- 6/2/2025
Category
😹
FunTranscript
00:00TURK DASTAN
00:30دشمنوں کے اوپر کہر کی طرح نازل ہوں گے
00:32ہتھیار بہادر تھامتا ہے
00:35اور بات سردار کی ہوتی ہے اوغوس
00:38کہیں ہمارے سرداران عثمان سردار کی حکم پہ شہید نہ ہو جائیں
00:43چچا کیوں کہہ رہے ہیں ایسا
00:47ترک کے دل میں خیمہ زنیک ریاست کا مالک ہونا
00:51ہمارا حق ہے اوغوس
01:00آہ چچا
01:03کاش کہ میرے بابا آپ کے یہ الفاظ دن سکے ہیں
01:07میری والدہ کی نشانی ہے وہ
01:12یہ ہی کہیں ہوگا چلو تلاش کرتے ہیں
01:14کیا یہ تمہارا ہے کائی لڑکی
01:27یہ تمہارے پاس کہاں سے آیا
01:30نہیں مالوں اسی لئے تو پوچھا ہے
01:33دے دو مجھے یہ
01:39کیا کئی ہمیشہ ہی اتنے برم ہوتے ہیں
01:41کیا مطلب اس کا
01:43تم ہوتے کونے جس پر غصہ کروں میں
01:45یہ مجھے دے دو ورنہ
01:47ورنہ کیا
01:51میری نیک نیتی کا مجھے صلاح ایسے ملے گا
01:59نیکی نیکی تو میں نے تم پر کی ہے
02:03تمہاری اس حرکت کی باوجود خود کو روکا ہوا ہے
02:06ورنہ اس کا بھرپور جواب دیا جاتا
02:08اپنا کام کرو جا کے
02:29کون تھا وہ
02:30تم جانتی ہو اسے
02:32کیا جاننا ضروری ہے اسے
02:34اگر کوئی مجھ سے بات کرنے کی اتنی جرت رکھتا ہے
02:37تو ضرور وہ کوئی پاگل ہے
02:40کسی بے وکوف کی طرح بات کر رہا تھا مجھ سے
02:44یہ بھی تو ہو سکتا ہے
02:45تمہیں دیکھتے ہی ہوشکھو بیٹھا ہو اپنے
02:48حلیمہ
02:50جو دیکھ رہی ہوں وہ ہی کہہ رہی ہوں فاطمہ خاتل
02:53چلو یہاں سے
02:55اسمان سردار
03:04اسمان سردار پھر کوئی منصوبہ بنا رہے ہیں
03:12جو ہوگا دیکھ لیں گے
03:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:18بائی جان
03:22بابا
03:23میرے شیب
03:27آپ کے بلاتے ہی اس نے فوراں آنے کی زدکی بھائی جان
03:32ترک تاریخ میں شامل ہونا ہے مجھے
03:34اس جنگ میں آپ کے شانہ بشانہ کھاڑا ہونا چاہتا ہوں
03:37بہت اچھا کیا میرے بیٹے جو اس جدو جہد میں اپنی
03:40ذمہداری نبھانے آگئے
03:42کبیلے میں یہ تیاریاں یہ حل چل
03:46کس لیے ہیں بھائی جان کیا یہ اناچ کی کٹائی کا وقت ہے؟
03:50نہیں سپاہیوں سے کہو کہ وہ تیار رہیں
03:55خیریت تو ہے کیا جنگ ہے؟
03:59بتائیں مجھے
04:01بتا دوں گا شورا کے جرگے کے بعد
04:10جرگے کے بعد
04:14السلام علیکم
04:16علیکم السلام
04:18ارترالغازی کے بہادر سپاہی
04:22بہت سنا ہے آپ کے بارے میں
04:25خوشی ہوئی آپ سے مل کر
04:32بہت شکریہ کوچا سردار
04:34شکریہ
04:35خوشی ہوئی
04:43خوشیار
04:44اسمان سردار
04:49السلام علیکم
04:50آپ کو یہاں مدو کیا گیا
05:04اور بغیر سوال کیے آپ تشریف لے آئے خوش رہیے
05:11آج ہمارا یہ منقض ہونے والا دیوان
05:14قائی اور بہت سے ترکوں کی تقدیر متعین کرے گا
05:18آپ سبھی واقف ہیں
05:22کوئی دن ایسا نہیں گزرتا
05:24جب ان سرحدوں میں نظام
05:26اور توازن نہ بدلے
05:28مگر
05:30حق کا راستہ جس پر ہم ہیں
05:33اس پر چلتے ہوئے حقیقی نظام لائیں گے
05:36کافر شہنشاہ نے آپ کو
05:38کافی سارا سونا دیا ہے
05:40ہم نے ایسا سنا ہے سردار
05:42کیا یہ
05:43ان کافروں کی
05:45کوئی نئی چال تو نہیں ہے
05:47سمجھ نہیں آ رہا
05:49کہ آخر
05:50وہ نظام کو کس طرف مورنا چاہتے ہیں
05:52صرف سونا ہی نہیں لیا
05:54قلعہ بھی لیا ہے
05:56عظیم چینچاندرونکو سے معاہدے کے مطابق
06:06خونریزی کے بغیر
06:09ایک بھی شہادت کے بغیر
06:12کاراجہ بیش کھلا
06:15ترکوں کی ملکیت ہو گیا
06:17یقیناً اس قلعے کے
06:22مغربی راستے سے برسا کو حاصل کرنا ہمارے لیے
06:27بہت آسان ہو جائے گا
06:29بلکل ایسے ہی ہے
06:31اور یہی سبب ہے
06:32کہ کاراجہ بیش کھلے میں فوری انتظامات کرنے ہوں گے
06:36اب ایسا ہے
06:37کہ کلاڈیوس کو اس کھلے کے بارے میں جیسے ہی پتا چلے گا
06:40وہ یقیناً برسا کے لیے اسے خطرہ سمجھتے ہوئے
06:47ضرور ہم پر حملہ ور ہوگا
06:53کاراجہ بیش کی
06:56حکمرانی
06:58اور اسے مزود بنانے کی زمداری
07:03اور ہاں تمہاری ہے
07:05جرکتائے وہاں پہنچ چکائے
07:07تم بھی
07:10اپنی خاتون کو ساتھ لے کر
07:12وہاں کے لیے روانہ ہو جاؤ
07:15جو حکم سردار
07:17آپ کی اجازت ہو تو
07:19میں جا کر تیاری کرتا ہوں
07:20ہاں ملکل
07:21ملکل
07:28شہنشاہ نے ہمیں اتنا بڑا قلعہ انعام میں دیا سردار
07:32وہ اس کے بدلے کیا لے گا ہم سے
07:34یہ سمجھا نہیں میں
07:38منگولوں کا لشکر
07:40جو مغرب سے ہماری سرحدوں کی طرف آ رہا ہے
07:42اسے روکنے کے لیے
07:44اور اپنی ریاست کی حفاظت کے لیے
07:47یہ ناگزیر جنگ ہوگی
07:49اب شہنشاہ جو بھی سوچتا ہے وہ سوچیں مگر
07:52ہم اس سونے سے
07:55لشکروں کو دو حصوں میں ماتیں گے
07:58جانتے ہو یہ فرمان کیا مائنے رکھتا ہے؟
08:00جانتے ہو یہ فرمان کیا مائنے رکھتا ہے؟
08:04شاید نہیں جانتے ہیں
08:06جانتے ہو یہ فرمان کیا مائنے رکھتا ہے؟
08:17شاید نہیں جانتے ہیں
08:24یہ فرمان اس قلعے کو بغیر کسی مزاہمت کے
08:30بلا شرط و معاہدہ
08:35سپرد کرنے کا حکم دیتا ہے
08:46سپائیوں
08:48ان سپائیوں کو باہر کا راستہ دکھاؤ
08:51تاکہ یہ سب یہاں سے نکل جائیں
08:54جلو
08:55ان جھنڈوں کو بھی اتار دو
09:01زمین و آسمان
09:02ہمارے شاندار پرچم سے نوشن ہوں گے
09:05آج سارا جہان جان لے گا
09:07کہ عثمان سردار نے
09:08یہ قلعہ بغیر تلوار چلائے فتح کر لیا
09:11یہ ان کی حکمت کی نشانی ہے
09:16مطلب شہنشاہ کے دیئے گئے سونے کے ذریعے سے
09:19آپ اس گلاڈیوس کو اپنا حلیف بنا کر
09:22اس کجار کی صف سے جدہ کر دیں گے
09:25پھر اسی چال کے مطابق
09:28جیسے ہی بل سے باہر نکلے گا آپ نے
09:30سر قلم کر دیا جائے گا
09:32یہی ارادہ ہے نا سردار
09:34وہ یقینا ہمیں غافل سمجھے گا لیکن
09:38بے شک اصل غفلت کا شکار وہ خود ہوگا
09:43منگولوں کا لشکر
09:45خبر آئی ہے کہ وہ خفیہ پیش قدمی کر رہی ہے
09:49ہماری منزل کیا ہوگی
09:52ہماری تلات کے مطابق
09:55منگول لشکر ان سرحدوں سے گزر کر
10:00ہماری تلات کے مطابق منگول لشکر ان سرحدوں سے گزر کر ہماری حدود میں آئے گا
10:19اور پھر
10:22یہاں سے کس طرف جائے گا وہ نہیں جانتے
10:25ہم اگر
10:26ان کی راستے کا تیون ہم کریں گے
10:29سردار
10:30یہ کیسے ہوگا
10:32آہ
10:33لشکر بھوکا تو رہ سکتا ہے
10:36لیکن پیاسا ہرگز نہیں رہ پاتا
10:39اور یہی وجہ ہے
10:41کہ اس خطے کے تبام کوئوں کو ناکارہ بنا دیا جائے گا
10:46اور پھر صرف یہی راستہ ہے جو ہم کھلا رکھیں گے
10:50اور وہی ہوگا جو ہم چاہیں گے
10:53یہ تو چملہ جا کا علاقہ ہے سردار
10:56بلکل ایسا ہی ہے
10:57وہاں کی ندیاں اور دشوار چٹانے انہیں اپنی طرف کھینچ لائیں گے
11:02اور اس طرح
11:03وہ سوی ہمارے جال میں خود آ جائیں گے
11:06کیا خوب اکلودانش بھائی ہے آپ نے
11:09برابری ہمیں سچتی نہیں ہیں لیکن
11:13مگر ان کے ساتھ ایسا ہی کرنا ہوگا
11:17مجھے اس خدمت کا موقع دیجئے آپ
11:23انشاءاللہ انشاءاللہ
11:25تو اس صورت
11:29ترگت غازے
11:33الاودین
11:35سردار
11:36اور طرحان
11:37لشکر کی کمر توڑنا آپ سب کی ذمہ داری ہے
11:42جو آپ کا حکم سردار
11:44جو حکم سردار
11:45جو آپ کا حکم
11:47اور تم میری بات سنو طرحان
11:50اب مشرق سے چاہے کوئی ہو اپنے ہمرا سپاہیوں کے ساتھ آنے کی اجازت مت دینا
12:02صرف بھروسمند سپاہی ہوں گے تمہارے ساتھ
12:05یہ تمہاری ذمہ داری ہے
12:08ان سرحدوں کے لیے میرے کماندار تم ہوگے
12:15میری جان عالم اسلام کے لیے قربان ہے سردار
12:19قسم کھاتا ہوں کہ میں اس فریضے کے لیے اپنی جان بھی قربان کر دوں گا
12:24یہ شکریہ شکریہ
12:26میرے بابا کے ساتھ ہی درگت غازی نے تربیت یافتہ سپاہیوں کو بھی شکست سے دوچار کر دیا
12:36سپاہیوں کی مشک تو ٹھیک ہے مگر مشک کے ساتھ تربیت بھی درکار ہے
12:45میں چاہتا ہوں کہ آپ ان سپاہیوں کی تربیت کریں
12:51جتنی ہڈیاں توڑیں گے آپ ان کی اتنے ہی یہ قابل ہوں گے
12:57یہ حکم سر آنکھوں پر ذمہ داری بخوبی نبھاؤں گا
13:03شکریہ شکریہ
13:06تو چلیے پھر
13:08ہر کوئی اپنی ذمہ داری بخوبی نبھائے
13:10یہ وقت جہاد ہے
13:14انشاء اللہ ساتھا
13:16انشاء اللہ ساتھا
13:35بھائی جرگے میں کیا فیصلہ ہوا
13:37کیا ہم اپنے سپاہین کیا حوالے کرنے والے ہیں
13:40ہماری سرحدوں پر اپنے ناپاک قدم رکھنے والا
13:45منگول کماندار ہورو کجار
13:47اس بغت بغت کو اس کے کی سزا دینے کا وقت آ گیا ہے
13:53موقع ملتے ہیں ان کافروں کو اس مٹی میں دفن کر دیں گے بابا
13:58تم یہیں رہوگے میرے بیٹے
14:07کیونکہ قبیلے کی حفاظت کیلئے بھی بہادر سپاہیوں کی ضرورت ہے
14:12ہاں میرے شیر بیٹے
14:15عثمان سردار
14:20کوچار کو گھرا دے گا
14:24ہوش یار عثمان سردار
14:27اے لوگو
14:42میرے سرداران
14:44سپاہیوں
14:46حق کے نام پر
14:49ریاست کی عزت کے لئے جانسار کرنے والے دلیروں
14:54آج کا دیوان ختم ہو چکا
14:57اب یہ
14:58اب یہ جہاد کا وقت ہے
15:01ہم آپ کے ساتھیں سردار
15:04ہم آپ کے ساتھیں سردار
15:06بہت سے آئے
15:08اور ہمارے ساتھ غداری کی
15:10بہت سے ایسے تھے جو دور دراز سے فساد لے کر آئے
15:15اور سب کا مقصد
15:19ترکوں کو غلام بنانا تھا
15:21ترکوں کو مٹانا تھا
15:24یہ سوال ہے آپ سے
15:27کیا آپ لوگ یہ سب گوارہ کریں گے
15:29ہرگز نہیں سردار
15:31ہرگز نہیں کریں گے
15:32کبھی نہیں کریں گے
15:34بے شک نہیں کریں گے
15:36ہرگز بھی نہیں
15:38ترکوں کی آزادی اور امن پر اٹھنے والا ہر ہاتھ
15:42کوئی شک نہیں کہ غافلوں کا ہاتھ ہے
15:44اے اسلام کا جھنڈا اٹھانے والے مجاہدوں
15:48جہاں بازوں میرے دلیروں
15:50چاہے کچھ بھی ہو جائے
15:52ارگز کسی محاز پر سر مت جگانا
15:54جو کوئی مہلی آنکھ سے دیکھے
15:56اسے دوسرا موقع مت دینا
15:58ایمان کی یہ دہکتی ہوئی آگ
16:00ہر دشمن کو چلا کر راک کر دے گی
16:02جو کوئی مہلی آنکھ سے دیکھے
16:04اسے دوسرا موقع مت دینا
16:06ایمان کی یہ دہکتی ہوئی آگ
16:08ہر دشمن کو چلا کر راک کر دے گی
16:10اور یہ تلوار
16:12دشمن کے لیے ہاتھیار
16:14اور ہمارے لیے بھائی کی مانند دھال ہے
16:16وہ موت جو ان کے لیے خوف ہے
16:18ہمارے لیے شان اور عید کی مانند ہے
16:22شہادت اور غازی کا رتبہ
16:24صرف ہمارا مقدر ہے
16:26ہمیں فتح سے ہم کنار کرنے والی
16:28اس حق ذات کے لیے جان بھی قربان ہے
16:32اللہ اکبر
16:34اللہ اکبر
16:36اللہ اکبر
16:38اللہ اکبر
16:40اللہ اکبر
16:42اللہ اکبر
16:44اللہ اکبر
16:46اللہ اکبر
16:48اللہ اکبر
16:50اللہ اکبر
16:52اللہ اکبر
16:54اللہ اکبر
16:56اللہ اکبر
16:58اللہ اکبر
17:00اللہ اکبر
17:02اللہ اکبر
17:04اللہ اکبر
17:06اللہ اکبر
17:08اللہ اکبر
17:10اللہ اکبر
17:12اللہ اکبر
17:14اللہ اکبر
Recommended
17:29
18:20