Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/2/2025
#jiprotest #kelectric #loadshedding #imrankhan #adialajail #india #modi #pakistan #pti #salmanakramraja #petrolprice #imf #pakistan #breakingnews #headlines

Budget 2025-26: Pakistan sets economic growth target at 4.2%

Pakistan condemns hostile remarks by Indian leadership

Earthquake of 3.2 magnitude shakes parts of Karachi

Karachi influential man assaults youth in DHA, video goes viral

Girl kidnapped from Faisalabad-Karachi train after family was drugged

PML-N leads in PP-52 Sialkot by-election as per unofficial results

PML-N president Nawaz Sharif arrives in London

Haris hits unbeaten ton as Pakistan whitewash Bangladesh T20I series

PTI founder depressed, making baseless claims, says Azma Bukhari

Budget 2025-26: Major tax relief proposed for property sector

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00opposition
00:30شدید گرمی میں گھنٹوں بجلی غائب کراچی والوں کی زندگی اجیرن
00:39غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ پر کئی الیکٹرک کے خلاف شہری سرکوں پر نکل آئے
00:43جماعت اسلامی کا کراچی کے گیارہ مقابات پر احتجا
00:46جمیش جماعت اسلامی ونم زفر خان نے کہا
00:48شہری بجلی اور پانی جیسی بنیادی سہولتوں سے محروم ہے
00:51کئی الیکٹرک اور حکومت کے کانوں پر جو تک نہیں رنگت
01:00اور کراچی میں طاقت کے نشے میں دو شخص کا نوجوان پر تشدد
01:06پولیس نے ملزم سلمان پاروکی کو گرفتار کر لیا
01:08دفتیشی پولیس نے ملزم کے عمرہ گھر پر چھاپا
01:11گاڑی تہلین میں لے لی ہتھ کھڑی لگا کر ملزم گاڑی چلا کر گزری تھانے پہنچا
01:15ملزم کے گھر سے ڈرائیبا سمیت دو افراد گرفتار
01:18ملزم نے ڈیفینس قائبان اتحاد میں سرعام نوجوان پر تشدد کیا تھا
01:22بین کے سامنے گانیاں دی
01:23سکھر حیدرباد موٹر وے وفاقی حکومت کی ترجیحات میں سامنے
01:28بھاشا ڈیم، چمن روڈ، کراکرم ہائیوے بھی اہم ترجیح ہیں
01:32وفاقی وزیر منصوبہ بندی حسن اقبال کہتے ہیں
01:34محدود فنڈس میں اہم منصوبوں کو ہی ترجیح دی جا سکتی ہے
01:38وفاق کے پاس ترقیاتی منصوبوں پر خرش کرنے کے لیے رقم نہیں
01:42صوبوں کے پاس ان منصوبوں کے لیے خطیر رقم موجود ہے
01:45وزیر ریلوی حنیف عباسی کا مال گاڑیاں نیجے شوبے کو دینے کا اعلان
01:50ریلوی اسپیتال بھی آؤٹسوس کرنے کے تیاری کر لیے
01:52حنیف عباسی نے بتایا ریلوی کی آمدن 83 ارب روپے تک پہنچ گئی
01:56روہ مال سال 42 ارب روپے پسنجہ سرویسز سے کمائی
01:59مصبت معاشی اشاری حکومتی پولسیوں کی درست سمت کا مو بولتا ثبوت ہے
02:14وزیر اعظم شہباز شریف کا ایک بی آر سے متعلق اجلاس میں اظہار خیال
02:18شہباز شریف کا فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کی حالیہ کار کردگی پر اظہار اتمنان
02:23وزیر اعظم کا کہنا تھا ادارہ جاتی اصلاحات تیزی سے جاری ہیں
02:26ملکوں معاشی طور پر مستحکم بنانے کی جدو جہد میں ہم کامیاب ہوں گے
02:37وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لیے بجٹ میں ایک ہزار ارب روپے مختص کے جائیں گے
02:41کلاننگ کمیشن کی دستابیس کے مطابق وزارتوں کو آئندہ مالی سال ترقیاتی منصوبوں کے لیے
02:46662 ارب روپے ملیں گے
02:48پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچول بجٹ مذاکرات
02:56آئی ایم ایف نے پیٹرول اور ڈیزل پر کاربن لیوی آئید کرنے کا مطالبہ کر دیا
03:00ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ اگر کاربن لیوی آئید نہیں کرنی
03:04تو پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی سے سالانہ 25 ارب وصول کر کے
03:07الیکٹریکل ٹرانسپورٹ پر سبسیدی دی جائے
03:10بجٹ میں 850 سیسی اور زائد کی گاڑیوں کے انجن پر بھی کاربن لیوی لگائی جائے
03:16بھارتی قیادت آمن کے بجائے دشمنی کو ترجیح دیتی ہے
03:24بھارت دھمکیوں غلط بیانی اطاقت سے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا
03:28پاکستان کا بھارتی قیادت اور وزارت خارجہ کے ترجمان کے اشتیال انگیز بیانات پر عدی مل
03:33ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
03:35حقائق کو کھوکلی کہانیوں یا توجہ اٹانے کی چالوں سے چھپایا نہیں جا سکتا
03:40جمہو کشمیر کا تنازع بدستور خرطے میں امن و استحقام کے لیے بنیادی خطرہ ہے
03:45پاکستان ایسا حل چاہتا ہے جو سلامتی کاؤنسل کی قراردادوں
03:48اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہو
03:51پاکستان امن اور تعمیری باتشیت کیلئے پورازم ہے
03:54بینل افلامی سطح پر بھاٹی جا رہیت بے نقاف کرنے کا مشن
04:05پاکستانی بفت بلاول بھٹو کی سربراہی میں آج سے امریکہ میں ملاقاتیں شروع کرے گا
04:10پاکستان کا موقف دنیا کے سامنے رکھے گا
04:13جنوبی ایشیا میں پائدار امن کے لیے کردار ادا کرنے کے لیے عالمی برادری پر زور دیا جائے گا
04:17سنتاس موہدے کی مکمل بحالی کی فوری ضرورت پر بھی بات ہوگی
04:21پاکستانی سفارتی وقت کی اہم رکون سینیٹر شریر احمان کہتی ہے
04:25جنگ ہو یا سفارتی مہار ہم دفاع کرنا جانتے ہیں
04:28بلاول بھٹو نے پاکستان کا ٹھوس موقف کامیابی سے پیش کیا
04:32موڈی کی خطرناک اور غیر ذمہ دار پالسیوں پر خاموشی اختیار نہیں کریں گے
04:37وزیر آزم کے معاون خصوصی طارق فاطمی آج سے چار جون تک موسکو کا دورہ کریں گے
04:43دورے کا مقصد بھارتی جا رہی ہے
04:45تو پاکستان کے ذمہ دارانہ روئیے پر مواقف پیش کرنا ہے
04:48پاکستان نے بھارت کو ہر محاس پر شکست دی
05:06پاکستان کو کم سمجھنے کی غلطی بھارت تو بہت مہنی پڑی
05:10فرانسیسی مہاری سیاسیات کی رسٹوف کہتے ہیں
05:12بھارت پاکستان سے بلطنک شکست خواہ چکا
05:15جنی ہتیاروں نے جنگ کا پاسہ پلٹ دیا
05:17پاکستان کی تیاری شاندار
05:19پاکستان ایٹمی طاقت ہے جو چین کی حمایت سے ناقابل شکست بن چکا
05:23پاکستان کے فتح کا بھارت کے اندرونی شیاست پر گہر اثر پڑے گا
05:27بھارت سنتاس مہجے کو جنگی ہتیار بنا سکتا
05:30بانی پی ٹی آئی کا انکار پولس بھوٹ پکڑنے کا ٹیسٹ کرانے میں ناکام
05:43نوہ مائی کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے
05:46لہور پولس اڈیالا جیل پہنچی
05:48بانی پی ٹی آئی نے چوتھی بار بھی پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا
05:52لہور پولس کی تفتیشی تیم اڈیالا جیل سے روانہ ہو گئی
05:55ٹیم پولی گراف، فوٹوگراماتک اور وائس مارچنگ ٹیسٹ کے لیے آئی تھی
05:59ایک سو نوہ ملین پاؤنڈ منتقلی کیس میں بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کی سزا موعتلی کی اپیلے
06:05ناپ نے پیروی کے لیے پانچ سپیشل پرونسیٹیوٹرز کو تائیونات کر دیا
06:09بانی پی ٹی آئی کے اقلاب دس ارب روپے حرجانے کا کیس
06:23وزیراعظم شباسی بزر یہ ویڈیو لنک عدالت میں پیش
06:26وزیراعظم نے کہا یہ غلط ہے کہ میرا بیان حلقی میرے دعوے کے مطابق نہیں
06:30بانی پی ٹی آئی کے ویکی نے بیان حلقی کا پیرگراف دو پیش کر دیا
06:34وزیراعظم کا پیرگراف دو کا براہ رات زباب دینے سنکار
06:37کہا اگر کوئی بات یا فکرہ آگی پیچھے ہو بھی گا ہے تو کیا فرق پڑتا ہے
06:41اگلے ماہ کراچے کے لیے ڈبل ڈیکر بسیں آ رہی ہیں
06:53خواتین کے لیے پنک ٹیکسی سرویس پیشل ہوگی
06:55برزر اطلاع سنچ اور جل میمن نے خوشخبری سنا دی کہتے ہیں
06:58فیصلہ کیا ہے خواتین کو ہر سال مفت پنک سکوٹی دیں گے
07:02ای وی بائکس کے لیے تین کمپنی آئی ہیں
07:04جو کمپنی اچھی بائکس دے گی
07:06ان سے مہایدہ کرے گی
07:07جن خواتین کے پاس لائسنس ہیں انہیں تہلے پنک بائک پلے گی
07:11کراچی میں یکے بعد دیگرے زلزلے کے آٹھ جھٹکے
07:22ملیر قائدہ باد اور اطراف میں زلزلہ محسوس کیا گیا
07:25شاہ لطیف بھینس کولونی اور لانڈھی میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا
07:28زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت تین اشاریہ دو اور گہرائی دس کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
07:34دوزشتہ روز لانڈھی ملیر قائدہ باد اور پورٹ قاسم کے علاقوں میں تین بار زلزلہ محسوس کیا گیا تھا
07:39چیف میٹرالوجسٹ امیر حیدر کہتے ہیں
07:41زلزلہ لانڈھی فالس ریجن میں آ رہا ہے
07:44فارٹ لائن کو معمول پر آنے پر چند دن لگ سکتے ہیں
07:47روس کے پانچ فیضائی ایڈوں پر تباہ پونج یوکرینی حملوں کے بعد موسکو کا سخت ردیمر
08:00یوکرین پر سب سے بڑا ڈران اور مزائل حملہ کیا
08:02صدر پیوٹن نے ایکس پر لکھا روس کا پرل ہارور ہو گیا
08:06یوکرین نے آج اپنی موت کی حکم پر دستخط کر دیئے
08:09آپ کوئی سرخ لکیر باقی نہیں رہی
08:11یوکرین پر سکندر مزائل چلا دیئے
08:13اپرسونک وشنگ مزائل پار کرنے کے تیاری کر لیئے
08:16کیوٹن کا کہنا ہے زلنسکی تھوڑا انزا کر لو
08:18جہانم مانے والی ہے
08:20شمالی کوریا نے آرٹلیری شلس سے بھرے
08:22بیس ہزار کنٹینرز روس کے لیے مدد کے لیے روانہ کر دیئے
08:25نیٹو نے روس کے خلاف جنگ کی تیاری شروع کر دی
08:28نیٹو ملکوں میں ایم اجنس سے نافذ کر دی گئی
08:30یوکرین یو دشتہ رات روس کے چار ایر بیسٹس کو رچانہ بلایا
08:34چالی سے زائد روسی جہاز تباہ ہونے کا دعا باقی تھا
08:37لاہور ہائی کورٹ میں بیوی کا اپنے خلاف بیان سن کر شوہر بے ہوش ہو گیا
08:46جسٹس تارک محمود باجوا نے حفظے بیجا کی درخواست پر سمات کی
08:50لڑکی نے اپنے شوہر کی بجائے والدین کے ساتھ جانے کا بیان دیا
08:53جس پر نوجوان اویس کمرہ عدالت نے ہی دی ہوش ہو گیا
08:56خصور کے رہائشی اویس نے لڑکی سے پسند کی شادی کی
09:09جامر میں پولیو ٹیم پر پارنگ گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا
09:12پولیس ٹیم محفوظ رہی
09:14پولیس نے نامال مقرآت کے خلاف مقدمہ دچ کر لیا
09:16جامر میں تیس ماہ کے بچے میں پولیو وارس کے تصدیق
09:19این آئی ایچ ذرا کے کہنا ہے متاثرہ بچے کے
09:21پولیو وارس کا جنیات تعلق قرآچی سے ہے
09:24رمزال ملک میں پولیو کیسز کی تعداد
09:26کیارہ تک پہنچ گئی
09:36بندوں میں پارنگ سے پولیس اہلکار جان بہا
09:39اہلکار ابرار بچوں کو سکول پھوڑنے جا رہا تھا
09:42جب ملزمان نے پارنگ کا نشانہ بنانا
09:44کوئٹا میں مشرقی بائی پاس پر بکرہ منڈی کے قریب
09:47پولیس پر دستی بم حملہ
09:48تھانا منظور شہید کے ایسے چو سمیت تین افراد
09:51مصطفی آمیر قتل کیسز کے ملزم
10:01ارمغان کے والد کامران قریشی کی غیر قرآنی
10:04اصلحہ رکھنے کے کیسز میں زمانت منظور
10:05اسخاصہ نے موقع پتنایا پولیس کے ملزم سے
10:08غیر قرآنی اصلحہ برامت کیا
10:09زمانت نہ دی جائے
10:11وکیل فرمہوہ نے کہا مقدمہ جھوٹا ہے
10:13صرف ارمغان کا والد ہونے پر سزا دی دارہی ہے
10:16ایڈیشنل سائشن جج نے ایک لاکھ روپے کے
10:18زمانت منظور کی
10:19اگل ازہ میں چند روز باقی مویشی منڈیوں میں
10:30گہما گہمی کسی کو منفسند جانور مل گیا
10:32تو کسی کی بیوپاری سے بہنسو تکرار
10:35حیدر آباد میں خوبصورت جسامت والے بیل
10:37لال بادشا اور ببلو کی دھون
10:39بہاول نگر کی مویشی منڈی میں
10:41چولستان نسل کا تگڑا
10:42سات فیٹ لمبا پندرہ من وزنی
10:45دلبر نامی بیل توجہ کا مرکز بن گیا
10:47سات کاباد کی مویشی منڈی میں
10:49ارترل اور بمسی نامی بیلوں کے چرچ سے
10:51خریداروں کو جانور مہنگا ہونے کی بھی شکاہ
10:54اسرائیل کے غزہ پر بمباری جاری مزید
11:05چوون فلسطینی شدید
11:06بمباری کے باعش مالی غزہ کا واحد
11:08ڈائلیلسیس سینٹر تواہ ہو گیا
11:09روح کا غزہ میں فراق کی قلت پر تشویش کا ساتھ
11:13اماس جنگ بندی کے لئے مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے پر آمادہ
11:16قبر ایجنسی کے مطابق ہمارے سے کہنا ہی
11:18ایسے مہایدے کے لئے تیار ہیں جو
11:19مستقل جنگ بندی کا سبب بنے
11:21غزہ سے اسرائیل کو مکمل انقلاع چاہتے ہیں
11:24ایسا مہایدہ چاہتے ہیں جس سے
11:26فلسطینیوں کو ریلیف ملے اور انسانی علمیہ ختم ہو
11:29ایشین اپلائٹکس چیمپینشپ میں گولڈ بیلل جیتنے والے
11:38ارشن ندیم کی جنوبی کوریا سے باقی
11:40لہور ائرپورٹ پر شاندار استقبال کیا کیا
11:43پخر پاکستان کا لہور سہبائی شہر
11:45میاچنو پہنچنے پر بھی بال یہاں نہ استقبال
11:47کھول نشاور کیے کے اٹھول کے تھا پر پھنگڑے
11:49والدہ نے بیچے کو گلے لگایا
11:51ارشن ندیم نے میڈیا سے گفتیتوں میں کہا
11:53قوم کی دعام سے یہ پتہ ملی
11:55وطن واپسی پر بہت پیار کیا کیا
11:57اگلا حطف ورلڈ اٹلاٹکس چیمپینشپ
12:00پاکستان نے بنگلدیش کو
12:10ٹی ٹوینٹی سیریز میں وائٹ واش کر دیا
12:12تیسے میچ میں بنگلدیش کو
12:14سات پکٹوں سے شکست ہوئی
12:15قومی ٹیم نے قضاپی سٹیڈیم میں
12:17ایک سو ستانوے رنس کا حدف
12:19اٹھاروے اوور میں حاصل کیا
12:20محمد حریس کی شاندار سینٹری
12:22ایک سو سات رنس کی ناقابل شکست
12:24سیننگ سٹیلی اور میچ کے ہیرو قرار پائے
12:27سیریز کے تمام میچیں
12:28سپوچ پر براہی راست بکھائے گا
12:30چیئرمن پی سی بی محسن نقبی کی زیر سدارت
12:40اہم اسلاس مستقبل کی سیریز
12:42کے حوالے سے تیاریم کا جاز لیا گیا
12:44چیئرمن پی سی بی کی سینٹرل کانٹریک پر کام شروع
12:46کیلی کے دائے پاکستان ٹیم کی جنوبی
12:48افریقہ اور سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز
12:50دوارہ ویسرنڈیز اور منگلدیش کی تیاریم
12:53پر بیفن لیا گیا کہ پاکستان کے تمام
12:56انٹرناشنل کرکٹرز ایک دومیسٹیک ٹورنمنٹ لازمی کھلی گئے
12:59محسن نقبی نے کہا دومیسٹیک کرکٹرز سے ہی
13:01انٹرناشنل کرکٹز کا اچھا کامبیک
13:03ڈیک اپ میں لے گا

Recommended