- 6/4/2025
#bulletin #washington #protest #pmshehbazsharif #sanayousuf #saudiarabia #karachi #sikh
Sana Yousaf case: Toxic masculinity or media influence at play?
Malir Jail officer flees amid allegations of aiding escapes
Khawaja Asif warns of persistent war threat from India
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Sana Yousaf case: Toxic masculinity or media influence at play?
Malir Jail officer flees amid allegations of aiding escapes
Khawaja Asif warns of persistent war threat from India
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00politician کے آغاز میں آپ کو بتائیں کہ وزیراعظم شہبہ شریف
00:25بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے کردار پر اصحار تشکر کریں گے
00:28وزیراعظم کا دو روزہ دورہ مشترکہ ایمان احترام
00:32سٹریٹیجک شراکداری پر مبی تعلقات کا مظہر ہے
00:36تو وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب جائیں گے
00:39وزیراعظم کی سعودی ولی حد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی
00:44وزیراعظم کے ساتھ علیہ سطح وحبی سعودی عرب جائے گا
00:47ترجمان دفتری کاجہ کا کہنا ہے
00:49ملاقات میں تعاون تجارت سرمایہ کاری مسلم امہ کی فلاح و بہبود پر تبادلہ خیال ہوگا
00:55اور آپ کو بتائیں کہ وزیراعظم سے اقتصادی کانسل اشراس میں
01:04زندہ حکومت کے شکفے اندرونی احوال سامنے آ گیا
01:07وزیراعظم نے وفاقی فرنس میں سندھ کے لیے رقم بڑھا کر 65 عرب روپے کر دی
01:12مگر کراچی تا سکھر موٹر ویکلیے مقتصفن میں 50 فیصد کٹوٹی ہو گئی
01:16تفصیلات کیا ہیں جانیں گے شویب نظام سے بتائے گا
01:19جی قومی کانسل کے اجازم نے وزیراعظم سے شکوے کیے گئے
01:25اس کے پر وزیراعظم نے بڑی فراق دلی سے ان کو سنا
01:28اور جو جو فیصلے ہو سکتے تھے
01:29وہ کیے گئے سین کے لیے ترقیاتی پوجیکٹ کی رقم تھی
01:3347 ملین
01:34اس کو بڑھا کر 65 ملین روپیز کر دی گیا ہے
01:3718 عرب روپے کا اضافہ دیا گیا
01:39اس کے علاوہ جو ایم این ایس نے شکوے کیے تھے
01:41کہ ان کے جو پوجیکٹ ہیں عوام کے خاص روپے جو ایس بی جیز کے گول سے متعلق ہیں
01:45اس میں جو ہے وہ بی سر روپے کا اضافہ کیا گیا ہے
01:47اور اس کے علاوہ جو ہے وہ پچاس عرب سے بڑھا کر ستر عرب روپے کر دی گئی ہے
01:51جو ایم سکس کراچی سکھر موٹر میں ہے
01:56اس کی فینسنگ کے لیے جو ہے انیشلی تیس عرب روپے مختص کیے گئے تھے
01:59لیکن اب وہاں پر پندہ عرب روپے مختص کیے جائیں گے
02:01چونکہ ابھی یہ روز مکمل نہیں ہوئی
02:03جیسی پی پی پی بور میں مکمل ہوگی
02:05اس کی فینسنگ کا تمام کا تمام کام جو ہے وہ مکمل کر لیا جائے گا
02:09اس کے ساتھ ساتھ جو ہے وہ ذرات سے متعلق وضب میں ہدایت کی ہے
02:13کہ ذریع شعبہ کے لیے جو ہے وہ
02:14جو حکومتی پیکیج ہے اس کے ذریعے اس میں اضافہ کیا جائے
02:18ذرات کے شعبہ میں ترقی کے لیے اقزامات کیا جائیں گے
02:21تخیبہ پختونخواہ میں جو حکومت نے انیشلی سے متعلق کچھ شکوے کیے
02:25جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ انیشلی کا جو آئندہ ریویو ہے
02:28وہ اگست میں کیا جائے گا
02:30انجاب گرمنٹ جو ہے میں ٹریکٹر کے اوپر کچھ ریایت مانگی
02:33تاہم وہ جو ہے اس کے اوپر ایف بی آر نے تاب صرف کا اظہار کیا
02:36دیکھتے ہوئے کہ وہ تجویر موخر ہو گئی
02:38تاہم وضیعظم نے آزاد جمہو کشمیر
02:40گرگت بلسفتان
02:41سندھ اور اور بلسفتان کے جو فنز ہیں
02:45ان کے لئے یہ بڑی فراغ دنے کا مدارہ کیا ہے
02:47بہت شکریہ شیب نظامی تفصیلات کے لئے
02:50دعا کرتے ہیں سی سوائے طویل مدت تک رہے
02:55امن اور تجارت کی راہیں کھلے
02:57وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
02:59جنگ کے دوران امریکی دوستوں سے رابطے میں تھے
03:01امریکی صادر نے دونوں ملکوں کو جنگ روک کر
03:04تجارت کرنے کو کہا
03:05دونرڈ ٹرمپ نے ثابت کیا کہ وہ امن کے پیامبر ہیں
03:08سفارتی میدان میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کر لی
03:13پاکستان سلامتی کانسل کی انصداد دہشتگردی کمیٹی کا
03:15نائب صادر منتخب ہو گیا
03:17پاکستان طالبان پر پابندیوں سے مطالق کمیٹی کی صدارت بھی کرے گا
03:21پاکستان کو دہشتگردوں کا سہولتکار
03:23قرار دینے کا عبارتی بیانیاں دفن ہو گیا
03:26پاکستان کا سفارتی وف بلاول بھٹو کی قیادت میں
03:30امریکہ میں سرگرم ہے
03:31بلاول بھٹو کا واشنگٹن میں
03:33امریکن فار ٹیکس ری فارمز کے زیر احتمام تقریب سے خطاب کہا
03:36امریکی صادر ڈانالڈ ٹرام کا شکریہ آدھا کرتے ہیں
03:40بلاول بھٹو نے اپنے خطاب میں مزید کیا کہا جانتے ہیں
03:43نمائندہ خصوصی سنجے سادھوانی سے
03:44بچائے گا سنجے
03:45بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں
03:48آج واشنگٹن میں یہ پیدا پروگرام ہے
03:52جس میں بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کیا ہے
03:54بلاول بھٹو زرداری نے امریکی
03:56سنگ ٹیکس کے جو ماتر پروگرام تھا
03:59امریکہ میں ٹیکس ری فارم کے متعلق
04:00اس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے
04:02کہ پاک بارت جنگ بندی کرانے میں
04:04صادر ڈانالڈ ٹرم کے کردار جوہو
04:06قابل ساریف ہے اور صادر ڈانالڈ ٹرم کے کردار
04:08کو انہوں نے خراجت احسین پیش کیا ہے
04:11بلاول بھٹو زرداری نے
04:12تقریب سے خطاب میں یہ بھی کہا ہے
04:14کہ پاکستان نے کبھی جنگ کا آگاز نہیں کیا
04:16نہ ہی ایسی خواہش رکھتا ہے
04:18کیونکہ یہ ٹیکس کے متعلق پروگرام تھا
04:20تو بلاول بھٹو نے اس میں گفتگو کرتے ہوئے
04:22کہا کہ جنگیں جو ہیں وہ
04:24کاروبار کو متاثر کرتی ہیں
04:26کاروبار جب متاثر ہوتا ہے تو عوام پر
04:28ٹیکس بڑھتے ہیں
04:29بلاول بھٹو زرداری نے کہا
04:31کہ مثلا کشمیر کی جب تک
04:33اس کا حل نہیں ہوتا
04:35تب تک ایشیاک میں آمن ممکن نہیں ہے
04:38بلاول بھٹو زرداری نے اس فورم کو
04:40اس بات پر دوت دیا
04:42کہ کیونکہ امریکہ پاکستان کے ساتھ
04:45جو ہے وہ ضرعی معاملات پر
04:47جو ہے وہ کاروبار کرتا ہے
04:49اور سنتاس معاہدے کی جو موت لی ہے
04:52اس پر شدید جو ہے وہ اثر ہو سکتے ہیں
04:55اور انہوں نے کوشش کی کہ
04:56امریکی تینک سنتاس معاہدے کی بہاری
04:59کے لیے اپنا کزار ادا کریں
05:01اس کے ساتھ سنتاس معاہدے کی بہاری کے لیے
05:03بھٹو زرداری نے کہا
05:10بلاول بھٹو زرداری نے کہا
05:14کہ پاک بھاری کے جو درمیان مذاکرات ہیں
05:17وہ ناغذین ہیں
05:18اور پوری دنیا کو اس مذاکرات کے لیے
05:21اپنا کزار ادا کرنا چاہیے
05:23بلاول بھٹو زرداری نے کہا
05:24کہ امریکی ٹیکس سے انسان کو بھی
05:30ہربوں ڈالر سا باہدہ ہوگا
05:32یہ پاک بھارت جنگ
05:33نہ صرف پاکستان اور انڈیا کی عوام کے لیے
05:36مختان دیا ہے
05:37بلکہ دنیا بھر میں
05:38ٹیکس کے حوالے سے بھی
05:40اس کے لیے اثرات پرتے ہیں
05:41بلاول بھٹو نے کہا
05:42کہ جنگ کی وہ نتائج نہیں دے
05:44بہت شکریہ سنجی تفصیلات کے لیے
05:48اور پاکستان نے تین نہیں
05:52چار بھارتی رافل گرائے
05:54نائے وزیراعظم اور وزیراعجہ
05:56اسحاگڈار کہتے ہیں
05:57کہ ہم نے سچ کہا
05:58بھارت جھوٹ بولتا رہا
06:00بھارتی بیانیاں دفن ہو گیا
06:02ہمارے بیانیاں کی تاریخ ہو رہی ہیں
06:04خطے میں بھارتی بالا دستی کے دعوے
06:06ہوا میں اڑ گئے
06:06چین نے ہماری درخواہ سپسی پیک کو
06:09افغانستان تک توسی کی حامی بھری
06:10نام نرندر کام سرنڈر
06:14کانگریسی رہنما کا بھارتی وزیراعظم پر تنس
06:16پاونکیرہ نے کہا
06:17موڈی جی گیارہ سال سے فلم بنا رہے تھے
06:19مقدر کا سکندر
06:28امریکی صادق گیارہ بارہ بار کہہ چکے
06:31کاروبار کی دھمکی دے کر
06:32جنگ بندی کرائی
06:33اور لندن میں سابق وزیراعظم
06:36اور مسلم لگنون کے قائد نواز شریف
06:39کی ایون فیلد ہاؤس واپسی
06:40صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بولے
06:42تنخوادہ طبقے پر ٹیکس نہیں
06:44لگانا تو یہ بہت اچھا فیصلہ ہے
06:47منشیات کے خلاف
06:52کارروائی نہ کرنے والے پولس افسران کی
06:54شامت آگئی وزیر داخلہ
06:56سن زیال انجار کی صحبراہی میں منشیات
06:58مافیا کے خلاف اجلاس میں
07:00اس کو وارننگ دے دی گئی
07:02تفصیلات کیا ہیں جانے کے کامل عارف سے
07:04بتائے گا کامل
07:26اینٹی نارکوٹیکس فورس ملکی میں بزاتے خود
07:28قیادت بھی کروں گا منشیات کے خلاف
07:30اینٹی نارکوٹیکس لما با لما
07:32ریکورڈ بھی میں اس سے لوں گا
07:34اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ جن افتان میں
07:36ان کے خلاف موثر کارروائی نہ کی
07:38ان کو اسے بہدے سے نہیں اٹایا جائے گا
07:40بلکہ ان سے جو ہے اس کے جواب بھی
07:43ضلب کیے جائیں گے
07:44منشیات کے خلاف
07:45ٹرانس فورس سرگر عمل ہے
07:46تاہم اب میں بزاتے خود اس کی نگرانی بھی کروں گا
07:49ہدایت اور اس موقع کے پر
07:51انہوں نے ہدایت دی کہ منشیات
07:52مافیاز کی دستیاب فیرسوں کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے
07:54منشیات کی تفصیل اور منتقلی کے خلاف
07:56کارروائیاں کی جائیں
07:58جبکہ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے کہا کہ
08:00جتنا بھی باثر کیوں نہ کرمنل ہو
08:02اور اس کے خلاف ایکشن کی لیا جائے
08:04جتنا بھی باثر کیوں نہ ہو
08:06اس کو قانون کی گریفت میں لانا ہوگا
08:08اور ساتھ ہی ساتھ اس موقع کے پر
08:10انہوں نے مزید بھی ہدایت جاری کی
08:11بہت شکریہ کامل عارف
08:13کراچی کی ملیر جیل کا سسٹم کون چلا رہا تھا
08:19صبح وزیر نے کانسٹیبر راشد چنگاری کی
08:21گرفتاری کا حکم دے دیا
08:22وزیر جیل خاناجات جیل میں
08:25سی سٹی وی کیمرے نہ لگنے پر بھی
08:27اندھیرے میں تھے
08:28بولے مجھ سے چھوٹ بولا گیا
08:29کہ کیمرے لگ چکے ہیں
08:30خبر ہے کراچی سے جہاں پہ
08:33سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے
08:38چار افراد زخمی ہو گئے ہیں
08:39مزید کیا تفصیلات ہیں جانے کے سلمان نودی سے
08:41بتائیے کہ سلمان
08:42دیکھیں لیاکت آباد کا علاقہ ہے
08:45شریف آباد ثانی کی حدود میں
08:46سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے چار افراد
08:49پر فائرنگ کی گئے ہیں
08:50پولیس کے مطابق دو موٹسائی گلوں پر آنے والے
08:52ملزمان نے علی بیلڈر نامی شخص پر
08:55فائرنگ کی اور اس کے ساتھ
08:55یہ تین افراد پیٹھے ہوئے تھے
08:57یہ بھی گولیوں لگنے سے زخمی ہیں
08:58پولیس کے مطابق علی بیلڈر سمیجھ
09:00دو افراد کی حالت نتائی تشویش ناک ہے
09:02جنہیں اباسی شہج اسپتال سے
09:03نیجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
09:05پولیس موقع پر پہنچی ہے
09:07قائم سین میونیٹ کو بھی ترک کیا گیا ہے
09:08وفوہ سے پانچ نائن ایم ایم گولیوں کو
09:10خول ملے ہیں
09:11بھارتی پالیمانی وفت کی
09:22واشنگٹن ناشنل پریس کلپ آمد پہ
09:24سکھ مظاہرین پریس کلپ کے
09:25داخلی دروازے پر جمع ہو گئے
09:27اس وقت ہمارے بیورچیف جہاں
09:28زیب علی واشنگٹن پریس کلپ کے
09:30سامنے موجود ہیں
09:31تفصیلات وہ بتائیں گے
09:32جی اس وقت میں واشنگٹن
09:36نیسل میں ناشنل پریس کلپ کے
09:37باہر موجود ہوں
09:38اس وقت ایک پاکستان کا جو
09:40ڈیلیکیشن ہے بھارتی وفتوں کے
09:41قیادت میں وہ بھی امریکہ میں
09:42موجود ہے اور ایک انڈین
09:44پارلیمانی وفت جو ہے وہ بھی
09:46اس وقت امریکہ کے اندر مجد
09:48اموشنگٹن ڈی سی میں موجود ہے
09:49اور کچھ دیرے بعد ہی جو
09:52بھارتی وفت ہے وہ ناشنل پریس کلپ
09:54میں آنے والا ششیطرور کی قیادت
09:56میں یہ وفت ہے جو یہاں پر
09:57آکے بات کریں گے لیکن ان کا
09:59ویلکم کرنے کے لیے ہمارے سکھ
10:00بھائی جو ہیں ناشنل پریس کلپ
10:02کے دروازے پر موجود ہیں جبکہ
10:03خالستان کے نارے بھی لگایا جا رہے ہیں
10:05یہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ
10:10بھارتی پارلیمانی وفت کی گاڑی ہے جو ہے
10:12ناشنل پریس کلپ کے داخل دروازے پر
10:14روکی ہوئی ہیں سکھ مظاہرین نے
10:15اور یہ مناظر ابنے پہلے
10:18کبھی نہیں دیکھے کہ اس طرح
10:20سکھ مظاہرین نے جو ہے
10:21کسی بھارتی پارلیمانی وفت کا
10:24راستہ روکا ہو
10:25بھارت سے حالیہ کشیدگی
10:38نے پاکستان کے اہمیت اجاگر کی
10:39اسلام آباد اور نئی دیلی کے دمیان
10:41تنازیات کسی کے مفاد میں نہیں
10:43امریکہ کے پالیسی ساسدار
10:45ہرٹسن انسٹیوٹ نے اپنی ریپورٹ میں
10:47تجویز دی کہ انصداد دہشتگردی
10:49پر پاکستان اور امریکہ کے مشتر
10:51کا مفادات ہیں وقت آگیا ہے
10:53واشنگٹن اور اسلام آباد
10:54باہمی دلچسپی کے امور میں
10:55عملی شراکتداری کی بنیاد رکھیں
10:57آگے بڑھتے ہیں آپ کو بتائیں کہ
10:59وزیراعظم شہباز شریف سے
11:00ایمکیم وفت کی ملاقات ہوئی ہے
11:02ملاقات میں ایمکیم کے جانب سے
11:03کیا کیا مطالبات سامنے رکھے گئے ہیں
11:05جانیں گے نمائندہ خصوصی رافعہ حسین سے
11:07بتائے گا رافعہ
11:08دیکھیں ایمکیم وفت نے
11:10اربن ڈیولیپنٹ پیکج کی مطمئن
11:11کراچی کے لیے 25 ارب اور
11:12ہیدر آباد کے لیے
11:1310 ارب بجٹ مقتصف کرنے کا
11:14مطالبہ کیا ہے
11:15جبکہ میٹ بوک خاص
11:17نواب شاہر
11:17سکر کے لیے بھی
11:18حقوقی پرکیاتی پیکج کے
11:19اعلان کا مطالبہ کیا ہے
11:21وضی آدم سے ایمکیم نے یہ کہا ہے
11:22کہ کنخوادار طبقے سے
11:23ٹیکس پوچھ کم کرنے کے لیے
11:24کم اکم سلانہ انکم ٹیکس کے
11:26سلیپ کو تبدیل کر کے
11:276 لاکھ سے پندر لاکھ کرنے
11:29کی تجویز دی ہے
11:30جبکہ ملاقات میں ایمکیم میں
11:32ذرائی آمدن پر ٹیکس بڑھانے
11:34اور جاگرداروں وڑیروں کی آمدن
11:35کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا بھی
11:37مطالبہ کیا ہے
11:38اس کے ساتھ ساتھ ایمکیم نے
11:39پانی کے منصوبے کے فور
11:41اور کراچی گرین لائن کے لیے
11:42فنڈ بھی نئے بجٹ میں شامل کرنے
11:44کی تجویز دی ہے
11:46ایمکیم کا یہ وضی آدم سے
11:47کہنا تھا کہ کراچی و حیدرباد کے
11:48مکین بنیادی سہولیات سے محروم ہے
11:50اس لیے شہری مسائل کے حل کے لیے
11:52عوام ایمکیم کی طرف دیکھ رہے ہیں
11:54اس کے ترکیاتی منصوبے کے لیے
11:55جو ہیں وہ فنڈ جو ہیں
11:57وہ نئے بجٹ میں رکھے جائیں
11:58درائے انکیم میں یہ بھی کہنا ہے
12:00کہ یہ ترکیاتی منصوبے کے لیے
12:01فنڈ جائیں گے
12:02وہ انکیم اور اکینی سنڈی کے ذریعے
12:03خرچ کیے جائیں گے
12:05ملاقات میں وضی آدم نے
12:06خصوصی توجہ کے
12:07مسائل کے حل کے لیے
12:10جو ہے وہ یقین دھیانی کرائی ہے
12:11اور یہ کہا ہے کہ جو بھی
12:13ترکیاتی منصوبے ہیں
12:14ان کو وقت اور مکمل بھی کیا جائے گا
12:15اور نئے بجٹ میں
12:16اس کے لیے نئی رقم بھی مقتصد کی جائے گی
12:18کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں
12:24ماں اور بچے کے قتل کا فاقیہ
12:26باپ بھی گلے میں چھوڑیوں کے بار سے
12:29زخمی ہو گیا
12:29واقعہ خودکشی کا ہے
12:31یا قتل کا
12:32پولیس سے تحقیقات شروع کر دیں
12:33سلمان لودی کی ریپورٹ
12:35سرجانی ٹاؤن کریمی چوک کے قریب
12:40گھر سے خاتون اور بچے کی لاشیں ملی
12:42پولیس کے مطابق مرنے والوں میں
12:4432 سالہ ماں سنہ اور 12 سالہ بیٹا علی شامل ہیں
12:47جبکہ باپ فیصل کو بھی تشویشناک حالت میں
12:49سیویل اسپتال منتقل کیا گیا ہے
12:51کام کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی دو بیٹیاں
12:53بریرہ اور ایمل بھی گھر میں موجود تھی
12:56جنہیں نشاور چیز دی گئی تھی
12:57جو دن بھر سوتی رہی
12:59گھر سے پولیس کو آلہ ایک قتل بھی ملا ہے
13:01گھر کے اندر سے خاتون کی گلہ کٹی لاش ملی ہے
13:04بچے کی ایک بوڈی ملی ہے
13:06جس کی عمر دس سے بارہ سال ہے
13:07اس کو گلہ دبا کے بتا رہے ہیں کہ
13:09مارا گیا ہے جو خاتون کا شہر ہے
13:11اس کے گلے بے تیزہ رلے کے وار سے
13:14وہ شدید زخمی ہوا ہے
13:15پولیس نے اہل علاقہ اور مقتولہ کے بیٹیوں کے بیانات
13:18کلم بن کر لیے
13:19ابتدائی تحقیقات کے مطابق
13:21گھر کے سربراہ نے بیٹے اور بیوی کو قتل کرنے کے بعد
13:24خودکشی کی کوشش کی
13:25واقعی کی مزید تفتیش جاری ہے
13:27کیمرمن نومان شیخ کے ساتھ سلمان لوڈی
13:29اے آر وائی نیوز کراچی
13:30خبر ہے کوٹری سے جہاں پہ
13:32گیارہ ہزار کے بھی بجڈی کے تاروں سے
13:35دو بچوں کو کرنٹ لگ گیا
13:36آٹھ سال کا بچہ جانبھگ جبکہ بارہ سال کا بچہ
13:39زخمی ہو گیا
13:39تفصیلات کیا ہیں جانیں گے دلدال جاوری سے
13:42بتائے گا دلدار
13:43یہ کوٹری خدا کی بستی کے
13:47علاقے پہ
13:48چھت پر جو ہے گیارہ ہزار جو
13:50تارے ہیں وہ وہاں سے گزرتی ہیں
13:53جس کے باعث وہ
13:54ٹوٹ پوڑ کا شکاہ ہوئی
13:56اور بچے جو ہے اس میں
13:58تاروں میں آ کر بجلی کا کرنٹ لگنے سے
14:01جو ہے وہ بڑے پیمانے پر جو ہے وہ
14:03نقصان ہوا ہے گھروں کو اور
14:05ایک بچہ جو ہے دم توڑ گیا ہے
14:07جبکہ دو بچے زخمی بھی ہوئے
14:10اس طریقے سے وابدہ
14:11کے طرف سے کوئی بھی
14:13یہاں پر بجلی کی تاروں
14:14جو ہے وہ گھروں سے دور نہیں رکھا جا رہا ہے
14:17پرانے زمانے کی تارے لگی ہوئی ہیں
14:19جو کہ خستہ حال ہیں
14:20یہاں پر جو ہے واقعات ہوئے ہیں
14:25تو ابھی بھی جو ہے وہ
14:26تاروں کے لئے برمند کا
14:31کام نہیں کیا جا رہا ہے
14:32اور شہریوں کو بڑی تشویش
14:34پائی جا رہی ہے اور
14:36ایسے ہاتھ ہاتھ کو رکنے کے لئے
14:38بوری طور پر شہریوں نے مطالبہ کیا ہے
14:39کہ تاروں کو جو ہے دھروں سے اٹھایا جائے گی
14:41دلداجہ پر ہی اس حوالے سے آگاہ کر رہے تھے
14:43شکریہ آپ کا
14:44ٹک ٹاک سانا یوسف کو
14:48چترال میں ان کے آبائے علاقے میں
14:50دیا گیا اسلام آباد میں
14:52بائیس سالہ عمر حیات نے دوستی سے انکار
14:54سانا یوسف کو گھر میں گھز کر
14:56قتل کیا تھا سانا یوسف کی میت
14:58کو گزشتہ روز اسلام آبائے سے
15:00چترال منتقل کیا گیا تھا
15:01اپر چترال کے علاقے چونیچ میں
15:04لباہکین اور اہل علاقہ نے
15:06جنازے میں شرکت کی سانا یوسف
15:08کے والد نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں
15:10انصاف دلائے جائے اسلام آباد پولس
15:12نے قاتل کو بیس گھنٹے میں فیصل آباد سے
15:14گرفتار کیا ملزم نے ٹک ٹاکر
15:16سانا یوسف کے قتل کا اعتراف کیا اور بتایا
15:18دوستی سے انکار پر غصے میں
15:20آ کر اس نے سانا پر فائرنگ کی
15:21ایف آئی آئی میں بتایا گیا ہے پیر کی شام
15:24پانچ بجے ملزم گھر میں داخل ہوا
15:26سانا یوسف پر فائرنگ کی دو گولیاں
15:28سانا یوسف کے سینے میں لگی اسلام آباد
15:30کی عدالت نے ملزم عمر حیات کو شاناک
15:32پریڈ کیلئے چودہ روز کے جڑیشن ریمانٹ
15:34پر بھیجنے کا حکم دیا عدالت نے
15:36یہ بھی ہدایت کی شاناک پریڈ تک
15:37ملزم کی کسی سے ملاقات نہ کرائی جائے
15:40اسلام آباد کی مویشی منڈی
15:44میں ببلو ڈان بیل شہریوں کی
15:46توجہ کا مرکز بن گیا ببلو ڈان
15:48بیل کی خورات بھی سپیشل ہے
15:50بات کرتے ہیں نمائندہ اے آب آئی نیوز
15:52غلام اویسے بتائے گا غلام
15:53مویشی منڈی میں ایک ایسا
15:56جنوار بھی موجود ہے جس کو
15:58ببلو ڈان کا نام دیا گیا ہے
16:00اور اس کی قیمت بتائی جا رہی ہے
16:02اٹھارہ لاکھ ببلو ڈان کے مالک ہیں
16:04ان سے جانتے ہیں
16:06کہ اس کی قیمت اتنی زیادہ کیوں بتائی جا رہی ہے
16:08ہمارے بھائی ہیں بکھر میں
16:10اس نے ڈائی سال اس کو پالا ہے
16:11اور اس کو دالچنے کی دودھ میں بگو کے دیتا ہے
16:14اور دلیا دیتا ہے کننکا
16:16وہ بھی دودھ میں بگو کے دیتا ہے
16:17کچھ نہ کچھ اس کو سلعہ تو ملنا چاہیے نہ
16:20جس نے اتنی خدمت کی
16:21اپنے بیٹوں کی بھی طرح اس کی خدمت کی ہے
16:23وہ ادھر خریدار آتے ہیں
16:24کچھ پوچھتے ہیں کچھ ریڈ لگاتے بھی ہیں
16:26لیکن چلو جب مناسب ریڈ ہوگا
16:27تو انشاءاللہ اس کو دے بھی دیں گے
16:29خوبصورت وائٹ کلر کا جانوار ہے
16:31اور اس پوری منڈی میں
16:33ایک رونک بنی ہوئی ہے
16:35اور اس جانوار کی توجہ
16:37یہ جانوار حاصل کر چکا ہے
16:39جتنے بھی شاری اس منڈی کا روک کر رہے ہیں
16:41وہ اسی جانوار کی طرف متوجہ ہوتے ہیں
16:45عیدے قربان نزدیک ہے
16:47مگر لاہور کی مویشی منڈیوں میں
16:48جانواروں کے خریدار بہت کم ہیں
16:50لوگوں کا کہنا ہے
16:51کہ جانواروں کی قیمت
16:52گزشتہ سال کے نسبت
16:54اس پر بہت زیادہ ہے
16:55مزید بتائیں گے یار محمد
16:57برکی روڈ پر واقع مویشی منڈی میں موجود ہوں
17:00رات کا وقت ہے
17:02لاہور میں جو لوگوں کی بڑی تعداد ہے
17:05وہ مثل منڈیوں میں پہنچتی ہے
17:07لیکن اس بار معاملہ اس کے برقص دکھائی دے رہا ہے
17:10لیکن اس بار معاملہ اس کے برقص دکھائی دے رہا ہے
17:12اور دوسری وجہ اس کی یہ ہے
17:13کہ نہ تو بیار بینر لگائے گے ہیں
17:16کہ اس منڈی کے نہ مین روڈ پر بینر لگائے گے ہیں
17:18خریدار ہیں
17:19قربانی دینے والے وہ جانواروں کا ریڈ نہیں صحیح لگا رہا
17:22ہم پورا سال جانواروں کو یہ خدمت کرتے ہیں
17:24جب ہم ان کو پال کے جہاں لاتے ہیں
17:26اور ہماری جو سوچ سے بھی کامریڈ لگاتے ہیں
17:28یہ جو اچھا کھیڑا ہے
17:29اس کا ساڑھے ساڑھ لاکھر پہ مانگ رہے ہیں
17:32یہ کو لینے دینے والی بات ہے
17:34گزشتہ سال کے نسبت آخری دو روز قبل کی بات کی جائے
17:37ایت سے
17:38تو اس بر سیچوشن جو ہے وہ برقص دکھائی دے رہی ہے
17:41جی
17:41ایت دولہ سا کے موقع پر پاکستان ریلوے کی
17:44پانچویاں اور کراچی سے جانے والی تیسری ٹرین
17:47ان آٹھ سو مسافروں کو لے کر لاہور روانہ ہو گئی ہے
17:49پردیسی مسافروں کا کہنا تھا
17:51کہ ایت سپیشل ٹرین میں اندشست ملنے کے بعد
17:54وہ ایت کی خوشیاں اپنے اہل خانہ کے ساتھ منع سکیں گے
17:57انجم بہاب کی ریپورٹ
17:58کراچی گینٹ اسٹیشن سے لاہور کے لیے
18:03تیسری ایت سپیشل ٹرین روانہ ہو گئی
18:05مسافروں کا کہنا تھا
18:06کہ ایت سپیشل ٹرین کے ٹکٹ ملنا خوش نصیبی ہے
18:09لیکن کرائے زیادہ ہیں اور بوگیوں کی حالت خستہ ہے
18:12ریل میں منافق مانے والا ادارہ ہے
18:13بوگیوں کی حالت اور ائر کنڈیشننگ کا نظام بہتر کیا جائے
18:16ریلے کا صحیح نظام کریں
18:18یہ کیا نظام ہے
18:19ایسی میں دو طریقہ آیا ہوں لاہور سے
18:22نہ ایسی میں باتروم صحیح ہے
18:23نہ دروازہ صحیح ہے
18:24لوگ ایسی میں اتنی گندی کلاس ہے
18:27جس کا اپنے حساب نہیں
18:28نہ کوئی الانسمنٹ ہو رہی ہے
18:29کیا پرابرم ہے کیا نہیں ہے
18:39ڈی ایس ریلوے محمود لاکھوں کا کہنا تھا
18:42کہ مسافروں سے ملاقات کی
18:44کوجز کا معینہ کیا
18:45اور مسافروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے
18:47مطلق افسران کو ہدایات بھی کر دی ہیں
18:49بچوں میں تاہیو بھی تقسیم کی ہیں
18:51جاکہ مسافروں سے ملاقات کی
18:53ان سے مسائل بھی پوچھے
18:54ان سے ملے بھی صحیح
18:56اور بڑا اچھا فیڈ بیک تھا
18:57ڈی ایس ریلوے کا کہنا تھا
18:59کے ٹرین میں ائر کنڈیشن
19:00اور ایکنومی کلاس کی دس کوچز لگائی ہیں
19:02سیکیورٹی کے بھی مکمل انتظامات ہیں
19:05ریلوے کو ٹرین سے تیس لاکھ روپے کی آمدنی ہوئی ہے
19:07کیمروے میں ندیم رشید کے ساتھ
19:09انجم بہاب اے آر وائی نیوز کراچی
19:11نیوز بولٹن سے فیلحال اتنا ہی
19:12مزید خبروں اور تفصیلات کے لیے آپ دیکھتے رہیے
19:14اے آر وائی نیوز