Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/14/2025
#induswaterstreaty #WorldBankPresident #ispr #pakindiawar #twosoldiers #pakindiatension #china #donaldtrump #headlines

Pakistan ‘receives’ second IMF loan tranche

Pakistan captures another Indian spy after Kulbhushan, says ex-foreign secretary

US applauds Pakistan-India ceasefire, urges peace and diplomacy

11 soldiers among 51 martyred, 199 injured in Indian aggression against Pakistan, ISPR

Marka-e-Haq: Pakistan Army announces completion of Operation Bunyanum Marsoos

US, China reach deal to temporarily slash tariffs, easing slump fears

PSX surges 10,000 points following IMF loan approval, Pak-India ceasefire

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈونالڈ ٹرم
00:30بھارت اشتیال انگیزی میں زخمی دو بہادر سکوٹ شہید ہو گئے
00:33حوالدار محمد نویز اور پاک فضایہ کے سینئر ٹیکنیشن محمد آیاز اسپتال میں زیر علاج تھے
00:39مسلح فاج کی شہدہ کی تعداد تیرا ہو گئی
00:42سادر آسف علی زرداری کا شہید جبانک و خراج عقیدت
00:45شہدہ کے لوائکین سے تازد کا احساس
00:48کہا شہدہ ہمارا اساسہ ہیں
00:50قربانیاں کبھی فراموش نہیں کریں
00:52وزیراعظم شہباشیف کا مارکہ حق کے دوران آپریشن کی پرنٹ لائنگ کا دورہ
01:01آپریشن میں چریک افسروں اور جوانوں سے ملقات کی
01:03نائف وزیراعظم ایساگتار وزیر دفاع پاج عاصف
01:06وزیر اطلاعات آتاتار آرمی چیف چینل سید آسمونیر
01:09اور ایڈ چیف مارشل زہیر احمد بابر صدو بھی ساتھ تھے
01:13پاک فوج اور عبان دشمن کے آگے سیسا پلائی دیوار بن کر کھڑے ہوئے
01:21اور اپنے سے بڑے دشمن کو شکست دی
01:23پاک فضائیہ نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا
01:26وزیراعظم پنجاب مریم نواز کا فیصل آباد نے لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
01:31کہا آج آپ نے بتا دیا ہم نو مئی والے نہیں بلکہ دس اور اٹھائیس مئی والے لوگ ہیں
01:37واغہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے دنیان ایک قیدی کا تبادلہ
01:46بھارتی بورڈر سیکیورٹی پوسٹ کے پونم کمار شاہ بھارتی حکام کے حوالے
01:50سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے پنجاب رینجرز کے محمد اللہ کو پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا کیا
01:55پوسیوں نے امریکی جہازوں پر حملے بند کر دیئے
02:05میں ایران کے ساتھ معاہدے کے لیے جو ممکن ہو سکے گا کروں گا
02:08خضور پروکسی وارس کا خاتمہ چاہتا ہوں
02:10معشق بستہ میں کشیدگی پھیلانے والوں سے نمٹ نہ ہوگا
02:14شام سے تمام پابندیاں ہٹانے جا رہے ہیں
02:16امریکی صادر رانٹرام کا خلیج امریکی کانفرنس سے خطاب کہا
02:21میری انتظامیہ غزہ کے مستقبل کے لیے کام کر رہی ہے
02:24دنیا کی نظریں معشق بستہ پھلکی ہیں
02:26خلیجی ملک تناسے کے حل کے لیے کردار ادا کریں
02:29ابراہم معاہدے میں مزید ملک شامل کریں گے
02:32اجلاس سے پہلے امریکی صادر سے شام کی عبوری صدر
02:35احمد علک شرح کی ملاقات
02:36ترک صدر رجب طیب اردوان ویڈیو لنک پر شریک تھے
02:39سعودی عرب کی منزبانی ریاض میں خلیج امریکی کانفرنس
02:50سعودی ولی اہد نے امریکی صدر کو خوش آمدید کہا
02:53سعودی ولی اہد محمد بن سلمان کا پاک پارسی اس فائر کا خیر مقدم کہا
02:57امید ہے کہ شیدکی میں اضافہ نہیں ہوگا
02:59مسئلے کے حل کے لیے مذاکرات پر زور دیتے ہیں
03:02محمد بن سلمان کا کہنا تھا جی سی سی خطے میں امد کا خواہ ہے
03:06غزہ میں جنگ بندے کے لیے امریکہ کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرازم ہے
03:09جی سی سی ملکوں اور امریکہ کے درمیان تعلق مضبوط ہو رہا ہے
03:13چین پاکستان اور بھارت کے درمیان سی اس فائر کو مستقل بنانے کے لیے متحر رکھ ہو گیا
03:29چینی نائف وزیر خاجہ کی بیجنگ میں پاک بھارت سفیروں سے ملاقاتیں کہا
03:33دونوں ملکوں میں پائدار جنگ بندی کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں
03:37چین پاکستان اور بھارت کی جانب سے جامعہ اور دیر پا جنگ بندی کے حصول کا خیر مقتم اور حمایت کرتا ہے
03:43پاکستان کو آئیم ایف سے موجودہ کرس پروگرام کی دوسری قسم موصول
03:57ایک ارب ڈالرز زائد کی رقم پاکستان کو منتقل
03:59اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے آئیم ایف سے ملنے والی رقم سولہ مئی کو زخائر میں ظاہر کی جائے گی
04:05آئیم ایف ایگزیکٹیو پورٹ نے نو مئی کو پاکستان کے لیے کرس کی رقم منظور کی تھی
04:09حصر نواز کی برطانیہ میں موجود ساتوں کمپنیاں تحلیل
04:20حصر نواز کو برطانیہ میں ایٹیکس ڈی فالٹر کرا دیا چاہ چکا ہے
04:23ان پر پانچ اچھاریا دو ملین پاؤن جرمانہ بھی کیا گیا تھا
04:27سنتاس معاہدے میں مواصلی کی کوئی گنجائش نہیں
04:36باہمی اتفاق سے معاہدہ موطل یا اس میں ترمیم کی جا سکتی ہے
04:40والبینک کے اس صدر آجب انگا کا کہنا ہے
04:42والبینک اس معاہدے میں سالس نہیں صرف سہولتکار کے طور پر موجود ہے
04:46یہ معاہدہ دو ملکوں کے درمیان معاہدہ ہے
04:49اور فیصلہ بھی انہی دونوں نے مل کر کرنا ہے
04:52پاکستان سے شکست کے بعد بھارت ساتھ چھپانے کے لیے اسے ہفکنڈوں پر اتر آیا
05:00پہلے پاکستانی میڈیا اور سیاسے دانماوں کے اکاؤنٹس بن گئے
05:04اور اب ترکی اور چینی میڈیا کو بھی نشانہ بنایا
05:06بھارتی حکومت نے چین کے سرکاری نیوز ایجنسی اور اخبار گلوبل ٹائمز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بن کر دیا
05:12بھارت کا کناہ گلوبل ٹائمز نیوز غلط معلومات پھلا رہا ہے
05:16مودی سرکار نے ترک نشات اہدارے کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بن کر دیا
05:20مودی سرکار آپریشن سندور پر اتحادیوں کے حمایت حاصل کرنے میں ناکام بھارتی میڈیا نے
05:33عالمی سطح پر بھارت کے تنہا ہونے کا اعتراف کر دیا
05:36بھارتی اخبار انجیا ٹوڈے لے لکھا
05:38امریکہ جاپان اور اسٹریلیا نے آپریشن سندور کے حمایت نہیں کی
05:42آپریشن سندور کے دوران کورٹ اتحادی غیب ہو گئے
05:45صدر ٹرمپ نے بھارت کو آپریشن سندور کا کریڈٹ تک نہ لینے دیا
05:49تینوں ملکوں نے پہلکام واقعے پر بھی پاکستان کے خلاف بیان جاری نہیں کیا
05:53Given the UK's historic ties to the region
06:03will the minister assure the house that the government will continue its diplomatic efforts
06:08and dialogue to ensure lasting peace
06:10including the vital protection of water access
06:13under the Inders Water Treaty
06:15which must not be weaponized in any escalation
06:19برطانوی پارلمنٹ میں سنتاس معاہدے کی موطری کا معاملہ اٹھایا گیا
06:23رکنے پارلمنٹ جیمس پریت کا سنتاس معاہدے کے تحفظ پر زور کہا
06:28برطانوی حکومت کی جنگ بندی کے لیے کوششوں کو سراحتے ہیں
06:31پانی کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے
06:34برطانیہ سنتاس جیسے معاہدوں کا تحفظ یقینی بنائے
06:38وزیر خاجہ ڈیویڈ لیمی بولے
06:40حکومت کو سنتاس معاہدے کی سنگینی کا مکمل ادراک ہے
06:43اور پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچس کی تیاریاں تیز
06:49بی سی بی نے شیڈیو جاری کر دیا
06:51فرانچائز اسکیپی کھلاریوں سے مسلسل آپ دی
06:53سکوٹ پانل کرنا شروع کر دی
06:55ٹیبل پر کویٹا کی پہلی اور کراچی کی دوسری پوزیشن
06:58پشاور، سلامباد اور لاہور کی ٹاپ پورٹ تک رسائی
07:02اگر مگر کشکہ ناچس کا غاز ہفتے سے راولپنڈی میں ہوتا
07:06اور ملک کے بیشت شہروں میں کل سے ہیٹ ویف کا خطرہ
07:13جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت
07:16معمول سے چاہ سے چھے دگری زیادہ رہنے کا امکان
07:18بالائی پنجاب، خیب پختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلکستان میں
07:22درجہ حرارت پانچ سے ساتھ دگری زیادہ رہنے کی پیش کوئی
07:25میکمائے معصبیات کا کہنا ہے گربی کی یہ لہر 20 مئی تک جاری رہ سکتی ہے

Recommended