تیارے مار گراتی
05:08لیکن ہم نے تحمل کا مظاہرہ کیا
05:10بھارتی میڈیا نے تین بھارتی تیارے تباہ ہونے کا اعتراف ہی کر لیا
05:14سی این این کا کہنا ہے تباہ بھارتی تیارے فرانسی سی ساختہ تھے
05:17رات کی تاریخی میں بھارت نے پاکستان میں چھ مقامات پر بزدلانہ حملے کیے
05:23ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹنین جنرل احمد شریف چاطری نے پریس بریفنگ میں بتایا
05:27بچوں اور خواتین سمیں چھبیس ماسوم پاکستانی شہید اور چھالیس زخمی ہوئے
05:32بھارت نے مدفر آباد میں مسجد برال
05:35کوٹلی میں مسجد عباس
05:37احمد پور شرقیہ میں مسجد سبحان اللہ کے ساتھ ساتھ
05:40مرید کے میں بھی مسجد کو ہی نشانہ بنایا
05:42لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلا اشتیال فائرنگ سے پانچ شہری شہید ہوئے
05:46شہدہ میں پانچ سال کا بچہ بھی شامل ہے
05:49چھ مقامات پر جو حملے ہوئے ان میں چھبیس ماسوم سیولینز شہید ہو چکی ہیں
06:00اور چھالیس انجرڈ ہیں
06:02احمد پور ایسٹ میں مسجد سبحان اللہ کو نشانہ بنائے گی
06:05تیرہ شہاتیں ہوئے جن میں دو تین سال کی بچیاں بھی ہیں
06:09سات خواتین اور چار مرد سینتیس زخمی ہوئے
06:12جن میں نو خواتین اور اٹھائیس مرد ہیں
06:15زفر آباد کے قریب مسجد بلال کو بھارتی جہریت کا اور بربریت کا نشانہ بنائے گئے
06:22وہاں پر تین شہید ہوئے
06:24ایک بچی اور ایک لڑکا زخمی ہے
06:26کوٹلی میں مسجد عباس کو نشانہ بنائے گئے
06:29ایک سولہ سال کی بچی اور ایک اٹھارہ سال کا معصوم بچہ شہید ہوئے
06:34ایک ماہ اور بیٹی اس وقت زخمی ہے
06:36مرید کے میں مسجد عمالکراہ کو نشانہ بنائے گئے
06:39تین مرد شہید ہوئے اور ایک زخمی ہے
06:42سیال کوٹ میں کوئی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے
06:50شکرگڑ میں بھی کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے
06:53البتہ ایک ڈسپینسری کو کچھ نقصان ضرور ہوا
06:56راکھ سے جاری لائن آف کنٹرول پر
06:59کوئیلیشنز بلا اشتیال فائرنگ جو بھارت کر رہا ہے
07:01اس میں اب تک پانچ معصوم سیبلینز شہید ہو چکے
07:05اس میں ایک پانچ سال کا بچہ بھی شامل
07:08مرید کے میں بھارت کے میزائل حملے میں
07:11مسجد عمالکراہ شہید ہو گئی
07:13بین الاقوامی اور مقامی میڈیا کو
07:15مسجد کا دورہ کروائے گیا اور تمام حقائق بتائے گئے
07:18ایر وائی نیوز کے نمائندے نظیر بھٹی
07:20وہاں موجود ہیں ان سے مزید جانتے ہیں
07:21جی ہم مرید کے کہ اس مقام پر موجود ہوں
07:26جہاں کے بھارتی میزائل جہاں وہ گرائے گئے
07:29چار میزائل گرائے گئے
07:30اس سے مسجد میں موجود ہوں جو
07:31مسجد عمالکراہ کے نام سے جہاں وہ جانی جاتی ہے
07:35آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ایڈمن بلاک ہے
07:37اور کہا جاتا ہے کہ یہاں دو میزائل جہاں وہ
07:39اس ایڈمن بلاک پر جہاں وہ گرائے گئے
07:41یہ مسجد کا سہنے میں ہے اور
07:43یہ سارا ایڈمن بلاک جہاں وہ
07:45تباہ شدہ آپ کو نظر آ رہا ہے اور یہ مسجد
07:47کا سہن ہے جہاں کے اس کے
07:49جو ملبا ہے وہ اور اینٹے ہیں
07:51جہاں وہ پڑی ہوئی ہیں کھڑکیاں
07:53جہاں اس کے دروازے بلکل
07:55جہاں وہ ٹوٹ چکے ہوئے ہیں اور
07:57ہم آگے بڑھتے ہیں تو ہم دکھاتے ہیں
07:59کہ اس کے مسجد کے اندر
08:01کا جو منظر ہے وہ کس طرح
08:03سے جہاں وہ ہمیں نظر آتا
08:06ہے
08:06دیکھتے ہیں کہ یہ
08:09اب ہم مسجد کے اندر
08:11کا ایریا ہے یہ دیکھیں کوئی چیز
08:13جہاں وہ یہاں سے میں نہیں نظر آتی
08:16کہ جو اپنی صحیح حالت میں جہاں وہ
08:17موجود ہو یہ
08:19اوپر والی سٹوری بلکل مکمل طور پر
08:22جہاں وہ تباہ ہو گئی ہے یہاں سیڈی ہیں
08:23تھیں اس کو جہاں وہ تباہ کر دیا گیا
08:25ہے اور اس کی جو سیلنگ
08:27ہے اس کو ہم دیکھیں تو یہ بھی بلکل
08:29جہاں وہ تباہ شدہ ہے اور ہم آگے
08:31بڑھتے ہیں تو ہم دیکھتے ہیں کہ اس کی
08:33مختلف مقامات پر
08:35جہاں وہ یہاں سے جہاں ان کی
08:37ٹوٹی ہوئی یہ
08:39تباہ شدہ ملبہ
08:41یہ بھی نظر آ رہا ہے کہ کس ناس
08:43اس چھت کو جہاں وہ اڑانے کی کوشش
08:45کی گئی انڈیا جہاں وہ
08:47دعویٰ یہ کرتا ہے کہ اس نے
08:49جناب کوئی خدا نخواستہ
08:51دہشت گردوں کی کسی ٹھکانے پر
08:53جہاں وہ نشانہ جہاں وہ
08:55لگایا ہے ایسی قطعی طور پر کوئی بات جہاں
08:57وہ نہیں ہے بلکہ یہ
08:59مسجد ہے جو اس کو انہوں نے گرائیا
09:01اور اسی طرح سے انہوں نے اس مسجد
09:03کا جہاں وہ تباہ کیا ہے
09:05بھارت نے ہمارے بچوں کو شہید کیا
09:07اب حوصلہ رکھیں ہمارا جواب آنا
09:09باقی ہے بلاول بھٹو کی قومی
09:11اسمبلی مللکار کہا بھارت
09:13وحشی اور درندہ بن چکا ہے
09:15رات کے اندھیرے میں بزدل اور
09:17چور حملے کرتے ہیں پاک فضائیہ
09:19نے بھارت کے پانچ تیارے مچھروں
09:21کی طرح گرائے بھارت مزید حملہ
09:23کرے گا تو اس کے مزید تیارے گرائیں گے
09:25پاکستان کا ائر فورس
09:29اس انداز سے ان کے یہ پانچ
09:32جہاز گرائیں ہیں جیسے
09:33یہ مچھر تھے اور یہ اور حملہ کرے
09:35اور ہم اور ان کے جہاز گرائیں
09:37کون رات کے اندھیرے میں
09:39حملے کرتے ہیں بزدل
09:41رات کے اندھیرے میں حملے ہیں
09:43اگر ان میں حمد ہوتا تو وہ دن میں
09:45آکے اعلانیں جنگ کرتے ہیں
09:47ہمارا افواج کا آمنے سامنے کرتے ہیں
09:49مگر ان بزدلوں نے رات کے اندھیروں
09:51میں نہتے بچے کو نشانے
09:53بنائیں اس پہ کہاں نہ صرف
09:55ہم مزامت کرتے ہیں پوری دنیا
09:59ڈیشتگردی کے رات ہم کب تک سنیں گے
10:02یہ دو ہزار ایک نہیں
10:03یہ دو ہزار تین نہیں
10:05کہ کوئی ممالک اٹھ کے کہیں
10:07کہ یہ مسلمان دیشتگرد ہے
10:08اور پوری دنیا مان لے
10:10دو ہفتے سے پاکستان یہ جوتے
10:13بے بنیاد الزامات سنتے رہے
10:15ہم نے اس کا جواب میں بھارت کو چیلنج کیا
10:18کہ ہمارے ہاتھ صاف ہے
10:20ایک پینو لقوامی سطح پہ
10:22ایک نیوٹرل انویسٹکیشن ہو
10:25اور پتہ لگے دودھ کا دودھ
10:27اور پانی کا پانی سامنے آ جائے
10:29کہ اس حملے میں کون ملوث
10:31کہ اب آپ نے حملہ کیا ہے
10:33ہمارے سرزمین پہ حملہ کیا ہے
10:35اب ان کو تیاری اور حوصلہ رکھڑا پڑے گا
10:38اس لئے پاکستان کا جواب اب آنا ہے
10:40رات کی اندیرے کی نہیں
10:42کسی جھوٹ کی بنا پہ نہیں
10:44انٹرنیشنل قانون کے مطابق
10:45یونائٹڈ نیشنز چارٹر کے مطابق
10:47پاکستان کے پاس یہ حق ہے
10:50کہ جہاں بھی جیسے بھی
10:51ہم اس حملہ کا جواب دے سکتے ہیں
10:54یہ بھارت کی بھول ہے اگر وہ سمجھتے ہیں
10:56کہ ہم دوسروں کی طرح
10:57ان کی ان قسم کی حملوں کے جواب میں
10:59خاموش ہوں گے
11:00بھارت کے بزدلانہ حملے میں
11:05چار بچے شہید تین بچے زخمی ہوئے
11:07احمد پر شرکیہ میں دو بچیاں شہید ہوئیں
11:09کوٹلی میں سولہ سالہ بچی نجام شہادت نوشیا
11:13اعزاد جمعہ کشمید میں
11:14لیفٹینن کرنل زہیر کا
11:16سات سال کا بیٹا ارتضاء باس بھی
11:17بھارتی حملے میں
11:19مزفرہ بادر کوٹلی میں ایک بچی زخمی بھی ہوئی
11:22وفاقی وزر اطلاعات
11:23اتاتارر کہتے ہیں
11:24مزدل بھارت نے بچوں خواتین کو نشانہ بنایا
11:27اس کے لیے شرم کا مقام ہے
11:29پاک فوج کے موت اور جواب سے دشمن
11:31دم دبا کر بھاگ مکلا
11:32آج بھارتی میڈیا نے بھی شکست تسلیم کی ہے
11:36احتیاط کا مظاہرہ کیا
12:06ورنہ بھارت کے دس سے بارہ تیارے گرا دے تھے
12:08نائے وزیر آزم اس حق دار نے کہا
12:10واضح ہدایت تھی جو بھارتی تیارہ حملہ کرنے آگے بڑھا
12:14اسی کو تباہ کریں
12:15بھارت نے اب کوئی قدم اتھایا
12:17تو اینڈ کا جواب پتھر سے ہوگا
12:19اس حق دار بولے
12:20چید نے پاکستان کے جوابی اقدامات پر خوشی کا اظہار کیا
12:23فرانس کہتا ہے
12:25ہمارے رافیل تیارے زبردست ہیں
12:27بھارتی پائلٹ ہی نے کم میں نکلے جو لڑنا سکے
12:29بدلے کا بدلہ ہم کر رہے ہیں
12:32لیکن اگر کوئی ایسکلیٹری موو کی
12:34انڈیا نے پھر اینڈ کا جواب پتھر سے دیا جائے
12:37ہمارا ایک فیصلہ تھا کہ ہم پہل نہیں کریں گے
12:39جو انہوں نے کیا اس کا ہم نے ساتھ چکا دیا
12:41پاکستان نے اس وقت بھی
12:43ریسٹینٹ ایکسرسائز کیا
12:44کلیر انسٹرکشنز تھی
12:45جیٹ فائٹر جو پیلوڈ ریلیز کر کے
12:48آپ کی طرف پھینکے اس کے اوپر آپ حملہ کریں
12:50یہ اجازت ہوتی کہ آپ اب
12:52چوہہ سامنے آئے اس کو گرا دیں
12:54شاید یہ دس سے بارہ جہاز ان کے گھرتے
12:56چھے لوکیشنز پہ چوبیس اٹائے
12:58چھپیس لوگ شہید ہوئے ہیں اور چھتالیس لوگ
13:00زخمی ہوئے ہیں نیلم جیلم کے اوپر انہوں نے
13:02ڈیمیج کیا ہے رات دو بجے فون آیا
13:04ترکی کا
13:05سبح چار بجے چینی پوری ٹیم اپنے سبیر کے ساتھ
13:10پاکستان کا جوابی وار
13:25بھارٹی فضائے کو ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو گیا
13:28ایک رافل تیاری کے قیمت
13:30اٹھائیس کروڑ اسی لاک ڈالر ہے
13:31ایک ایس یو ترٹی ایم کی آئی کی
13:34مالیت چھے کروڑ بیس لاک ڈالر
13:36اور ایک میٹ ٹوئنٹی تیارے کی مالیت
13:38تین کروڑ ڈالر ہے
13:39مضموحی طور پر بھارٹی فضائے کو
13:41اب تک پانچ تیاروں کی مطنی
13:43پچانوے کروڑ ساٹھ لاک ڈالر کا نقصان پہنچ چکا ہے
13:46محالت کا رافل پاکستان کے آگے ہو گیا فے
13:59پاکستان نے جدید ٹکنالوجی سے لیز
14:02بھارٹی فضائے کو اوقات یاد دلا دی
14:04اربو ڈالر مالیت کے اسٹیل ٹکنالوجی کے حامل
14:07رافل تیارے
14:07پاکستانی پائلرز کی پیشہ ورانہ
14:10صلاحیتوں کے آگے کھلونا ثابت ہوئے
14:12پاکستان نے بھارتی فوج کے بزلانہ
14:15حملے سے متعلق اقوام متحدہ کی
14:16سلامتی کانسل کو آگاہ کر دیا
14:18تجمعان دفتری کاجہ کا کہنا ہے
14:20کہ پاکستان کے مستقل مندوب نے
14:22سلامتی کانسل کو بھارتی جاریت سے آگاہ کیا
14:25پاکستان مناسب وقت و مقام پر
14:27بھارتی جاریت کے جواب کا حق رکھتا ہے
14:29قطر خطہ میں کوشیدگی کم کرنے کے لیے
14:36کردار ادا کرنا چاہتا ہے
14:37قطر کے وزیراعظم عبد الرحمان بن جاسب
14:40نے بھارتی حملے میں شہریوں کے
14:41امواد پر افسوس کا اظہار کیا
14:43وزیراعظم شہباز شریف سے فاند پر
14:45گفتگو میں قطر کے وزیراعظم نے
14:47امن کے لیے پاکستان کے آزم کو سرہا
14:49وزیراعظم شہباز شریف نے
14:51مشکل وقت میں پاکستان سے یہ چہتی
14:53اور حماد پر قطر کا شکریہ
14:55ادا کیا کہا بھارتی جاریت نے جنوبی
14:57ایزیا میں امن استحکام دعو پر
14:59لگا دیا امن کے خواہیں خود
15:01مختاری علاقہی سالمیت کا پوری طاقت سے
15:03دفع کریں گے
15:04اور یہاں پر آپ کو بتائیں
15:08کہ پاکستان نے جدید ترین
15:09رافیل تیارہ مار گرایا
15:11فرانسیسی حکام نے سی این این کو
15:13اس بات کی تصدیق کر دی ہے
15:15فرانسیسی انٹیلیجنس آلکار نے بھارت
15:17زیر استعمال رافیل تیارہ گرانے کی
15:19تصدیق کی پاکستان نے
15:21رافیل تیارہ مار گرایا ہے
15:23فرانسیسی آلہ انٹیلیجنس آلکار
15:25کے جانب سے بتایا گیا مزید
15:27کہا گیا کہ جدید ترین جنگی تیارہ
15:29رافیل مار گرائے جانے کا یہ پہلا
15:31واقعہ ہے پاک فضائیہ نے
15:33بھارت کے پانچ تیارے گرائے جن میں
15:35تین رافیل تیارے ہیں
15:36رافیل بنانے والی فرانسیسی کمپنی
15:39ڈیسولٹ ایوییشن کا سی این این کو
15:41جواب دینے سے گریز
15:43آپ کو بتا رہے ہیں کہ اب
15:44پاکستان نے جدید ترین رافیل تیارہ
15:47مار گرائے ہیں فرانسیسی حکام نے
15:48سی این این کو بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے
15:51فرانسیسی انٹیلیجنس آلکار
15:53نے بھارت کے زیرے استعمال رافیل تیارہ
15:55گرانے کی تصدیق کی ہے
15:57پاکستان نے رافیل تیارہ
15:59مار گرائے ہیں فرانسیسی آلہ
16:01انٹیلیجنس آلکار کے جانب سے یہ
16:03بتایا گیا فرانسیسی انٹیلیجنس
16:05This is the first one.
16:35This is the first one.
17:05This is the first one.

Recommended