Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/14/2025
#uspresident #iran #induswaterstreaty #WorldBankPresident #ispr #pakindiawar #twosoldiers #pakindiatension #china #donaldtrump #headlines

Pakistan ‘receives’ second IMF loan tranche

Pakistan captures another Indian spy after Kulbhushan, says ex-foreign secretary

US applauds Pakistan-India ceasefire, urges peace and diplomacy

11 soldiers among 51 martyred, 199 injured in Indian aggression against Pakistan, ISPR

Marka-e-Haq: Pakistan Army announces completion of Operation Bunyanum Marsoos

US, China reach deal to temporarily slash tariffs, easing slump fears

PSX surges 10,000 points following IMF loan approval, Pak-India ceasefire

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈانلڈ ٹرم
00:30ایران کے ساتھ معاہدے کے لئے جو ممکن ہو سکا کروں گا
00:41فضول پراکسی واس کا خاتمہ چاہتا ہوں
00:43مشکے وسطہ میں کشیدگی پھیلانے والوں سے نمٹ نہ ہوگا
00:47شام سے تمام پابندیاں ہٹانے جا رہے ہیں
00:50امریکی سادر ڈانلڈ ٹرم کا خلیج امریکی کانفنس سے خطاب کہا
00:54میری انتظامیہ غزہ کے مستقبل کے لئے کام کر رہی ہے
00:57ابراہم معاہدے میں مزید ملک شامل کریں گے
00:59اجلاس سے پہلے امریکی سادر سیشام کے عبوری سادر احمد الشرق کی ملاقات
01:04ترک سادر رجب طیب اردوان ویڈیو لینگ پر شریک تھے
01:08سعودی بلی اہد محمد بن سلمان کا پاک بھارت سیس فائر کا خیر مقدم کہا
01:16امید ہے کہ شرقی میں اضافہ نہیں ہوگا
01:18مسئلے کے حل کے لئے مذاکرات پر زور دیتے ہیں
01:21محمد بن سلمان کا کرنا تھا جی سی سی خطے میں امن کا فہاں ہے
01:24غزہ میں جنگ بندی کے لئے امریکہ کے ساتھ کام کرنے کے لئے پرازم ہیں
01:28جی سی سی ملکوں اور امریکہ کے درمیان تعلق مضبوط ہو رہا ہے
01:32چھے اور ساتھ مئی کی درمیانی شب بھارتی اشتیال انگیزی میں زخفی دو بہادر سپوت شہید ہو گئے
01:45حوالدار محمد نوید اور پاک فضایہ کے سینئر ٹیکنیشن محمد آیاد اسپطال میں زیر علاج تھے
01:51مسئلہ فواج کی شہدہ کی دادہ تیرہ ہو گئی
01:54سادر آصفری زرداری کا شہید جوانوں کو خراج عقیدت شہدہ کے لواحکین سے تازد کا اصحار کہا
02:00شہدہ ہمارا اصاصہ ہیں قربانیاں کبھی پاراموش نہیں کریں گے
02:04پاک فوج اور عوام دشمن کے آگے سیسا پلائی دیوار بن کر کھڑے ہوئے
02:27اور اپنے سے بڑے دشمن کو شکست دی
02:29پاک فضایہ نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا
02:32وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا فیصل آباد میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کہا
02:37آج آپ نے بتا دیا ہم نو مئی والے نہیں بلکہ دس اور اٹھائیس مئی والے لوگ ہیں
02:42واگرہ اٹاری پورس پر پاکستان اور بھارت کے دنیان ایک قیدی کا تبادلہ بھارتی بورڈر سیکیورٹی پورس کے
02:53اور نم کمار شاہ بھارتی حکام کے حوالے سیکیورٹی زرائے کے کرنا ہے پنجاب رنجرز کے
02:58محمود اللہ کو پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا
03:00موڈی آپریشن سندور پر اتحادیوں کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام
03:11بھارتی میڈیا نے عالمی سطح پر بھارت کے تنہا ہونے کا اعتراف کر لیا
03:15بھارتی اکبار انڈیا ٹوڈے نے لکھا
03:18امریکہ جاپان آسٹریلیا نے آپریشن سندور کی حمایت نہیں کی
03:22آپریشن سندور کے دوران قوارڈ اتحادی غائب ہو گئے
03:26سادر ٹرمپ نے بھارت کو آپریشن سندور کا کریڈٹ تک نہ لینے دیا
03:29انڈیا نے ایکسپریس نے لکھا آپریشن سندور کے دوران بھارت کو کسی پڑوسی کی حمایت نہیں ملی
03:34رونز کی بے رقی نے بھارت کی خارجہ پالیسی کی کمزوریوں کو بے نقاب کیا
03:39پاکستان سے شکست کے بعد بھارت سچ چھپانے کے لیے اچھے ہتھکنڈوں پر اترایا
03:50پہلے پاکستانی میڈیا اور سیاسے رنواؤں کے ایکاؤنٹس بند کی
03:53اور اب ترکی اور چینی میڈیا کو بھی نشارہ بنا دیا
03:56بھارتی حکومت نے چین کی سرکاری نیوز ایجنسی اور اقبار گلوبل ٹائمز کے
04:01سوشل میڈیا ایکاؤنٹس بند کر دیا
04:02بھارت کا کہنا ہے گلوبل ٹائمز نیوز غلط معلومات پھلا رہا ہے
04:06مودی سرکار نے ترک نشاتی ادارے کا سوشل میڈیا ایکاؤنٹ بھی بند کر دیا
04:18چین پاکستان اور بھارت کے درمیان سیس پائر کو مستقل بنانے کے لیے متحر رکھ ہو گیا
04:23چینی نائف وزیر خاجہ کی بیجنگ میں پاک بھارت سفیروں سے ملاقاتیں کہا
04:27دونوں ملکوں میں پائدہ جنگ بندی کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں
04:31چین پاکستان اور بھارت کی جانب سے جامعے اور دیر پا جنگ بندی کے حصول کا خیر مقتم اور حمایت کرتا ہے
04:38سن تاس محایدے میں یک طرفہ موطلی کی کوئی گنجائش نہیں
04:52بہامی اتفاق سے محایدہ موطلیہ اس میں ترمیم کی جا سکتی ہے
04:56ورلڈ بینک کے صدر عزبنگا کا کہنا ہے
04:58ورلڈ بینک اس محایدے میں سالس نہیں صرف سہولتکار کے طور پر موجود ہے
05:02یہ محایدہ دو ملکوں کی درمیان محایدہ ہے
05:04اور فیصلہ بھی ان دونوں نے مل کر کرنا ہے
05:07بھارت نے سکھوں کے پاکستان جانے پر پابندی لگا دی
05:10مہاراجہ رنجیز سنگھ کے برسی میں شرکت کے خواہش مند سکیاتریوں کا دورہ پاکستان غیر یقینی صورتحال سے دوچار
05:17بھارت نے کرتاپور رہداری بھی بند کر رکھی ہے
05:20بھارت نے سکھوں کے علاقوں پر حملہ اور عبادتگاہ کو تباہ کرنے کی کوشش
05:24بھارت نے امرت سر میں میزائل داغے تاکہ سکھوں کو پاکستان کے خلاف بھڑکایا جا سکے
05:37پاکستانی کلپوشن جادت کے بعد ایک اور بھارتی جاسوس پکڑ لیا
05:40سابق سیکھتی خارجہ احزاز چوتری کہتے ہیں
05:43بھارتی جاسوس چکرویتی کو بریچستان میں ایرانی بارڈر سے پکڑا گیا
05:47چکرویتی پی ایران سے آیا
05:48وہاں بزنس کر رہا تھا وہیں سے آپریٹ کرتا تھا
05:52بھارت ہمارے خلاف ایران اور خوانستان کے سرزمین استعمال کر رہا ہے
05:55پاکستان کو ایران سے بات کرنی چاہیے
05:58وہ اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے
06:01حسن نواز کی برطانیہ میں موجود ساتوں کمپنیاں تحری
06:14حسن نواز کو برطانیہ میں ایک ٹیکس ڈی فالٹر کرا دیا جا چکا ہے
06:18ان پر پانچ اشاریہ دو ملین پاؤنس جرمانہ بھی کیا گیا
06:21سرمایہ کار پاکستان کی طرف متوجہوں ہیں
06:32ورنہ بات میں پشتائیں گے
06:34عالمی مالیاتی جلیدے بیرن نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو
06:38معاشی کرشما قرار دے دیا
06:40ریپورٹ میں کہا
06:41ساڑھے پچیس کروڑ عبادی والا ملک گدشتہ دو سال میں
06:44معاشی کرشما کر چکا
06:46پاکستان میں سلانہ مہنگائی بڑھنے کی شراط چالیس فیصہ سے سفر ہو چکی ہے
06:50سٹاک اچچینج انڈیکس تین دنہ ہو چکا ہے
06:53شہباز حکومت نے ستمبر میں
06:55آئی ایم ایف سے سات ارب ڈالر کے استحقام کے مہایدے پر دستخط کی
06:58دو ارب ڈالر سے زیادہ کی رقم پاکستان کو جاری کی جا چکی
07:01ججوں کے خط میں مدافلت کا ذکر کیا گیا
07:12ہائی کورٹ کے چھے ججوں کا خط اداروں سے متعلق تھا
07:15موجودہ ججوں کے تبادلوں سے دیگر اداروں کا کیا تعلق بنتا ہے
07:18کیا اداروں نے سارا نظام ختم کر کے خود کنٹرول کر لیا
07:21ججز سینیورٹی اور تبادلہ کیس میں جسس نئی مقصر کی سوالات
07:25ججوں کے بقیر منیر اے مالک نے کہا
07:27ججز ٹرانسفر کرنے کی حکومت نے جو وجہ بتائی
07:30وہ مزہک کا خیس ہے
07:32قانون میں تبادلوں کا نہیں بلکہ صوبوں سے تائیناتی کا ذکر ہے
07:35ججوں کے تبادلے کی اصل وجہ
07:37اسام آباد ہائی کورٹ کی چھے ججوں کا خط ہے
07:39اصل مسئلہ جسس آمیر فاروق کی سپریم کورٹ
07:42تائیناتی کے بعد
07:43نئے چیف جسس کی تقارری کا تھا
07:45عدالت سماعت کل تک ملتبی کرتی
07:47پاکستان کو آئیم ایف سے موجودہ کرس پروگرام کے دوسرے قسم
07:56موصول
07:56ایک ارب ڈالر سے زائد کی رقم پاکستان کو منتقل
07:59اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے
08:01آئیم ایف سے ملنے فالی رقم
08:02سولہ مائی کو زخائر میں ظاہر کی جائے گی
08:04آئیم ایف ایگزیکٹیو پورٹ نے
08:06نو مائی کو پاکستان کے لیے کرس کی رقم منتقل کی تھی
08:08بانی پی ٹی آئی ملک کی خاطر باتچیت کے لیے تیار ہیں
08:17انہوں نے ہمیشہ کہا
08:19معاف کرنے کے لیے بھی تیار ہوں
08:20اور مذاکرات کے لیے بھی
08:22ہٹ دھرمی دکھانے والے ہوش کے ناکھوں نے
08:24وزیرعالہ کے پی آلی امین گنڈاپور کہتے ہیں
08:27بانی پی ٹی آئی سے میری ہفتے میں ایک ملاقات ضرور ہون چاہیے
08:30میں ایک صوبے کا وزیرعالہ ہوں
08:32وہ پارٹی کے سربراہ ہیں
08:34ان سے مشاورت بہت ضرور ہے
08:36بانی پیچھے کی پرول پر یہائی کی درپاس پر
08:50ریجسٹر آفیس کے اعتراضات کے ساتھ
08:51سمات وزیرعالہ خیبر پکنخہ
08:53وکیل کے ہمراہ اسلامباد ہائی کوٹ میں پیش
08:55لطیب کوسا نے موقف اکنایا
08:57موجودہ حالات میں بانی پیچھے
08:59کب باہر آنا بہت ضروری ہے
09:01علیہ امین گنڈاپور ایک صوبے کی نمائندی کی کرتے ہیں
09:03انہیں بھی ملنے نہیں دیا جا رہا
09:05توہین عدالت کی ساتھ درپاسیں
09:07آپ کے پاس ذریلتوا ہیں
09:09ہر درپاس پر اعتراض لگا دیا جاتے ہیں
09:11قائم مقام چیپ جسٹس نے ریمارکس دیئے
09:13جو اعتراضات لگے ہیں
09:15میں ان پر آرڈر پاس کر دوں گا
09:17لاہور میں تیز زفتہ ڈمپر
09:21بے کابو ہو کر اُلٹ گیا
09:23تین بچے اور دو موٹر سائٹ نے زخمی آئی
09:25پانچ افراجان بھاگ چھے زخمی ہو گئے
09:27حادثہ باغ پانت راجی ٹی روڈ پر
09:29آخر منٹ سٹاپ کے قریب پیش آیا
09:31وزیراعلا پنجام مریب رواز کا اظہار اخصوص
09:34زخمیوں کو بہترین تبنی سہولتیں پرہم کرنے کی ہیتاریت
09:37کراچے میں تین بچوں کا باپ ڈاکوں کی اندردون فارنگ سے چھلنی ہو گیا
09:47اور انگی ٹران کا کاشیف حسین اپنے خاندان کا واحد کفیل تھا
09:50کلب لیول کی ایک ٹرکٹ کلتا تھا
09:52کاشیف حسین کے قتل کا مقدمہ پیر آباد کھانے میں
09:54مقبول کے بھائی کے مدیت میں دعج کر لیا گیا
09:56ناظمباد گول مارکٹ میں فارنگ سے راشد نامی شخص جانزے گیا
10:01بیٹی شدید زخمی
10:02گوچن اکپال نے ڈاکوں کے ہاتھ تو نوجوان قاتل
10:05ناظمباد میں لیکیتی مضامت پر فارنگ سے دو بھائی زخمی ہوئے
10:09ملزمان موسائکل چین کا فرار ہو گیا
10:11پنجاب میں جبری مشاکت کے خاتمے اور بچوں سے مشاکت لینے کے سب دیبات کے لیے
10:19صوبائی حکومت موثر قانون سازی کرے
10:21پنجاب اسینلی نے چارل لیبر اور جبری مشاکت کے خلاف کرادات متفق کا طور پر منظور کر لی
10:27قرادہ چیرمن چال پرٹیکشن بیورو اور رکھے صوبائی اسینلی سارا احمد نے پیش
10:32پاکستانی بھیکاروں کی مختلف ملکوں سے بے دخلی
10:42بزارت داخلانی تفصیلات کو ہم اسینلی میں پیش کرتی
10:44بتایا دوہزار چوبیس سے اب تک پانچ ہزار سار سے دو پاکستانی مختلف ملکوں سے نکالے گیا
10:50سب سے زیادہ بھیکاری سعودی عرب نے ویپورٹ کی
10:53ملک کے بیشتر حصوں میں کل سے ہیٹ ویپ کا خدشہ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
11:05جنوبی پنجاب سندو بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے چار سے چھے ڈگری زیادہ رہنے کی تبقہ ہے
11:11بالائی پنجاب خیبہ پختونخواہ کشمیر اور گلگت بلدستان میں درجہ حرارت پانچ سے سار دگری زیادہ رہ سکتا ہے
11:17شدید درمی کے لہر بیس ماہ تک جاری رہے گی
11:201920 مائی کو کشمیر اسلام آباد گلگت بلدستان میں بارش اور جالہ باری کی پیش کوئی کی گئی ہے
11:26مالائی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنے سے بھر پگھلنے کی رفتہ آتیس ہونے کا خدشہ
11:30بھارتی پوچ کی مسلمان ترجمان کی انتہا پسندوں کی نشانے پر
11:37بھارتی پوچ کی کرنل صوفیہ کو دہشت کرتوں کی بہن قرار دے کیا
11:41مجھے پردیش سے بھارتی جنتہ پارٹی کے سینئر رہنما ویجیش شاہ نے کہا
11:45مودی نے حملہوروں کی بہن کو ہی جہاز میں بھیج کر حملے کروائی
11:48اس نفرت انگیز بیان سے حکومت شدید تنقید کے ذات میں آگئی
11:52مجھے پردیش ہائی کوٹ نے ریاستی وزیر ویجیش شاہ کی خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا
11:57اے آوائی نیوز کا پاک افواش کو خراج تحسین
12:04خصوصی نشریات یوم تشکر میں
12:06ساہر علی بگا نے میری نقمے گاہ کر بہادر افواش کو سلام پیش کیا
12:10گورنر سندھ کا امران ٹیسوری نے کہا ہم اپنے شہدہ اور ان کے اہل خانہ کو نہیں بھولیں
12:15بھارتی میڈیا نے فلم میں ریپورٹنگ کرتے ہوئے دنیا بھر میں بھارت کو رسوا کیا
12:20گورنر نے جنگ کے دوران وسیم بادامی کی زبدہ سینکرین کو بھی سراہا
12:24ادھاکار جعوید شیخ وحروں سبزواری اور زاہد احمد کی تاریخی فتح پر قوم کو مبارک بات
12:29شفاعت علی نے روپ تھارا بھارتی نیوز رینکر آنب گو سوامی کا چیخ چیخ کر حاضرین کو محسوس کیا
12:36مصطفیٰ چہدری بنے بھارتی ریٹائر جنرل بکشی شائکین کو پھوک ہتایا
12:40موسیقی
12:53کافر لندبار
12:56کار گیتار لندبار
12:59کافرچ لندبار
13:01الحمدللہ اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہنے پتا دی
13:08انڈیا نے ہمارا پانی بند کیا منیورٹی لائی بند کی
13:13پاک کون بابا
13:14پاکستان زندہ پاک
13:17پاک فوت پیندہ پاک
13:19آپریشن ملیانی مرسوس میں عظیم فتح پر بچوں کا بھی پاک پاک کو خراج تیسی ہی
13:24آپ بھی پون اٹھائیں اور اپنے احساسات اور جذبات کا اظہار کریں
13:28پاک فات کا شکریہ دہ کریں اور اپنے پیغمات سکرینگ پر نظر آنے والے نمبر پر بیچیں
13:34غزہ کے علاقے خان جیونس پر اسرائیلی حملے میں مزید 65 فلسطینی شہید ہو گئے
13:41اسرائیلی فوج نے یورپی اسپتار پر بنکر بسٹر بم گرائے
13:45جس کے باعث گڑے پڑ گئے
13:47بس زمین میں دھس گئی
13:49زخمیوں کو نکالتے وقتی اسرائیل کی بمبانی
13:51روس چین اور برطانیہ نے غزہ میں انداز کی تقسیم کے لیے
13:55امریکی اسرائیلی منتوبہ مستبت کر دیا
13:57ناکابندی ختم کرنے کی اپی
13:59پاکستان نے مستقل اور غیر مشروط جنگ مندی کا مطالبہ کر دیا
14:03سلامتی کونسل سے خطاب میں پاکستانی مندوب آسم افتخار نے کہا
14:07غزہ کے لوگ ناقابل تصور تکالیف کا سامنا کر رہے ہیں
14:10بھوک کو بطار ہتھیار استعمال کیا کیا
14:12غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منظور نہیں
14:15اور پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچس کی تیاریاں تیز
14:25بی سی بی نے شیڈیول جاری کر دیا
14:27پرانچائز اسکیپی کھلاریوں سے مسلسل آپ دی
14:29سکارٹ پانل کرنا شروع کر دی
14:31ٹیبل پر کویٹا کی پہلی اور کراچی کی دوسری پوزیشن
14:34پشاور سلامباد اور لاہور کی ٹاپ پورٹ تک رسائی
14:37اگر مگر کا شکار میچس کا غاز ہفتے سے راول پنڈی میں ہوگا
14:41موسیقی

Recommended