00:00حدثنا محمد بن المثنى قال حدثنا أبو عاصم عن حنظلة عن القاسم عن عائشة قالت كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا اغتسل من الجنابة دعا بشيء نحو الحلاب فأخذ بكفه فبدأ بشق رأسه الأيمن ثم الأيسر فقال به ما على رأسه
00:30رحمت بدن سانس چراب علم
00:39نبی کریم صلى الله عليه وسلم جب غسل جنابت کرنا چاہتے تو حلاب کی طرح ایک چیز منگاتے پھر پانی کا چلو اپنے ہاتھ میں لیتے اور سر کے داہن حصے سے غسل کی ابتدا کرتے
00:59پھر بائیں حصے کا غسل کرتے پھر اپنے دونوں ہاتھوں کو سر کے بیچ میں لگاتے تھے